los angeles fire today I Mufti taqi usmani I Islamicom

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 янв 2025

Комментарии • 193

  • @mnpuri
    @mnpuri 14 дней назад +5

    Mufti Taqi Usmani sb se darkhast he ke is ghalat Andaz ka notice len. Ghalat labelling ka silsala foren band ho. Jazaak Allah Khairan

  • @karamdad585
    @karamdad585 14 дней назад +4

    اللّہ اس چینل کو ہدایت دے جو ریٹنگ کے چکر میں اصل کے برعکس تھم میل لگاتا ہے

  • @qazisaeeduddin2965
    @qazisaeeduddin2965 14 дней назад +7

    آپ لوگ جھوٹے کیپشن لگا کر ویوز تو شاید حاصل کر لو مگر اجر کے بجائے عذاب کما رہے ہیں اللہ سبحانہ تعالی مجھ کو اور آپ کو ہدایت عطا فرمائے آمین

    • @ashfaqueahmadsahi
      @ashfaqueahmadsahi 13 дней назад

      @@qazisaeeduddin2965 یہ جاننے کے باوجود کہ بغیر نبی ص پر درود بھیجے دعائیں زمین و آسمان میں معلق رہتی ہیں.. پھر بھی ایک فرقہ بنائے بیٹھے ہیں..

  • @MdSaddamHussain-q8s
    @MdSaddamHussain-q8s 13 дней назад +1

    Maasha allah absolutely right

  • @muhammadraza9667
    @muhammadraza9667 12 дней назад +1

    جزاک اللہ خیر

  • @ZiyadAkhtar-mb8eo
    @ZiyadAkhtar-mb8eo 12 дней назад +1

    Masha allah

  • @jhkjj1062
    @jhkjj1062 12 дней назад +3

    محترم کچھ پاکستان کے بارے میں بھی فرما دیا کریں کہ پاکستان کےفرعون کب ڈوبیں گے

  • @mohdislammalik2955
    @mohdislammalik2955 13 дней назад +1

    جو ظلم کرتے تھے اور ہنستے تھے انسانیت کو بھلا ڈالا
    ❤ اللہ نے ایک چنگاری سے پھر ان کے گھروں کو جلا ڈالا

  • @mzilalurrahmanzrahman9477
    @mzilalurrahmanzrahman9477 13 дней назад +6

    ٹائیٹل میں جھوٹ لکھ کر کیا کمارہے ہیں؟

  • @MuhammadAnwar-ib5hm
    @MuhammadAnwar-ib5hm 13 дней назад +1

    لاس انجلس کی آگ اور تقی عثمانی صاحب کا خواب کہاں گیا ؟؟؟

  • @ashabuddin4229
    @ashabuddin4229 14 дней назад +5

    اس چینل والا کو میں متنبہ کر رہا ہوں کہ اپ اس طرح جھوٹا تھمب نیل لگا کر یوتوب میں ویڈیو مت چھوڑا کریں

  • @abduljabbarzare5532
    @abduljabbarzare5532 14 дней назад +4

    السلام علیکم یوٹیوبر سے گزارش ہے کہ پہلا لیبل صحیح لگانے کا سیکھو جھوٹ بول کر اپنا یوتوب چلانا بند کرو

  • @MdMasumAhmed-n8b
    @MdMasumAhmed-n8b 13 дней назад +2

    عنوان غلط کیوں لگایا بھائی ؟؟

  • @mohammadilyas4334
    @mohammadilyas4334 12 дней назад +1

    Allah aapki hifazat farmaye aameen

  • @muhammadjamal7467
    @muhammadjamal7467 14 дней назад +3

    ماشاءاللہ بہت خوب۔لیکن ویڈیو کے تھنمب نیل کے مطابق کوٸ بات نہیں کی گٸ۔میں نے کبھی کسی کو گالی نہیں دی لیکن افسوس ھے ویڈیو کے تھنمب نیل کا جھوٹا سہارا لے اپنے ویوز بڑھانے کی کوشش ایک مزموم فعل ھے۔شکریہ

