جزاک اللہ خیرا کثیرا استاذہ جی میرے بیٹے کیپٹن ڈاکٹر شرجیل شاہد شنواری شہید کے لیے خصوصی دعا کریں اور میری فیملی کے لیے اللہ تعالی ہمارے لیے اسانیاں فرماۓ امین یا رب العالمین
Assalamu aliakum. Please ap ders k duran jo ayaat batati hain wo agher screen per lekhi hon to screenshot ley ker usy yed kerney main aasani ho gi.so please u can do it.
Asslam Alakum DR jub ap duaen bata tee han tub screen p likhee hoee ane chaheyan is tra hu isko upna pass likh k mehfoz b ker sukta han gor krangee Allah apko ajar ata kra
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته محترمه ماشاءاللہ آپ نے بسم اللّٰہ کی برکت اور فائدے خوب اچھی طرح بیان کئے۔ تاہم میری حیرانی نہیں جارہی اور وہ یہ ہے کہ آپ کی وڈیو کا thumbnail تو یہ تھا کہ کون سی سات جگہوں پر بسم اللّٰہ پڑھنے سے انسان کافر ہو جاتا ہے مگر آپ نے پورے لیکچر میں کوئی ایک بھی ایسی جگہ ذکر نہیں کی جہاں بسم اللّٰہ پڑھنے سے انسان کافر ہو جاتا ہے۔ الٹا تھمب نیل سہواً لگا ہے یا جان بوجھ کر لگایا گیا ہے تاکہ زیادہ ویوز مل سکیں۔ اگر میری کوئی بات ناگوار لگی ہو تو معذرت قبول فرمائیں۔
ماشاء اللّٰہ مسائل سن کر دل دین سے معتر ہو گیا لیکن ایک سوال ہے کہ شریعت میں عورت کی آواز کا بھی پردہ ہے کہ عورت کی آواز کسی غیر محرم کے کان تک نہیں جانی چاہیے لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی آواز تو دنیا کے کونے کونے میں ہر مسلم و غیر مسلم کے کانوں میں جا رہی ہے تو آپ دوسروں کو مسائل بتانے کے خود کتنی شریعت پر عمل کر رہی ہیں۔ امید ہے کہ میرے سوال کا جواب بھی دیں گی اور اس کے ساتھ اللّٰہ کے احکام پر عمل بھی کریں گی ۔ انشاء اللّٰہ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا تعلق راولپندی کے پسماندہ علاقے ھے مجھے یاد ھے کے ھماری ماہیں ،بہنیں، خالاہیں ،پھوپھیاں،دادیاں،نانایاں،غرضیکہ ایک ایک عمل پر بسم اللہ کہا کرتیں اور ان کا منہ نہیں تھکتا بسم اللہ کہتے کہتے بڑی ہی برکتیں تھیں ان بزرگوں کی وجہ سے ۔۔۔مگر آج کی نسل اس عمل سے تقریبآ دور ھو چکی ھے ۔۔۔ 21:22
Assalam O Alaiku Aap nay kaha 7 jagha Bismilha nahi padhna nahi to woh kafir ho jayaiga magar at a lickchar den magar nahi batayi pahlay woh batayan kejay war na aapka yeh Vedio kon deakbay ga
Why don’t you first tell the seven places instead of this lecture. This is what the problem with all these people. They have a captive audience who consider it would be a sin to intercept.
آپ نے عنوان لکھا کہ " کن سات جگہ بسم اللہ پڑھنے سے کافر ہو جاتا ھے " مگر افسوس صد افسوس بائیس منٹ کے بیان میں ایک لفظ بھی اس عنوان پر ادا نہیں کیا ۔ برائے مہربانی جو عنوان لکھا جائے اس پر لکچر دیا کریں ۔ شکریہ
Alhamdolillah. Allah Akbar 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀❤️❤️❤️❤️🌺🥀🌿🌲🌳🌼🌻🌹🍑🍓🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
صلی اللہ علیہ وسلم 🌹🌹
Mashaalah jazakamulah khair
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا و سبحان اللہ بکرتہ و اصیلا
Mashallah jazakallah khaira
❤SUBHAN ALLAH ❤️ SALLALLAHO ALAIHE WASSALLAM'❤RADI ALLAHO ALAIHIM AJMAEEN ❤
شکریہ بہت سی باتوں کا پتہ چلتا اللہ جزا دے
ماشاءاللہ اللہ پاک آ کر دے
Izat daar behnain . Mashallah
اللھم صل علی محمدعبدک و رسولک کما صلیت علی ابراہیم و بارک علی محمدو علی ال محمد کما بارکت علی براھیم و ال ابراھیم 🌹🌹
بسم اللہ الذی لا یضر مع اسمہ شیء فی الارض ولا فی السماء و ھو السمیع العلیم صبح وشام تین بار
أعوذ بالله و قدرته من شر ما أجد و احاضر
Mjy aapsy bht aqidt hy Dr sahiba MN b alhuda ki student hn❤
Jazakallah bhena ❤🎉🎉🎉
Jazak Allaha!
InshaAllah InshaAllah Right Yes Think.s
JazakAllalh 🙌🏻
Jzak Allah ❤
Madam you r a great personality and Alimma. Good luck fr future.
Boht khoob....
