MA Sha Allah 🌹 Ji G Haanji Beshak Subhanallah subhanallah 💖 G Or YAQINAN 💯 Sachchi Or Bar'haq Baatain Batlaayee hain Aaapne G Hazrat Mufti Sahab G,, Or Meri Yahi Duaa hai g k Allah Saare Ulama e Deoband Hazraat G ki Saari Deeni aur Ilmi khidmaat Ko Behad Qubool wa Manzoor Farmaaye Aameen Summa 🤲 Aameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲 💖 🤲
فقہ حنفی کی کتابوں پر علماء حنفیہ کا تبصرہ / ریمارک حنفی مذہب کی اعلیٰ کتاب ردالمختار کی پہلی جلد کے بانویں صفحہ کی اس عبارت کو سن لیجئے۔ یعنی فقہ کی تمام مختصر کتابوں سے فتویٰ دینا جائز نہیں۔ فقہ کی کتاب نہر شرح کنز عینی کی۔ درمختار جو تنویر الابصار کی شرح ہے۔ شرح کنز ملا مسکین کی۔ شرح نقایتہً قہتانی قنیہ زاہدی کی۔ اشباہ و نظائر وغیرہ اسی طرح فتاویٰ ابن نجیم فتاوی طوری بھی اعتماد کے لائق نہیں اور مقدمہ عمدۃ الرعایہ ص ۱۲ جلد اول مطبوعہ مجتبائی میں ہے۔ یعنی فتاوی ابراہیم شاہی اور نجم الدین کی کل لکھی ہوئی فقہ کی کتابیں جو کہ حنفی مذہب تو تھا لیکن اعتقاد اس کے معتزلہ کے تھے اور قنیہ اور حاوی اور مجتبیٰ شرح قدوری اور زاد الائمہ اور سراج الوہاج شرح قدوری اور مشتمل الاحکام اور فتاویٰ صوفیہ اور فتاوی ابان لجیم اور فتاویٰ طوری اور خلاصہ کیدانی یہ سب فقہ کی کتابیں ہیں لیکن سب کی سب غیر معتبر ہیں۔ امام اعظم کی علمی خدمات کی حقیقت ۔ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کو اُمت کے بقیہ تمام علماء کے مقابلے میں سے زیادہ دینی بصیرت کا حامل قرار دینے والوں سے ہم یہ پوچھتے ہیں کہ جب تفاسیر قرآن میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی کوئی تفسیر نہیں ہے، کتب احادیث میں ان کی کوئی کتاب نہیں ہے، شروحاتِ حدیث میں ایسی کوئی شرح نہیں ہے جسے ان کی طرف منسوب کیا جائے اور جب دنیا کی لائبریریوں کے ذخیرہ کتب میں ایسی کوئی کتاب نہیں ہے جس کو امام ابوحنیفہ کا علمی کارنامہ کہا جاسکے تو پھر تم کیسے برسرِ ممبر امام صاحب رحمہ اللہ کی دینی بصیرت کے لامنتہی دعوے کرتے ہو؟ کتاب وسنت سے تعلق رکھنے والا ہر مسلمان جب تعصب کو بالائے طاق رکھ کر دیگر مذاہب کے مقابلے میں حنفی مذہب کا تجزیہ کرے گا تو یہ حقیقت اس کے سامنے بالکل ظاہر ہو جائے گی کہ حنفی مذہب کے اکثر احکام ضعیف روایات، موقوفات اور مقطوعات پر مبنی ہیں اور صحیح حدیث پر عمل کرنا اس بدنصیب مسلک کی قسمت میں نہیں ہے۔ نصب الرایہ، اعلاء السنن وغیرہ ملاحظہ کیجئے)۔ (احناف کی کتابوں میں یہ اقرار موجود ہے: کہ احناف کے نزدیک موقوف حدیث بھی حجت ہے، مرسل بھی اور ضعیف بھی حجت ہے دیکھیں (حدیث اور اہل حدیث) خود ہدایہ وغیرہ کے بارے میں مولانا عبدالحی لکھنوی حنفی لکھتے ہیں: "کہ ان معتبر کتابوں میں ساری حدیثیں موضوع ہیں"ترجمہ مقدمہ عمدۃ الرعایہ مطبع یوسفی ص12۔ مولانا یوسف لدھیانوی فرماتے ہیں: اہل علم جانتے ہیں کہ ہدایہ میں بہت سی روایات بالمعنی ہیں اور بعض ایسی بھی ہیں جن کا حدیث کی کتابوں میں کوئی وجود نہیں ہے۔ ماہنامہ بیّنات دسمبر:1981) لیکن اس بات کو صرف وہی متجّر عالم سمجھ سکتا ہے جو تعصب سے مبرا ہو۔ ہر طالب علم اور ناقص مولوی اس کو نہیں سمجھ سکتا ہے۔
