خود ادھے سے زیادہ تو یہ گستاخی کرجاتا ہے نعت میں اچھے نعت خواں جو پڑھنے والے ان میں ان کے استاد کا نام بھی شامل نہیں ہوتا اچھا پڑھنے والے نعت خوانوں میں سید فصیح الدین سہروردی حافظ محمد حنیف بگا صاحب رحمتہ اللہ علیہ منظور القونین صاحب الحاج محمد یوسف میمن صاحب حافظ محمد حسین کسووال گل تعارف نقشبندی صاحب الحاج صدیق اسماعیل صاحب الحاج خورشید احمد صاحب قاری وحید ظفر قاسمی صاحب قاری خادم بلال مجددی صاحب قاری سید صداقت علی شاہ صاحب یہ لوگ ہیں جو نعت پڑھتے ہیں جن کو استاد نعت خوان بولا گیا قاری شاہد ان کے لیول کا نعت خواہ نہیں ہے اج کل کی میڈیا کو جو اتا ہے بس جو ڈرامے بازی کے ساتھ ڈانس کر کے پڑھتے ہیں ان کو کہتے ہیں بہت بڑا نعت خواں اللہ نعت خوانوں میں ان کا نام شامل ہوتا ہے ان کو تو پتہ ہی نہیں نعت کیسے پڑھتے ہیں
Azam Qadri mashallah Allah aapki har Tamanna Puri Kare
Azam qadri jind jan
I love azam qadri ❤❤❤❤
Masha Allah Azam bhai may Allah bless u ❤❤❤❤
Meri jan 🥰
اصل میں آج کل لوگوں کو نعت خواں نہیں بلکہ دانسر چاہیے لوگوں کو بس چسکہ چاہیے
مزاق تے ناکر
اس بھائی میں ادب کی کمی ہے بس آواز آچھی ہے ماشاءاللہ
Aajm kadri Bihar me Aane ka kitna carj legge
آپ سچ بتائیں یہ ہے نعت پڑھنے کا طریقہ ان جیسے نعت خوانوں نے نعت کا ادب والا طریقہ ہی بدل دیا ہے
ایک بھی اعلی حضرت کا کلام نہیں پڑھنا آتا اور کہتے ہیں چوٹی کا نعت خواں اوۓ مزہ آگیا
Gustakh e naat azam qadri
😂😂😂
مراثی کے علاوہ کچھ نہیں

Mashaalah