گیلانی صاحب آ پکی آ وازمیں پوشیدہ عاجزی اور انکساری سنے والے کا دل موہ لیتی ہے نہ صرف یہ بلکہ تاریخ پر آ پکی مکمل دسترس دیکھنے والے کو ماضی میں اس دور میں پہونچادیتی ہے آ پ معلومات کا قیمتی سرمایا ہیں اللہ تبارک و تعالیٰ آ پکی صحت جان و مال اور رزق میں بے پایاں برکت عطا فرماے آمین ثمہ آمین آ پکی شخصیت میں وہ خوبی ہے کہ آپ سے شرف ملاقات اعزاز کسی کے لیے بھی اعزاز سے کم نہ ہوگا
سر، میں اپنے اللہ کا نہایت چھوٹا سا اور عاجز سا بندہ ہوں۔ یہ سب آپ کی دعاوں کے طفیل ہو رہا ہے۔ مجھ سے ملاقات اتنی مشکل نہیں۔ راولپنڈی میں رہتا ہوں، اگر یہاں آنا ہوا آپ کا تو ملاقات ہو جائے گی یا اپنا شہر بتائیے کہ ہم جب کبھی وہاں آئے تو آپ کی دست بوسی کے لیے حاضر ہو جائیں گے۔ فون نمبر یہ ہے میرا، بات کسی بھی وقت ہو سکتی ہے 0321 875 5750
محبت چاہیے حقیقی ھو چاہیے مجازی دکھ ھی دیتی ھے ۔عشق حقیقی میں دکھ اس بات کہ رب کو ملنے میں دیر کیوں لگی اور کب ملنے کا وقت اے گا۔ عشقِ مجازی تو نام ھی دکھ درد اور جدائی کا۔ سو عشقِ حقیقی ھی زندگی کی ناؤ کو پار لگاتی ھے
عشق مجازی در اصل عشق مجازی ہی کی پری ٹرینگ ہوتی ہے مقصد دل کا ٹوٹنا ہوتا ہے عجیب معیار ہے اللہ کا کہ وہ ہمیشہ اُص گھر میں رہتا ہے جو ٹوٹا پھوٹا اور شکستہ ہو عشق جازی لگتا ہی اسے ہے جسے عشق مجاز سے کچھ حصہ ملنا ہوتا ہے یہ پیکج کروانے والا عشق نہیں رومانس دل پشوری اور ہوس ہوتا ہے
راولپنڈی آپ کے علاقے کی تاریخی جگہیں بہت ہیں جن پر وی لاگ کیے جا سکتے ہیں۔ اگر کبھی اوکاڑہ آوں تو آپ کیا مدد کر سکتے ہیں، اس سلسلے میں۔ جواب اس نمبر پر دیجیے گا 0321 875 5750
محبت ہی ہے عشق ہی ہے کسی کا مجازی تو کسی کا حقیقی ہیں دونوں عاشق ۔۔۔۔اور حقیقی کو پڑھانے والا وہی حق ہے جسے حق پڑھا کر حق کر دے اس حق کو پھر ہر کوئ آپنی سوچ کے مطابق نام دے جسکی سوچ اچھی وہ ولی کہے اور کوئ کم سوچ بھگوان کہے مگر جو کہتا ہے وہ کہتا رہے حق تو سورج سے زیادہ روشن اور چاند سے زیادہ منور ہے رہے گا
@@zulfiqargilani Is shir me kuchh maza nahi aaya, me ap ko is se umda shir sunata hun Na jane ketne dilon se dil ka sawal ho Muhabbat nahi khuda keh shirkat muhal ho 😊❤l
اصل چیز محبت ہی ہے اسب سے بڑا مزھب محبت ہے اسے ہر مزھب جنس اور علاقے کی مخلوق سمجھ اور بول لیتی ہے کتے کو پیار سے پچکارا جائے تو وہ دم ہلا کر پیر چاٹنے لگتا ہے اسے یہ سکھاتا کون ہے ؟ محبت،، محبت خود کون ہے خُدا ۔۔ خُدا ہی محبت ہے ۔۔ محبت ہی خُدا ہے۔۔ اسمان پر اڑتی چیل کی خبر اور خطرہ محسوس ہوتے مرغی کس زبان میں اپنے چوزوں کو کبر دار کرتی ہے؟ محبت کی زبان سے۔۔۔۔۔۔ اور چوزوں کو یہ کون سکھاتا ہے کہ ماں کے پروں کے نیچے چھپنا ہے؟ وہاں عافیت ہے۔۔۔۔ محبت۔۔۔ دنیا میں ہر کوئی خود کو صراط مستقیم پر سمجھتے ہوئے ایک راہ منتخب کئیے ہوئے ہے ۔۔۔ انہیں ان راستوں پر چلانے والی چیز کیا ہے ؟ محبت۔۔۔۔ عشق کیا ہے ؟ محبت حُسن کیا ہے ؟ محبت محبت دل میں چلی جائے تو عشق کہلاتی ہے ہے محبت ہی ،، محبت چہرے پر آ جائے تو عشق کہلاتی ہے۔۔۔ ہے محبت ہی۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کچھ محبت ہے
گیلانی صاحب میں دل کی اتھا گہرائیوں سے اللہ جل جلہ حضور دُعا کرتا ہوں کہ آپ کو ایمان کی بلندیوں کے ساتھ صحت عافیت دراز عمر عطا کرئے اور تاقیامت آنے والی آپ کی نسلوں کو۔ ایمان کی حلاوتیں نصیب کرکے اُنہیں مملکت خُداداد پاکستان کی مضبوطی ترقی خوشحالی اور امن کے معمار بنانے آمین یا رب العالمین ۔میں میاں محمد بخش صاحب علیہ رحمہ کو پھٹوار کا حاجی عبدالرحمان بابا سمجھتا ہوں۔ اللہ اُُن کے درجات بلند سے بلند کرئے۔ ❤🎉❤
One thing I want to add that He wrote much poetry at shrine Baba Bagga Sher near kallar syedan.village Darkaali. Mosque build my Mian Muhammad Bakhsh is also exists still their.and place is also exists where Mian sahib sat and wrote books.
