منفرد اور بہت ہی کارآمد ویڈیو، الله تعالٰی آپکو دنیا اور آخرت میں آسانیاں و کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین و صلی الله تعالٰی علی محمد و علی آلہ وبارک وسلم
بہت مفید ہے غریبوں کو اچھے نسخے ہاتھ آتے ہیں بہت کم خرچ پر چھوٹے چھوٹے مسئلے حل ھو سکتے ھیں تاہم انڈیا والوں کی نقل میں سب لوگوں نے " اچھے سے" کہنا شروع کر دیا ہے
بہت خوب ڈئیر آپ نے 8-10منٹ میں بہت آچھی ٹیکنیک بتائی ھے مہنگائی حد کو کراس کر چکی ھے لوگوں کو 💯 فائدہ ھو گا. اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ ؤ امان میں رکھے اور جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین 👌👍💟
ما شاء اللہ بیٹا بہت اچھے سے آپ نے سمجھایا اور دکھایا ہے ۔ اور سمجھ بھی آ گیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور صحت و تندرستی اور رزق میں برکت عطا فرمائے آمین دُنیا اور آخرت دونوں کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین
ماشاا،لہ بہت خوب اپ نے ہماری بہت ساری مشکلات اسان کر دی ۔ایک ویڈیوں اس طرح بغیر بک راونڈ موزیک 01- باتھ روم شاور سپنڈل اور 02- کچن سنک کے نلکوں کیےسپنڈل کو درست کرنے کی بھی بنا دیجئےـ 01- ڈبلیو سی 02- کموڈ کے پانی کی ٹنکی میں نلکے درست کرنے کی ویڈیوں بھی بنا دے تو بہت سارے ضرورت مندوں کو فائدہ پہنچے گا۔
بہت زبردست آجکل تو کاریگر حضرات بھی بہت مزدوری لیتے ہیں اسلئے اگر اسطرح سے خود ہی کوشش کی جائے تو کافی فائیدہ ہو گا اگر ویڈیو کو ایک دو دفعہ دیکھا جائے تو سمجھ آ جائے گی جزاک اللہ
آپ نے بہترین ویڈیو بنائی ھے بہت کام آنے والی ویڈیو ھے دیکھنے کے بعد بہت کچھ سیکھا ھےفائدہ ظرور ہوگا اور بھی اسطرہ کی ویڈیو بنائں انتظر رھے گا میں نے سبسکرئب کر لیا ھے اور گھنٹے کو allپر بھی کر دیا ھے جزاکاللہ
خالد بھائی میں بھی ایک بات بتاتا ہوں سب کرلیں ایلفی یا جمسا جو رکھے رکھے جم جاتی ہے اسے فرج میں دروازے میں رکھیں پورے سال نہیں جمے گی اور استعمال میں آتی رہے گی استعمال کرنے کے بعد فرج میں رکھ دیں اور پی وی سی پائپ کو جوڑنے والے سلوشن کے ساتھ بھی یہی ترکیب پر عمل کریں ڈھائی تین سو کی ڈبیا ھو گئ ھے
بہترین مفید اور معلوماتی ھر گھر میں یہ مسلہ ھے اچھا کام جاری رکھو خوش رھو
شکریہ ❤️
اللّہ تعالیٰ آپکی روزی میں برکت عطا فرمائے آمین
@@chmaliadlgali9707 Ameen
زبردست ،ماشاءاللہ، بہت کام کی بات بتائی ہے آپ نے، appreciated
Thanks❤️
ماشاء الله بہت خوب
عام انسان کے لئے
فائیدہ مند ھے جزاک اللہ
بہت بہت شکریہ ❤️
جگاڑ لگانے میں پاکستانی قوم آج بھی پہلے نمبر پر ھے ۔
We proud of you Sir 👏
Thank you so much sir ☺️
جزاک اللہ خیر۔ بہت عمدہ طریقے سے سمجھایا ہے۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دیں۔ آمین
منفرد اور بہت ہی کارآمد ویڈیو، الله تعالٰی آپکو دنیا اور آخرت میں آسانیاں و کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین و صلی الله تعالٰی علی محمد و علی آلہ وبارک وسلم
بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپکو بھی دنیا اور آخرت میں آسانیاں و کامیابیاں اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرماۓ آمین❤️
آمین 🤲
Ameen @@khalidtricks786
ماشاءالللہ بہت اچھے اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار مال جان عزت گھر میں اضافہ عطا فرماۓ آمین 🎉
آمین ۔ شکریہ بھائی Kashif Afzaal جی ,❤️
بہت اچھی اور کار آمد ویڈیو ھے، ماشاءاللہ
Bht khoob jinab ek video mn 3 char maslun ka hal bata dia warna to dosri video dekhne parti dosry masly k lye thanks jaza kaAllah
بہترین مفید اور معلوماتی video بتائی ہے.
