Tablighi Jamat Needs Reformation By Ahmadur Rehman Qasmi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 22 янв 2025

Комментарии • 46

  • @BODIAFROZ-b3u
    @BODIAFROZ-b3u 28 дней назад +1

    تبلیغی جماعت کے شر سے اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کے ایمان کی حفاظت فرمائے

    • @SeedhaRasta2.0
      @SeedhaRasta2.0 23 дня назад

      To fir sare Ulmay soo. se kah do ki tauba karne kyunki vah isi jamaat ki mehnat aur Barkat se Bane Hain. aur jismain kha rahe hain usi Mein chhed kar rahe hain
      Aur aap apni batao kitne dindar Ho Aur Din per chalne ki taufeeq Kahan Se Hui

  • @Khaireummatidara
    @Khaireummatidara 2 года назад +2

    Beshak 👍👍👍

  • @islamicmediap8304
    @islamicmediap8304 2 года назад +3

    Masha Allah Allah aapko jajhay khair de

  • @islahetablig
    @islahetablig Год назад +3

    zabardast apke Bayanat se muze bahot fayada huaa..
    tabligi jahiloyo ka pardafash

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari Год назад

      Aap Ek tarfa sunoge To aisi. Hi Gumrah Bane rahoge

    • @islahetablig
      @islahetablig Год назад +3

      @@ummatkijimmedari 15 sal tk ek tarfa sunta tha ab do trfa suna to bat smaz me aayi....bhai kabi Tablig jamat pr likhi gayi kitabo or motabr ulma ke bayan suno...mai apko Barelvi ahlehadess ke nahi ulma e dewband ke ulam ke bayan sunnne k liye keh raha hu ...agr ulma e dewband ki bhi nahi mante to aala hazrat ki mano..

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari Год назад

      @@islahetablig 15. 15. Sal nahen mehnat ke sath barabar barabar suno ger JanibDar ho kar imaandari se aur allah se lo lagakar duaa karo dil men chor aur niyat men khot bilkul na ho Allah dilon ka hal janta he

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari Год назад

      @@islahetablig ulmay dewBand kya farishte hen inhen jyadatar ko hafza hote hote ustadon ke chakkar mein jamat se allargi ho jati he kya aapne inhen hawwa samajh Rakha Hai Saudi Arab mein kya ho raha hai
      Ek lafz Quran Hadees mein Kai jagah aaya Hai. Samajh jisko nazar andaaz kar diya Gaya halanki yah ilm se kafi jyada badha hua Hai

    • @armaanshaikh-op1qx
      @armaanshaikh-op1qx 24 дня назад

      ​@@ummatkijimmedariMai bhi 2 tarfa samjhta hu mere ghr me sare tahrifi jamat ,wale hai aur maulana bhi tabligi hai ye tahrifi jamat hai

  • @ghanikhan3096
    @ghanikhan3096 4 месяца назад

    जमात में जाकर ही इसलाह होगी तबलीग़ जमात की खूबियां देखो खूबियां अल्लाह सबकी इसलाह फरमाएं

  • @wahabbaig9830
    @wahabbaig9830 2 года назад +3

    Maashaa allaahu taalaa haq ke aage kisi ka lehaaz na karna aapki khaas baat hai

  • @maulanamuftisheraz9395
    @maulanamuftisheraz9395 2 года назад +5

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب مولانا صاحب تیری جرات کو سلام پیش کرتا ہوں،

    • @ummatmuhammad6246
      @ummatmuhammad6246 Год назад

      تیری جھالت کو بھی سلام

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari Год назад

      Jin ko aap Salam kar rahe hain wo Ulmay soo khlate hain kyunki yah log Jamat se sak peda karke Logon Ko Din Sekhne se mhroom kar rahe hain

    • @SeedhaRasta2.0
      @SeedhaRasta2.0 23 дня назад

      Shaitan Ki jurrat ko bhi Salam bhej do😊

  • @wasimbaig5713
    @wasimbaig5713 2 года назад +2

    Masha Allah👌

  • @Arifmujpuri
    @Arifmujpuri 2 года назад +1

    Hazrat ka ye bayan kab huva ??
    Naya he ya purana???