Assalam-u-Alaikum Gilani Bhai. You're also a jewel in Pakistan's culture, history and heritage. Undoubtedly, you're doing wonders. May Allah Almighty shower His countless blessings upon you with sound health and prosperity. Aameen.
Bohat Khoob Gilani Saheb, Masha Allah..!! Aapki tehqeeq aur adaab kafi mutassir kun hain. Allah Kareem aapko Auliya kay Hazoor aisay he Ba-Adab rehnay ki taufeeq ataa farmata rahay. Aameen Bara e Meherbani Jub Bhi Mazaraat e Auliya pe Hazri hua karay tou tou aik Mukhtasir si Fateha dekhnay walon kay liye Dua sameit zaroor kia karein. Shukriya
Bohat Shukriya Janab. In sha Allah Fateha ka moamla aayenda madd e nazar rakhon ga. Aap ne bohat achi bat ki nishan dahi ki hai. Allah aap ko jaza e khair de.
Aslam o alikum. Allah apko sehat tandrusti ata fermaye.ameeen Pakistan etna historical hy ya tu yahan k rehny walo ko nai ,ager ap na btatay tu .apki videos dekh histri yaad ho gi .or interest b bohat bhar gya hy. Jaza kallah
10:15 bilkul durust baat... Ye kahani bachpan sy sunty aye thy .. lykin jis din jheel dykhi or tasawar kia ky waqae mumkin hy pari ya deou hi naha sakty hain in barfanani jheel mae ! 🙏 Mumkin hy us dour mae kohkaf ky muqably mae ye garam pani ki ho 🤭
علامہ اقبال سے کسی نے پوچھاکہ آپ نے اُردو فارسی میں شاعری کی لیکن پنجابی میں کیوں نہیں علامہ اقبال نے فرمایا کہ میاں صاحب نے جو جو لکھ دیا ہے میری اُردو اور فارسی بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی جو کچھ انہوں نے پنجابی میں لکھ دیا ہے اور علامہ اقبال نے فرمایا کے میرے کان میں آزان بھی میاں صاحب نے دی تھے پیدائش کے وقت یہ واقعہ آفتاب کھڑی کتاب میں موجود ہے
السلام علیکم گیلانی صاحب سدا سلامت اور اباد رھین۔۔ 1970 میں کچھ عرصے کیلیے ھمارے ایک انچارج تھے جن کا تعلق گجرات سے تھا ۔میں نے پہلی بار ان کے پاس کتاب " سیف الملوک " دیکھی تھی اور وہ اکثر فرصت میں اسے پڑھتے تھے ۔۔۔ وہ عام سے بندے تھے مگر ایک بات اکثر کہتے کہ جنگ ھوگی اور اس کے بعد میری پروموشن ھوگی ۔۔۔ 1972 میں ان سے ملنا ھوا تو ان کی پروموشن ھوی تھی ۔۔۔ بہت بعد میں مجھے کسی نے بتایا کہ میاں محمد صاحب جس پتھر کی ٹیک لیکر سیف الملوک لکھی اس پتھر میں طویل عرصہ ٹیک لگانے پر کٹاو پیدا ھوا جیسا کہ کچھ کرسیوں میں بنایا جاتا ھے ۔۔۔آپ کے وی لوگ ھی سے مجھے حضرت میاں محمد کے دربار کی زیارت نصیب ھوی۔اللہ پاک آپ کو اس کا اجر عطا فرماےامین ۔۔۔۔
وعلیکم السلام جناب مجھے خوشی ہے کہ میں آپ کی یادیں تازہ کرنے کا ذریعہ بنا۔ میاں صاحب کی سیف الملوک واقعی کمال ہے۔ انہوں نے ایک ایک مصرعے میں اتنی رمزیں بیان کر دی ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔ جزاک اللہ
It is disheartening to see and realize such a mindset in an educated young person. Getting a promotion and leaning back in a chair-what kind of trivialities are these?