شکریہ بھائی ❤️
ماشاء اللہ بہت زبردست کام بتایا ہے آپ نے
شکریہ ❤️
❤❤❤❤bohat zaberdast thanks brother jazakllah Khair
Weldone apki mehnat vidoe mai nazar arahi hai shukrya
Thanks bhai❤
Bahoot khoob bhai. 3 problems solved in this video. JazakAllah
Bhai aap ne to preshani ka hl nikal dia❤nice
شکریہ بھائی ❤️
بہت ہی کمال کا کاریگر ، برادر ویلڈن
السلام علیکم ۔۔بہت سادہ اور عام فہم الفاظ میں شاندار ویڈیو۔۔❤
جزاک اللہ ۔۔راولپنڈی سے
وعلیکم السلام بہت شکریہ بھائی ❤
Wow, very nice. Men ghar ki lights aur nalke shoqia repair kar leta hun. Ap ki video se bohat kuch seekhne ka moqa mila. Thank you.👍
MashaAllah bohat achy jnb is menhgai k dor men ap ny bohat madad ki
آپ نے ہمارے لیے آسانیاں پیدا کر دیں ہیں اللہُ پاک آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین.
آمین ۔ الله پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین شکریہ ❤️
بہت مفید ہے غریبوں کو اچھے نسخے ہاتھ آتے ہیں بہت کم خرچ پر چھوٹے چھوٹے مسئلے حل ھو سکتے ھیں تاہم انڈیا والوں کی نقل میں سب لوگوں نے " اچھے سے" کہنا شروع کر دیا ہے
چلو کچھ تو اچھا ہو رہا ہے بھائی ❤️
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Very nice informated & helpful video.
Thanks a lot .
Allah subhan-o-Taala bless you.
❤🎉❤ سبحان اللہ سبحان اللہ الحمدللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیراً کثیرا آمین ثم آمین یارب العالمین ❤🎉❤
Ameen thanks ❤️
ماشاءاللہ ، بہت محنت کی ہے ۔ بہت کار آمد وڈیو شئر کی ۔
بہت خوب ڈئیر آپ نے 8-10منٹ میں بہت آچھی ٹیکنیک بتائی ھے مہنگائی حد کو کراس کر چکی ھے لوگوں کو 💯 فائدہ ھو گا. اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ ؤ امان میں رکھے اور جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین 👌👍💟
آپ کا بہت بہت شکریہ جناب( آمین)❤️❤️
محترم بھئی
اگر سپنڈل کا لاٹو فری ہو جاۓ تو کیسے ریپئر ہوگا؟ آپکی سابقہ معلومات بہت کارآمد اور مفید ہیں شکریہ
Salam brother excellent idea and work you are doing good to educate needy people jazakallah khair
❤❤🎉❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب
Thanks ❤️
زبردست بھائی ۔۔۔
اللّٰه پاک آپکو جزائے خیر دے
آمین یاربّ العالمین
شکریہ بھائی ❤
زبردست جزاک اللہ
I am a water supply and sanitary disposal design engineer, and I really appreciate your work.
