ماشاءاللہ ہر اس عورت کے ہاتھ میں جادو ہے جو اپنے اولاد کے لیے اپنے والدین کے لیے اپنے گھر کے فرد کے لیے اتنے پیار سے کھانے بناتی ہے بس تھوڑی سی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے یار مصالوں کو اگے پیچھے یا ان کی کوانٹٹی کو زیادہ یا کم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے 😊
Samiullah bhai aapki bahut hi jabardast recipes hoti hai main aapki subscriber hun aur aapki recipes bahut shauk se dekhti hun mashallah bahut hi acchi hoti
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی ہمارے سبسکرائبرز ہمیں اتنی پیار محبت اور اتنی دعاؤں سے نوازتے ہیں اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اور اپ کے کھانوں میں بھی ذائقہ عطا فرمائے 😊
کچن کی زندگی یہ چھوٹی چھوٹی ریسپیز ہوتی ہیں جو اسان بنا دیتی ہیں کیونکہ خواتین کا زیادہ ٹائم کھانا بنانے کے لیے گزر جاتا ہے ادھا دن تو ان کا کچن میں ہی گزرتا ہے
چائنیز سموسوں کی فیلنگز کافی طریقے سے کی جاتی ہے میکرونی والے بھی ہوتے ہیں سپیگٹوز والے بھی ہوتے ہیں اور ویجیٹیبلز والے بھی ہوتے ہیں چکن والے بھی ہوتے ہیں قیمے والے بھی ہوتے ہیں یہ تمام کی ریسپی میرے چینل پر موجود ہے
❤اگر اپ کو اس کا ڈر ہے کہ یہ ڈو خراب ہو جائے گی یا پانی چھوڑ دے گی تو سب سے بیسٹ ہے کہ اپ بازار والی جو کاغذ ہے سموسے کی پٹیاں ہیں بولیں وہ ہلکی سی پکی ہوئی ہوتی ہیں اور سلائسز ہوئے ہوتے ہیں وہ پانی نہیں چھوڑتی کوشش کریں کہ فریزر میں بٹیوں کو رکھنے سے بہتر ہے نیچے فرج میں رکھیں اور سموسے بنا کر پھر فریز کریں
توڈا فرق ضرور ائے گے۔ چونکہ یہ یوٹیبر ہیں کاریگر نہیں۔ یہ ایک دوسرے سے سیکھ کر ترمیم کرکے ویڈیو بنا لیتے ہیں۔ اپ تقریباً دس دن تک سٹور کرسکتے ہیں۔ اگر لوڈشیڈنگ کا مسلہ نہ ہو۔ کیوں کہ الو اور مسالے پھر بدبو شروع کردیتے ہیں۔
Best way yeh ha keh pera bailne k baad 22-23cm Ki plate rakh k bilkul circle Mein cut ker lein or baad Mein middle SE kaat k filling ker lein. Result bhaut he Acha Mille ga. Any how good job. ❤ from Chef Furqan Khan from Indonesia
ماشاءاللہ بہت عمدہ ۔ سٹور کرنے کا طریقہ بھی بتایا گیا ۔کمال❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Buht achi respie hai mai ny try kiya gr mai sab ny pasand kiya thanks
MashaAllah
Jazakallah
MashaAllah behtreen and authentic recipe.