MA Sha Allah 🌹 Ji G Haanji Beshak Subhanallah subhanallah ❤️ G Or YAQINAN 💯 kaafi Umdaa aur Sachchi Baatain Batlaayee hain Aaapne G, Hazrat lmaam Aazam Abu Haneefa Rahmatullahi Alayhi K Baare main,, Allah pak Imaam E Aazam Abu Haneefa Rahmatullahi Alayhi K Jarajaat ko khoob Buland aur unke Mazar pe Caroro Arabo Rahmatain Naazil farmaaiye G Aameen Summa Aameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲 🤲 🤲
G Haanji Beshak Subhanallah subhanallah 💖 G Or YAQINAN 💯 kaafi Umdaa Ilmi Baatain Batlaayee hain Aaapne G Hazrat G,,,, Or meri Yahi Duaa hai g Bhai K Allah pak Saare Ulama e Deoband Hazraat G ki Saari Deeni aur Ilmi khidmaat Ko Qubool wa Manzoor Farmaaye Aameen Summa Aameen Summa 🤲 😭 🤲 Aameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲 💖 🤲 💚 🤲 💖 🤲
ماشآءاللہ بہت خوب ۔ اللہ تعالی حضرت مولانا کی زندگی اور علم و عمل میں مزید برکت عطا فرمائے اور ہرشروفتن سے حفاظت فرمائے ۔ اور اللہ تعالی امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمت اللہ علیہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور ان کی قبر پر کروڑوں رحمتے نازل فرمائے اور ان کے درجے بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔
Huzrat Jee Asalaamalakum Wa Rahmatullah Wabarakaatuho Ahlun Wa Sahlun Murhabaa Jazakullaah Khairun Kaseera HUL JAZAAUL AHSAAN ELULAHSAAN AMIN Summa Amin YAA Rabbullaalamin AL OLAMAA UL WARASATUL UMBIAA ALLAH PAAK Aap ku Jazaaye Khair Ataa Fermaaya Amin Summa Amin YAA Rabbullaalamin
احناف اور بصحاب رسول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت انسؓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصول فقہ کی مشہور کتاب نور الانوار میں ہے کہ :’’حاصلترجمہ یہ ہے کہ حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت انسؓ چونکہ غیر فقیہہ تھے اس لئے ان کی خلاف قیاس احادیث کو رد کردیا جائے گا تاکہ رائے کا دروازہ بند نہ ہو۔‘‘ (نور الانوار : ص ۱۷۹)
خانہ کعبہ خالی نہیں کرنا چاہئیے تھا۔ کرونا کی کیا مجال کہ خانہّ خدا میں داخل ہو وہاں تو شفا ہی شفا ہے یہ بیماری(وباء)خانہ کعبہ اور مسجدیں بند کرنے سے نہیی بلکہ خانہ کعبہ اور مسجدوں میں رو رو کر دعا کرنے سے ختم ہو گی یہ میرا ایمان ہے
Mufti sahab nabi sallalla walaihiwsallam ko to Allah sueeh mujamail Allah aram karnay ko farmata ki ay mohad kapday mein lipatnay waley thoda nisf rat kay hissay mein aram karo to phir 50 ek wazu say fazir padhi yeh bat ulta nhi
اللہ امام صاحب کو جنت فردوس میں اعلا مکام عطاء فرمائے آمین لیکن تم حنفی امام صاحب کی عزت نہی کرتے تم ان اپنی طرف جہوٹ بول تہے رہتے ہو اللہ مرزا گھمن اور قریشی سے پناہ دے آمین
Beta mufti say Toba read Zalzala by Allama Qadrysab follow great Imam Aala Hazrat Ahmed Razasab Mujaddid reject Devbandiat paid by British before 150yr
مفتی صاحب لے جھوٹ کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت انس بن مالک 93 ھجری میں فوت ہوۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس وقت ابو حنیفہ 13 سال کے نا با لغ لڑکے تھے ، جنہیں تعلیم سے کوئ رغبت نہ تھی ۔
Kisne kaha jab imam sahab na baligh the to unko taleem ki raghbat nhi thi kia imam aazam. R. A k zamane aur mohol ko apne mere 2020 ki tarah samjh rakha hai Meri guzarish mane us dor k bachchon k jazbey padhen tab samjh aaayega