Thanks bhai ❤️❤️❤️
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللّہ ۔۔
خالد بھائی بہت عمدہ جی۔۔۔
شکریہ بھائی ❤️
Good yar bahot zabardast or kam ke video hay جزاك اللهُ
شکریہ بھائی ❤️
Mashallah bahut acchi video banai hai aapane
Thanks ❤️
Extremely Beautiful and Useful Video ❤️❤️❤️❤️❤️ Thank You
ماشااللّہ بھائی بہت ہی کار آمد ویڈیو ہے ہنر غلامی کی زنجیروں کو توڑ دیتا ہے بہت مبارک اللہ پاک آپ کو ایسی مفید ویڈیو آپ لوڈ کرنے کا حوصلہ دے
بہت بہت شکریہ ❤️
God bless you and all your family members.
Great job done and please continue your work.
Thank you so much ❤
Masha ALLAH
ALLAH PAK BARKAT DAY
MashaAllah.Allah apko bohat khushian de
(آمین) بہت بہت شکریہ 🤗
MA SHA ALLAH Very good trick. Keep it up
ما شاء اللہ
بیٹا بہت اچھے سے آپ نے سمجھایا اور دکھایا ہے ۔ اور سمجھ بھی آ گیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
اور صحت و تندرستی اور رزق میں برکت عطا فرمائے آمین
دُنیا اور آخرت دونوں کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین
آمین _بہت بہت شکریہ ❤
Informative , useful and well explained .Keep it up.
Wah gee wah... Thanks Khalid bhai... Bohat nice video...❤
شکریہ ❤️
اچھا کام بھائی، جاری رکھیں
Shukria apko video dekh k apni toti bilkul sae krli
دعاؤں میں یاد رکھئے گا
Zabardast video bhai saab... Thank u ky ap ne mera comment highlight kia..
👍👍
G han
Good invention. Please carry on similar discoveries from Pakistan.
Very good 😊 nice information video 👍☺️
Thanks
ماشاءاللہ
بہت شکریہ
اللہ پاک آپ سے راضی ھو
بہت بہت شکریہ جناب❤️
Outstanding performance
Thank you ❤️
Bai bot sukria
ماشاا،لہ بہت خوب اپ نے ہماری بہت ساری مشکلات اسان کر دی ۔ایک ویڈیوں اس طرح بغیر بک راونڈ موزیک 01- باتھ روم شاور سپنڈل اور 02- کچن سنک کے نلکوں کیےسپنڈل کو درست کرنے کی بھی بنا دیجئےـ 01- ڈبلیو سی 02- کموڈ کے پانی کی ٹنکی میں نلکے درست کرنے کی ویڈیوں بھی بنا دے تو بہت سارے ضرورت مندوں کو فائدہ پہنچے گا۔
جی ویڈیو دیکھنے کا بہت شکریہ یہ دونوں ویڈیو میرے چینل پر موجود ہیں۔
ویڈیوز دیکھ لی ہیں اس ویڈیوں کی طرح واضح نہیں ہے ۔
بہت زبردست
آجکل تو کاریگر حضرات بھی بہت مزدوری لیتے ہیں اسلئے اگر اسطرح سے خود ہی کوشش کی جائے تو کافی فائیدہ ہو گا
اگر ویڈیو کو ایک دو دفعہ دیکھا جائے تو سمجھ آ جائے گی
جزاک اللہ
شکریہ ❤️
Allah Taala aap ko khush rakhay ameen
بہت شکریہ بھائ اچھی معلومات دیں 😊
Kamal ke mistri hai aap thanx from india
Aapka bahut shukriya adi bhai ❤️
ماشاءاللہ بہت خوب
بھترین ویڈیو ھے ۔ اگر اذان کے وقتوں کا خیال رکھیں تو بھتر ھے ۔مسلسل اذانوں کی اوازیں آ رھی ھیں ۔ شکریہ ۔
جی بہت بہت شکریہ میں خیال رکھوں گا ۔
@@khalidtricks786 شکریہ جی ❤️
Very good and informative vedio. ❤ ❤ ❤❤❤
Thank you ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Excellent idea sir, as the new spindle is costly please share more videos like this, regards from Multan Pakistan.