Bohat maze k crispy samose bane thanks for perfect recipie
Ma sha Allah ❤
Masha Allah bohat khub recipi ❤❤❤ well done bhae
First time perfect samosa recipe dekhi 👍👍👍👍👍thnx a lot bro
بہت خوب جنابِ
❤جزاك الله❤ماشاءاللہ❤سبحان الله❤
Humble way of teaching....❤
MashaAllah bilkul perfect recipe
Bhai apky hands tu jadoo hain mashAllah zbrdssst reicipi❤❤❤
Thank u so much
ماشاءاللہ ہر اس عورت کے ہاتھ میں جادو ہے جو اپنے اولاد کے لیے اپنے والدین کے لیے اپنے گھر کے فرد کے لیے اتنے پیار سے کھانے بناتی ہے بس تھوڑی سی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے یار مصالوں کو اگے پیچھے یا ان کی کوانٹٹی کو زیادہ یا کم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے 😊
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
M zaroor bnongi Ramzan k ly👍👍👌🏼
Very good mashalla but best treqa
O jee ooo samiullah ❤❤❤
Thanks 👍
Sami bhai best hey logo
Mashallah very nice ha bahi G i love ❤ nice ha ❤
My favourite shef Sameeh bhai
Mashallha boht khub
Mere samosy b ase hi bnty hn or ramzan m hm sale krty hn😊
Thanks for sharing this ❤ Allah Pak ap ko or kamyabyan day ameen
Very Nice raysipi looks so Yammmmmy, i will tray This raysipi thanks for sharing
Nice 👍👍❤❤❤
MashaAllah bht hi umda tareeky se samosy bnay Allahpak barkat farmay 3 videos watched and like❤❤
Mashallah very nice
Bohat khub bro Allah bless u please tell us chana and green chatni recipe
MashaAllah beautiful
Samosa chattney red wali channy or raita ki recipe b share karain
Who agree 👇
MashAllah supr
Ma Sha Allah nice recipe 🎉
دیکھ کرمنہ میں پانی أ گیا
Bhot ache bnae hen
samosa k sath khanay walay chanay k recipe b btaye plz
Aap ney bohat achi tarha sekhaya hay may ney aiek dafa koshis ki thi nahi bany they inshaAllah aap ka tareky se banaongi good job
بن جاتے ہیں اگر اپ سے نہیں بنتے تو اپ کوشش کریں کاغذی سموسہ بنا لیں یا اس کی فیلنگز بریڈ میں شامل کر دیں بریڈ رول بھی بہت ہی مزے کے بنتے ہیں 😊
Good samosay, in k Sath Jo channy miltay ha un ki b recipy batay
Bhai samosy k sath chany banany ki recipe b share kare
اسلام علیکم بھائی ۔سموسے کے ساتھ جو اس کے اوپر چنے ڈالے جاتے ہیں ان کی ریسیپی بھی بتائیں ۔جزاک اللہ
ap ki recipe sb channels se best ha
best recipe👍 thanks for sharing
Very easy method😍😍😍😍
Theek ka bahi ❤
MashaAllah bahi ap k samjany ka tarika bht acha ha Allah pak ap ko sehat wali zinadagi ata kary Ameen😊
Ma shaa Allah very well explained whole recipe… I subscribed your channel for more recipes Allah barkat ata kary
Lkn mery bcho ny phr b bhttttttttttt enjoy kia😅
Wahoo Kya hi mazidar resipe thi mashallah mei TRI karu gi
Mashallah ❤
Samiullah bhai aapki bahut hi jabardast recipes hoti hai main aapki subscriber hun aur aapki recipes bahut shauk se dekhti hun mashallah bahut hi acchi hoti
jazakAllah ❤️
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی ہمارے سبسکرائبرز ہمیں اتنی پیار محبت اور اتنی دعاؤں سے نوازتے ہیں اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اور اپ کے کھانوں میں بھی ذائقہ عطا فرمائے 😊
کچن کی زندگی یہ چھوٹی چھوٹی ریسپیز ہوتی ہیں جو اسان بنا دیتی ہیں کیونکہ خواتین کا زیادہ ٹائم کھانا بنانے کے لیے گزر جاتا ہے ادھا دن تو ان کا کچن میں ہی گزرتا ہے
Cholay ki gravy ki bhi video share krdn....
❤❤nice wel don zbrdst 🌹🌹
Zabrdast
boht boht achy samosy bany mery thank you soo much ma phly jb bhi banati thi khasta nahi Banty thy but ap ki Wali respie sa boht crunchy bany
Nice
MashaAllah.