@@huzaifakhurram4271 امام ابن عدی رحمہ اللہ متوفی 365 ھری فرماتے ہیں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے صحیح احادیث بھی مروی ہیں لیکن عام طور پر آپ سے جو حدیثیں روایت کی جاتی ہیں وہ غلط ہیں ان کی سندوں اور متنوں میں تصاحیف (غلطیاں) اور زیادات ہیں۔ اس طرح ان کے رجال میں اور عام روایتوں میں بھی تصاحیف موجود ہیں۔ ان سے جتنی بھی روایتیں مروی ہیں ان میں سے چند (سترہ17) روایتوں کے علاوہ باقی تمام ضعیف ہیں۔ غالباََ ایک راجح قول کے مطابق آپ سے تقریباََ تین سو (300) حدیثیں مروی ہیں جن میں مشاہیر اور غرائب موجود ہیں۔ ان کی تقریباََ تمام روایتوں کی یہی حالت ہے کیونکہ وہ اہل الحدیث میں سے نہیں تھے اور جس کی ایسی حالت ہو اس سے حدیث نہیں لی جاتی۔ الكامل لابن عدي (ص 403 / ج2
MA Sha Allah 🌹 Ji
G Haanji Beshak Subhanallah subhanallah 💖 G Or YAQINAN 💯 Sachchi Or Bar'haq Baatain Batlaayee hain Aaapne G Hazrat Mufti Sahab G,, Or Meri Yahi Duaa hai g k Allah Saare Ulama e Deoband Hazraat G ki Saari Deeni aur Ilmi khidmaat Ko Behad Qubool wa Manzoor Farmaaye Aameen Summa 🤲 Aameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲 💖 🤲
Mufti Abdul Wahid Quraishy is THE best student of Moulana Ilyas Ghuman ALHAMDULILLAH.
YAQINAN 💯 Sachchi Baatain Batlaayee hain Aaapne G mere Bhai ❤❤❤
Aj bhi sunte hu toh dil taza hojata hai Jazakallah khair ✨
فقہ حنفی کی کتابوں پر علماء حنفیہ کا تبصرہ / ریمارک
حنفی مذہب کی اعلیٰ کتاب ردالمختار کی پہلی جلد کے بانویں صفحہ کی اس عبارت کو سن لیجئے۔
یعنی فقہ کی تمام مختصر کتابوں سے فتویٰ دینا جائز نہیں۔ فقہ کی کتاب نہر شرح کنز عینی کی۔ درمختار جو تنویر الابصار کی شرح ہے۔ شرح کنز ملا مسکین کی۔ شرح نقایتہً قہتانی قنیہ زاہدی کی۔ اشباہ و نظائر وغیرہ اسی طرح فتاویٰ ابن نجیم فتاوی طوری بھی اعتماد کے لائق نہیں اور مقدمہ عمدۃ الرعایہ ص ۱۲ جلد اول مطبوعہ مجتبائی میں ہے۔
یعنی فتاوی ابراہیم شاہی اور نجم الدین کی کل لکھی ہوئی فقہ کی کتابیں جو کہ حنفی مذہب تو تھا لیکن اعتقاد اس کے معتزلہ کے تھے اور قنیہ اور حاوی اور مجتبیٰ شرح قدوری اور زاد الائمہ اور سراج الوہاج شرح قدوری اور مشتمل الاحکام اور فتاویٰ صوفیہ اور فتاوی ابان لجیم اور فتاویٰ طوری اور خلاصہ کیدانی یہ سب فقہ کی کتابیں ہیں لیکن سب کی سب غیر معتبر ہیں۔
امام اعظم کی علمی خدمات کی حقیقت ۔
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کو اُمت کے بقیہ تمام علماء کے مقابلے میں سے زیادہ دینی بصیرت کا حامل قرار دینے والوں سے ہم یہ پوچھتے ہیں کہ جب تفاسیر قرآن میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی کوئی تفسیر نہیں ہے، کتب احادیث میں ان کی کوئی کتاب نہیں ہے، شروحاتِ حدیث میں ایسی کوئی شرح نہیں ہے جسے ان کی طرف منسوب کیا جائے اور جب دنیا کی لائبریریوں کے ذخیرہ کتب میں ایسی کوئی کتاب نہیں ہے جس کو امام ابوحنیفہ کا علمی کارنامہ کہا جاسکے تو پھر تم کیسے برسرِ ممبر امام صاحب رحمہ اللہ کی دینی بصیرت کے لامنتہی دعوے کرتے ہو؟ کتاب وسنت سے تعلق رکھنے والا ہر مسلمان جب تعصب کو بالائے طاق رکھ کر دیگر مذاہب کے مقابلے میں حنفی مذہب کا تجزیہ کرے گا تو یہ حقیقت اس کے سامنے بالکل ظاہر ہو جائے گی کہ حنفی مذہب کے اکثر احکام ضعیف روایات، موقوفات اور مقطوعات پر مبنی ہیں اور صحیح حدیث پر عمل کرنا اس بدنصیب مسلک کی قسمت میں نہیں ہے۔ نصب الرایہ، اعلاء السنن وغیرہ ملاحظہ کیجئے)۔