  • @MOHAMEDAMAZAD
    @MOHAMEDAMAZAD 14 дней назад +2

    اسلام علیکم میرے مسلیم دوستوں انجینیئر محمد علی میرزا صاحب بہت اچھے سننی مسلیم اسلامی اسکالر ہے انجینیئر محمد علی میرزا صاحب کی انسانوں میں شایطان سے اللّٰہ تعالٰی حفاظت کرے آمین ♥️♥️♥️

    • @AbdulMusavvirAbdullah
      @AbdulMusavvirAbdullah 14 дней назад

      Mirza to nomber one Jgoota majkar mushrik v kafir h क़यामत में डंडा बजेगा तब पता चले गा

  • @AquilCreator556
    @AquilCreator556 13 дней назад +4

    جھوٹا ٹائیٹل کیوں لکھا۔ جواب دو؟

  • @MOHAMEDAMAZAD
    @MOHAMEDAMAZAD 14 дней назад +2

    ASSALAMU ALAIKUM my friend engineer Mohammad ALi Mirza SAHAB VERY BEST Muslim BiG iSLAMiC SCHOLER AAMEEN right 👍💯 my form India 🇮🇳♥️♥️♥️

  • @aslamparacha1928
    @aslamparacha1928 12 дней назад +2

    پہلے تو وہ خواب بیان فرمائیں۔ بعد میں تقریر بھی فرما لیں

  • @cmctrade4098
    @cmctrade4098 14 дней назад +2

    Aap ne heading me jo khwab ki baat ki, wo is bayan me kuch nahi tha mehetbani farma ker apni post ko maqbool kerne ke liye oachey hathqandey istemal na karen.

  • @hassannisar10
    @hassannisar10 14 дней назад

    ❤ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ٹھیک کہتے تھے ❤

  • @abdulsafdarsattar4843
    @abdulsafdarsattar4843 13 дней назад +4

    Why you make a stupid head line you don't trust Allah for doily food

  • @armankashmiri6432
    @armankashmiri6432 14 дней назад +2

    Wsy vdio upld krny thk hy lkn sath jo dokha daty ho or jhot bol kr vdio log dky yh sakht azab ka sbab bny GA

  • @MdAhmed-ns9gk
    @MdAhmed-ns9gk 13 дней назад

    Mufti e Azam taqi usmani sahab

  • @abdulmuqtadir75
    @abdulmuqtadir75 12 дней назад +2

    Caption is not matching with Bayan, so Admin is cheater

  • @AmeerMuaviya-vr3ib
    @AmeerMuaviya-vr3ib 14 дней назад

    ماشاء الله تبارك الله ❤❤❤❤❤❤❤

  • @politicalnews2355
    @politicalnews2355 12 дней назад +1

    ہر آفت کے بعد ان دیوبندیوں کو خواب آجاتے ہیں. پہر موقع کو اپنے حق میں کیش کر نا چاہتے ہیں. ایک نعمانی نام کے مولانا ہیں اس. کو بھی خوب خواب آرہے ہیں آجکل.

    • @ayoubis.d6689
      @ayoubis.d6689 12 дней назад

      پہلے بیان سنو پھر ایڈمن پہ لعنت بھیجو

    • @MohdAsjad-z2w
      @MohdAsjad-z2w 12 дней назад

      بس لوگوں کو بھوک نے کے علاوہ کؤی کام نہیں ہے
      جیسے یہ لکھنے والا خود جھوٹا ہے ویسے ہی علماء کرام کو سمجھ رہا ہے اللہ آپ کو ھدایت دیے

  • @vjam139
    @vjam139 13 дней назад +1

    How does the THUMBNAIL description relate to the topic addressed by Mufti Saheb. What is your purpose of incorrect thumbnail??? Please DO REPLY.

