@@KhanElectricChannel nahi nahi fan ke Sath nahi niklta jab cooler lagate h tab 1 ghente me uska sara paani kamre me phel jata h samjh ni ati itni tezi SE paani kaha SE nikl rha h
بھائی میں نے ابھی ANEX AG-9074 روم کولر جو کہ ایک چھوٹے روم کے لیے بنایا گیا ہے وہ خریدا ہے اس میں مجھے جو مسئلہ آرہا ہے ایک تو یہ کہ روم کولر کے پمپ کو جیسے ہی آن کروں تو وہ باکس پانی سے فل ہوتے ہی اوپر والے ڈھکن سے پانی بہت تیزی کے ساتھ بہنا شروع ہو جاتا ہے حالانکہ یہ بالکل نیا روم کولر ہے اور اوپر والا ڈھکن اچھے سے بند ہوتا ہے پھر بھی پانی کبھی آگے سے کبھی پیچھے سے اور کبھی سائیڈ سے اوپر والے ڈھکن سے تیزی سے گرنا شروع ہوجاتا ہے اس وجہ سے پمپ کو بند کرنا پڑتا ہے دوسرا مسئلہ فین کی سپیڈ کا ہے جو کہ ہائی سپیڈ پر بھی کرنے سے کم ہر رہتی ہے جیسے ایک پلاسٹک کے اگزاسٹ فین جتنی یا اس سے بھی کم اس سے زیادہ آئیر تھرو تو چھت والے پنکھے کی ہے پلیز کوئی حل بتا دیں
@@KhanElectricChannel جی دو مسئلے لگ رہے ایک تو پمپ پانی بہت سپیڈ سے اوپر کھنچ رہا ہے جیسے گھر میں لگے کسی بھی نل کی آدھی سپیڈ اتنا تیز پانی پہلے کسی کولر کے پمپ کو کھینچتے نہیں دیکھا دوسرا مسئلہ جس سپیڈ سے پانی اوپر آرہا اسی سپیڈ سے واپس نہیں جا رہا اس کی وجہ پلاسٹک کے آدھے بند آدھے کھلے سوراخ ہیں جو پانی کو واپس نیچے جالیوں پر پھینکتے ہیں ان سوراخوں کو پیچ کس کی مدد سے صاف کر دیا ہے اب پانی اوپر باکس میں سٹور نہیں ہورہا واپس جا رہا ہے مگر پھر بھی پمپ بہت سپیڈ سے پانی کھینچ رہا اوپر
@@aqsakhan451 جن لائنز سے پانی نیچے جا رہا ہے ان سب کو موٹی سوئی سے سب کو کھولیں کیوں کہ سوراخوں کے آگے پلاسٹک کا کچھ حصہ آجاتا ہے جو کہ مینوفیکچرنگ کا فالٹ ہے اور پانی روانی سے نیچے جالیوں میں نہیں جا پا رہا ہوتا اس وجہ سے ایکسٹرا پانی بہنا شروع ہو جاتا ہے میرا مسئلہ بھی ایسے ہی حل ہوا تھا
wow sir diagnose problem so fast .. well-done I ll follow thanks love from America 👌👍👍👍
yaar mera bhi yehi masla tha ap ki video dekh k theek kar liya Allah Pak ap
ko khush rakhay Ameen and thanx❤🎉
Jazakallah for solving this problem
Great
Bahi yeh pichy cheekhoon wali side sy panii bahir pehnktaa hay toh iss kaa kiaa solution bataa dyen
Mera cooler sides se bohat paani pheenkta hy. Kia elaaj karin...sara carpet kharab hogaya hy..pipe ki settings ki details b btain
JazakAllah janab
JazakAllah
slam khan sab kia hal h mre pas yai cooler h khan sab lakn wo pani bhot use krta h ider se tank fil kro oder se khali ho jata h plz koi hal batye
Thanks
ہمارا لوہے کا کولر ہے سائیڈوں پر جو خشعیں ہوتی ہیں ان کے ساتھ پانی باہر نکلتا ہے اس کے لئے بھی بتا دیں شکریہ
پائپ لائن کی سیٹنگ کریں ۔اپنی جگہ سے ہٹ گئی ہے ۔
Plastic cooler hai usk back sy pani bht bhir girta hai Uska koi Hal hai??
Bahi cooler new hai. Ab cooling nhi karta Pani kam nhi hota
Bahi mry cooler ki front side sy pani ki bondain throw hoti ha kya ya normal ha
Mere khayal se ,ye hawa ke pressure ke waja ho sakte hai.