It is indeed a matter of astonishment and reflection. People become close friends of Allah by renouncing everything for His sake. However, we often ask for from them the very things they attained by abandoning those very same things. Isn't it ironic and thought-provoking?
Dear Gilani sb You are marvellous story teller, i like you are style. This story is bit funny "saiful malook took her clothes" Such groups don't have material needs like human being.
درست مصرع اس طرح ہے "لوئے لوئے بھر لے کڑیے جےتُدھ پہانڈا بھرنا" ۔۔۔۔۔۔۔ تدھ بمعنی "تم نے" ۔۔۔۔ اس مصرع میں "ددھ" بمعنی دودھ غلط ہے اور کافی لوگ یہی لفظ پڑھ جاتے ہیں اور لکھ بھی دیا جاتا ہے۔ مفہوم یہ ہے کہ دنیاوی زندگی کا چراغ گل ہونے سے پہلے پہلے جو ملہت ملی ہے اس میں آخروی زندگی کا بندوبست کر لیں۔ یعنی وقت ختم ہونے سے پہلے اعمال صالحہ کرلیں
As we have often discussed umaiyad and Abbasid caliphate but someone told me about fatemi period . I would like to more about there true history . What were their practices in real .and their persistence
Fatimid Caliphate was an Ismaili Shi'a caliphate extant from the 10 to12th centuries AD. Spanning a large area of North Africa, it ranged from the Atlantic Ocean in the west to the Red Sea in the east. The Fatimids, a dynasty of Arab origin, trace their ancestry to Hazrat Muhammad's daughter Fatima and her husband ‘Ali b. Abi Talib, the first Shi‘a imam. The Fatimids were acknowledged as the rightful imams by different Isma‘ili communities, but also in many other Muslim lands, including Persia and the adjacent regions. Originating during the Abbasid Caliphate, the Fatimids conquered Tunisia and established the city of "al-Mahdiyya". The Ismaili dynasty ruled territories across the Mediterranean coast of Africa and ultimately made Egypt the center of the caliphate. At its height, the caliphate included - in addition to Egypt - varying areas of the Maghreb, Sudan, Sicily, the Levant, and the Hijaz.
I have done vlog on Wah Garden but interested to do on Baba Fazal Shah Kalyami. Please contact me. I have mentioned my mobile number on your other comment.
درویش جسے جو سمجھ لیں وہی ہو جاتا ہے۔ پریوں کا ذکر تو خاص طور پر آپ کے لیے کیا ہے۔ روکھی پھیکی درویشی اچھی نہیں ہوتی اس میں رنگ ضرور ہونے چاہئیں اور بہ قول علامہ اقبال وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
میں چاہوں گی اپ میرے تاریخی شہر اٹک آیے اپ قلعہ سے ہوکر چلے گئے شاید... مرکزی شہر میں آہیں یہاں بہت ہی تاریخی عمارات ہیں جن میں سے ایک تولہ رام ہے بہت مشہور آپ سرچ کر سکتے ہیں اپ ان کی تفصیل سے آگاہ کریں
مجھے اٹک آنا ہے بلکہ اس سے آگے وادی نیلاب اور گھوڑا تڑپ بھی جانا ہے۔ ضلع اٹک کا ایک گاوں ہے جہاں لوگ اب بھی غاروں میں رہتے ہیں۔ ان سب کے علاوہ مکھڈ پر بھی وی لاگ کرنا ہے لیکن مجھے ابھی تک کوئی ایسا بندہ نہیں ملا جو میرا ساتھ دے سکے ان جگہوں تک پہنچنے کے لیے۔ تلاش کر رہا ہوں، جیسے ہی کوئی ملا، ضرور آوں گا۔ ان شا اللہ
سیف الملوک اور بدیع الجمال ایم اے میں پڑھے ہم نے... ایسی کمال چیزیں آپ ہی نکال کر لاتے ہیں
خوشی ہے کہ آپ کی یادیں تازہ ہو گئیں
Mohtram aapka lehja or andaze biyan intihai lajawab ha,JazakALLAH
Main dil se shukar guzar hon aap ka.
