Last 10 Surahs Urdu Translation Bayan ul Quranآخری دس سورتیں ترجمہ تفسیر بیان القرآن معارف القرآن

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 1 окт 2024
  • قرآن کریم کی آخری دس سورتوں کا اردو ترجمہ اور خلاصہ تفسیر ، اردو زبان کی دو مستند ترین اور مشہور تفسیریں بیان القرآن مولانا اشرف علی تھانوی اور تفسیر معارف القرآن مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع رحمہما اللہ سے ماخوذ
    تسہیل ، ترتیب ، تدوین ، آواز: مفتی عمر انور بدخشانی
    جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
    یہ دس سورتیں الگ الگ ویڈیوز میں نیچے دیے گئے لنکس پر بھی ملاحظہ کی جاسکتی ہیں
    105 سورۃ الفیل Surah Al-Fil:
    • 105 Surah Al-fil Tafse...
    106 سورۃ قریش Surah Quraysh:
    • 106 Surah Quraysh Tafs...
    107 سورۃ الماعون Surah Al-Maun:
    • 107 Al-Maun Tafseer Ba...
    108 سورۃ الکوثر Surah Al-Kauthar:
    • 108 Al-Kauthar Tafseer...
    109 سورۃ الکافرون Surah Al-Kafirun:
    • 109 Al-Kafirun Tafseer...
    110 سورۃ النصر Surah An-Nasr:
    • 110 Surah An-Nasr | Ta...
    111 سورۃ اللہب Surah Al-Lahab:
    • 111 Al-Lahab | Al-Masa...
    112 سورۃ الاخلاص Surah Al-ikhlas:
    • 112 Surah Al-ikhlas | ...
    113 سورۃ الفلق Surah Al-Falaq:
    • 113 Surah Al-Falaq | T...
    114 سورۃ الناس Surah An-Nas:
    • 114 Surah An-Nas Tafse...
    اس تفسیر کے متعلق مزید جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
    islaminsight.o...
    افیشل ویب سائٹ:
    islaminsight.org/

Комментарии • 7

  • @Kidzzzstories125
    @Kidzzzstories125 8 месяцев назад

    ❤❤❤❤

  • @fazalhussain3204
    @fazalhussain3204 24 дня назад

    Subhan Allah

  • @AbdulWaheed-h5r
    @AbdulWaheed-h5r 9 месяцев назад

    ماشاءاللہ بھت خوب اللہ تعالٰی آپ کے علم سے امت کومستفیض فرماۓآمین

  • @ranaqasim5443
    @ranaqasim5443 Год назад

    ترجمہ تفسیر آپکا انداز بیان بہت خوبصورت ہے ماشاءاللہ
    لیکن یہ آخر میں اولیا کے دفاع میں بات کا رخ موڑنا مناسب نہیں بہتر ہے اس مطلب کو سمجھانے کے لیے الگ سے ویڈیو بنائے نا کہ ان آیات مبارکہ کے اندر اس ٹاپک کو لایا جائے۔
    جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرة

  • @rizwansyed7714
    @rizwansyed7714 2 года назад

    جزاک اللہ۔۔۔۔ بہت اعلی کام کیا ہے آپ نے کہ قران شریف کی ان سورہ کا ترجمہ و تفسیر کیا۔۔۔ اللہ آپکو اسکا اجر دے

  • @myprophetmyhonour9520
    @myprophetmyhonour9520 Год назад

    subhan Allah

  • @majorshakila7551
    @majorshakila7551 2 года назад

    Mashallah