What did PTI feed to Social Media? | Imran Khan's Former Social Media Star Farhan Virk REVEALS ALL

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 29 сен 2024

Комментарии • 2 тыс.

  • @ayeshaahmed1789
    @ayeshaahmed1789 Год назад +16

    فرحان بھائی اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ او امان میں رکھے
    آپ نے سچ کا ساتھ دیا ۔ سچ بولنے پر آپ کو اگر مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو یہ آپ کی کامیابی ہے۔

  • @Muhammadabid-cq2ot
    @Muhammadabid-cq2ot Год назад +4

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں پہلے دن سے دوستوں کے ساتھ عمران کی اسی مینٹیلیٹی کا ذکر کیا کرتا تھا اور ایک دن بھی اس کی فیور میں نہیں رہا

  • @HassanAli-eg9hy
    @HassanAli-eg9hy Год назад +33

    الَلّٰــهُمَہ صَــِلّ عَلٰى سَــيَّدِنَاوَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ اٰلِهِ وَاَصْــحَابِهِ وَبَـارِكْ وَسَــلِّمْ.❤️

  • @PAK_777
    @PAK_777 Год назад +10

    عمران خان اللّٰہ تمہیں ہدایت دے تم نے میرے ملک کے نوجوانوں کا کیا حال کر دیا.
    اللّٰہ پاکستان کو ہمیشہ آباد رکھے آمین

  • @ShaukatKhan-rb8co
    @ShaukatKhan-rb8co Год назад +27

    Really v educational sesson , a guide line for Young political workers ... this brain washing is done through slow poisoning ... May Allah bless our youth with wisdom .... Great Mansoor Ali Khan, Allah shall surely bless u ...

    • @TheShaan619
      @TheShaan619 Год назад +1

      great you need the journalists like him he will make you to learn slavery before the gun hahahaha

  • @khalilahamed9232
    @khalilahamed9232 Год назад +5

    اگر ڈاکٹر صاحب صدق دل سے یہ باتیں سچی عوام کے سامنے لائیں اور کوشش کریں کہ جتنے لوگوں کی ذہن سازی کی ہے میں انکو واپس لانے کا تہیہ کر لیں اور ہم بھی دعا کرتے ہیں ڈاکٹر دعا کے ساتھ کوشش کریں تو انشاء اللہ کامیاب ہو گے

  • @pardasdywasi4622
    @pardasdywasi4622 Год назад +4

    ماشاءاللّٰه

  • @sairakazmi6431
    @sairakazmi6431 Год назад

    Farhan bhai u are brave and great, ap ne apni ghalti ko admit Kia yeh baat buhat achi Hai ALLAH PAK Bless you always. Best of luck,

  • @faisalm1988
    @faisalm1988 Год назад +4

    Just dropping this comment for Farhan. As a former cult member of the same party, he has explained exactly how a former PTI supporter feels. I and many more are with you and your family and send you love and wishes.

  • @ihtishamulhaqmarwat4979
    @ihtishamulhaqmarwat4979 Год назад +1

    Dr. Farhan u actually gave words to our thoughts. Thank U sir

  • @syedhusaini2713
    @syedhusaini2713 Год назад +9

    کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ،
    ہائے اس ذود پشیماں کا پشیماں ہونا ۔

  • @AlienHorizonsYT
    @AlienHorizonsYT Год назад

    ماشاءاللہ

  • @muhammadzubairakhtar1215
    @muhammadzubairakhtar1215 Год назад

    Chalo shukr hay wirq sahb Allah may apko hidayat ata farmai... Allah baki ahl e youth ko b hidayat ataa farmaey.... Ameen

  • @umairumair1486
    @umairumair1486 Год назад

    Thnx for this sharing.very informative vedio ye londy lpary bhi suny ghooor se...

  • @azizghouri1911
    @azizghouri1911 Год назад +150

    عمران خان اپنی ذات کے علاؤہ کسی میں کوی صلاحیت نہیں دیکھتے آ پنی ذات کے لیے سب کو قربان کر سکتے ہیں اسی سوچ کے مالک ھے

    • @irfanrajput8236
      @irfanrajput8236 Год назад

      Same is true for Kidnappers.

    • @blackcatmuezza9338
      @blackcatmuezza9338 Год назад

      It's called narcissism.

    • @gazala.Ch78
      @gazala.Ch78 Год назад

      Imran khan seat jany ky ghum main Pakistan qurban kerny ja rehy thy. He is a totally selfish person 😒. May Allah protect us all from this evil Imran khan. Ameen

    • @blackcatmuezza9338
      @blackcatmuezza9338 Год назад

      @@irfanrajput8236 IK has kidnapped your mind and your intellect.

    • @mussaratnazir6098
      @mussaratnazir6098 Год назад

      Ch. Zahoor. Alahi. Is. Allso. Croupt. Oh. U are. Wise. I am so. Happy. Look. At. Gudaz. But. Please. Lissen. Tuiba. Imran. Can. Is. Big. Croupt. Man. Look. At. His. Character. What. Was. Happening. In. Zuma. Park.

  • @MujeebKhan-yh2qb
    @MujeebKhan-yh2qb Год назад +42

    منصور صاحب آپ کا بہت شکریہ فرحان صاحب سے انٹرویو کرنے کا اور حقائق کو سامنے لانے کا۔۔۔خدا کرے کہ عاشقان عمران خان کی آنکھیں کھلیں اور سحراب سے باہر نکلیں۔

    • @KitchenwithDaanaPaani
      @KitchenwithDaanaPaani Год назад +5

      سراب

    • @rizwanimtiaz4817
      @rizwanimtiaz4817 Год назад

      Allah pak unki aankhain jaldi se jaldi kholay phir wo bhi pachtaingay .