گیلانی صاحب آ پکی آ وازمیں پوشیدہ عاجزی اور انکساری سنے والے کا دل موہ لیتی ہے نہ صرف یہ بلکہ تاریخ پر آ پکی مکمل دسترس دیکھنے والے کو ماضی میں اس دور میں پہونچادیتی ہے آ پ معلومات کا قیمتی سرمایا ہیں اللہ تبارک و تعالیٰ آ پکی صحت جان و مال اور رزق میں بے پایاں برکت عطا فرماے آمین ثمہ آمین
آ پکی شخصیت میں وہ خوبی ہے کہ آپ سے شرف ملاقات اعزاز کسی کے لیے بھی اعزاز سے کم نہ ہوگا
سر، میں اپنے اللہ کا نہایت چھوٹا سا اور عاجز سا بندہ ہوں۔ یہ سب آپ کی دعاوں کے طفیل ہو رہا ہے۔ مجھ سے ملاقات اتنی مشکل نہیں۔ راولپنڈی میں رہتا ہوں، اگر یہاں آنا ہوا آپ کا تو ملاقات ہو جائے گی یا اپنا شہر بتائیے کہ ہم جب کبھی وہاں آئے تو آپ کی دست بوسی کے لیے حاضر ہو جائیں گے۔
فون نمبر یہ ہے میرا، بات کسی بھی وقت ہو سکتی ہے
0321 875 5750
در اصل آپ خود ان سب خوبیوں کے مالک ہیں حقیقت یہی ہے
Khari sharif ki ziyarat sabko nasib ho amin
Ameen
ماشاءاللہ آپکی تحقیق زبردست ھے اور سونے پہ سہاگا کہ بڑے نپے تلے الفاظ میں بیان کرنا لگتا ھے ھم اسی ماحول میں ھیں ماشاء اللّٰہ عزوجل
بہت نوازش جناب
You are great historian Gilani Saab love from Ludhiana Punjab India
Welcome from Ludhiana. Thanks for your appreciation.
Ma Sha Allah , great rare information of one of the most popular stories of our lands. Thank you Sir
You are most welcome dear
بس کر میاں محمد بخشا موڑ قلم دا گھوڑا
ساری عمر دکھ نہیں مکنے ورقہ رہ گیا تھوڑا۔۔۔۔۔۔۔بہت اعلٰی
بہت شکریہ سرکار
شاہ صاحب بہت ہی اعلٰی ولاگ۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ جناب
Syed Zulfiqar Geelani have a very good personality .mashaAllah ..hard work making videos ..... Overseas Saudia Arabia..🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Thank you Anabia. Your comments really inspire me
@@zulfiqargilani thanks 🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Aap nay ziarat karwa di aap ka bht shukria
You are most welcome
I read this book and it's amazing to note that what top level of knowledge they have .Great thinking and study of roohaniat
Yes, it's an amazing fact.
ماشاء آللہ
گیلانی صاحب کمال کی معلوُماتی ویڈیوز آپ بناتے ھیں
آللہ تعالی آپکو مزید ھمت صحت اور کامیابیاں عنائیت فرماۓ
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ جناب
Wa zabardast zabardast zabardast zabardast
Shukriya, Shukriya, Shukriya, Shukriya, Shukriya,
Kikkar Tay angoor xhadhya, her guchha zakhmaya. Bohat Kamal ki bat hai.
Jee
زبردست جناب
بہت شکریہ جناب
محبت چاہیے حقیقی ھو چاہیے مجازی دکھ ھی دیتی ھے ۔عشق حقیقی میں دکھ اس بات کہ رب کو ملنے میں دیر کیوں لگی اور کب ملنے کا وقت اے گا۔
عشقِ مجازی تو نام ھی دکھ درد اور جدائی کا۔ سو عشقِ حقیقی ھی زندگی کی ناؤ کو پار لگاتی ھے
درست فرمایا
عشق مجازی در اصل عشق مجازی ہی کی پری ٹرینگ ہوتی ہے مقصد دل کا ٹوٹنا ہوتا ہے عجیب معیار ہے اللہ کا کہ وہ ہمیشہ اُص گھر میں رہتا ہے جو ٹوٹا پھوٹا اور شکستہ ہو عشق جازی لگتا ہی اسے ہے جسے عشق مجاز سے کچھ حصہ ملنا ہوتا ہے
یہ پیکج کروانے والا عشق نہیں رومانس دل پشوری اور ہوس ہوتا ہے
Mian sahib ka ek sher Le o yaar hawale rab de ,lami payee a judaai,,,,Hashar dihaarre fairr milaange,hoor umeed na koi.
Shukriya
Asal Haqiqtayn mean sahib nay bta dia wa g wa kia baat hai
Zabardast
Fantastic Post ... We lost many many jewels and we never learned from their teachings ...
