آ پ چکن کتنے پیس کرو اتی ھیں اور سالن میں کس حساب سے دیتی ھیں اور پلاؤ میں کس حساب سے ضرور آگاہ کیجئے گا میں نے بھی کام شروع کیا ھے لیکن چکن کا حساب سمجھ نہیں آ رہا ضرور آگاہ کیجئے گا مجھے انتظار رھے گا
چکن کے تکہ بوٹی کا سائز کرواتے ہیں، پیسیز کبھی گنے نہیں، مرغی چھوٹی بڑی کے حساب سے کم زیادہ ہوتے ہیں۔ چکن کی پلیٹ میں 3 بوٹی ڈالتی ہوں، اور الو گوشت میں 2۔ پلاؤ میں ختم کر دیا ہے، چاول بہت مہنگے ہو گے ہیں، اس لیئے ۔
ماشاءاللہ بہت اچھا ویڈیو ہے۔ کافی مفید ہے۔ میرا ایک سوال ہے۔ جب فوڈ پانڈا کی ڈیوائس خراب ہو جائے تو کیا پراسس ہے۔ ہماری ڈیوائس ایک مہینے سے خراب ہے اور فوڈ پانڈا مسئلے کو حل نہیں کر سکی۔ آپ جانتی ہیں کہ کتنا نقصان اور پریشانی ہوتی ہے۔ کیا آپ کے ساتھ کبھی یہ مسلہ پیش آیا ہے؟ ہم نے دو ماہ پہلے کام شروع کیا ہے،
شکریہ، میری ڈیوائس کا ٹچ ٹھیک سے کام نہیں کرتا ، کمپلین کی تھی، ان کی کال بھی آئی کہ چینج کر دیں گے، لیکن کوئی آیا ہی نہیں ، شاید کام چل رہا اس لیے۔ میں بھی دوبارہ کال نہیں کی۔
@@ShaziaKhurram ھماری ڈیوایس ایک مہینے سے بند پڑی ہے اور ریسٹورنٹ بھی بند ہے۔ اس سے کافی نقصان ہوا ہے۔ نئے لوگوں کو یہ ذہن میں رکھنا چاہئے کہ فوڈ پانڈہ کی ٹیکنیکل کسٹمر سروس بہت خراب ہے۔ اور نقصان ہو سکتا ہے۔ ہم تو سوچ رہے ہیں کہ اس وجہ سے فوڈ پانڈہ کو چھوڑ ہی دیں۔
MASHA ALLAH g Ap ki video Daker Acha Lgta Hai
Thanks, i just try my best.
اللہ اور زیادہ برکت دے کاروبار میں
Ameeen JazakAllah 🙂
MashaAllah ❤️
Thanks JazakAllah 🙂
Nice
Thanks 👍
Zabardast 👌
Thanks 👍
Allah kamyab kary ap ko 😊
Thank you very much 😊
آ پ چکن کتنے پیس کرو اتی ھیں اور سالن میں کس حساب سے دیتی ھیں اور پلاؤ میں کس حساب سے ضرور آگاہ کیجئے گا میں نے بھی کام شروع کیا ھے لیکن چکن کا حساب سمجھ نہیں آ رہا ضرور آگاہ کیجئے گا مجھے انتظار رھے گا
چکن کے تکہ بوٹی کا سائز کرواتے ہیں، پیسیز کبھی گنے نہیں، مرغی چھوٹی بڑی کے حساب سے کم زیادہ ہوتے ہیں۔
چکن کی پلیٹ میں 3 بوٹی ڈالتی ہوں، اور الو گوشت میں 2۔
پلاؤ میں ختم کر دیا ہے، چاول بہت مہنگے ہو گے ہیں، اس لیئے ۔
بہت شکریہ
Allah ap k kaam mn our barkat daly🎉
Ameen, bohat shukriya JazakAllah 😍
ماشاءاللہ بہت اچھا ویڈیو ہے۔ کافی مفید ہے۔ میرا ایک سوال ہے۔ جب فوڈ پانڈا کی ڈیوائس خراب ہو جائے تو کیا پراسس ہے۔ ہماری ڈیوائس ایک مہینے سے خراب ہے اور فوڈ پانڈا مسئلے کو حل نہیں کر سکی۔ آپ جانتی ہیں کہ کتنا نقصان اور پریشانی ہوتی ہے۔ کیا آپ کے ساتھ کبھی یہ مسلہ پیش آیا ہے؟ ہم نے دو ماہ پہلے کام شروع کیا ہے،
شکریہ،
میری ڈیوائس کا ٹچ ٹھیک سے کام نہیں کرتا ، کمپلین کی تھی، ان کی کال بھی آئی کہ چینج کر دیں گے، لیکن کوئی آیا ہی نہیں ، شاید کام چل رہا اس لیے۔ میں بھی دوبارہ کال نہیں کی۔
@@ShaziaKhurram ھماری ڈیوایس ایک مہینے سے بند پڑی ہے اور ریسٹورنٹ بھی بند ہے۔ اس سے کافی نقصان ہوا ہے۔ نئے لوگوں کو یہ ذہن میں رکھنا چاہئے کہ فوڈ پانڈہ کی ٹیکنیکل کسٹمر سروس بہت خراب ہے۔ اور نقصان ہو سکتا ہے۔ ہم تو سوچ رہے ہیں کہ اس وجہ سے فوڈ پانڈہ کو چھوڑ ہی دیں۔
AoA sis ap chicken ka salan haf done kycy kr k rkhti hen plz zror btaeen
Haan jee, main gravy alag banati hon aur ghosht ko fry kar ke rakhti hon.
sis apki city konsi ha
Faisalabad
Eik din ki pori sale b bataya karain
Acha jee
Rider apko payment kaisa daita hn?? Means phla ap sa pick krta h fr deliver krta han r payment apko laa k daita hn???
Nahi, payment online lete hain, jazzCash easypaisa etc
Sis ap kya oil b dalti hn noodles mn?
Nahi, siraf boil karti hon, 😁
Please daily profit bhi bataya karn log food panda ko fraud kehte hn earning nhn hoti hai
Sale tu daily btai ja sakti hai, bachat nahi. Bachat week ki earning main sehi samaj ati hai.