اللہ تعالٰی حضرت حافظ ماسٹر رضوان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
متفرقات - دیگر Pakistan سوال # 166263 اور کیا میت کے فوتگی سے کچھ دن بعد یہ جلسے اور سیمنار کئے جائیں یا کچھ مہینے بعد یا 30 ، 40 سال بعد ، تو کیا اس سے شرعی حکم مختلف ہو گا ؟ (تعزیتی جلسوں اور سیمنار کیلئے میت کے مکان و مقام یا اس سے ہٹ کر دوسری جگہ پر تحریری یا زبانی طور پر بلایا جاتا ہے اور اس محفل میں میت کے محاسن و مناقب بیان کئے جاتے ہیں (اگر وفات شدہ شخص عالم ہو تو دوست احباب انکی علمی زندگی کے متعلق مقالات بھی پڑھتے ہیں وہاں) نیز میت کیلئے ایصالِ ثواب بھی کیا جاتا ہے ) الف -کیا یہ جلسے اور سیمنار کرانا مکروہ اور بدعت ہے ؟ بدلیلِ حدیث "نَہَی رَسُولُ اللَّہِ صلی اللہ علیہ وسلم عَنِ الْمَرَاثِی "(سنن ابن ماجہ) جیسے کہ مفتی سعید احمد پالنپوری مدظلہ و مفتی حبیب الرحمان مدظلہ اور مولانا محمد امین پالنپوری مدظلہ وغیرہ کی رائے ہے کہ مندرجہ بالا حدیث کی رو سے یہ جلسے اور سیمنار ممنوع ہیں یا ب - کیا یہ جلسے مباح ہیں ؟یا ج -کیا یہ جلسے اور سیمنار مندوب ہیں ؟ بدلیلِ حدیث "اذْکُرُوا مَحَاسِنَ مَوْتَاکُمْ" (جامع ترمذی ، سنن ابوداود) تعزیتی جلسہ اورخاص اس جلسے میں مرثیے پڑھنے کا کیا شرعی حکم ہے ؟ نیز کسی کی یاد میں مرثیہ کہنے کا کیا حکم ہے ؟ (جلسے میں ہو یا ویسے ہی ہو) کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے مرثیہ پڑھنا ثابت ہے ؟ بقول علامہ انور شاہ کشمیری حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے بھی مرثیہ پڑھا ہے ( انوارِ انواری ، ص 156) 3.اگر تعزیتی جلسے اوراس میں مرثیے پڑھنے کو ممنوع و شجرِ ممنوعہ قرار دیا جائے یا اسکو صرف ظاہری رسم ٹھہرایا جائے تو اکابرینِ دیوبند (جو سنت پر مکمل عمل پیرا اور قرآن و حدیث اور فقہ کے ماہرین تھے ) سے جب تعزیتی جلسے اور مرثیے پڑھنا ثابت ہیں تو اسکی کیا تاویل کی جائے گی ؟ الف شیخ الہند کی وفات پر تعزیتی جلسہ شیخ الہند کے وفات کے بعد ایک دن حضرت مولانا حافظ احمد صاحب کی زیرِ صدارت تعزیتی جلسہ ہوا ، سب ہی اکابر نے مرثیے پڑھے - خاتم المحدثین علامہ انور شاہ کشمیری نے بھی آنسو کی روانی میں دو قصیدے پڑھے ایک عربی کا اور ایک فارسی کا - پھر فرمایا صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین نے بھی سنت کے مطابق حزن و ملال کا اظہار کیا ہے حضرت صدیقِ اکبر نے بھی مرثیہ پڑھا ہے - اس لئے آنسو بہانا یا غم کرنا بدعت نہیں ہے ،صحابہ کرام سے ثابت ہے نبی کریم ﷺ سے بھی ثابت ہے حضرت ابراہیم رض (صاحبزادہٴ حضور ﷺ) کے وصال پر آپ ﷺ نے فرمایا تھا "إنا بفراقک یا إبراہیم لمحزونون" (رواہ البخاری) ( انوارِ انواری ، صفحات 156-155) ب - علامہ انور شاہ کشمیری کی وفات پر متعدد تعزیتی جلسے ایک جلسہ ڈابھیل میں ہوا جسمیں شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی نے بھی تعزیتی کلمات کہے تھے اسی طرح دوسرا جلسہ تعزیتی دارالعلوم دیوبند کی دارالحدیث میں ہوا جسمیں اکابر دیوبند خصوصا شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی نے تعزیتی تقریر کی - اسی طرح تیسرا تعزیتی جلسہ دہلی میں جمعیة العلمائے ہند نے کی جسمیں خصوصا مفتی اعظم ہند مولانا کفایت اللہ اور مولانا احمد سعید نے تعزیتی تقاریر کیں - (نقشِ دوام ، صفحات 59 61) یہ جلسے خصوصا اسی لئے ذکر کئے کہ ان میں سب بڑے بڑے اکابر نے بذاتِ خود شرکت کی اور تقاریر کہے - Published on: Jan 23, 2019 جواب # 166263 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa : 244-74T/B=05/1440 اہل میت کو تسلی دینا اور ان کے غم میں اپنی شرکت کا اظہار کرنا، اور ان کے غم کو ہلکا کرنا، یہ امر مسنون و مستحب ہے لقولہ علیہ السلام ”من عزیٰ أخاہ بمصیبةٍ کساہ اللہ من حلل الکرامة “ ۔ مقامی لوگوں کے لئے تین دن کے اندر اندر تعزیت جائز ہے اور باہر والوں کے لئے تین دن کے بعد بھی تعزیت کرنا جائز ہے، تعزیت کے نام سے باقاعدہ جلسہ کرنا درست نہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
یہ ایک تعزیتی پروگرام تھا نہ کہ کوئی مشاعرہ جس میں پیسے پیسے لٹاے جا رہے ہیں، کم سے کم پیسے لٹانے والو کو اس بات کا احساس ہونا چاہئے تھا ،،،،،اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے🤲
ماشاءاللہ
Mashallah
ماشاء اللہ الحمد للہ بہت خوب
اللہ تعالٰی حضرت حافظ ماسٹر رضوان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین
Maa sha allahh bhahut khub
Allah master sahab ki magfirat farma bht dukh hua unke inteqal ki khabar sun kr
Mashaallah
ماشاءالله بهت خوب
Allah mufti shahab ke har jaez iradon ko poora farmaye
Allha Ustade mohtaram ko Jannat mei ala se ala makam ata Farma
اللہ تعالٰی ماسٹر صاحب کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اسلام علیکم مجھے بہت دکھ ہوا ماسٹر رضوان کے انتقال کی خبر سن کر اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
ماشاءاللہ
اللہ تعالٰی استاذ محترم کی بال بال مغفرت فرمائے آمین
Allah hm sb ko quraane paak sahi padne ki tofeeq ata farmaye
Mashallah Allah Hazrat Ustad Hafiz master sahab ki Bal Bal maghfirat farmaye Ameen
Ya allah hamare ustaz bal bal maghfirat farma
I was not believe when I was listen about Hazrat s Death but he was so good so sweet heart his voice was beautiful
Mashallah mashallah
Ulama e haq deoband zindabad 💟💞💟
اللہ تعالیٰ موصوف کی بال بال مغفرت فرمائے اور مدرسہ کوحضرت کا نعم البدل عطاء فرمائے.آمین
اللہ تعالیٰ استاد محترم کی بال بال مغفرت فرمائے
Allah master sahab ki magfirat farmaye
ماشااللہ بہت خوب قاری صاحب اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
اللہ ماسٹر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی بال بال مغفرت فرمائے آمین ثم آمین۔
Allah marhoom ko jannat me Ala se Ala muqaam ata farmaye
ماشاءاللّٰه
اللہ استاذ محترم کی بال بال مغفرت فرماۓ
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh Allah aapke program Ko Kabul farmae
Are bhi apna n. Dalo
متفرقات - دیگر
Pakistan
سوال # 166263
اور کیا میت کے فوتگی سے کچھ دن بعد یہ جلسے اور سیمنار کئے جائیں یا کچھ مہینے بعد یا 30 ، 40 سال بعد ، تو کیا اس سے شرعی حکم مختلف ہو گا ؟
(تعزیتی جلسوں اور سیمنار کیلئے میت کے مکان و مقام یا اس سے ہٹ کر دوسری جگہ پر تحریری یا زبانی طور پر بلایا جاتا ہے اور اس محفل میں میت کے محاسن و مناقب بیان کئے جاتے ہیں (اگر وفات شدہ شخص عالم ہو تو دوست احباب انکی علمی زندگی کے متعلق مقالات بھی پڑھتے ہیں وہاں) نیز میت کیلئے ایصالِ ثواب بھی کیا جاتا ہے )