  • @بنتالمدينة-ي2ظ
    @بنتالمدينة-ي2ظ 14 дней назад +1

    كزاب خواب كي بات نهي هي استغفرالله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه

  • @MajidMajid-rr4rg
    @MajidMajid-rr4rg 12 дней назад +2

    بس مسلمانون کو خوابون کی دنیا مین ہی رکھنا۔ علماء ۔۔۔۔۔۔

  • @peertawheed2449
    @peertawheed2449 12 дней назад +4

    اپنی ویوز کو بڑھانے کے لئے جھوٹ لکھتے ہو ۔ میں اس چینل کو رپورٹ كرو گا

  • @khalidraza86
    @khalidraza86 13 дней назад +1

    یہ حضرت اسرائیل اور انڈیا یا پاکستان میں اسلامی نظام اور ظلم کے نظام کے خلاف خواب کب دیکھیں گے۔

  • @ghulamrasoolnajar1069
    @ghulamrasoolnajar1069 13 дней назад

    خوبیوں والے سرکاروں نے خواب کے علاوہ کچھ بھی نہیں دیکھا نہ کیا۔ خوابوں سے باہر آکر پریکٹکل بننے کی کشش کرکے کچھ تو اب عالم انسانیت اور مسلمانوں کی تعلیم و تربیت اور فلاح و بہبود کے کام اور عالمی امن و امان کی کوشش میں لگ جانا ہی اصل دینداری ہوا کرتی ہے۔

  • @syediqbal9417
    @syediqbal9417 14 дней назад +3

    😂افسوس ٹاپک کیا ھے۔ اور اندر بیان کیا ھے۔نام اسلامک۔کیون جھوٹ بولتے ھو ۔کیؤن گنہگار ھوتے ھو ۔😭

  • @IslamicMessageTv7
    @IslamicMessageTv7 13 дней назад +2

    حضرت مولانا اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں۔ حضرت کے طرف اہل ایمان فورا متوجہ ہوتے ہیں غلط عنوان نہ لگایں

  • @baigkr04
    @baigkr04 14 дней назад +2

    Mufti. Saheb. Kyun khud ko zaleel kartey hain aap log ... Shaik Ahamad ka Maddeney wala qissa aap ki zaban se sunkar ... mujhe samajh nahi aaya. Ke ... ayeh aadmi hai jo Deobandiyon ka sab se bada hai. .. ye qhwab wab ki batein chod kar. ... sahih Deen batao ..

  • @zalhuss1066
    @zalhuss1066 13 дней назад +3

    ٹائٹل جھوٹ لگاتے ہو شرم نہیں اتی جھوٹ بولنا کتنا بڑا گناہ ہے

  • @Farhanmajeed6363
    @Farhanmajeed6363 14 дней назад +2

    Galat title laga kar view lena haram hai

  • @nighatmalana5932
    @nighatmalana5932 13 дней назад

    26نومبر کی گولیاں خواب میں نہیں آئیں

  • @irshadmomin3274
    @irshadmomin3274 13 дней назад +1

    Vedio alag h, sound alag h

  • @ruhani78692
    @ruhani78692 13 дней назад +1

    جھوٹ بولنے والوں پر اللہ تعالیٰ کا غضب ہوتا ہے اور آپ نے جھوٹا عنوان لگایا ہے

  • @AliAli-s5c4l
    @AliAli-s5c4l 14 дней назад +1

    جھوٹ بول کر ویو نہ لو آ پ یہ آ پ چند ٹکوں کے لے اپنی آ خرت خراب نہ کرو تقی صاحب بہت بڑے عالم ہیں ان کے بیان ہر بندہ سنتا ہے

  • @mudasirislmaic
    @mudasirislmaic 13 дней назад

    Mashallah ❤

  • @mdmoosa1934
    @mdmoosa1934 14 дней назад +3

    Jhoota thumnail lagane wale par allah ki lanat

  • @zbs2525
    @zbs2525 14 дней назад +1

    Din makkarri se nahi phaelta h
    Dipi kuch or lagate ho waese bhi Pakistani makkari karne me aage rehte h

  • @MdAnsari-ob6tl
    @MdAnsari-ob6tl 13 дней назад +1

    Allah aise jhoote poster walon se hifazat farmae ..yaqeenan ye gunah hai ..😢😢😢

  • @gowharsultan5654
    @gowharsultan5654 13 дней назад +1

    Whoever has posted this video on RUclips is a Lair. There was no information about any dream of Hazrat Mufti Sahab DBA.
    You are just making fun of Islam.