  • @atiqrahman7289
    @atiqrahman7289 6 месяцев назад

    Yes. Every individual and every group must improve. Tableeghee Jamaet must improve their way of preaching. To me, it seems that change to a certain way is quite simple and straightforward. JUST COME ON TO QURAN. STUDY OF QURAN , yes, nobody will object to QURAN!! Study QURAN ---- try to understand QURAN. HELL, that is the answer. Learn ARABIC--- study QURAN. THAT is the WAY.

  • @RR-oo2wf
    @RR-oo2wf Год назад +5

    Ye Jamat Fitna Ban Chuki Hai

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari Год назад

      Koi bagair fatne wali Bhi Bata dete

    • @SeedhaRasta2.0
      @SeedhaRasta2.0 23 дня назад

      @RR-oo2wf aap bilkul chutiya Prasad ho kya
      Kya bilkul gobar bhakt Ho
      Kabhi kabhi akal per Taras kha liya karo
      Kya aapka ilm soony se Kai degree niche hai Kabhi Kareeb se dekho Suno Samjho sikho karo aapki bhi zimmedari hai aapko bhi zarurat hai bagair Mujahide ke Hidayat nahin milegi ulMay Soo Ke chakkar Mein Na raho

    • @SeedhaRasta2.0
      @SeedhaRasta2.0 23 дня назад

      #RR-oo2wf kya aapne Shaitan Ke aage samarpan kar diya hai

  • @saghirahmed4356
    @saghirahmed4356 2 года назад +4

    Allah aap ko salamat rakhe bhot lazem he bolna

    • @SeedhaRasta2.0
      @SeedhaRasta2.0 23 дня назад

      Kya aap bilkul gobar bhakt Ho
      Aap kitne dindar Ho Aur Din kahan se sikha kahan se chalne ki taufeeq Hui

  • @sajidkanganwater8663
    @sajidkanganwater8663 2 года назад +2

    Maulna ab islah ke liye kya kare

  • @aslamparacha1928
    @aslamparacha1928 Год назад +1

    تبلیغ کی اصلاح۔ تبلیغ والے جو کہتے ہیں کہ اس کام میں وقت لگا ۓ بغیر سمجھ نہیں آتی۔ تو یہ بات کوئی دو چار آدمی کہتے ہیں۔ تو قابل توجہ نہیں۔ مگر اگر اس کام لگے ہوئے سینکڑوں ہزاروں نہیں بلکہ اب تو بات لاکھوں تک کی ہے۔ کہ لگے بغیر کام سمجھ نہیں آتا۔ تو بات ثبوت کو پہونچ چکی ہے۔ کہ یہ حق بات ہے۔ اتنے لوگ تو غلط بیانی نہیں کر سکتے۔ مفتی صاحب کی تقریر سن کر یہ جو چار آدمی کو منٹس میں واہ واہ کر دیتے ہیں۔ تو مفتی صاحب کو بہت بڑا مغالطہ لگتا ہے۔ کہ میں کوئی مصلح ہوں۔ حالانکہ لاکھوں آدمیوں کا یہ فیصلہ یے۔ کہ اگر مفتی صاحب کسی چلہ تین چلے لگاۓ ہوۓ ساتھی کے ساتھ نکل کر کچھ اپنی اصلاح کرا لیں۔ تو بہت بڑی کامیابی ہوگی۔ ورنہ یہ بیچارے ایسے ہی ادھر ادھر کی سن کر اوٹ پٹانگ ہا نکتے رہینگے۔ اور ایک بے علم اور جاہل طبقہ ان کی ہاں میں ہاں ملاتا رہیگا۔ ان کا اس غلط فہمی سے نکلنے کا ایک ہی راستہ ہے۔ کہ کسی چلہ تین چلے لگاۓ ہوۓ تبلیغ والے سے نکل کر اپنی اصلاح کرا لیں۔

    • @ummatmuhammad6246
      @ummatmuhammad6246 Год назад +1

      حضرت والا آپنے حق بات کھی اس قاسمی صاحب کا بس یہی کام ھے کہ تبلیغ پر اعتراض کرنا یہ سمجھتا ھے میں زبردست کام کررھاھوں لیکن یہ اپنی آخرت برباد کررھاھے