    • @saifaligillwapda9831
      @saifaligillwapda9831 22 дня назад +1

      منصور بھاٸ ویلڈن پلیز ایسے مزید راہ راست پہ آۓ ہوۓ لوگوں کے انٹرویوز کٸے جاٸیں تاکہ لوگوں کی انکھیں کھل جاٸیں

  • @pti114
    @pti114 Год назад +98

    میں نے اپنی 45 سالہ زندگی میں کبھی کسی کاپورا انٹرویو نہیں سنا فرحان ورک وہ پہلا شخص جس کا ایک گھنٹے کا انٹرویو میں نے پورا سنا

  • @AzharKhan-gf3gd
    @AzharKhan-gf3gd Год назад +15

    السلام علیکم منصور بھائی آپ نے آج کا پروگرام بہت اچھا کیا بہت ساری معلومات ملی ہیں یہ جو کچھ کہہ رہے ہیں یہ سب سچ کہہ رہے ہیں میں اپنے تجربے کے حساب سے ان بھائی سے ہنڈریڈ پرسنٹ اتفاق کرتا ہوں

  • @ummehani5510
    @ummehani5510 Год назад +36

    یہ ساری باتیں ہمیں اس وقت بھی نظر اور سمجھ آ تی تھیں جب یہ کرکٹ کھیلتا تھا۔یہ اس وقت بھی ایسا ہی تھا،اسکی اسحالت کی وجہ عوام کی بیوقوفی کی حد تک پسندیدگی ہے جو کرکٹ کے زمانے میں بھی ایسے ہی اسکے پیچھے پاگل تھے

  • @noorrahman6187
    @noorrahman6187 Год назад +60

    زبردست۔ معاشرے سے یوتھیا وائرس ختم کرنے کے لئے اسے لوگوں کو آگے آکر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا

    • @saiqasaqlainsaiqasaqlain2801
      @saiqasaqlainsaiqasaqlain2801 Год назад

      Han ptwari wirs ogao chor mulk chor

    • @noorrahman6187
      @noorrahman6187 Год назад +12

      @@saiqasaqlainsaiqasaqlain2801 ap chor hon gy Muhtaram Alhamdulilah mai ny to koi chori nai ki aj tk.. baki patwari ap ho gy mai Pashtoon hon. Ap jisy logon ka dmghi ilaaaj hona chaye hai jo direct 1 musalman per bhutaan lga dity hain. Allah ap per khasosi reham kre hmry smait. Amen

    • @blueparrot8608
      @blueparrot8608 Год назад

      @@saiqasaqlainsaiqasaqlain2801 tum khoty munafiq log Mulk dushman kabhi bhi nhi sudhar sakte 😏

    • @anasjawaid
      @anasjawaid Год назад +6

      ​@@noorrahman6187 Bhai app ny dill jeet liye although main pdm supporter nahi.❤

    • @blackcatmuezza9338
      @blackcatmuezza9338 Год назад +3

      @@saiqasaqlainsaiqasaqlain2801 Oh there's that whataboutism again. kaash Pakistanio mein apne mulk ki khatir sach ko sach aur jhoot ko jhoot kehne ki himat paida ho jaye regardless of their party affiliation.

  • @smpervaizkhan4108
    @smpervaizkhan4108 Год назад +52

    بہت دکھ ہوا ہے نوجوان نسل کو برباد کرنے کا

  • @SharjeelKhan-cz3nd
    @SharjeelKhan-cz3nd Год назад +30

    الحمدللہ رب العالمین کا شکر ہے کہ ھمارے ایک اور بھائی کے سامنے سچ آ گیا ہے اور انھوں نے دیانتداری سے خود کو اپنی سابقہ قیادت کے سحر سے نکل کر دکھایا ہے اللہ پاک انہیں اور ھم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @imaanotawheed9994
    @imaanotawheed9994 Год назад +87

    اللہ تعالٰی ہماری عوام کو ہدایت دے اور ان کے دل اور آنکھوں سے پردہ ہٹائے۔تاکہ یہ ان بےحسی حکمرانوں کے مفاد کے ہتھے نہ چڑھ جائیں۔

  • @zaeemhasan2484
    @zaeemhasan2484 Год назад +22

    عمران خان تقریر کرنے کا ماہر ھے عملی زندگی میں مکمل فیل ھے

    • @shaheenshaheen1932
      @shaheenshaheen1932 Год назад +3

      بالکل ٹھیک کہا لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ تقریر سے عوامکاپیٹ نہیں برتا

    • @abrargujar5870
      @abrargujar5870 Год назад

      Cricket world cup 1992 shuqat khanam hospital namul university and writer of four books

  • @muhammadarshadkhan9300
    @muhammadarshadkhan9300 9 дней назад +2

    میں ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہوں۔ اپنی ملازمت کے دوران جبکہ عمران خان کرکٹ کھیلا کرتے تھے مجھے سرکاری کاموں کے سلسلے میں زمان پارک جانا پڑتا تھا۔ عمران خان کے ننہالی رشتہ داروں کے بہت سارے خاندان اس زمان پارک میں آباد ہیں۔ یہ لوگ جالندھر کے بڑے با اثر ایلیٹ پٹھان خاندانوں کے لوگ ہیں جو 1947 میں پارٹیشن کے وقت مہاجر ہوکر اس جگہ آباد ہوئے تھے۔ اسوقت ان لوگوں میں حکومت اور فوج کے بڑے بڑے افسران حاضر سروس تھے اور انہوں نے اپنی ہندوستان میں چھوڑی ہوئ شہری جائیداد کے متبادل معاوضہ میں ایچیسن کالج کے ساتھ متصلہ سینکڑوں ایکڑ پر مشتمل یہ قطعہ زمین الاٹ کروایا اور اس کا نام خاندان کے بڑے سربراہ خان بہادر زمان خان کے نام پر زمان پارک رکھا گیا۔ خان بہادر صاحب کے بیٹوں اور بیٹیوں اور ان کے قریبی رشتہ داروں میں یہاں بڑے رہائشی پلاٹ تقسیم کئے گئے۔ ان لوگوں میں لیفٹیننٹ جنرل برکی جہانگیر خان اور عمران خان کے والد کو بھی پلاٹ ملے۔ ان میں کچھ ہائیکورٹ کے جج بھی تھے۔ یہ لوگ بڑے افسر شاہی ذہنیت کے مالک تھے۔وہ لوگ غیر ملنسار خود غرض ذہنیت کے مالک تھے۔ اور بیرونی لوگوں کو اپنا خادم ہی تصور کرتے تھے۔ عمران خان کی ذہن سازی بھی اس ہی ماحول میں ہوئی ہے۔

  • @atiq-ur-rehman9496
    @atiq-ur-rehman9496 Год назад +71

    ڈاکٹر فرحان ورک صاحب جو آپ نے سچ آج بتائیں ہیں اللّٰہ تعالٰی آپ کو بہترین جزائے خیر کثیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲👆👆👆👆