It's our bad luck
Zabardast information Gilani sab
Thank you very much
@@zulfiqargilani اسلام علیکم آپ کس ضلع میں رہتے ہیں میرا تعلق اوکاڑہ سے ہے
راولپنڈی
آپ کے علاقے کی تاریخی جگہیں بہت ہیں جن پر وی لاگ کیے جا سکتے ہیں۔ اگر کبھی اوکاڑہ آوں تو آپ کیا مدد کر سکتے ہیں، اس سلسلے میں۔
جواب اس نمبر پر دیجیے گا
0321 875 5750
@@zulfiqargilani ji better call karun ga aap ko inshallah
محبت ہی ہے عشق ہی ہے کسی کا مجازی تو کسی کا حقیقی ہیں دونوں عاشق ۔۔۔۔اور حقیقی کو پڑھانے والا وہی حق ہے جسے حق پڑھا کر حق کر دے اس حق کو پھر ہر کوئ آپنی سوچ کے مطابق نام دے جسکی سوچ اچھی وہ ولی کہے اور کوئ کم سوچ بھگوان کہے مگر جو کہتا ہے وہ کہتا رہے حق تو سورج سے زیادہ روشن اور چاند سے زیادہ منور ہے رہے گا
واہ، کیا فلسفیانہ باتیں کی ہیں آپ نے۔ مزا آ گیا
@@zulfiqargilani
Is shir me kuchh maza nahi aaya, me ap ko is se umda shir sunata hun
Na jane ketne dilon se dil ka sawal ho
Muhabbat nahi khuda keh shirkat muhal ho
😊❤l
Allah ko bhagwan kehna jaiz nahi,
اصل چیز محبت ہی ہے اسب سے بڑا مزھب محبت ہے اسے ہر مزھب جنس اور علاقے کی مخلوق سمجھ اور بول لیتی ہے کتے کو پیار سے پچکارا جائے تو وہ دم ہلا کر پیر چاٹنے لگتا ہے اسے یہ سکھاتا کون ہے ؟ محبت،، محبت خود کون ہے خُدا ۔۔ خُدا ہی محبت ہے ۔۔ محبت ہی خُدا ہے۔۔ اسمان پر اڑتی چیل کی خبر اور خطرہ محسوس ہوتے مرغی کس زبان میں اپنے چوزوں کو کبر دار کرتی ہے؟ محبت کی زبان سے۔۔۔۔۔۔ اور چوزوں کو یہ کون سکھاتا ہے کہ ماں کے پروں کے نیچے چھپنا ہے؟ وہاں عافیت ہے۔۔۔۔ محبت۔۔۔ دنیا میں ہر کوئی خود کو صراط مستقیم پر سمجھتے ہوئے ایک راہ منتخب کئیے ہوئے ہے ۔۔۔ انہیں ان راستوں پر چلانے والی چیز کیا ہے ؟ محبت۔۔۔۔ عشق کیا ہے ؟ محبت حُسن کیا ہے ؟ محبت محبت دل میں چلی جائے تو عشق کہلاتی ہے ہے محبت ہی ،، محبت چہرے پر آ جائے تو عشق کہلاتی ہے۔۔۔ ہے محبت ہی۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کچھ محبت ہے
Hay hay kia kia lufaz r zindgi ki saachai likhi hai
Jee
SubhanAllah
Jazak Allah
بہت خوب گیلانی صاحب
بہت شکریہ جناب
Fantastic upload sir like to watch your informative vlogs .
Thanks a lot
Excellent channel. بہت عمدہ چینل
بہت شکریہ آپ کا
Masha Allah boht alaa
Bohat Shukriya
Allah ApkO Salamat rakhy
Allah aap ki duaon ko taseer de
You are doing superb job sir ...amazing ... i must call you the Rick Steve of Pakistan
Thank you very much sir
@@zulfiqargilani I'm not sir ...im a female ...
I'm really Sorry ... Positive Vibes ne confuse kar diya.
Please accept my apologies.
@@zulfiqargilani it's ok ...no problem....
Our tragedy lies in the fact that we are easily influenced by personalities rather than by truths. And we quickly grow weary or disinterested as well.
ماشاءاللہ پیاریو
جزاک اللہ سوہنیو
گیلانی صاحب میں دل کی اتھا گہرائیوں سے اللہ جل جلہ حضور دُعا کرتا ہوں کہ آپ کو ایمان کی بلندیوں کے ساتھ صحت عافیت دراز عمر عطا کرئے اور تاقیامت آنے والی آپ کی نسلوں کو۔ ایمان کی حلاوتیں نصیب کرکے اُنہیں مملکت خُداداد پاکستان کی مضبوطی ترقی خوشحالی اور امن کے معمار بنانے آمین یا رب العالمین ۔میں میاں محمد بخش صاحب علیہ رحمہ کو پھٹوار کا حاجی عبدالرحمان بابا سمجھتا ہوں۔ اللہ اُُن کے درجات بلند سے بلند کرئے۔ ❤🎉❤
اور میں آپ کی سب دعاوں پر آمین کہتا ہوں
Allah ap KO Khush rkhn
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
Kia zabardast jaga dekha dia
Aap bhi dekh kar aayen
Zinda baad mean sahib kamal ho tosi
Waqei kamal hen
One thing I want to add that He wrote much poetry at shrine Baba Bagga Sher near kallar syedan.village Darkaali. Mosque build my Mian Muhammad Bakhsh is also exists still their.and place is also exists where Mian sahib sat and wrote books.