شکریہ جناب۔
Great. Excellent vid. God bless you.
آپ نے بہترین ویڈیو بنائی ھے بہت کام آنے والی ویڈیو ھے دیکھنے کے بعد بہت کچھ سیکھا ھےفائدہ ظرور ہوگا اور بھی اسطرہ کی ویڈیو بنائں انتظر رھے گا میں نے سبسکرئب کر لیا ھے اور گھنٹے کو allپر بھی کر دیا ھے جزاکاللہ
جی بہت بہت شکریہ اللہ سلامت رکھے آپ کو آمین❤️
اللہ تعالیٰ آ پ سلامت رکھے
آمین ۔شکریہ بھائی
Very nice video ۔ God Bless You ۔ Thanks
Good Job brother, esko jaari rakho
Good job done love you and your work keep it up
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
خالد بھائی میں بھی ایک بات بتاتا ہوں سب کرلیں ایلفی یا جمسا جو رکھے رکھے جم جاتی ہے اسے فرج میں دروازے میں رکھیں پورے سال نہیں جمے گی اور استعمال میں آتی رہے گی استعمال کرنے کے بعد فرج میں رکھ دیں اور پی وی سی پائپ کو جوڑنے والے سلوشن کے ساتھ بھی یہی ترکیب پر عمل کریں ڈھائی تین سو کی ڈبیا ھو گئ ھے
او کے میں چیک کرو گا شکریہ ❤️
@@khalidtricks786 یار ٹرائ کیا تھا؟
بہت خوب شکریہ
Zabardast ❤
V nice bro jazak Allah
Excellent 👌 information about to save money. Thank you 💕
ھر قسم کا طریقہ آزمایا ھوا ھے ایک دو دن بعد پھر خراب ھو جاتا ھے
کچھ چیزوں کو سمجھے جو چلنے کے لائک ہو اسے استعمال میں لائے ۔
بھائی صاحب یہ ابھی بھی دستیاب ہے
اس کار خیر کے لیے اللّہ جزا دے آمین ۔
شکریہ ❤️
بہت خوب بہت اعلی
شکریہ ❤️
Umeed hy Aap istarah ki mukhtalif Videos shere kartay rahengay. ❤ ALLAH App k liye asaniya Naseeb farmaye. Ameen. Shukriya. JazakALLAH.
جی بہت بہت شکریہ ❤
بہت ھی اعلیٰ
شکریہ مہربانی
Good 👍 Job
Thanks for sharing this information
Jazak ALLAH Khair
Thank you bhai
Very good jazakallah
Good technique. Thanks
PERFECT JOB. WELL DONE.
Thanks ❤️
ماشاءاللہ! بہترین معلومات فراہم کی گئی ہے.❤❤❤❤
شکریہ ❤
Nice informative indeed shukria
Thanks
شکریہ، بہت عمدہ 🎉
Welcome,❤️
creative mind. good work
Thank you
Excellent video thanks 😊
Good information and training
Thanks ❤️
Boht khub, Khalid Bhaee spandle k lock ki repair b btaen aor ye b btaen k lock khrab hone se kia masla dar paish ata hey?.
Zabardst bhai❤
Well done .... very informatiive video
kamaal ki video bhai
Bahut shukriya Bhai
❤Masha Allah bahi
V informative.
یہ ایل پی سے جو واشل چپکایا ہے یہ پانی سے نکلے گا نہیں کیا۔
Ni niklta ...phly b Jo company key washer lagi hoti hai wo b bas is k andar fix lagi hoti hai is k nechy b koi chez kam he lagi hoti ha
new le lein , other wise es ko zang lag jata hay
very informative 😊
Zabardast bhai Jan 👍
Very useful tips brother. 👌🏻
Thanks very much
Very useful video