  • @pesho1177
    @pesho1177 Год назад +40

    پورا انٹریو میں سنو بہت مزہ آیا
    اللہ پاک آپ کو عزت دے ڈاکٹر صاحب ❤️
    اللہ پاک آپ کو زندگی میں ہمیشہ خوش رکھے ڈاکٹر صاحب 💚

  • @hanifalhassani
    @hanifalhassani 21 день назад +1

    عمران خان زندہ باد -عوام ❤
    زرداری اور نواز نے عوام کو بےروزگاری لاقانونیت اور کرپشن اور دکھ کے سوا کچھ بھی نہیں دیا -عوام 💜
    માસિક માર્ગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન 💜
    The Monthly Marg DARSHAN Gujarati Karachi Pakistan ❤
    09-09-2024❤

  • @farooqmalikmuhammad561
    @farooqmalikmuhammad561 Год назад +15

    50:52 بہت خطرناک بیماری میں خان صاحب مبتلا ہیں 😂😂

  • @ARSHADKHAN64967
    @ARSHADKHAN64967 Год назад +18

    ورک صاحب بہترین انداز اور اعتماد کے ساتھ بات کر رہے ہیں ، ایک گھنٹے سے اوپر کی ویڈیو ہے لیکن پتہ ہی نہیں چلا ختم ہو گٸی وہ بھی ایسی حالت میں کے ہم یہ سب پہلے سے جانتے ہیں ۔ بس یہ سن کے کے ہم شروع سے سچ کے ساتھ تھے اور ہمیں شرمندگی نہیں آج ۔

  • @Gujratigujar
    @Gujratigujar Год назад +37

    ‏یوتھیو کی حرکتیں دیکھ کر یقین ہو جاتا ہے
    کہ ماؤں نے بچے نہیں بلکہ پاکستان کیلئے مسائل ہی پیدا کئے ہیں.

    • @hayatullahkhan476
      @hayatullahkhan476 Год назад

      Mansor army valoon ki kanjri ha.iss ki batoon me ne ayeen.

    • @tanzeelaishaq2365
      @tanzeelaishaq2365 Год назад +5

      😅😅😅😅😅😅😂😂😂😂

    • @Gujratigujar
      @Gujratigujar Год назад +6

      @Just Naziya khan ینی کہ تم بھی یوتھنی ہی ہو اور ملک کے لیے مسائل بھی تم ہی ہو 😂😂😂

    • @tanzeelaishaq2365
      @tanzeelaishaq2365 Год назад

      @Just Naziya khan That is the problem which you people do not understand in the name truth Imran khan destroyed our cultural values you people do not know the meanings of ethics and Farhan is right because its a psychological phenomena in which whole pti followers drowned and they dont know what jewish did with a muslim society in the name of Imran khan .

    • @hayatullahkhan476
      @hayatullahkhan476 Год назад

      @@Gujratigujar acha siraf tum looghoon ne pakistan me shahad aur dudh ki nahreen bahae.50 sal sa hakomat karke mulak ka kia hal kar diya.election sa kiun baghte ho.election too har azad democratic mulak ki alamat ha.tum too jhutt farebbe dukka 2 nambari pa yaqin rakte.siraf tum looghoon ne pakistan ko chalane ka tekka lia ha.koi aur nahi chala sakta.frad sa illegale hakomat kar rahe ho.180 seats valoon ko nikal diya.aur 70 seats vala hakomat kar raha ha.

  • @MujeebKhan-yh2qb
    @MujeebKhan-yh2qb Год назад +2

    میں تو گھر کا فرد ھوں یعنی گھر میں رھنے والا بندہ ھوں لیکن مطالعہ کا شوق دس سال کی عمر سے ھے اور اسی مطالعہ نے عمران خان کی شخصیت نے مجھے کبھی بھی متاثر نہیں کیا اور جب سے یہ کرکٹ کھیلتا جو چالیں چل کر اور دوسرے کو نیچا دیکھانے کا اس شخص کو ید طولی رکھتا ھے اور میرے خیالات کی تصدیق اج ڈاکٹر فرحان ورک صاحب کی گفتگو نے کر دی میں کبھی عمران سے نہیں ملا لیکن جیسا میں نے اس کو سمجھا اس کا لب لباب یہ ھے کہ "یہ شخص خود غرض،بے وفا،طوطا چشم اور دوسرے کو دھکا دے کر آگے بڑھنے کا ہنر جانتا ھے اور مطلب نکال کر چھوڑ دینے والا شخص ھے خدا نے خوش شکل اور پر کشش وجاہت سے نوازا ھے اور اس کو اس نے خوب خوب کیش کیا۔۔۔۔یہ یاد رکھیں یہ ہر گز ہرگز مخلص انسان نہیں نہ پاکستان سے نہ کسی انسان سے۔" یہ رائے میری اج سے نہیں بلکہ جب سے جب یہ کرکٹ کھیلتا تھا۔۔۔میرا اور اس کی عمر میں صرف چھ سال کا فرق ھے۔

  • @waqastiger6736
    @waqastiger6736 Год назад +19

    اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی طرح ہر ساتھی کو ہدایت نصیب فرمائے آمین ثم آمین

    • @rabiashafi6500
      @rabiashafi6500 Год назад

      AAMEEN
      What a beautiful dua 😊

    • @almughnitravel885
      @almughnitravel885 13 дней назад

      Mansoori aapki aur Farhan veer Ki jimmedari hai Ki ab vah isko usi tarike se apne network ke jarie se dobara failayen aur aap bhi Apne network ke jarie se aapka to mashallah 28 milian ka 1 sal pahle tha to aaj is waqt Kitna hoga to aap bhi is chij ko ISI tarike se faila hai ki yah cult Jo banaa hua hai yah kis buniyad per banaa hua hai aur kis shakhs ke Piche yah mehar banakar chal rahe hain ki jo is Tarah ka dhokebaj Friday aur Dola insan hai aur ek sehat hai usko ek limit ke andar rahana chahie yah ke uska Delhi Jo affiliation logon ki hai vah usko yahi log inhone Nahin paida ki thi aur aap logon ko hi ab chahiye ki aap isko jyada se jyada iski tashhir Karen