Thanks for sharing this useful information.
Mash Allah
Bohat Shukriya Janab
Although all your videos are very interesting, the topic you chose today deserves endless praise.
Thank you so much. Stay blessed.
Ma Sha Allah...
Legend of history..
Thank you very much
حق میاں سرکار
بے شک
zabardast
Bohat shukriya
Assalam-u-Alaikum Gilani Bhai. You're also a jewel in Pakistan's culture, history and heritage. Undoubtedly, you're doing wonders. May Allah Almighty shower His countless blessings upon you with sound health and prosperity. Aameen.
Wa Alekum us Salam Brother
Thank you very much for your prayers and best wishes. May Allah bless you too.
Very nice
Bohat Khoob Gilani Saheb, Masha Allah..!!
Aapki tehqeeq aur adaab kafi mutassir kun hain.
Allah Kareem aapko Auliya kay Hazoor aisay he Ba-Adab rehnay ki taufeeq ataa farmata rahay. Aameen
Bara e Meherbani Jub Bhi Mazaraat e Auliya pe Hazri hua karay tou tou aik Mukhtasir si Fateha dekhnay walon kay liye Dua sameit zaroor kia karein. Shukriya
Bohat Shukriya Janab.
In sha Allah Fateha ka moamla aayenda madd e nazar rakhon ga. Aap ne bohat achi bat ki nishan dahi ki hai. Allah aap ko jaza e khair de.
Beautiful
Thanks a lot
Had kar di mean sahib nay
Bohat achi poetry hai unki
Apki awaz bohot khubsurat hai. Or har vilog per mehnat karte hain AP zaroor kamyab honge inshAllah
Bohat Shukriya aap ka. Allah aap ki duaon ko taseer bakhshay.
Aoa.khoobsurat vlog.klaam prny waly baba ji ka naam kiya h.beautiful voice.heart touching .jazaq Allah.💐💐💐
Wa Alekum us Salam
Ghalati se unka naam nahi de saka. Malik Iftikhar Ahmed. Aap ka bohat shukriya.
We really admire and appreciate your work may Allah grant u health and success here and after 👍 👍
Good
Thank you sir
I B Mirza: Thanks for your appreciation as well as prayers.
Bilkul sahi
Bohat Shukriya
Duniya badlai ya na badalai hamara laihaja badal lo manzil hamarai kadmo mai hai
Masha Allah
Is ko sun kar roh khyn sayeer karnay chali jati hai
Ziada door mat bhej dena rooh ko. Bad men talash karna mushkil ho jaye ga. 😂
Aslam o alikum. Allah apko sehat tandrusti ata fermaye.ameeen
Pakistan etna historical hy ya tu yahan k rehny walo ko nai ,ager ap na btatay tu .apki videos dekh histri yaad ho gi .or interest b bohat bhar gya hy. Jaza kallah
Meray liye khushi ki baat hai. Allah aap ko khush aur salamat rakhay.
10:15 bilkul durust baat... Ye kahani bachpan sy sunty aye thy .. lykin jis din jheel dykhi or tasawar kia ky waqae mumkin hy pari ya deou hi naha sakty hain in barfanani jheel mae ! 🙏 Mumkin hy us dour mae kohkaf ky muqably mae ye garam pani ki ho 🤭
Sirf andaza hi lagaya ja sakta hai is baray men. Kahani hai to bohat dilchasp lekin Mian Sahib ne waqei kamal kiya hai.