(احناف کی کتابوں میں یہ اقرار موجود ہے: کہ احناف کے نزدیک موقوف حدیث بھی حجت ہے، مرسل بھی اور ضعیف بھی حجت ہے دیکھیں (حدیث اور اہل حدیث) خود ہدایہ وغیرہ کے بارے میں مولانا عبدالحی لکھنوی حنفی لکھتے ہیں: "کہ ان معتبر کتابوں میں ساری حدیثیں موضوع ہیں"ترجمہ مقدمہ عمدۃ الرعایہ مطبع یوسفی ص12۔ مولانا یوسف لدھیانوی فرماتے ہیں: اہل علم جانتے ہیں کہ ہدایہ میں بہت سی روایات بالمعنی ہیں اور بعض ایسی بھی ہیں جن کا حدیث کی کتابوں میں کوئی وجود نہیں ہے۔ ماہنامہ بیّنات دسمبر:1981)
لیکن اس بات کو صرف وہی متجّر عالم سمجھ سکتا ہے جو تعصب سے مبرا ہو۔ ہر طالب علم اور ناقص مولوی اس کو نہیں سمجھ سکتا ہے۔
MA Sha Allah 🌹 Ji
G Haanji Beshak Subhanallah subhanallah ❤️ G Or YAQINAN 💯 kaafi Umdaa aur Sachchi Baatain Batlaayee hain Aaapne G, Hazrat lmaam Aazam Abu Haneefa Rahmatullahi Alayhi K Baare main,, Allah pak Imaam E Aazam Abu Haneefa Rahmatullahi Alayhi K Jarajaat ko khoob Buland aur unke Mazar pe Caroro Arabo Rahmatain Naazil farmaaiye G Aameen Summa Aameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲 🤲 🤲
ماشاءاللہ بہت خوب صورت بیان علماء دیوبند زندا باد
Bahut hi umda bayan💞📘🤲🕋
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Allah ka shukr hai ke hame
imam Abu hanifa r.h
jesa faki aur hak batane wale aap jese olma diye
Jazaqallahukher
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه جزاک اللّٰه جزاک اللّٰه سبحان اللہ
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
SubhanAllah bohot Qoob
🌹💓🌹💓🌹💓🌹💓🌹💓🌹
🌾🥀🌾🥀🌾🥀🌾🥀🌾🥀🌾
Jazakallahu khyra💐💐💐👌👍
G Haanji Beshak Subhanallah subhanallah 💖 G Or YAQINAN 💯 kaafi Umdaa Ilmi Baatain Batlaayee hain Aaapne G Hazrat G,,,,
Or meri Yahi Duaa hai g Bhai K Allah pak Saare Ulama e Deoband Hazraat G ki Saari Deeni aur Ilmi khidmaat Ko Qubool wa Manzoor Farmaaye Aameen Summa Aameen Summa 🤲 😭 🤲 Aameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲 💖 🤲 💚 🤲 💖 🤲
ماشآءاللہ بہت خوب ۔
اللہ تعالی حضرت مولانا کی زندگی اور علم و عمل میں مزید برکت عطا فرمائے اور ہرشروفتن سے حفاظت فرمائے ۔
اور اللہ تعالی امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمت اللہ علیہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور ان کی قبر پر کروڑوں رحمتے نازل فرمائے اور ان کے درجے بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔
Ya Elaahi Ya Allah Ta'Aala Aameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲 💖 🤲
MashaaAllah subhan Allah mufti sahb jazakAllah Allah
Beshak Imam Azam Abu Hanifa... Ka Ala Mukaam hai...unki khidmat ka koi mukabla nai
Alhumdulillah .....from INDIA 🇮🇳
ابو حنیفہ مین کیا خاص صفات تھیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔ انھیں '' امام اعظم '' کہا جاۓ ؟
@@nazeerpasha2075 tum konsi siffat hn
