Tableeghi jamaat ko masjid se nikal diya/markaz shura ikhtilaf

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 15 янв 2025

Комментарии • 68

  • @mohamedimran5201
    @mohamedimran5201 3 дня назад +1

    بشک اللہ تعالٰی تمام مسلمانوں کو صحیح معنوں میں چل نے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین آمین

  • @akhtaransari9528
    @akhtaransari9528 2 дня назад +1

    इस लड़ाई में आप जैसे लोगों का हाथ है

  • @ahadbaba5018
    @ahadbaba5018 3 дня назад +3

    Saara qasoor shoura walou ka hai.masjid mai yeh aqser amaret waley jamatou ko bahir nikaltey eik baar mastooraat jamaat ko nikala. Kehtey hai darul uloom Deveband ka fatwa hai.

    • @MehmoodAnsari-d9v
      @MehmoodAnsari-d9v 3 дня назад +1

      سعد صاحب کی بد ترین بد نیتی کی وجہ ہے. جو جماعت کل تک وضو, نماز, غسل کا صحیح طریقہ کا عملی مشق کرتے تھے آج امیر کا عہدہ امارت بچا رہی ہے, جماعت فساد, قتال کر رہی ہے, بنا مشورے کا امیر سعد صاحب اللہ کے اصول سے ہٹ کر عمل کر رہا ہے تو ہٹا دو, مبارک ساتھیوں کے ساتھ مل کر تبلیغ کا مبارک کام کرو

    • @MaulanaAbdulHafeezAlQasmi
      @MaulanaAbdulHafeezAlQasmi  3 дня назад

      Allah sabko hidayat inayat farmaye Aameen

    • @MaulanaAbdulHafeezAlQasmi
      @MaulanaAbdulHafeezAlQasmi  3 дня назад

      صحیح فرمایا آپ نے
      اللہ تعالٰی آپ کو خوب خوش رکھے آمین

  • @ImranCSCkhan
    @ImranCSCkhan 3 дня назад +2

    DAWAT O TABLEEGH YANI IMAARAT WA SHOORAA DONON MARKAZON KE MAUJOODAH BARON KA MURAUWAJAH DEEN EIMAAN O YAQEEN NABYON WALA KAAM ALLAAH KA RAASTA DAWAT WALA KAAM UOONCHA AALAA AFZAL KAAM MAUJOODAH WA MURAUWAJAH TABLEEGHEE JAMAA AT IS WAQT DUNYA KI SAB SE AALAA DARJEH KI MUNAAFIQ BIDATI WA GUMRAAH JAMAA AT HAI AUR DOOSRE MUMINON MUSLIMON KO BHI BARI HEE CHAALAAKI AIYAARI MAKKAARI KE SAATH MUNAAFIQ BIDATI WA GUMRAAH BANAA NE KI POORI POORI KOSHISH KAR RAHEE HAI MUSTAMIRR MUSTAQIL QUASAM ALLAAH RABBUL AALAMEEN KI HAZRAT MAULANA AHMAD LAAT SAAHIB AMERICAN NO INDIAN KHUD SAAKHTA AMEER DIKTETAR HAZRATJI MAULANA SAAD SAAHIB KAANDHLAVI HAZRAT MAULANA MUFTI MAHMOOD HASAN JAAMAHBAAF SAAHIB IBNE ABDULLAAH BULANDSHAHRI NAAIB SADAR MUFTI DAARUL IFTAA DAARUL ULOOM DEOBAND UP. INDIA TEENON HAZRAAT BARE DARJEH KE SARDAAR HAIN MAUJOODAH MUNAAFIQEEN KE

    • @MaulanaAbdulHafeezAlQasmi
      @MaulanaAbdulHafeezAlQasmi  3 дня назад +1

      Aap ke tabaray ka jawab dene se pehle, yeh samajhna zaruri hai ke Deen-e-Islam hamesha ittehad, mohabbat aur khairkhwahi ka dars deta hai. Ikhtilafat ko daleel, hikmat aur adab ke saath hal karna chahiye, na ke ilzam aur sakht zuban ka istemal karke.
      Tableeghi Jamaat ke kaam ko aap ne jis andaaz mein bayan kiya, woh na sirf ghair munasib hai balki Ummat mein mazeed taqseem ka sabab ban sakta hai.