  • @KitchenwithDaanaPaani
    @KitchenwithDaanaPaani Год назад +12

    میری گزارش ہے کہ مزید لوگ بھی ضمیر کی آواز پر آگے آئیں اور اپنی اور اپنے جیسے اور بے شمار لوگوں کی اصلاح کا باعث بنیں اور بے شک جیسے اللہ چاہتا ہے سیدھا راستہ دکھتا ہے اور جیسے چاہتا ہے گمراہ ہی رکھتا ہے

  • @farooqmalikmuhammad561
    @farooqmalikmuhammad561 Год назад +31

    ڈاکٹر فرحان ورک کے ساتھ مزید تفصیلی انٹرویوز کریں ۔بہت مفید گفتگو۔۔

  • @mishabaig4391
    @mishabaig4391 Год назад +33

    Farhan bhai ap khush naseeb hain k apko hidayat mil gai ..wrna youthiya bn'ny k bad normal insan bn'na bht mushkil h .. stay blessed ❤

    • @Sam-kd2dc
      @Sam-kd2dc Год назад

      Is this the outcome of education with religious extremism?

    • @Travelvlog115
      @Travelvlog115 Год назад

      Ab Potwariat iskay Demagh per Raj karegi...woh system say Larraha hai Buzdil

    • @fawwadahmad9897
      @fawwadahmad9897 22 дня назад

      Jahalat ki bad tareen kisam yeh ha k haqeeqat jan kr bhi usko jhutla dena. Ap jese log la elaj han​@@Travelvlog115

  • @khuzaimakhan59
    @khuzaimakhan59 Год назад +22

    زندگیاں تباہ
    افسوس صںد افسوس 😢😢😢

    • @MuhammadSaleem-ji8mz
      @MuhammadSaleem-ji8mz Год назад +1

      مزے کی بات ھے ہر کمنٹس کرنے والا اس ڈنگر ڈاکٹر کو دعاہیں دے رہا ھے 😢۔ اس ڈاکٹر کو دعاہیں نہیں لتروں کے ہار ڈالیں

    • @abrargujar5870
      @abrargujar5870 Год назад

      Farhan virg now no more popular on Twitter , pti and imran Khan most popular leader

  • @hassanabdullah2735
    @hassanabdullah2735 Год назад +6

    پاکستان زندہ باد پاک فوج پائیندہ باد❤❤❤

  • @abdullahmuhammad3846
    @abdullahmuhammad3846 Год назад +2

    بڑا خوبصورت اور انٹیلیکچول شخصیت ہے ۔ بڑے خوبصورت اور غور وفکر والی باتیں کیئے ہیں ۔
    لیکن آخری بات کہ یوتھیے کبھی نہیں سدھرے گے ان کی زندگیاں اور دماغ تباہ ہوچکے ہیں ۔ بڑا دکھ ہوا

  • @zafariqbal-nr8dw
    @zafariqbal-nr8dw Год назад +18

    صبح کا بھولا شام کو گھر آجائے وہ بھولا نہیں ہے اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین یارب آلعالمین

  • @nshah8316
    @nshah8316 Год назад +43

    اللّٰہ پاک آپ کو عزت دے اپنی پناہ میں رکھے ڈاکٹر ورک 🙂

  • @thehonest7674
    @thehonest7674 Год назад +27

    It means age less 25 yrs is not able to decide or differentiate between right or wrong, this age group should not be allowed to vote or take part in politics. Till Graduate level students should not involve in politics. ATALL .

    • @TheShaan619
      @TheShaan619 Год назад

      hahaha in pakistan when the bulls like mansoor is illiterate and a slave of gun and money what we could expect from anybody ..the nation of slaves pakistan

    • @tarakmehtakaooltahchashmaf6303
      @tarakmehtakaooltahchashmaf6303 Год назад

      Well Said💯🥀🤍🇵🇰💫

    • @rabiashafi6500
      @rabiashafi6500 Год назад

      V v well said 👏

  • @faryan778
    @faryan778 Год назад +2

    @Mansoor bahi Zaman Park main 20 kalay Bakray aap k Naam k mangwa liye gey hain😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
    ALLAH AAPKO SALAMAT RAKHAY❤❤
    GOD BLESS U❤

  • @miqbaltanolitanoli7637
    @miqbaltanolitanoli7637 Год назад +5

    اے اللہ جس طرح ڈاکٹر فرحان ورک کو تو نے ہداہت دی ھے اس طرح باقی اور اہندہ انے والی نسل کو ہداہت دے امین

  • @farooqmalikmuhammad561
    @farooqmalikmuhammad561 Год назад +17

    اللہ ورک صاحب کا حامی و ناصر ہو اور اپنے حفط و امان میں رکھے آمین

  • @hassansmma
    @hassansmma Год назад +3

    Imran khan ko chaheay jo jo mistake hai usy khatam kry apny ander sy.. Kuch baten thek hain farhan bhai ki

  • @zeeshaankhaan5022
    @zeeshaankhaan5022 Год назад +32

    اللہ تعالیٰ ہمارے ملک اور ہماری اداروں کو عمران بھنگی کے فتنے سے محفوظ فرما

  • @therealtaste3378
    @therealtaste3378 Год назад +4

    How many ways you guys try you can't decrease Ik popularity any more,Where he was so many years?It's also like press conference

  • @muhammadakram-rx3ts
    @muhammadakram-rx3ts Год назад +2

    منصور صاحب ڈاکٹر فرحان جیسے لوگوں کے انٹرویو کا سلسلہ جاری رکھیں یہ لوگ نوجوانوں کاذہن سازی کرکے پاکستان سے محبت کا درس دے سکتے ہیں ۔ شخصیت پرستی کا بھوت اتار سکتے ہیں

  • @hizbullahshah5711
    @hizbullahshah5711 Год назад +16

    Mansoor bhai plz continue this type of vlogs. I am 60 years old person but our kids have been spoiled. plz continue it is Jehad

  • @shahjahan8509
    @shahjahan8509 Год назад +13

    یا اللہ غیبی مدد فرما 😭😭😭😭یااللہ رحم کر دیں اور ظالموں کو عبرت ناک شکست دے آمین ثم آمین 😭 😭 😭 😭 یااللہ دعائیں قبول فرما بہت ظلم ہو رہا ہے.