  • @ZuberSayyad-gh8je
    @ZuberSayyad-gh8je 14 дней назад

    Isko sunna pasand Karen

  • @MohammedSalman-s4t
    @MohammedSalman-s4t 13 дней назад

    Beshak

  • @muhammadtayib2001
    @muhammadtayib2001 13 дней назад

    Beshak Allah bohot badaah hai

  • @arahmanarkani197
    @arahmanarkani197 14 дней назад +2

    یہ بھت جھو ٹا ولا گر ھے اس سے بچنا بھت ضروری ھے

  • @a.a.kaysingwala8770
    @a.a.kaysingwala8770 14 дней назад +1

    Fire ka kuch nahi bole please don't listen

  • @kaleemullahhussainisyed164
    @kaleemullahhussainisyed164 13 дней назад

    یہ ملا خوابوں کی دنیا میں رہتے ہیں

  • @MohammadImranAkram
    @MohammadImranAkram 13 дней назад

    ALLAH apne ars par hai kaise hai kiafiyat moom nahi our aap jo kah rahe hain ALLAH ka jism nahi ye bhi kufriya aqidah hai ALlAH ne apne liye jaisa kaha hame aise maante hain tum log wahdatul wazood our hulool ka aqidah rakhte ho

  • @Shakeel199
    @Shakeel199 14 дней назад

    پہلی بات تو یہ کہ قرآن و حدیث میں کہی نہیں آیا کہ اللہ تعالی عرش پر بیٹھا ہے ۔ استواء کا ذکر ہے ، ثم استوی علی العرش ، استواء کا معنی بیٹھنا کب سے ہوا ؟ ۔۔
    اھل السنة الجماعة کا عقیدہ کے اللہ عرش کے اوپر ہے ، الاستواء معلوم ، و الکفیة مجهول و السؤال عنه بدعة ، اوپر ہونا ثابت ہے کیفیت ہمیں نہیں معلوم ( کہ بیٹھا ہے کھڑا یا کیسا ہے ) اور کیفیت کے بارے سوال کرنا بدعت ہے ،، امام بخاری نے استواء کا معنی ارتفع سے کیا ہے ، استوى اي ارتفع .
    تو یہ بار بار کہنا کہ اللہ عرش پر بیٹھ گیا یہ نہ صرف غلط عقیدہ ہے بلکہ جھل بھی ہے ۔
    دوسری بات یہ کہ سعودی علماء استواء کا معنی نہیں پوچھتے بلکہ یہ پوچھتے ہیں کہ استواء کے بارے آپ کا کیا عقیدہ ہے ؟ کیوں کہ اھل السنة کا اجماعی عقیدہ ہیکہ اللہ عرش پر ہی مستوي ہے ، جبکہ ہمارے پاکستان اور ہندوستان وغیرہ کے مولویوں کا عقیدہ حلول یا وحدت الوجود کا ہوتا ہیکہ اللہ بذاتہ ہر جگہ ہے ۔ اور اھل السنہ کے مطابق حلول اور وحدت الوجود کا عقیدہ کفریہ ہے ، اللہ تعالی کے استواء علی العرش سے انکار یا اللہ کے بذاته ہر جگہ موجود ہونے یا ہر چیز یا بعض چیزوں میں حلول کرنے کا عقیدہ رکھنا کفر ہے ۔
    اور امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا بھی یہی قول ہیکہ جو استواء علی العرش سے منکر ہو وہ کافر ہے ۔ اس لئے سعودی علماء پوچھتے ہیکہ آپ کا کیا عقیدہ ہیکہ اللہ عرش پر ہے یا ہر جگہ ؟
    مطلب یہ کہ ، پہلے مسئلہ سمجھو ، پھر دلائل سمجھو پھر اس پر بحث کرو ،، ویسے حکومتی ٹائٹل سے خود کو مفتی اعظم سمجھ کر کچھ بھی بولنا خود اپنی حقیقت آشکار کرنے کے مترادف ہے ۔

  • @rasheedanabi1239
    @rasheedanabi1239 12 дней назад

    Jis din ye khuab daikh usi din kion nahi batay apne molana sahab

    • @ayoubis.d6689
      @ayoubis.d6689 12 дней назад

      جھوٹ ایڈمن نے بولا ہے اور آپ بغیر سنے مولانا کو برا بھلا کہ رہے ہو
      افسوس صد افسوس