علامہ اقبال کے بارے میں حضرت میںاں محمد بخش (رح ) نے فرمایا تھا کی یہ لڑکا اُمت محمدی کا غمخوار شخص ہو گا۔ اور ایسا ہی ہوا۔
زبردست
علامہ اقبال سے کسی نے پوچھاکہ آپ نے اُردو فارسی میں شاعری کی لیکن پنجابی میں کیوں نہیں علامہ اقبال نے فرمایا کہ میاں صاحب نے جو جو لکھ دیا ہے میری اُردو اور فارسی بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی جو کچھ انہوں نے پنجابی میں لکھ دیا ہے اور علامہ اقبال نے فرمایا کے میرے کان میں آزان بھی میاں صاحب نے دی تھے پیدائش کے وقت
یہ واقعہ آفتاب کھڑی کتاب میں موجود ہے
Sir aap kya es baat me viswas rakhte h ya ye Bate Suni sunai h ya aesa kuch nahi aap hi bataye ya likh ne wale ya batane vale sach bol rahe h
Koshish hoti hai k sahi aur sach bat karon
mashaallah good 👍🕋🤲
Thank you very much
السلام علیکم گیلانی صاحب سدا سلامت اور اباد رھین۔۔ 1970 میں کچھ عرصے کیلیے ھمارے ایک انچارج تھے جن کا تعلق گجرات سے تھا ۔میں نے پہلی بار ان کے پاس کتاب " سیف الملوک " دیکھی تھی اور وہ اکثر فرصت میں اسے پڑھتے تھے ۔۔۔
وہ عام سے بندے تھے مگر ایک بات اکثر کہتے کہ جنگ ھوگی اور اس کے بعد میری پروموشن ھوگی ۔۔۔ 1972 میں ان سے ملنا ھوا تو ان کی پروموشن ھوی تھی ۔۔۔
بہت بعد میں مجھے کسی نے بتایا کہ میاں محمد صاحب جس پتھر کی ٹیک لیکر سیف الملوک لکھی اس پتھر میں طویل عرصہ ٹیک لگانے پر کٹاو پیدا ھوا جیسا کہ کچھ کرسیوں میں بنایا جاتا ھے ۔۔۔آپ کے وی لوگ ھی سے مجھے حضرت میاں محمد کے دربار کی زیارت نصیب ھوی۔اللہ پاک آپ کو اس کا اجر عطا فرماےامین ۔۔۔۔
وعلیکم السلام جناب
مجھے خوشی ہے کہ میں آپ کی یادیں تازہ کرنے کا ذریعہ بنا۔ میاں صاحب کی سیف الملوک واقعی کمال ہے۔ انہوں نے ایک ایک مصرعے میں اتنی رمزیں بیان کر دی ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔
خوش رہیں، سلامت رہیں۔ جزاک اللہ
It is disheartening to see and realize such a mindset in an educated young person. Getting a promotion and leaning back in a chair-what kind of trivialities are these?
Marvelous as always...sir I visited saidul malook on 14 th ..but by bad luck ..horses are replaced by vehicles 😀
It's you luck dear
It is indeed a matter of astonishment and reflection. People become close friends of Allah by renouncing everything for His sake. However, we often ask for from them the very things they attained by abandoning those very same things. Isn't it ironic and thought-provoking?
You are very much right dear.
Dear Gilani sb
You are marvellous story teller, i like you are style.
This story is bit funny "saiful malook took her clothes"
Such groups don't have material needs like human being.
What is written in the story is what has been told. I've never seen a fairy myself so I don't know if she wears clothes or not
Hamari taraikh ka bera gharak esi darbari nizam ki waja se shuru howa
Jee
💐💐💐💐💐
Thanks a lot
درست مصرع اس طرح ہے "لوئے لوئے بھر لے کڑیے جےتُدھ پہانڈا بھرنا" ۔۔۔۔۔۔۔ تدھ بمعنی "تم نے" ۔۔۔۔ اس مصرع میں "ددھ" بمعنی دودھ غلط ہے اور کافی لوگ یہی لفظ پڑھ جاتے ہیں اور لکھ بھی دیا جاتا ہے۔ مفہوم یہ ہے کہ دنیاوی زندگی کا چراغ گل ہونے سے پہلے پہلے جو ملہت ملی ہے اس میں آخروی زندگی کا بندوبست کر لیں۔ یعنی وقت ختم ہونے سے پہلے اعمال صالحہ کرلیں
بہت شکریہ جناب
Sufi adab baymisal hy .. lykin is ki samjh kum hi ko hy
Yeh hamari bad qismati hai
جے ایک قطرہ بخشے مینوں ۔۔۔۔۔۔۔
تے کم بن جاوے میرا
گیلانی صأحب سلامز
۔💮🌹🏵🌷🌷🏵🌹💮💮🌷🌹💮
نوازش
😍
بہت شکریہ آپ کا
Very interesting story .pl.state full location of the Mazzar.where it is?
Aap ne vlog men kaya dekha?
Shuru men hi "Route" hai, jis men bataya hai k darbar kahan hai aur kesay pohncha ja sakta hai
Kindly make a vlog on Bab fazal din kalyami
I'm ready sir
Kai dafa kosish ki janay ki magar ja nhi paa rahay
Jab talbi ho gi tab hi jao gi
Kinni Soni kahaniyan main Punjab to bol rahi hun mera naam any randhava hai menu bahut Sonia lag Diya hai kahaniyan❤❤❤❤❤🇳🇪
Bohat nawazish aap ki. Salamat rahen.
is video ma ari shop b i hai mincipal corpuracion k samny
Good
Brother will you tell me how did you got the idea of making Gilani Log
I want to live beyond my natural age.