    • @SeedhaRasta2.0
      @SeedhaRasta2.0 23 дня назад

      @@ummatmuhammad6246Aise Logon Ko kandMi bola jata
      hai ( Din Ko nuksan pahunchane Se bada Koi kand ho hi nahin Sakta )
      Logon Ko jamaat se shak Mein dalkar din sikhane se mehroom kar rahe hain

    • @SeedhaRasta2.0
      @SeedhaRasta2.0 23 дня назад

      Aise Logon Ko kandMi bola Karen Din Ko nuksan pahunchane Se bada Koi kand ho hi nahin Sakta
      Yah Logon Ko jamaat se shak mein dalkar deen sikhane se mehroom kar rahe hain

  • @aslamparacha1928
    @aslamparacha1928 Год назад

    ماشاءللہ بڑے مصلح ہیں۔ کیا فضول بے معنی تقریر ہے۔ کہاں تبلیغ والے اور کہاں احمدالرحمان۔ حق و انصاف کی بات تو یہ ہے۔ کہ علم اپنی جگہ ہے۔ مگر مفتی صاحب کس تبلیغ والے سے تعلق جوڑ کر اپنی اصلاح بھی کراءیں۔ اور اپنے ایمان کی حفاظت بھی کراءیں۔ ان کو تبلیغ والوں کی اصلاح کی بہت فکر ہے۔ اور اپنی اصلاح سے بے فکر۔

  • @akhlaqhusainsayyad8359
    @akhlaqhusainsayyad8359 Год назад

    Aap pahle Maulana Apne bacchon ki islah karle aur Jara sa Apne Ghar per bhi Dhyan de

  • @ummatmuhammad6246
    @ummatmuhammad6246 Год назад

    مولوی قاسمی صاحب کمینٹ بھی پڑھ لیا کریں تاکہ اپکو پتہ چلے

  • @ummatmuhammad6246
    @ummatmuhammad6246 Год назад +1

    میرے خیال میں حضرت والا سب سے پہلے آپکی اصلاح ضروری ھے میں نے جتنے بیان آپکے سنے ھے سب بیان اعتراض سے بھرے ھوئے ھے لھٰذا آپکی اصلاح ضروری سمجھتا ہوں