  • @muhammadkhalil9524
    @muhammadkhalil9524 13 дней назад +1

    اس طرح جھوٹ بول کر لوگوں کو کلپ دکھانا جائز ہے کیا؟

  • @FatimaQuadri-jv3je
    @FatimaQuadri-jv3je 13 дней назад

    " عرش پر بیٹھ گیا " ❓
    👆
    یہ کہاں فرمایا ؟؟
    اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ عرش پر مستوی ،۔ متمکن ہوا

  • @AbukhalidAbdullah-q1r
    @AbukhalidAbdullah-q1r 11 дней назад

    بدعتیوں کوخواب ہی نظرآتےہیں حقیقت سےیہ بدعتی دورہیں

  • @muhammadshahrukhjan4494
    @muhammadshahrukhjan4494 12 дней назад +2

    ,شرم کرو کچھ بھی لکھ دو بس ویڈیو چلنے سے مطلب ہے

  • @MohdShafeeqAnsari-es1bi
    @MohdShafeeqAnsari-es1bi 13 дней назад

    Maine Bhi Ek Khwab Dekha Thalog aapko bura Bhala kya rahe hain

  • @syedareshma6948
    @syedareshma6948 13 дней назад

    Assalamualaikum itna waqt Laga k vedio dekha lekin ..... Aap samajh sakte h
    Title. /. Heading Khowaab ( dream ). K bare m kuchh nahi bataya

  • @sajjadullah9593
    @sajjadullah9593 5 дней назад

    عنوان ایک دیا ہے اور بیان دوسرا شیر کیا ہے ۔کیا یہ جھوٹ اور دھوکا نہیں ہے اللہ تعالیٰ سے ڈرو

  • @imranroy2476
    @imranroy2476 14 дней назад +1

    کوئی خواب نہیں دیکھا جھوٹ ہے یہ لوگ قرآن و حدیث کا اصل سچ چھپاتے ہیں

  • @jubergandhi8503
    @jubergandhi8503 13 дней назад

    Ok

  • @sanaullahsanaullah3092
    @sanaullahsanaullah3092 13 дней назад +1

    Age kiya hoga ye khoab nahi dekha kiya hone ke bad khoab to koi bhi dekh lega😂😂😂😂

  • @RiazAhmed-zc8oh
    @RiazAhmed-zc8oh 13 дней назад +2

    غلط ٹائٹل لگاتے تم کو شرم نہیں آتی

  • @jawedmajeed7944
    @jawedmajeed7944 13 дней назад +1

    Nothing about any dream in this video .why lie that much in the name of islam

  • @burhanali3779
    @burhanali3779 14 дней назад

    khuda ka khauf karo. apne videos ke popularity ke le kia kia headings ka sahar late ho. ye bayan to buht purana ha . jes ka los amgles ke sath jorna kesi tarah munasib nahi. islami chanels walo sach bolo.

  • @anwarqureshiful
    @anwarqureshiful 14 дней назад +2

    Kion jhot bolty ho jhot ki khabasat se bacho allah ki lanat kion laty ho

  • @Ilmequrananditsconcepts
    @Ilmequrananditsconcepts 14 дней назад

    tittle bhi galat and lipsing bhi different hy and yeh taqi Sahab ki awaz bhi nahi hy
    Yeh fake hy.....

  • @anamuddinquasimi5996
    @anamuddinquasimi5996 13 дней назад +1

    Juth bulna kobira gunah

  • @ahmadraiyan9960
    @ahmadraiyan9960 12 дней назад

    Aameen summa Ameen

  • @TariqJunejo-bl2by
    @TariqJunejo-bl2by 13 дней назад

    Love 😍 you 🤟

  • @alisakhan1155
    @alisakhan1155 13 дней назад

    Pet bharne ke liye jhot bolkar Kane walo me tum koi fark 3:09

  • @zubherfaruki2787
    @zubherfaruki2787 13 дней назад

    Jo bayan pesh kiya jaraha hai, Video main ye sahab v bat nahi karrahe hai, ye record kiya hova bayan hai