Thank you for sharing
My pleasure
Zabardast
گرم گرم سموسہ ہو چاہے چھوٹا سموسہ ہو یا بڑے والا سموسہ ہو اور اس کے ساتھ لال رنگ کی چٹنی پیسٹ لگتی ہے
Ma Sha Allah
JazakAllah
Samiullah Bhai samosa Patti KO store kaisy krain
mashAllah Zabrdast❤❤
Good 🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Kya inko freeze kar saktay hn
Aloo freeze honay k bd pani chor dyty hn
Please help
Masha Allah
I like it maasahalla
Best recipe ❤❤❤❤
Assalam o alaikum
Have a congratulation on 786 subscribers
Thnx for a nice recipe
Bhat zabrdast
Waoooo. Kamal recipe h
Nice tarka👍
Nice explain bro👍
Good recipe 😋
Plz Chinese samosay ki fillng bhi btain plzzzzz
چائنیز سموسوں کی فیلنگز کافی طریقے سے کی جاتی ہے میکرونی والے بھی ہوتے ہیں سپیگٹوز والے بھی ہوتے ہیں اور ویجیٹیبلز والے بھی ہوتے ہیں چکن والے بھی ہوتے ہیں قیمے والے بھی ہوتے ہیں یہ تمام کی ریسپی میرے چینل پر موجود ہے
فریز سے جب باہر نکالے گے تو ڈو پتلی اور نرم نہیں ہو جائے گی؟
❤اگر اپ کو اس کا ڈر ہے کہ یہ ڈو خراب ہو جائے گی یا پانی چھوڑ دے گی تو سب سے بیسٹ ہے کہ اپ بازار والی جو کاغذ ہے سموسے کی پٹیاں ہیں بولیں وہ ہلکی سی پکی ہوئی ہوتی ہیں اور سلائسز ہوئے ہوتے ہیں وہ پانی نہیں چھوڑتی کوشش کریں کہ فریزر میں بٹیوں کو رکھنے سے بہتر ہے نیچے فرج میں رکھیں اور سموسے بنا کر پھر فریز کریں
@@healthyfoodbyfarhanausman9949جرمنی میں بازار سے ایسی کوئی چیز نہیں ملتی،
@@healthyfoodbyfarhanausman9949❤ ko
توڈا فرق ضرور ائے گے۔ چونکہ یہ یوٹیبر ہیں کاریگر نہیں۔ یہ ایک دوسرے سے سیکھ کر ترمیم کرکے ویڈیو بنا لیتے ہیں۔ اپ تقریباً دس دن تک سٹور کرسکتے ہیں۔ اگر لوڈشیڈنگ کا مسلہ نہ ہو۔ کیوں کہ الو اور مسالے پھر بدبو شروع کردیتے ہیں۔
@@AhmadWazir-p3yجی ،عام فریج میں بھی یہ نرم ہو جاتے ہیں، سوائے اس کے کہ ان سموسوں کو فرای کیا جائے، یہ لوگ آدھا علم دیتے ہیں
Yummy ❤❤❤❤
ماشاءاللہ
Delicious
Very nice
Delicious recipe
سموسے چھوٹے ہوں یا بڑے ہوں چکن کے ہوں یا الو کے ہوں لیکن اس کے ساتھ لال چٹنی کی کمبینیشن بہت زبردست لگتی ہے 😊
:_❤❤q@@healthyfoodbyfarhanausman9949
good❤
Yummy 😋
Mashallah bohat piyari recipe samosa❤
love samosa recipe
Bhai motivational video bnaye
V nice rcp
Maa sha Allah..zabardast..i will try Inn sha Allah...Half kg me kitne cups bantay hain Maida k??
When is it almost two and a half in half kg? 😊
@@healthyfoodbyfarhanausman9949JazakAllah e kher sister❤️
Anty k samosa Patti bnane ka trika btao
Mashallah
Nice 👍❤❤
Tasty recipe
Ye jo apne cholhe dale hn.ye recipe bhi bta dn plz
Channe ki b recipe batain please
چنوں کی چٹنی بھی بنانا سکھائیں جو بازار میں سموسے کے ساتھ ملتی پلیز
So 😋 yummmy
Maze ke recipes.#foodiebyas
Ghee ki jaga ataa mea oil use kr skte hn kya
please tell the temperature of water
Boht aala
Yummy , ye karaheee Kidher sy mely gee?
No answer 😌
یہ اپ کو جہاں پر پتیلے وغیرہ ہوتے ہیں وہاں سے مل جائے گی ارام سے اسانی سے مل جائے گی

Superb recipe