Mashallah beautiful work umer bhai once again consistent high quality content ❤❤❤❤ Love from UK great fan keep it up beautiful soothing voicee ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ،یا رسول اللہ دِلم پژ مردہ آوارہ ، زِ عصیاں ، یا رسول اللہ (یارسول اللہ آپ کی جدائی میں میراجسم بے کار اورجاں پارہ پارہ ہو گئی ہے ۔گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آورہ ہو گیاہے ) چوں سوئے من گذر آری ، منِ مسکیں زِ ناداری فدائے نقشِ نعلینت ، کنم جاں ، یا رسول اللہ (یا رسول اللہ اگرکبھی آپ میرے جانب قدم رنجہ فرمائیں تو میں غریب و ناتواں۔آپ کی جوتیوں کے نشان پر جان قربان کر دوں۔ ) ز جام حب تو مستم ، با زنجیر تو دل بستم نمی گویم کہ من بستم سخن دا، یا رسول اللہ (آپ کی محبت کا جام پی چکا ہوں،آپ کی عشق کی زنجیر میں بندھا ہوں ۔ پھربھی میں نہیں کہتا کہ عشق کی زبان سےشناسا ہوں ، یا رسول اللہ ) زِ کردہ خویش حیرانم ، سیہ شُد روزِ عصیانم پشیمانم، پشیمانم ، پشیماں ، یا رسول اللہ (میں اپنے کیے پر حیران ہوں اور گناہوں سے سیاہ ہو چکاہوں ۔ پشیمانی اور شرمندگی سے پانی پانی ہو رہا ہوں ،یا رسول اللہ ) چوں بازوئے شفاعت را ، کُشائی بر گنہ گاراں مکُن محروم جامی را ، درا آں ، یا رسول اللہ (روزمحشر جب آپ شفاعت کابازو گناہ گاروں کےلیے کھولیں گے ۔ یا رسول اللہ اُس وقت جامی کو محروم نہ رکھیے گا )
ماشاء اللہ جی
ماشاءاللہ دل ❤️
Bohat Khoob Mery Bhai Geo
MashaAllah behtareen ❤❤❤
Mashallah mere veer kmaaal❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشا اللہ بہت خوب لیکن عمر بھائ پہلے دم کے ساتھ والی ٹھیک تھی❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ
MashaAllah hazrat ❣️
MashaAllah umeed bhai ... Apki voice bhut piari he ... Ur ap Jo jaghein lagty hn MashaAllah bhut Kamal he... ❤❤
Allah apko salamat rakhy .. ameen
Bht aaawla prht mashallah ❤❤
ماشاءاللہ عمر بھائی کمال❤❤❤
Love from Bangladesh ♥️
Hats off ❤ Masha Allah
ماشاءاللہ
جزاك الله 💚💚💚
Boht khoobsort ma sha Allah
Mashallah?❤
Dawa hai ye naat subhanallah
ماشاءاللہ ❤❤❤
Bht khub
MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH ❤
Mashallah beautiful work umer bhai once again consistent high quality content ❤❤❤❤ Love from UK great fan keep it up beautiful soothing voicee ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
মাশাআল্লাহ
سبحان االلہ
ما شاء الله ❤️
Make a hamd/munajat of Allah in ur voice pls
MashaAllah
Heart 💓 touching
تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ،یا رسول اللہ
دِلم پژ مردہ آوارہ ، زِ عصیاں ، یا رسول اللہ
(یارسول اللہ آپ کی جدائی میں میراجسم بے کار اورجاں پارہ پارہ
ہو گئی ہے ۔گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آورہ ہو گیاہے )
چوں سوئے من گذر آری ، منِ مسکیں زِ ناداری
فدائے نقشِ نعلینت ، کنم جاں ، یا رسول اللہ
(یا رسول اللہ اگرکبھی آپ میرے جانب قدم رنجہ فرمائیں تو میں
غریب و ناتواں۔آپ کی جوتیوں کے نشان پر جان قربان کر دوں۔ )
ز جام حب تو مستم ، با زنجیر تو دل بستم
نمی گویم کہ من بستم سخن دا، یا رسول اللہ
(آپ کی محبت کا جام پی چکا ہوں،آپ کی عشق کی زنجیر میں بندھا
ہوں ۔ پھربھی میں نہیں کہتا کہ عشق کی زبان سےشناسا
ہوں ، یا رسول اللہ )
زِ کردہ خویش حیرانم ، سیہ شُد روزِ عصیانم
پشیمانم، پشیمانم ، پشیماں ، یا رسول اللہ
(میں اپنے کیے پر حیران ہوں اور گناہوں سے سیاہ ہو چکاہوں ۔
پشیمانی اور شرمندگی سے پانی پانی ہو رہا ہوں ،یا رسول اللہ )
چوں بازوئے شفاعت را ، کُشائی بر گنہ گاراں
مکُن محروم جامی را ، درا آں ، یا رسول اللہ
(روزمحشر جب آپ شفاعت کابازو گناہ گاروں کےلیے کھولیں
گے ۔ یا رسول اللہ اُس وقت جامی کو محروم نہ رکھیے گا )
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢😢
Bhai new kalam kab aa rha hay ??
ماشاءاللہ ❤❤❤
❤❤
❤❤❤❤