    • @blackcatmuezza9338
      @blackcatmuezza9338 Год назад

      kaisa zulm? kya Imran Khan ne hi TLP ko violent riots karne par party ko ban nahi kiya tha? kya Imran Khan ne unko nahi kaha tha ke agar violence karo ge to riasat bhi phir apna kaam kare gi aur tum riasat se nahi lar sakte? TLP ne to govt aur military buildings par attack bhi nahi kiya tha jaise PTI ne kiya, jo duniya ke har mulk mein sab se ziada serious jurm samjha jaata hai.

    • @shahjahan8509
      @shahjahan8509 Год назад

      @@blackcatmuezza9338 Bhaii Aphle Bat Ky Sabit Howa Ha K PTI Na Ya 9 May Ko Sab Kuch Keya Ha Pora Pakistan Ko Pata Ha Kis Na Ky Keya Ha Our Dosre Bat TLP Na Jo Keya Ha Wo B Sab Ko Pata Ha K Wo Kase Party Ty Our 3 Bat K TLP K 7 Jo Howa Wo Khan Na Nahe Bajwa Gaddar Na Keya Ta Jab Tak Sabot Na Toh Alzam Nahe Lagana Chaheya 😒😒😒😒

    • @blackcatmuezza9338
      @blackcatmuezza9338 Год назад

      @@shahjahan8509 bhai jaan. yeah "hum to nahi koi aur tha" ka chooran pehle kuchh din to becha lekin ab proofs samne aa rahe hai ke yeh sab PTI ke workers ne hi kiya tha. Here are some examples:
      -woh clean shaven aadmi jo protesters ko Corp commander ke ghar hamla karne par uksa raha tha...jis ko aapke leader ne agencies ka banda kaha tha... woh arrested ho chuka hai, uska naam Imran Mehboob hai aur uske social media accounts ki history batati hai ke woh aik PTI ka andh bhakt hai.
      -jis aadmi ne jinnah house par hamla karte apni vid banayee thi, woh PTI Lahore youth wing ka information secretary nikla.
      -PTI ki Aliya Hamza ki corp commander house ke bahar apni vid YT par dekh lo jis mein woh keh rahi hai "dekho log andar bhi ja rahe hai, aap ne hamari red line cross ki ab hum aapki red line cross kar rahe hai".
      Jo TLP ke saath kiya gaya mein uss par 100% agreement mein thi aur houn. kisi bhi mulk mein jalao ghirao karne walon se sakhti se nibatna riasat ki duty hai. lekin ab woh PTI ke saath ho raha hai to tum log "zulm zulm" chilla rahe ho. yeh to double standards hi hai na?
      rahi Gen Bajwa ki baat, to IK ki har ghalti ka zima Bajwa par na lagao. Remember, teen saal tak IK aur Bajwa "same page" par thay. dono ne ikhata kaam kiya aur ab saara malba Bajwa par daal rahe ho.

  • @funkyangel8082
    @funkyangel8082 Год назад +2

    12:00 he already Stated He was sided with Jahangir tareen khan in begining
    This is just an another episode of Istekaam e Pakistan party
    An Mbbs graduate got manipulated ok
    And then his software updated
    But jo muka larae k baad yaad ae woh khud pe maar lena chahye as mansoor bhai stated
    Bachay ne 2014 ne kaam shuru kiya ab akaal agae awr direct kon kerta tha imran khan same script diffrent character

  • @dostmuhammadlalee640
    @dostmuhammadlalee640 Год назад +4

    میرا قول ہے ووٹر بنیں چمچے نہ بنیں ۔ہمارے فیصلے ہمارے گلے پڑ رہے ہیں

  • @lightversion7436
    @lightversion7436 Год назад +14

    Now dr.farhan should take action again PTI
    Because he grow up PTI which is very harmful for pakistan 🇵🇰 😢

  • @PakVeerZujan
    @PakVeerZujan Год назад

    میرا تعلق اور میرا ووٹ صرف میاں محمد نوازشریف کیلئے ہے۔ اگر آج عمران خان صدقے دل سے اپنے کیے کرائے 9 مئی کے واقعات پر پوری قوم اور افواج پاکستان اور شہداء کے فیملیز سے معافی مانگے اور اپنے جرم کا اعتراف کرئے۔ میرا نہیں خیال کہہ پاکستان اور افواج پاکستان اور شہداء پاکستان کی فیملیز اُن کو معاف کر دیں مگر اس کیلئے ڈاؤن ٹو ارتھ ہو کر معافی مانگے تو ہو سکتا ہے معافی مل جائے مگر عمران خان اب بھی غرور میں ہی ریتے ہیں اللہ پاک غرور کا سر خاک کرتا ہے۔ اب یہ عمران خان کے ہاتھ میں کہہ وہ ڈاؤن ٹو ارتھ ہو کر اعتراف جرم اور معافی مانگتے ہیں یا غرور تکبر میں ریتے ہیں ۔

  • @muhammadusmanmalik5657
    @muhammadusmanmalik5657 Год назад +3

    Dr Farhan Sahab apka zarf bohat bara hai aur mujhe yakeen hai Allah ne apko anjanay main krne wale ghalti ko maaf kr deya hoga lkn ala zarf insan wohe hai jo apne ghalti accept kare salam hai apko life main etna informative interview ni suna mene ❤

  • @javaidpuri5608
    @javaidpuri5608 Год назад +65

    Dr. Farhan is Absolutely Spot ON. Only an Insider could have explained with such Pragmatic and sociological insight of the Cult. He deserves our appreciation.
    Bravo keep it up.
    Mansion you toooooo.
    Tkx

  • @AmirAli-bn7dq
    @AmirAli-bn7dq Год назад +1

    ویلڈن منصور بھاٸی عمرانڈو کے خلاف اس
    سے اچھا پروگرام کوٸی نہیں۔ڈاکٹر ورک نے جو بھی عمرانڈو کے معتلق
    جو دلاٸل بتاۓ اسے رد نہیں کیا جا سکتا ۔

  • @pluspoint4246
    @pluspoint4246 Год назад +2

    Mansoor bhai ap nay bohat Acha interview upload kia or yaqeen kren men aksar ap ki video forward ker k daikhta hon per yeh meny pora video daikha Allah ap ki hifazat farmaye mager jo nasal khrab ho gai h wo log kaisy sahi hon gy I.K wala nasha logon sy kaisy nikala jaye ga Nojwan Tubah ho gay hen…

  • @muhammadakram-rx3ts
    @muhammadakram-rx3ts Год назад +7

    وہ سب سے بڑا ظالم ہے جو نوجوانوں کے ذہن سے کھیلتا ہے۔ان کی زندگیاں تباہ کرتے ہیں ۔

  • @aliraza-vv1po
    @aliraza-vv1po Год назад +7

    He misguided the whole young generation, this effect won't go for atleast 20 years.