Jazakhalla ❤❤❤❤
جزاک اللہ
اللھم صل علی محمد و علی ال محمد 🌹🌹
Jazakomullha
جزاک اللہ خیرا کثیرا استاذہ جی میرے بیٹے کیپٹن ڈاکٹر شرجیل شاہد شنواری شہید کے لیے خصوصی دعا کریں اور میری فیملی کے لیے اللہ تعالی ہمارے لیے اسانیاں فرماۓ امین یا رب العالمین
❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉😂🎉❤🎉❤🎉❤❤🎉❤🎉❤❤❤🎉🎉❤
❤❤❤ماشاءاللّٰه
بسم اللہ تین بار اعوذ باللہ و قدرتہ من شر ما اجد و احاذر سات بار
🎉SubhanAllah ❤
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و بر کاتہ 🌷
Kya hum dawai lene se pahle Bismillah padh sakte h?
بسم اللہ الرحمن الرحیم پوری پڑھنی ہے یا صرف بسم اللہ کیونکہ وضو سے پہلے صرف بسم اللہ پڑھتے ہیں
Pura padhna hai
Only Bismillah
صرف بسم للہ
Assalamu aliakum.
Please ap ders k duran jo ayaat batati hain wo agher screen per lekhi hon to screenshot ley ker usy yed kerney main aasani ho gi.so please u can do it.
Masha allha
Mashallah
Subhanallah
اللھم انی اعوذبک من منکرات الاخلاق والاعمال والا ھواء
عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
میری والدہ مرحومہ کی عادت تھی جب میرے ماموں اتے تو وہ کہتی بسم اللہ میرا ویر ایا ہے
I request to you please learn to
Specially karachi walan safi nisf Iman hi clean your city and
And apartment
You are silent about the name of places where Bismillah should not be recited as noted by you in thumbnail.
❤
Asslam Alakum DR jub ap duaen bata tee han tub screen p likhee hoee ane chaheyan is tra hu isko upna pass likh k mehfoz b ker sukta han gor krangee Allah apko ajar ata kra
1 or bat Quran kreen kiswaqt nahe purhna chaheya yani mukroh waqt
7 جگہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
محترمه ماشاءاللہ آپ نے بسم اللّٰہ کی برکت اور فائدے خوب اچھی طرح بیان کئے۔
تاہم میری حیرانی نہیں جارہی اور وہ یہ ہے کہ آپ کی وڈیو کا thumbnail تو یہ تھا کہ کون سی سات جگہوں پر بسم اللّٰہ پڑھنے سے انسان کافر ہو جاتا ہے مگر آپ نے پورے لیکچر میں کوئی ایک بھی ایسی جگہ ذکر نہیں کی جہاں بسم اللّٰہ پڑھنے سے انسان کافر ہو جاتا ہے۔ الٹا تھمب نیل سہواً لگا ہے یا جان بوجھ کر لگایا گیا ہے تاکہ زیادہ ویوز مل سکیں۔ اگر میری کوئی بات ناگوار لگی ہو تو معذرت قبول فرمائیں۔
ماشاء اللّٰہ مسائل سن کر دل دین سے معتر ہو گیا لیکن ایک سوال ہے کہ شریعت میں عورت کی آواز کا بھی پردہ ہے کہ عورت کی آواز کسی غیر محرم کے کان تک نہیں جانی چاہیے لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی آواز تو دنیا کے کونے کونے میں ہر مسلم و غیر مسلم کے کانوں میں جا رہی ہے تو آپ دوسروں کو مسائل بتانے کے خود کتنی شریعت پر عمل کر رہی ہیں۔
امید ہے کہ میرے سوال کا جواب بھی دیں گی اور اس کے ساتھ اللّٰہ کے احکام پر عمل بھی کریں گی ۔ انشاء اللّٰہ
ڈالر کما رہی ہے بس ڈالر سیر سپاٹے عوام اور دین جائے بھاڑ میں
App bhut long time bol ti ha time ka khayel rakhe
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا تعلق راولپندی کے پسماندہ علاقے ھے مجھے یاد ھے کے ھماری ماہیں ،بہنیں، خالاہیں ،پھوپھیاں،دادیاں،نانایاں،غرضیکہ ایک ایک عمل پر بسم اللہ کہا کرتیں اور ان کا منہ نہیں تھکتا بسم اللہ کہتے کہتے بڑی ہی برکتیں تھیں ان بزرگوں کی وجہ سے ۔۔۔مگر آج کی نسل اس عمل سے تقریبآ دور ھو چکی ھے ۔۔۔ 21:22
Assalam O Alaiku
Aap nay kaha 7 jagha Bismilha nahi padhna nahi to woh kafir ho jayaiga magar at a lickchar den magar nahi batayi pahlay woh batayan kejay war na aapka yeh Vedio kon deakbay ga
Why don’t you first tell the seven places instead of this lecture. This is what the problem with all these people. They have a captive audience who consider it would be a sin to intercept.
آپ نے عنوان لکھا کہ " کن سات جگہ بسم اللہ پڑھنے سے کافر ہو جاتا ھے "
مگر افسوس صد افسوس بائیس منٹ کے بیان میں ایک لفظ بھی اس عنوان پر ادا نہیں کیا ۔ برائے مہربانی جو عنوان لکھا جائے اس پر لکچر دیا کریں ۔
شکریہ
یہ سب ڈرامہ باز جھوٹے لوگ ہیں ڈالر کمانے کے لیے سب کرتے ہیں۔
باہر کیا لکھا ھے اندر کیا ھے
Aapko humbistri ka zikr karna zaruri tha ?? Ab hum kisi se share karna chahen to kaise karein. Aapko is baat ka dhyan rakhna chahiye tha,
Madam you are not coming to the topic. You should focus on your topic then other things.
فضول بے تکے قصے
تم نہ سنو، دور رہو۔
جزاک اللّٰہ