  • @talat9964
    @talat9964 2 дня назад +1

    Maulana Saad Zara jhuk kar sab ke samne aae to dono jamaat ek ho sakte haen warna ek hona mushkil hae

  • @MdInamullahKhan
    @MdInamullahKhan 3 дня назад +1

    Assalamualaikum wrwb
    They did lot of injustice to jamath e islami by taking them out of masjid by using false claims...jamath islami instead of fighting them left the masjid ....now tabligh is in fighting within themselves

  • @uspaau
    @uspaau 3 дня назад +2

    Bilkul sahi kaha aap ne

  • @MDJahangirKhan-b6y
    @MDJahangirKhan-b6y 3 дня назад +2

    Din'kobigad'kar'rakh'diya'hai'hades'kuran'ko'tahrif'kar'rha'hai

  • @mdrehan5513
    @mdrehan5513 2 дня назад +1

    Apka izhare khiyal dorost aik bat Allah tala quran me farmata ke es qayenat me ager do khuda hote to es qayenat ka nizam darham barham ho jata aik khuda bota ham barish barsayenge to dosra bolta ham barsane nahi denge tihk jamat ke 2 AMIR h Allah ke liye balki mere Amir unche tomhare amir

  • @AbdulMannan-l9g
    @AbdulMannan-l9g 3 дня назад +1

    یہ کام ھمارے سلف صالحین کا کام ھے
    الحمدللہ آج بھی دارالعلوم دیوبند کی تائید ھے
    جس کام کی دیوبند تائید کرتا ہے
    اس کام کی مخالفت کرنا یہ جہالت ھے
    رھی غلطیاں کی بات
    تو کوئی بھی دودھ کا دھولا ھوا نھی ھے

  • @MDkamalMansuri-y6r
    @MDkamalMansuri-y6r 2 дня назад +1

    مسجد سے کیوں نکالیا گیا

    • @MaulanaAbdulHafeezAlQasmi
      @MaulanaAbdulHafeezAlQasmi  2 дня назад

      بس اتنی بات ہیکہ
      یہ میرے گروپ کا نہیں
      انا لللہ و انا الیہ راجعون

  • @akbarshaikh4053
    @akbarshaikh4053 3 дня назад +1

    Meri raye yahi hai hazrat...ke ameer ke tabye hoke kaam kiya jaye..wahi jo nehaj thi phele.

  • @altafdadabhai7670
    @altafdadabhai7670 2 дня назад +1

    Maulana sad tak ye bat pohchao ki tum hazrat imam. Hasan radiallahu anhu wala kam kare apni amarat chor kar ummat ko fitne se bachaye sab bujurg firse nizamuddin se mil kar kam ho aesa har fard chahta he

  • @AhmadAJAli
    @AhmadAJAli 3 дня назад +1

    इस्लाम के दुश्मन यही चाहते थे और हमने
    उनकी मदद कर दी ।
    اہل باطل ہمیشہ کرسی پر اسی کو بٹھاتے ہیں
    جو انکی مانے ، دین میں اختلاف اور پھر
    مخالفت اور قتل و غارت
    البتہ : مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ، تاریخ
    میں ارتداد ، جنگ وقتل ....... سب موجود ہے
    مگر اسلام زندہ ہے اور ترقی بھی ہو رہی ہے ،
    یہ دھوپ چھاؤں ہے ، آج ہے کل ختم

    • @MaulanaAbdulHafeezAlQasmi
      @MaulanaAbdulHafeezAlQasmi  3 дня назад

      "آپ کا تبصرہ بالکل درست ہے کہ اہل باطل ہمیشہ اپنے مفادات کے مطابق لوگوں کو آگے لاتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ دین اسلام کا پیغام ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ تاریخ میں ہمیشہ ارتداد، جنگ اور قتل و غارت کی مثالیں ملتی ہیں، لیکن اسلام کی حقیقت اور اس کا پیغام کبھی مٹ نہیں سکتا۔ یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ دنیا کی فانی حقیقتوں کے باوجود، اسلام نے اپنے پیروکاروں کو ہمیشہ امید، ہمت اور استقامت کا پیغام دیا ہے۔"
      اسلام کی حقیقت ہمیشہ جیتے گی اور ترقی کا سفر جاری رہے گا۔ مایوسی کی کوئی بات نہیں، یہ دنیا کا نظام ہمیشہ بدلتا رہتا ہے۔