@@mohsinmushtaq1724۔ یہ تو کوئ کمنٹ نہ ہوا
@@nazeerpasha2075 khaaas siffat ye thien k abb afghanistan mien jo fiqah hogii wo hanafi hi hogii
@@mohsinmushtaq1724 کیا اکثریت کسی عقیدہ کے صحیح / حق ہونے کا معیار ہے؟
Mashaallah very nice 💯🌹💯🌹💯
Mufti sahb Masha Allah tabarakallah
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو جزاے خیر عطا فرماہے
Mashaallah hazrat
Alhamdulillah allah ne hamara imaam...imaam aazam abu hanifa r.h banaya
Aur hame imaam sahab ka taqleed krne wala banaya
Zabardst byan
Allah apky ilm my khob brkt ata frmay
MashaaAllahu laquwwata illabilla zabardast baat hai
ماشاء اللہ ،جزاک اللہ خیرا۔
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب جزاک اللہ اللہ تعالیٰ إمام صاحب کے قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین india
Ameen
Qq
سبحان اللہ العظیم
MashaAllah
Imam abu Hanifa RA💓
Masha Allah. May Allah swt grant you peace and blessings and protect you from all evil eyes. Ameen
Haq khan (UK)
Wah qurban
ماشاءالله
جزاک اللہ
MASHA ALLAH ALLAH PAK AP KO SAHAT ATTA FERMAAY AMMEEN
ماشاءاللّه
Mashallah mufti Saab I like u ☺️
ماشاءاللہ
BHUT ACHI BATEIN
Masha Allah Allah abu hanifa r h ko jannat nasib kare
Mashallah
Mashallah
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
ruclips.net/video/0t7lRIgMnDU/видео.html ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ سچ ہے ؟
Mashallah
جزاک اللہ خیرا
Allah AAP ko jazai khair ata farmaiy aameen
Masha Allah
Allahuakbar
Mashallah ❤ ❤ ❤
Allah apko salamat rakhe ❤️✨
Masha Allah❤❤❤
ماشأءاللہ
Huzrat Jee Asalaamalakum Wa Rahmatullah Wabarakaatuho Ahlun Wa Sahlun Murhabaa Jazakullaah Khairun Kaseera HUL JAZAAUL AHSAAN ELULAHSAAN AMIN Summa Amin YAA Rabbullaalamin AL OLAMAA UL WARASATUL UMBIAA ALLAH PAAK Aap ku Jazaaye Khair Ataa Fermaaya Amin Summa Amin YAA Rabbullaalamin
Alhamdullah
Nice
Mashaallah
گریٹ مولانا مفتی قریشی صاحب
Buhat khoob Mufti Sahib
Mashallah 💗💗
Allah aap kiumar lammi kare achchi sahet ata kare Amin
❤❤
💕
پیر اور ٹھگ میں کوئی فرق نہیں
Mssdasllah
احناف اور بصحاب رسول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت انسؓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصول فقہ کی مشہور کتاب نور الانوار میں ہے کہ :’’حاصلترجمہ یہ ہے کہ حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت انسؓ چونکہ غیر فقیہہ تھے اس لئے ان کی خلاف قیاس احادیث کو رد کردیا جائے گا تاکہ رائے کا دروازہ بند نہ ہو۔‘‘ (نور الانوار : ص ۱۷۹)
Masha Allah ❤❤❤ likhne ko alfaz nahi hai 🎉🎉🎉
مفرمتی صاحب رسول اللہ کے خطوط کے بارے میں ایک سیریز ریکارڈ کروائیں پلیز
😭😭😭😭
خانہ کعبہ خالی نہیں کرنا چاہئیے تھا۔ کرونا کی کیا مجال کہ خانہّ خدا میں داخل ہو
وہاں تو شفا ہی شفا ہے
یہ بیماری(وباء)خانہ کعبہ اور مسجدیں بند کرنے سے نہیی بلکہ خانہ کعبہ اور مسجدوں میں رو رو کر دعا کرنے سے ختم ہو گی یہ میرا ایمان ہے
Dua e anas bin malik pori batayen hazrat ,ek video banayain is pe ,
Ap district tank me masjid shah jahan me hoty hen.?