Blower paani phenke to?
Pani ke pipe ke sitting out hai
I have a same problem but there's no pipe leakage
So how can I find where's the problem and how can I fix it
Pipe Apne Jaga se out ho chuka hai..oose Apne sahe Jaga par le aiy
Bhai hamara abhi 2 weeks hogay lia h cooler bohat paani nklta h pta nhi chlta kaha se niklta h
Pani Ka pipe nekal Gia hai ya pat Gia hai.
@@KhanElectricChannel pipe bilkul thek h lekin 1 ghnte me Sara paani nikl jata h
@@Khaani-i3 ایگزاسٹ ہوا کے ساتھ پانی بھی نکلتا ہے؟
@@KhanElectricChannel nahi nahi fan ke Sath nahi niklta jab cooler lagate h tab 1 ghente me uska sara paani kamre me phel jata h samjh ni ati itni tezi SE paani kaha SE nikl rha h
@@KhanElectricChannel Room cooler room ke Liye hota h lekin ham room me rakh hi nahi skte boht paani nikl rha h cooler SE
Bhai mera same room cooler he pr thandi hawa ni phenk raha
Pani Ka pump kharab ho ga.
بھائی میں نے ابھی ANEX AG-9074 روم کولر جو کہ ایک چھوٹے روم کے لیے بنایا گیا ہے وہ خریدا ہے اس میں مجھے جو مسئلہ آرہا ہے ایک تو یہ کہ روم کولر کے پمپ کو جیسے ہی آن کروں تو وہ باکس پانی سے فل ہوتے ہی اوپر والے ڈھکن سے پانی بہت تیزی کے ساتھ بہنا شروع ہو جاتا ہے حالانکہ یہ بالکل نیا روم کولر ہے اور اوپر والا ڈھکن اچھے سے بند ہوتا ہے پھر بھی پانی کبھی آگے سے کبھی پیچھے سے اور کبھی سائیڈ سے اوپر والے ڈھکن سے تیزی سے گرنا شروع ہوجاتا ہے اس وجہ سے پمپ کو بند کرنا پڑتا ہے
دوسرا مسئلہ فین کی سپیڈ کا ہے جو کہ ہائی سپیڈ پر بھی کرنے سے کم ہر رہتی ہے جیسے ایک پلاسٹک کے اگزاسٹ فین جتنی یا اس سے بھی کم اس سے زیادہ آئیر تھرو تو چھت والے پنکھے کی ہے
پلیز کوئی حل بتا دیں
آپ اسے خود کھولے اور پھر چیک کریں ۔کہ یہ پانی کیوں باہر آرہا ہے ۔۔میرے خیال میں پانی کی پائپ کی سیٹنگ آؤٹ ہو گئی ہے۔
@@KhanElectricChannel جی دو مسئلے لگ رہے ایک تو پمپ پانی بہت سپیڈ سے اوپر کھنچ رہا ہے جیسے گھر میں لگے کسی بھی نل کی آدھی سپیڈ اتنا تیز پانی پہلے کسی کولر کے پمپ کو کھینچتے نہیں دیکھا
دوسرا مسئلہ جس سپیڈ سے پانی اوپر آرہا اسی سپیڈ سے واپس نہیں جا رہا اس کی وجہ پلاسٹک کے آدھے بند آدھے کھلے سوراخ ہیں جو پانی کو واپس نیچے جالیوں پر پھینکتے ہیں ان سوراخوں کو پیچ کس کی مدد سے صاف کر دیا ہے اب پانی اوپر باکس میں سٹور نہیں ہورہا واپس جا رہا ہے مگر پھر بھی پمپ بہت سپیڈ سے پانی کھینچ رہا اوپر
mery pass jo cooler ha same yehi problm ha😢
@@aqsakhan451 جن لائنز سے پانی نیچے جا رہا ہے ان سب کو موٹی سوئی سے سب کو کھولیں کیوں کہ سوراخوں کے آگے پلاسٹک کا کچھ حصہ آجاتا ہے جو کہ مینوفیکچرنگ کا فالٹ ہے اور پانی روانی سے نیچے جالیوں میں نہیں جا پا رہا ہوتا اس وجہ سے ایکسٹرا پانی بہنا شروع ہو جاتا ہے میرا مسئلہ بھی ایسے ہی حل ہوا تھا
Great
Thanks