  • @syediqbal7419
    @syediqbal7419 5 дней назад +1

    insha'Allah inloge judkar jamat ka kamm kare❤❤

  • @kashifqazi635
    @kashifqazi635 3 дня назад +1

    Hazrat aap jese ka liye whatsapp ka ijad hua hai

  • @NoorAhmad-rx9up
    @NoorAhmad-rx9up 3 дня назад +1

    سامان پھینکا نہیں گیا تھا,ہاں جماعت تو مسجد سے نکالی گئی ۔دوسری مسجد میں جا کر قیام کیا

  • @mohammadanwar4365
    @mohammadanwar4365 3 дня назад +1

    Azizaneh Mohtaram
    Taberque & Dawqte deen ka kaam karna chahte hou to Qurram aur Mohammad Arabi Salalah KeAhkaam Au r talisman Ke tareeqt per quloos wa deyanat Dari ke saat Karna hoga warna Fasad phalega jo aaj horaha hai Allah hum sub ko tawfeeque aur hidayat ka rasa dikhaye Ameen

    • @MaulanaAbdulHafeezAlQasmi
      @MaulanaAbdulHafeezAlQasmi  3 дня назад

      اللہ تعالٰی ہم سبکو عمل کی توفیق عنایت فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @mahboobahmed1128
    @mahboobahmed1128 3 дня назад +1

    بہت اچھا

  • @mohdiqbal5668
    @mohdiqbal5668 3 дня назад +1

    چلتے رہو دعا کرتے رہو

    • @MaulanaAbdulHafeezAlQasmi
      @MaulanaAbdulHafeezAlQasmi  3 дня назад

      انشاء اللہ اقبال بھائی
      اللہ تعالٰی آپ کو خوب خوش رکھے آمین

  • @MDsumon-0809
    @MDsumon-0809 День назад +1

    tablig ka kam fitna nahi kar rahi hai, fitna karne wala ko Roky tablig ki Kailafh Jana yah Bora fitna hai, aainda yah Baat mat karna

  • @MDJahangirKhan-b6y
    @MDJahangirKhan-b6y 3 дня назад +1

    Imam'kopareshan'karta'hai'

  • @sanamirza4907
    @sanamirza4907 3 дня назад +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اپ نے کہا کہ کومینٹ بوکس میں اپنی رائے دیں اس لئے رائے دے رہا ہوں حضرت اس کے لیے قصوروار سارے علماء ہیں اگر علمائے کرام شروع ہی سے اس کام میں لگتے اور اس کام کو اپنے ہاتھ میں لے کر چلتے تو کبھی بھی عوام میں اختلاف نہیں ہوتا ہم نے شروع ہی سے اس کام کی مخالفت کی ہمارے اکثر طبقے نے اس کی مخالفت کی جس کے نتیجے میں کام عوام الناس کے ہاتھ میں چلا گیا اور اب جو تماشہ ہو رہا ہے اس کے سارے علماء ذمہ دار ہیں خود دارالعلوم دیوبند جو خود دو حصوں میں بٹ گیا یہ بنیاد تقسیم کی اسی میں یہاں سے بھی ڈالا ہے تقسیم کا پھر جامعۃ العلماء کے دو ٹکڑے ہونا یہ گویا کہ رہبری تھی تبلیغ والوں کے لئے کہ تم بھی اپس میں بٹو قصور وار تو دارالعلوم دیوبند ہے اور جمعیت العلماء ہیں ان میں اپس میں نہیں جا پائی اور یہ اپس میں بٹے جس کے نتیجے میں اج تبلیغی جماعت کے اندر بھی دو گروپ ہو گئے سارہ قصور علماء کرام کا ہے علمائے دیوبند کا ہے

