ترجمہ تفسیر آپکا انداز بیان بہت خوبصورت ہے ماشاءاللہ لیکن یہ آخر میں اولیا کے دفاع میں بات کا رخ موڑنا مناسب نہیں بہتر ہے اس مطلب کو سمجھانے کے لیے الگ سے ویڈیو بنائے نا کہ ان آیات مبارکہ کے اندر اس ٹاپک کو لایا جائے۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرة
❤❤❤❤
Subhan Allah
ماشاءاللہ بھت خوب اللہ تعالٰی آپ کے علم سے امت کومستفیض فرماۓآمین
ترجمہ تفسیر آپکا انداز بیان بہت خوبصورت ہے ماشاءاللہ
لیکن یہ آخر میں اولیا کے دفاع میں بات کا رخ موڑنا مناسب نہیں بہتر ہے اس مطلب کو سمجھانے کے لیے الگ سے ویڈیو بنائے نا کہ ان آیات مبارکہ کے اندر اس ٹاپک کو لایا جائے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرة
جزاک اللہ۔۔۔۔ بہت اعلی کام کیا ہے آپ نے کہ قران شریف کی ان سورہ کا ترجمہ و تفسیر کیا۔۔۔ اللہ آپکو اسکا اجر دے
subhan Allah
Mashallah