    • @armaanshaikh-op1qx
      @armaanshaikh-op1qx 24 дня назад

      مولنا الياس كاندھلوی صاحب نے ہی اپنے زندگی میں حضرت مولانا شبير علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ ( یہ حضرت مولانا اشرف علی تهانوی رحمۃ اللہ علیہ کے بھتیجے اور تربیت یافتہ تھے حضرت تھانوی کے بعد خانقاہ تھانہ بھون کے جانشین مقرر ہوئے) سے ایک ملاقات میں کہا کہ حضرت مولنا شبیر علی صاحب مجھے لگتا ہے کہ میرے کام سے ( تبلیغی جماعت سے ) قادیانی لپیٹ چکے ہیں ۔۔۔
      اسی طرح تبلیغی جماعت نے جہاد و قتال کی ایسی منظم مخالفت کی ہے کہ قادیانی بھی ایسی مخالفت نہیں کر سکے ۔۔
      امیر جماعت .. یہ نام جہاد کے امیر سے منطبق کیا گیا ہے .. بجرت .. جماعت میں چلہ چار ماہ لگانے کو ہجرت سے موسوم کرتے ہیں ۔۔
      نصرت .. جماعت کو ایک دو وقت کھانا کھلانے کو نصرت سے
      جوڑتے ہیں
      گشت ... جہاد و قتال کے راستے میں رات میں کچھ سپاہی
      جاگ کر پہرہ دیا کرتے تھے اس کو گشت کہتے تھے مگر تبلیغی جماعت نے چند گھروں کو چل کر ایمان کی دعوت ) یاد رہے کہ یہ دعوت پہلے سے مسلمان ہے انہی کو دی جاتی ہے تبلیغی جماعت کی پوری تاریخ میں ایک بھی غیر مسلم یا اسلام دشمن فرد کو ایمان کی دعوت نہیں دی گئی ہے دیکر گشت
      نام رکھ لیا ہے ۔۔
      دعوت الى الله .. پہلے سے مسلمان ہونے والوں کو دعوت الی اللہ کے نام پر ایک خاص اور مخصوص محنت سے جوڑا جارہا ہے اور نہ ان کو پورے اسلام سے نکال کر صرف چھ نمبر نامی نئے دین پر گامزن کیا جارہاہے ...
      اکرام مسلم کے عنوان سے آواز تو لگاتے ہیں مگر جو مسلمان ان کے کام سے اور ان کی جماعت سے جڑا ہوا نہیں ہے اس کا اکرام کرنا انکی فطرت میں شامل نہیں ہے حتی کہ کسی امام اور مؤذن اور علاقہ کا بڑے سے بڑا عالم بھی ان کے ظلم و ستم سے محفوظ نہیں رہ سکتا .
      یہ سب بنیادی باتیں ہیں اسی لیے پورے دین اسلام میں ان کی جماعت کے ذریعے تحریف کا جرم انجام دیا جارہا ہے اسی لیے
      سختی سے مخالفت کی جاتی ہے ...
      یاد رکھیں کہ اگر تبلیغی جماعت میں اصلاح ممکن ہوتی تو خود تبلیغی جماعت والے اپنی غلطیوں کو دور کرلیتے تھے مگر اصلاح ممکن ہی نہیں رہی اس لیے اس کی مخالفت لازم آگئی ہے جیسے آپ خود تجربہ کر لیجیے کہ تبلیغی جماعت کی کسی غلطی کو سامنے رکھتے ہوئے چند جماعتیوں کے سامنے اس غلطی کو واضح کرتے ہوئے اس کی اصلاح کی کوشش کریں پھر آپ کو تجربہ ہوجائے گا انشاء الله ...
      دوسری اہم بات اصلاح کے لیے نص شرعی سے امر ثابت ہونا ضروری ہے مثلا اگر کسی فرض یا واجب میں غلطیاں شامل ہوجائیں تو اس کی اصلاح کی جائے گی اور اگر سنت یا مستحب امر میں غلطیاں شامل ہوجائے تو ان امور کو ترک کیا جائے گا یہ قاعدہ فقہ ہے اب آتے ہیں تبلیغی جماعت کی طرف یہ نہ فرض ہے نہ واجب ہے اور نہ ہی سنت و مستحب ہے بس
      مولنا الیاس کاندھلوی کا شروع کیا ہوا ایک نیا طریقہ ہے اس لیے اس کی مخالفت نہ دین کی مخالفت ہے اور نہ اس کی حمایت دین کی حمایت ہے اگر اس طریقہ کی مخالفت دین کی سمجھی جائے گی تو یہ دین میں تحریف ہوگی اور اس طریقہ کی مخالفت کے لیے صرف یہی ایک چیز کافی ہے اور ایک اہم بات مسلمانوں کے لیے سب سے مقدم دین اسلام ہے اس لیے دین اسلام کا دفاع حسب استطاعت فرض ہے باقی کسی جماعت اور تنظیم اور تحریک مقدم نہیں ہے اسلام کی تاریخ میں ایسی بے شمار تنظیمیں تحریکیں اور جماعتیں وجود میں آئی اور ختم ہوگئی ہے مگر کبھی کسی جماعت کی حمایت میں جاہلوں کے ساتھ بہت سے عالم نما جابل میدان میں نہیں آئے جتنے تبلیغی جماعت کے لیے سال والے ملائے آرہے ہیں اور ان کو صاف معلوم ہیں کہ ان کی جماعت کی شرعی حیثیت دین اسلام کے چار اصولوں کی روشنی میں ذرہ برابر بھی نہیں ہے مگر یہ لوگ صرف ہمارے بڑے ہمارے اکابر کی قربانی اکابر کی جماعت کے نام سے پوری امت کو دھوکا دے رہے ہیں ۔
      اس لیے دین اسلام کی حفاظت کے لیے اس جماعت کی جس
      قدر سخت مخالفت کی جائے وہ کم ہے