ڈھب دیکھے تو ہم نے جانا دل میں دھن بھی سمائی ہے میراجیؔ دانا تو نہیں ہے عاشق ہے سودائی ہے صبح سویرے کون سی صورت پھلواری میں آئی ہے لی ڈالی جھوم اٹھی ہے کلی کلی لہرائی ہے ایسے ڈولے من کا بجرا جیسے نین بیچ ہو کجرا دل کے اندر دھوم مچی ہے جگ میں اداسی چھائی ہے
Bahut khoob
Beautiful recitation thanks sir
Bahut khub
Very nice
آن اک اک تمہاری بھاتی تھی
جو ادا تھی وہ جی لبھاتی تھی
Adab Huzoor.... Ghalib aur uski shyari.....ku achi khriraj pesh ki aapne....Intehaii pukashish byan-e- andaz.
Azeem shyar ke Azeem shyadaii.....
Behad Mubarak aapku ye video....
Purkashish
ڈھب دیکھے تو ہم نے جانا دل میں دھن بھی سمائی ہے
میراجیؔ دانا تو نہیں ہے عاشق ہے سودائی ہے
صبح سویرے کون سی صورت پھلواری میں آئی ہے
لی ڈالی جھوم اٹھی ہے کلی کلی لہرائی ہے
ایسے ڈولے من کا بجرا جیسے نین بیچ ہو کجرا
دل کے اندر دھوم مچی ہے جگ میں اداسی چھائی ہے