  • @saeedayasminbaloch2952
    @saeedayasminbaloch2952 14 дней назад

    jo topic bata hae wo tow banyan me Mahmood nahi

  • @safiusmani4347
    @safiusmani4347 13 дней назад

    Are be shrm taital me likha kiya kiyu hzrt mlfuzat ko glt likhte ho allah se daro

  • @cryptoworld7050
    @cryptoworld7050 13 дней назад

    Apko title lagakay mufti sahab ko badnam karnay say pasoo ki lalach hai.... Tobah karoo.
    Mai dislike 👎 karta par mufti sahab ki wajah say nahi kiya

  • @shabir.ah.daubandi708
    @shabir.ah.daubandi708 12 дней назад

    ماشاءاللہ اللہ اکبر

  • @drsasifas
    @drsasifas 12 дней назад

    Jhoot thumb nail,sharam karoo.haraam mat Khao.

  • @rafiqkazi3283
    @rafiqkazi3283 13 дней назад +1

    Jhoot bolkar channel chalane wale Allah se doro

  • @sayyadalikhan2029
    @sayyadalikhan2029 13 дней назад

    Ye title kise awr ny lagaya Hoga taqe sb KO badnam Krny kileye

  • @MushahidBaig-iz6ui
    @MushahidBaig-iz6ui 13 дней назад

    Pakistan ke barbad hone se pahle kaunsa khaub dekha tha😅

  • @SufiyanKhan-nq4jz
    @SufiyanKhan-nq4jz 13 дней назад +1

    माशाअल्लाह

  • @servantofallahsubhaanahuwa1460
    @servantofallahsubhaanahuwa1460 13 дней назад +2

    Jhoota link

  • @facebooklayouts360
    @facebooklayouts360 14 дней назад

    Fraud click bait , ghalat topic likha hai , Jhoot or dhokay se islam ka konsa pegham phelaa rahay ho, Allah ki laanat hoti hai jhootay per

  • @mdajhalimi8288
    @mdajhalimi8288 13 дней назад

    Allah jhut se tauba ki taufiq de channel walon ko

  • @nasreenakhtar1837
    @nasreenakhtar1837 12 дней назад +1

    Hudh hai bewqofi ki sharm ap loug kro comment krne walo ye ne dekhte video Kise or ne lgae molna taqiusmani ki or astugferullah jhota unko bol Rahe ho 😢

  • @IqbalQasmi-r7n
    @IqbalQasmi-r7n 14 дней назад

    Bhai video banane wale Apna nambar bhi sende kar de

  • @Mahnoor_ktk
    @Mahnoor_ktk 13 дней назад

    Yar Allah se daro ..views k lye jhoot bholtai ho

  • @naushabasiddiqui3512
    @naushabasiddiqui3512 13 дней назад

    PL Dont be Hasid.

  • @ShakeelKutay
    @ShakeelKutay 14 дней назад +1

    Lanati lier were is dream of mufti sahib about u s a begerat

  • @syedasifrazabukhari3285
    @syedasifrazabukhari3285 13 дней назад

    جھوٹ نہیں بولنا چاہیے

  • @اصغرهوتکانی
    @اصغرهوتکانی 13 дней назад

    جھوٹ کا ٹھیکاآپ لوگوں نے اٹھایا ھے اللہ پاک کا کچھ خوف کرو

  • @SalehairshadShaikh
    @SalehairshadShaikh 13 дней назад

    Jhute unwanted lagana bhi gunah hai.....views ki khatir jhut na bolo....

  • @dildilpakistan3212
    @dildilpakistan3212 12 дней назад

    Is ko America main lagny ka khwab aa geya magar jo Pakistan main aag lagi hy wooh Nahi dekh rahi wrong number

  • @alishazahid6306
    @alishazahid6306 12 дней назад

    Tittle kuch or bayan kuch
    Logon ko attract karny k lye lagaya h

  • @UTinMaung-t7e
    @UTinMaung-t7e 13 дней назад

    اپ حضرت۔ نام سے کمانے کا۔ اجر ملے گا۔ جھوٹ کا

  • @viewabeeha1483
    @viewabeeha1483 11 дней назад

    Ye buhat bara munafiq hay Aallah in ko asle hidayat day