    • @MaulanaAbdulHafeezAlQasmi
      @MaulanaAbdulHafeezAlQasmi  3 дня назад +1

      وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
      آپ کی بات میں ایک پہلو موجود ہے جس پر غور و فکر ضروری ہے، لیکن مکمل طور پر علماء یا کسی ایک گروہ کو قصوروار ٹھہرانا مناسب نہیں ہے۔ اختلافات انسانی فطرت کا حصہ ہیں، اور تاریخ گواہ ہے کہ امت میں ہمیشہ سے اختلافات رہے ہیں، لیکن یہ اختلافات دین کو سمجھنے اور اس کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے کا سبب بھی بنے ہیں۔
      علماء دیوبند نے ہمیشہ امت کی رہنمائی کی اور ان کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ جہاں تک تبلیغی جماعت کے اندر اختلاف کا معاملہ ہے، یہ صرف علماء کی ذمہ داری نہیں بلکہ پورے امت کی ہے کہ ہم اپنے اختلافات کو محبت، حکمت اور خیرخواہی کے ذریعے حل کریں۔
      دارالعلوم دیوبند یا جمعیت العلماء کے اختلافات کی بنیاد پر تبلیغی جماعت کے اختلافات کو جوڑنا ایک غیر متوازن نقطہ نظر ہے۔ ہر جماعت کے اپنے معاملات اور چیلنجز ہوتے ہیں، اور ان کو درست کرنے کا طریقہ یہی ہے کہ ہم الزام تراشی کے بجائے خود اپنی اصلاح کریں اور امت کو جوڑنے کی کوشش کریں۔
      ہمیں چاہیے کہ ہم علماء کرام کا احترام کریں اور ان کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں۔ اختلافات کو ختم کرنے کے لیے ہمیں مثبت کردار ادا کرنا ہوگا، نہ کہ الزامات لگا کر معاملے کو مزید پیچیدہ بنائیں۔

    • @Ibn-e-Momin
      @Ibn-e-Momin 3 дня назад +1

      علماء دیوبند کو شروع سے الیاسی تحریک کی اصلیت پتہ تھی اس لیے کبھی سنجیدگی سے نہیں جڑے.
      رہی بات دو ٹکڑے ہونے کی تو جمیعت اور دار العلوم کے دو ٹکڑے ہونے سے عقائد اسلام پر کوئی اثر نہیں پڑا. دونوں ٹکڑے شریعت کی مکمل پاسداری کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور مسلمانوں کو اس کا فائدہ ہو رہا ہے ن
      تبلیغی جماعت ایک دینی تحریک اور صحابہ کرام کی سطح پر واپسی کا دعوٰی لے کر اٹھی تھی. اور آج یہ حال ہے کہ نئے ساتھی سے لے کر مرکزی ذمہ داران تک شریعت سے جاہل ہیں اور بغاوت کی باتیں کر رہے ہیں جس سے ساتھی غلط اسلام کو درست سمجھ کر گمراہ ہو رہے ہیں.
      عقائد درست تو سب درست. عقائد اور نظریات بگڑ جائیں تو اعمال کے پہاڑ بھی کسی کام کے نہیں ہوتے.
      اللّٰہ موجودہ تبلیغی جماعت کے جہل مرکب سے مومنین کی حفاظت فرمائیں
      آمین یا رب العالمین

    • @AjKLateefeh
      @AjKLateefeh 3 дня назад

      ​@@MaulanaAbdulHafeezAlQasmiAssalamualikum bhai bas humein shirf Nabi s. a. w ki sunnat par Quean Aur namaz hadees par dhyan dena chahiye shiya k alawa tamam ummat me ekta honi chahiye q k quraan pak me Allah ne farmaya he k usko iman wale firqo me bante pasand nahi hein Alhumdulillah mene translation se quran para he shirf shirk jo jane anjane me ho raha he us k liye samjhana he logo ko jese qabar par sajdah krna aur logo se qabroun se madad mangna ye gunah hein

  • @tarabmubashshir
    @tarabmubashshir 3 дня назад +2

    यू ट्यूब पर भौंकते रहो😂😂😂😂😂😂😂😂 सु