  • @miansaleem560
    @miansaleem560 Год назад +3

    اللہ تعالٰی ہدایت فرمائے
    عمرانی فتنے سے بچائے

  • @abdulrasheed1843
    @abdulrasheed1843 Год назад +1

    اسلام علیکم جناب منصور علی خان صاحب سر معزرت کے ساتھ نیازی یہودی ایجنٹ کتنا بڑا آل راونڈر تھا زرا کوئی واقع بتائیے گا پلیز
    عبد الرشید لاھور سے ❤❤❤

  • @happyprnce
    @happyprnce Год назад +10

    After 55 mints he told state of mind of youthias imrandoes and social media marketing psychological trick. Thanks

    • @abidkhan8865
      @abidkhan8865 Год назад

      It's not that much of trick like back in the only PTV days

  • @89mria
    @89mria Год назад +66

    Thankyou Farhan for speaking the truth. I hope we can spread your word of warning before further damage !!

  • @Dubaitales23
    @Dubaitales23 Год назад +23

    Software updated successfully by Hafiz Sahab Great Job👍👍🤣🤣🤣🤣🤣

    • @blueparrot8608
      @blueparrot8608 Год назад +7

      Nhi ye boht pehly se PTI ka asli face dekh chuke thy 😊

    • @waqasshaikh4365
      @waqasshaikh4365 Год назад +3

      This guy's ass is kicked very well.

    • @dashing4925
      @dashing4925 Год назад +3

      Kuch to information rakha karo yar. Allah bachaye tum logon k propagando se

    • @zuiokopl2256
      @zuiokopl2256 Год назад +1

      Hahaha sahi baat hay. Hafiz sb har ak banday ko use kr rahy hain aj kal.

    • @blackcatmuezza9338
      @blackcatmuezza9338 Год назад +1

      Pakistan civil war ki taraf ja raha hai lekin tum Dubai mein bayth kar har fikarmand Pakistani par "software update" ka ghisa pitta naara lagate raho.

  • @PakVeerZujan
    @PakVeerZujan Год назад

    پورے پروگرام کا انٹرو سب سے فنی تھا بزدار صاحب والا۔۔۔

  • @TVsports-dn7jy
    @TVsports-dn7jy Год назад +8

    ہر 15 دن بعد ایسٹبلشمنٹ کو بتانا پڑتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں 😁
    پتہ نہیں قوم اعتبار کیوں نہیں کرتی 😎

    • @AsimKhan-bb8vg
      @AsimKhan-bb8vg Год назад +9

      ایسٹبلشمنٹ تو نہی پر دن میں 15 بار عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی منتیں ضرور کرتا ہے کہ مجھ س بات کرے پر وہ نہی کرتے اپنی معلومات درست کریں..

    • @SabaKhan-gc1zi
      @SabaKhan-gc1zi Год назад +3

      @@AsimKhan-bb8vg right

    • @Mi3940
      @Mi3940 Год назад +2

      Beaty bolyy RAHO Jo bolna hay
      Chitar to takka Kay pary hean😅

  • @pommymalik
    @pommymalik Год назад +67

    Farhan Virk has very correctly explained the catch 22 situation of those followers of Imran. This is called living in Denial. If they accept they have been wrong, then they have nothing left. They become losers. That keeps driving them onto the same belief that they are following.

    • @blackcatmuezza9338
      @blackcatmuezza9338 Год назад +9

      Its called ego and their leader is the most egotistical of them all. As a former IK supporter, I will tell his, or any other cult personality followers, that while its extremely uncomfortable...even painful...to accept and admit that we've been wrong, the truth will not only set us free but most importantly, save our country from the kind of horrific fate that hasn't been witnessed by mankind in recent history. We're fast approaching that point if we don't stop and reconsider our position Right this minute!

    • @SuperAbbas90
      @SuperAbbas90 Год назад

      ​@@blackcatmuezza9338 so now who is your leader??

    • @blackcatmuezza9338
      @blackcatmuezza9338 Год назад +3

      @@SuperAbbas90 No one at the moment. I don't feel that any of the existing "leaders" have Pakistan's best interests at heart. They're all motivated by greed, greed for money, for power, for personal glory, for satisfaction of ego etc. Even if I find someone to support in the future, I'll never follow them blindly. I'll continue to ask question, criticize them when needed, and stop supporting them altogether if they betray my country in anyway. Pakistan always comes first.

    • @muhammadfarhan4391
      @muhammadfarhan4391 Год назад +1

      ​@@blackcatmuezza9338 Then I guess you should research TLP because they are doing well; no one has any solid allegations against them, and never been proven against them. You have to sit down and watch Hafiz Saad Hussain Rizvi's points carefully, and at that time you should have a neutral mindset. I hope it will help InshaAllah

    • @blackcatmuezza9338
      @blackcatmuezza9338 Год назад

      @@muhammadfarhan4391 Well other than burning down innocent civilians' property and beating unarmed police officers to death during riots, not to mention forcing others to chant their party slogan while beating them the way RSS goons do with Muslims in India....I guess TLP is squeaky clean.