As we have often discussed umaiyad and Abbasid caliphate but someone told me about fatemi period . I would like to more about there true history . What were their practices in real .and their persistence
Fatimid Caliphate was an Ismaili Shi'a caliphate extant from the 10 to12th centuries AD. Spanning a large area of North Africa, it ranged from the Atlantic Ocean in the west to the Red Sea in the east. The Fatimids, a dynasty of Arab origin, trace their ancestry to Hazrat Muhammad's daughter Fatima and her husband ‘Ali b. Abi Talib, the first Shi‘a imam. The Fatimids were acknowledged as the rightful imams by different Isma‘ili communities, but also in many other Muslim lands, including Persia and the adjacent regions. Originating during the Abbasid Caliphate, the Fatimids conquered Tunisia and established the city of "al-Mahdiyya". The Ismaili dynasty ruled territories across the Mediterranean coast of Africa and ultimately made Egypt the center of the caliphate. At its height, the caliphate included - in addition to Egypt - varying areas of the Maghreb, Sudan, Sicily, the Levant, and the Hijaz.
Donya kay makroh face mean sahib nay dekha dia
Jee
1 passa is one dambray i am from this region
Thank you very much
Please plan a visit to Bab Fazal Shah Kalyaami of Kalyaam Sharif near Rewat.and wah garden known as Mughal Garden.i host u.Tayyab
I have done vlog on Wah Garden but interested to do on Baba Fazal Shah Kalyami. Please contact me. I have mentioned my mobile number on your other comment.
Sir g roh fasa c book hai ajeeb saher tari ho jata hai sun kay
Yeh to hai
Sir g suna nhi ja raha
Kaan band kar sun lo
Main latadad bar mirpur geya hu per khari Shareef ni geya
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ،،،
Aab jaen to lamzi jana aap bht bari wali hain miyaan saab
Hassan Vlog,s Woh janay ki jaga hai, zrur jayen
وعلیکم السلام
Zahid Kashmiri, durust kaha aap ne
3 پیسوں کا ایک ٹکہ ہوتا تھا
جی بہتر
There were 2 Ashram (hermitage) of Swami Sivananda's The Divine Life Society in Rawalpindi & Lahore 1947.Do they exist?
I think, not
میں آج تلک سیف محب اور ملوک محبوبہ سمجھتا رہا ۔۔۔۔۔پر آج آپ نے پھر پری بلکہ پریوں کا ذکر چھیڑ دیا۔۔۔دیکھ لیں سید سرکار
درویش جسے جو سمجھ لیں وہی ہو جاتا ہے۔ پریوں کا ذکر تو خاص طور پر آپ کے لیے کیا ہے۔ روکھی پھیکی درویشی اچھی نہیں ہوتی اس میں رنگ ضرور ہونے چاہئیں اور بہ قول علامہ اقبال
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
میں چاہوں گی اپ میرے تاریخی شہر اٹک آیے اپ قلعہ سے ہوکر چلے گئے شاید... مرکزی شہر میں آہیں یہاں بہت ہی تاریخی عمارات ہیں جن میں سے ایک تولہ رام ہے بہت مشہور آپ سرچ کر سکتے ہیں اپ ان کی تفصیل سے آگاہ کریں
مجھے اٹک آنا ہے بلکہ اس سے آگے وادی نیلاب اور گھوڑا تڑپ بھی جانا ہے۔ ضلع اٹک کا ایک گاوں ہے جہاں لوگ اب بھی غاروں میں رہتے ہیں۔ ان سب کے علاوہ مکھڈ پر بھی وی لاگ کرنا ہے لیکن مجھے ابھی تک کوئی ایسا بندہ نہیں ملا جو میرا ساتھ دے سکے ان جگہوں تک پہنچنے کے لیے۔ تلاش کر رہا ہوں، جیسے ہی کوئی ملا، ضرور آوں گا۔ ان شا اللہ
سلام بھائی آپ نے فرمایا لوے لوے بھر لے کڑءے کے ددھ بھانڈا بھرنا میں نشاندھی کرتی چلوں کہ یہ لفظ ددھ نہیں تدھ ھے تدھ معنی تو
میں اس غلطی پر پہلے بھی معذرت کر چکا ہوں۔ آپ سے بھی معذرت۔
Panic main gum ho Jana ya kuvain main latkay rahna Wali allah ki Karamazov nahe hay
Thk
ap waha ja kr. docomintry. or jagahe dika kr banate batate tu. behtaren hote. kisa. kahni tu. koi b kre ho kr suna sakta hai is me. kia khas hai
2 lines ka comment likhna bohat aasan hota hai lekin har jaga jana aasan nahi hota.
Mtlb Saif ul maluk ki story real nai hai ..me smj ra tha sach hai
Afsana hai
بیٹھی شریف 😀
لوئے لوئے بھر لے کڑئیے جے تدھ بھانڈا بھرنا دددھ بھانڈا بھرنا غلط ہے تدھ کا مطلب ہے تو ۔ تم ۔۔
جی یہ میری غلطی تھی، معذرت
What ia none sense! Wondering who would believe this BS?
Don't believe it sir. I didn't say anything like that