What you are calling a review is not a review but a selling or a publicity. In a review, both the pros and the cons of the subject are presented. آپ جس چیز کو ریویو کہتے ہیں۔ یہ ریویو نہیں بلکی دوکاندار کی مشہوری ہوتی ہے۔ ریویو کرنا ہے تو پھر بائک کو سڑک پر چلا کر ریویو کیا کرو اور اچھائیاں اور برائیاں دونوں بتایا کرو۔ پھر آپ کی ویڈیوز پر ویوز بھی آئیں گے۔
@ghazanfarabbasvlogs تو پھر اپنی ویڈیو میں لفظ ریویو ہٹا دو اور اس کی جگہ an introduction لکھا کرو یا کچھ بھی نہ لکھا کرو۔ جیسے: BRG EV Scooter - High Power Scooter BRG High Power EV Scooter BRG High Power EV Scooter - An Introduction BRG EV Scooter - Best High Power Scooter BRG EV Scooter - Best High Power scooter of Pakistan وغیرہ وغیرہ۔ امید ہے آپ میرا مطلب سمجھ گئے ہوں گے۔
On road top speed 60 hy ar milage 15 km hy
What you are calling a review is not a review but a selling or a publicity. In a review, both the pros and the cons of the subject are presented.
آپ جس چیز کو ریویو کہتے ہیں۔ یہ ریویو نہیں بلکی دوکاندار کی مشہوری ہوتی ہے۔ ریویو کرنا ہے تو پھر بائک کو سڑک پر چلا کر ریویو کیا کرو اور اچھائیاں اور برائیاں دونوں بتایا کرو۔ پھر آپ کی ویڈیوز پر ویوز بھی آئیں گے۔
بھائی اگر میں برائی بتاؤں گا تو کیا مجھے کوئی دوبارا ویڈیو بنانے دے گا ؟
@ghazanfarabbasvlogs
تو پھر اپنی ویڈیو میں لفظ ریویو ہٹا دو اور اس کی جگہ an introduction لکھا کرو یا کچھ بھی نہ لکھا کرو۔ جیسے:
BRG EV Scooter - High Power Scooter
BRG High Power EV Scooter
BRG High Power EV Scooter - An Introduction
BRG EV Scooter - Best High Power Scooter
BRG EV Scooter - Best High Power scooter of Pakistan
وغیرہ وغیرہ۔ امید ہے آپ میرا مطلب سمجھ گئے ہوں گے۔
Everything is fail in here, because everyone earn with fraud and malpractice.