  • @saiqamalikcookingchannelan5477
    @saiqamalikcookingchannelan5477 Год назад +1

    ان کے سچ اور ان کے جھوٹ اللہ بچا ان سب لوگوں سے سچ تب سچ ہوتا جب یہ عمران خان کے ساتھ رہتے ہوئے لوگوں کو سچائی سے آغا کرتے کہ یہ اس طرح کا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے اب تو جناب سبھی برساتی مینڈک کی طرح نکل کے باہر آ رہے ہیں

  • @TurabAli-vc6mp
    @TurabAli-vc6mp 15 дней назад

    زبردست۔زبردست بہت ھی زبردست ویلاگ جس سے قوم کی آنکھیں کھلی چاھئیں۔۔مگرجو لوگ ۔ڈیماگوگ۔۔کے طریقہ سے متاثر ھےمیں ان کو سمجھانا مشکل ھے مگر انکا بھی حل ھے وہ ھے۔۔ڈنڈا۔۔۔اس سے سمجھ جائیں گے

  • @MuhammadTalha-mt2gy
    @MuhammadTalha-mt2gy Год назад +10

    You have change my thinking perception .. Thank you soo much for such informative interview ❤❤

    • @AbdulRehman-yd3ul
      @AbdulRehman-yd3ul Год назад

      😅😅😅

    • @AbdulRehman-yd3ul
      @AbdulRehman-yd3ul Год назад

      You have made enough money though this job you are not so innocent as are showing pl accept your apology

  • @Umer_Yamin
    @Umer_Yamin Год назад +12

    Excellent interview, PTI supporters must listen to it but I know they won't. Lol

  • @awareness739
    @awareness739 4 дня назад

    اپ نے پوچھا کہ کیسے لوگ عمران کی اصلیت کو سمجھیں گے۔
    اسکیلے صرف عمران کے اپنے کلپس حکومت میں انے سے پہلے، حکومت کے دوران اور حکومت ختم ہونے کے بعد کے تقابلی انداز،میں پیش کرتے رہیں ، بس۔
    آہستہ آہستہ تبدیلی آئے گی۔

  • @SobiaMazhar-b9o
    @SobiaMazhar-b9o 2 дня назад

    یہ سب اور برین واشنگ کی سائیکالوجی ہم اسی 2013 اور 2014 سے سمجھا رہے ہیں۔ جب یہ ان اندھیری سرنگوں میں داخل کئے گئے تھے۔ دس سال رلنے میں لگا کر اب سمجھ آگئی چلیں اچھا ہوا۔

  • @shahidminhas5065
    @shahidminhas5065 Год назад +36

    فرحان ورک نے سچائی بیاں کر کے عظیم کام کیا ھے۔اللہ اجرعظیم عطا کرے۔

  • @ajitnrk1
    @ajitnrk1 Год назад +8

    Unfortunately,Khan missed his "track" he should have continued his work ,in the cricketing field,(Royal field) rather than in Politics (Vulgar field),now both the doors are closed.......

    • @blackcatmuezza9338
      @blackcatmuezza9338 Год назад

      Philanthropy would've been an ideal field for him too, but it doesn't bring the kind of recognition and fan following to which he's addicted. For a narcissist like him, politics was the only option after cricket and now our celebrity obsessed nation is paying the price for it.

    • @ajitnrk1
      @ajitnrk1 Год назад +1

      @@blackcatmuezza9338
      That's true.
      But he wasn't contemplated,that the way of politics was rubbish option.....

  • @muhammadmushtaq6928
    @muhammadmushtaq6928 Год назад +102

    Very informative interaction. This is how brain washing is done.

    • @anilatahir4272
      @anilatahir4272 Год назад

      This is a true fact and we can see that army generals are corrupt
      Open your eyes and look

    • @muhammadirshad849
      @muhammadirshad849 Год назад +2

      ڈاکٹر صاحب سچ بولنےوالوں کے ساتھ اللہ کی مدد ہوتی ہے

    • @NoorAhmed-km3eu
      @NoorAhmed-km3eu Год назад +1

      Bro it's not informative it's just criticism of one party of the Pakistan,if u really wants to gather information how brain wash is done then refer to the text book ,or lectures by Dr. Joe dispenza

    • @raviinder6406
      @raviinder6406 Год назад

      Not ONLY in Pakistan ....

    • @blackcatmuezza9338
      @blackcatmuezza9338 Год назад

      Hitler, Trump, Modi...they've all done it and destroyed their societies, if not the country itself, in the process. Now its our turn I guess.

  • @jeequrban1
    @jeequrban1 Год назад +5

    بہت دیر کی مہربان آتے آتے...
    ڈاکٹر صیب' لویو
    😍❤👍🌹🥀🌺🌻🌷

  • @sherbahadur9332
    @sherbahadur9332 Год назад +1

    ڈاکٹر صاحب مبارک ہو۔ آپ زومبی سے واپس انسان بن گئے۔👍

  • @muhammaduzair5384
    @muhammaduzair5384 Год назад +10

    I am assuming that i am lisitening a story of a monster ! I am totally shocked.

  • @a.s.bhullar3602
    @a.s.bhullar3602 Год назад +8

    Agar koi ye video dekh kar bhi imran khan ko support karta hai to uska haqq hai apni life tabaah karny ka usko rokna ni chahiye kyu ki is tarha ke log society ke liye dangerous hain 😅

  • @haqnawaz9864
    @haqnawaz9864 Год назад +5

    منصور بھائی آپ کی باتوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے اللہ پاک آپکو تندرستی اور صحت عطا فرمائے اور ہم جیسے لوگوں کو اللہ پاک نیک ہدایت دے آمین

  • @AltafKhan-lp1zl
    @AltafKhan-lp1zl День назад

    مکمل سچ کے ساتھ بولنا مشکل ضرور ہوتا ہے ناممکن نہیں۔
    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمت و حوصلہ عطا کرے۔آمین

  • @ranaaliadnan945
    @ranaaliadnan945 Год назад +2

    Ye interview young generation k liye ak lesson ha jo gumrah ho chukki ha on ko sochna chaheye k ham use ho rahe hn

  • @abadur-rehman4346
    @abadur-rehman4346 Год назад +6

    PTI sirf Social Media per 10% Zinda hay....
    Baqi 90% Mar chuki hay....

    • @theultraclub8864
      @theultraclub8864 Год назад

      Or woh 10 percent bhi Tmsy sambhal nai paa rai

    • @blackcatmuezza9338
      @blackcatmuezza9338 Год назад +1

      @@theultraclub8864 Is this another threat like the "red line" one?

    • @Miniture.tastytreatsbyAz
      @Miniture.tastytreatsbyAz Год назад

      ​@@blackcatmuezza9338 tmhy asa lag raha ha 10 ha jaka bahir niklo ghr beth kr kusray bany ho bahir nikal kar qareeb admi ka review deko wo kia khyta ah

    • @blackcatmuezza9338
      @blackcatmuezza9338 Год назад

      @@Miniture.tastytreatsbyAz bilkul yehi comment do saal pehle Imran Khan ke opponents uske supporters se bolte thay. tum logon ko gareeb admi sirf uss waqt yaad ata hai jab tum usko apne political gains ke liye istimaal kar sakte ho. jab apni marzi ka kaam ho jaye to bhaar mein jaye gareeb admi aur uski gurbat. So just save the drama for your mamma, okay?