الف -کیا یہ جلسے اور سیمنار کرانا مکروہ اور بدعت ہے ؟ بدلیلِ حدیث "نَہَی رَسُولُ اللَّہِ صلی اللہ علیہ وسلم عَنِ الْمَرَاثِی "(سنن ابن ماجہ) جیسے کہ مفتی سعید احمد پالنپوری مدظلہ و مفتی حبیب الرحمان مدظلہ اور مولانا محمد امین پالنپوری مدظلہ وغیرہ کی رائے ہے کہ مندرجہ بالا حدیث کی رو سے یہ جلسے اور سیمنار ممنوع ہیں یا
ب - کیا یہ جلسے مباح ہیں ؟یا ج -کیا یہ جلسے اور سیمنار مندوب ہیں ؟ بدلیلِ حدیث "اذْکُرُوا مَحَاسِنَ مَوْتَاکُمْ" (جامع ترمذی ، سنن ابوداود) تعزیتی جلسہ اورخاص اس جلسے میں مرثیے پڑھنے کا کیا شرعی حکم ہے ؟ نیز کسی کی یاد میں مرثیہ کہنے کا کیا حکم ہے ؟ (جلسے میں ہو یا ویسے ہی ہو) کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے مرثیہ پڑھنا ثابت ہے ؟ بقول علامہ انور شاہ کشمیری حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے بھی مرثیہ پڑھا ہے ( انوارِ انواری ، ص 156) 3.اگر تعزیتی جلسے اوراس میں مرثیے پڑھنے کو ممنوع و شجرِ ممنوعہ قرار دیا جائے یا اسکو صرف ظاہری رسم ٹھہرایا جائے تو اکابرینِ دیوبند (جو سنت پر مکمل عمل پیرا اور قرآن و حدیث اور فقہ کے ماہرین تھے ) سے جب تعزیتی جلسے اور مرثیے پڑھنا ثابت ہیں تو اسکی کیا تاویل کی جائے گی ؟
الف شیخ الہند کی وفات پر تعزیتی جلسہ
شیخ الہند کے وفات کے بعد ایک دن حضرت مولانا حافظ احمد صاحب کی زیرِ صدارت تعزیتی جلسہ ہوا ، سب ہی اکابر نے مرثیے پڑھے -
خاتم المحدثین علامہ انور شاہ کشمیری نے بھی آنسو کی روانی میں دو قصیدے پڑھے ایک عربی کا اور ایک فارسی کا -
پھر فرمایا صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین نے بھی سنت کے مطابق حزن و ملال کا اظہار کیا ہے حضرت صدیقِ اکبر نے بھی مرثیہ پڑھا ہے -
اس لئے آنسو بہانا یا غم کرنا بدعت نہیں ہے ،صحابہ کرام سے ثابت ہے
نبی کریم ﷺ سے بھی ثابت ہے حضرت ابراہیم رض (صاحبزادہٴ حضور ﷺ) کے وصال پر آپ ﷺ نے فرمایا تھا "إنا بفراقک یا إبراہیم لمحزونون" (رواہ البخاری)
( انوارِ انواری ، صفحات 156-155)
ب - علامہ انور شاہ کشمیری کی وفات پر متعدد تعزیتی جلسے
ایک جلسہ ڈابھیل میں ہوا جسمیں شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی نے بھی تعزیتی کلمات کہے تھے
اسی طرح دوسرا جلسہ تعزیتی دارالعلوم دیوبند کی دارالحدیث میں ہوا جسمیں اکابر دیوبند خصوصا شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی نے تعزیتی تقریر کی -
اسی طرح تیسرا تعزیتی جلسہ دہلی میں جمعیة العلمائے ہند نے کی جسمیں خصوصا مفتی اعظم ہند مولانا کفایت اللہ اور مولانا احمد سعید نے تعزیتی تقاریر کیں -
(نقشِ دوام ، صفحات 59 61)
یہ جلسے خصوصا اسی لئے ذکر کئے کہ ان میں سب بڑے بڑے اکابر نے بذاتِ خود شرکت کی اور تقاریر کہے -
Published on: Jan 23, 2019
جواب # 166263
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 244-74T/B=05/1440
اہل میت کو تسلی دینا اور ان کے غم میں اپنی شرکت کا اظہار کرنا، اور ان کے غم کو ہلکا کرنا، یہ امر مسنون و مستحب ہے لقولہ علیہ السلام ”من عزیٰ أخاہ بمصیبةٍ کساہ اللہ من حلل الکرامة “ ۔ مقامی لوگوں کے لئے تین دن کے اندر اندر تعزیت جائز ہے اور باہر والوں کے لئے تین دن کے بعد بھی تعزیت کرنا جائز ہے، تعزیت کے نام سے باقاعدہ جلسہ کرنا درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
یہ ایک تعزیتی پروگرام تھا نہ کہ کوئی مشاعرہ جس میں پیسے پیسے لٹاے جا رہے ہیں، کم سے کم پیسے لٹانے والو کو اس بات کا احساس ہونا چاہئے تھا ،،،،،اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے🤲
Mashalah