    • @Miniture.tastytreatsbyAz
      @Miniture.tastytreatsbyAz Год назад

      @@blackcatmuezza9338 ma bhi unhi gareeb ma se hon pr shukr Allah ka usne mujhy duniya ka sakoon de kr apna sakoon nai chena q ka jo takat gurbat ma hoti ha ap nai jan sskty Allah ka sab se gareeb kr deti ha ya gurbat and for you kind info ma khushi se mar jao ga agr imran khan meri gurbat ka faida uthay ga

  • @ariebazhar
    @ariebazhar Год назад +11

    May God protect our youth, naive, impulsive and misguided, but genuine and pure of heart 🙏🏽

  • @meenajee4512
    @meenajee4512 Год назад +5

    Allah pak Dr fahan or unki family's ki hefazat farmaye Ameen

  • @rafiquesajid1720
    @rafiquesajid1720 22 дня назад +1

    بہتر ین انسان وہ ھے جو صحیح کو صحیح کہے اور غلط کو غلط

  • @ranaiqbal4495
    @ranaiqbal4495 Год назад +7

    منصور علی خان صاحب ۔ بوہت اچھا انٹرویو اور بوہت اچھے سوالات اور بوہت اچھے جوابات ڈاکٹر ورک صاحب اللّه آپ کی حفاظت فرماۓ اور آپ کو سچ کے راستے پر قائم رہنے کی ہمت عطاء فرماۓ ۔

  • @saad83
    @saad83 Год назад +8

    Allah paak virk veer nu apny hifzo aman main rakhay ameen…

  • @atiqrehman9649
    @atiqrehman9649 Год назад +1

    ALLAH PAK sab ko hadayat ata farmy Ameen imran nayze ny garibo ko Mar diya hai in hukam rano ko ALLAH KI MAR pary Ameen

  • @ayeshaahmed1789
    @ayeshaahmed1789 Год назад +2

    hyyy oyyyy Zalimo
    Youth tabah kar diya is Niyazi nay
    video khtam hove or pata he nahe chula

  • @wqr494
    @wqr494 Год назад +5

    The day they appointed IT minister from MQM i knew they are not loyal before elections they would meet us (IT industry) and ask how we can help you etc and they gave our ministry in "Khairat" i immediately realized we have elected wrong people.

  • @navidahmad7459
    @navidahmad7459 Год назад +73

    MOST OF DOCTOR FARHANS EXPLANATIONS MAKE SENSE AND I AGREE WITH HIM. HE CHANGED MY MIND COMPLETELY

    • @waqasshaikh4365
      @waqasshaikh4365 Год назад +1

      Hs ass was kicked very well and software updated successfully.

    • @DrFarhanVirk
      @DrFarhanVirk Год назад +14

      ​@Waqas Shaikh brother I left PTI long before 9 May. ❤

    • @anasjawaid
      @anasjawaid Год назад +10

      ​@@DrFarhanVirk same with me . I left pti too❤

    • @maazawan7629
      @maazawan7629 Год назад +10

      ​@@DrFarhanVirk love you bro...more power to you

    • @blackcatmuezza9338
      @blackcatmuezza9338 Год назад +8

      @@DrFarhanVirk And I stopped supporting PTI about a year ago when I started to notice the dangerous shift in IK's narrative. I immediately realized that I've heard this song before from many other Pakistani politicians and each time it's done an irreparable damage to Pakistani psyche and Pakistan itself. Thankfully, one by one my family members are beginning to realize it too.

  • @shahnazkazmi7006
    @shahnazkazmi7006 19 дней назад

    آپ کا کام ہے کہ پرانے حکمراں کے بجائے نئے حکومت کے اچھے کام کی تعریف اور غلط کام پہ تنقید کریں بقول فراز
    ستم کی بات ہے عہد ستم کے جاتے ہی
    تمام خلق میری ہمنوا نکلتی ہے

  • @MuhammadAzam-zh8qq
    @MuhammadAzam-zh8qq 16 дней назад

    الللہ کا شکر ھے کہ . . ڈاکٹر صاحب نے شوکت خانم میں بنی دوائ کی مقدار أدھی استعمال کی تھی . . جس کا اثر اب ختم ھو گیا ھے . الللہ اسکی مدد فرماۓ

  • @iskanderabad
    @iskanderabad Год назад +3

    An interview with Dr Farhan Virk, the first troller of PTI. Especially recommended for Imran Khan's social media warriors, the educated ones in particular. Pl see till end.

  • @irti2046
    @irti2046 Год назад +17

    This was a much needed vlog, youthiyo ka dimagh saaf karne ke liye.

    • @Pakistafirst
      @Pakistafirst Год назад

      Patwario ka kab theek ho ga, dollar rs 178 pr kb wapis aaye ga, declaired choro ki support kb choro gay? Yeh tau nobody hai, maryam tau apne barre munh se kehti thi uski london tau kya pak mei bhi koi property nhi tau kya nhi thi? Kya bhagoray ne koi saboot diya curruption na karne ka? Mujhe imran se bhi koi hamdardi nhi woh bhi barra uturn hai lekin baki sb haramzado se behtar hai.

    • @AsadShaikh1987
      @AsadShaikh1987 Год назад

      Nouthiay aur peepiay to la ilaaj hain

    • @Shahid-vg4bi8cj5b
      @Shahid-vg4bi8cj5b Год назад

      Wo deikh bhi lein to nai manein gy they are too bases

    • @M_ALI865
      @M_ALI865 Год назад +3

      youthiya aur imrandus ke paas demagh nehi hota

    • @Sam-kd2dc
      @Sam-kd2dc Год назад

      Is this the outcome of education with religious extremism?

  • @Aishabajwaa
    @Aishabajwaa Год назад +6

    Good questions asked by Mansoor Ali. Dr. Farhan had a mind who thinks and questioned the slight variability in the pattern/truth. Unfortunately, these type of personalities are less most people are followers not thinkers.

    • @Sam-kd2dc
      @Sam-kd2dc Год назад

      Is this the outcome of education with religious extremism?