Mera ghar b waha hen.
Allah pak apko ajer azeem dy.
Assalamualaikum mene kahi padha ki imaam Abu hanifa ki ek bhi hadees imaam bukhari ne nahi li hai unki kitaab me.. kya yeh sahi hai.??
Mufti sahib kya Qayamat kreb hay. Kya imam Mehdi achuky?
Mufti shahib ka number chahye
15 rajab bhi bol deta bhai
کیا یہ سچ ہے کہ امام ابو حنیفہ کا ذکر تورات میں بھی آیا ہے ؟ ruclips.net/video/0t7lRIgMnDU/видео.html
#68iiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii
فقہ عالم گیری اور امام ابو حنیفہ ۔۔۔۔۔۔۔ کیا امام ابو حنیفہ متوفی 150 ھجری تابعی تھے؟ ۔۔۔۔۔۔
Mufti sahab nabi sallalla walaihiwsallam ko to Allah sueeh mujamail Allah aram karnay ko farmata ki ay mohad kapday mein lipatnay waley thoda nisf rat kay hissay mein aram karo to phir 50 ek wazu say fazir padhi yeh bat ulta nhi
میرے بھائ ۔ ایسے سوال مت کرو ، ورنہ آپ پر غیر مقلد کا داغ لگا دیں گے
Imam abu hanifa rh se sawalaat
ruclips.net/video/_b0THq7J1_I/видео.html
اللہ امام صاحب کو جنت فردوس میں اعلا مکام عطاء فرمائے آمین لیکن تم حنفی امام صاحب کی عزت نہی کرتے تم ان اپنی طرف جہوٹ بول تہے رہتے ہو اللہ مرزا گھمن اور قریشی سے پناہ دے آمین
Imam abu hanifa ki shaan me ye shaks gluoo kar raha hai
Beta mufti say Toba read Zalzala by Allama Qadrysab follow great Imam Aala Hazrat Ahmed Razasab Mujaddid reject Devbandiat paid by British before 150yr
زلزلہ بہت ہی دھما کے کی کتاب ہے ۔ ارشد قادری نے بہت ہی شاندار تحقیقاتی کام کیا ہے
مفتی صاحب لے جھوٹ کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت انس بن مالک 93 ھجری میں فوت ہوۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس وقت ابو حنیفہ 13 سال کے نا با لغ لڑکے تھے ، جنہیں تعلیم سے کوئ رغبت نہ تھی ۔
Kisne kaha jab imam sahab na baligh the to unko taleem ki raghbat nhi thi kia imam aazam. R. A k zamane aur mohol ko apne mere 2020 ki tarah samjh rakha hai
Meri guzarish mane us dor k bachchon k jazbey padhen tab samjh aaayega
@@huzaifakhurram4271 ۔۔۔ مفتی عزیز الرحمان دیوبندی کی کتاب سیرت امام اعظم اور شبلی نعمانی کی کتاب سیرت نعمان سے ریفرنس دیں ۔۔۔
@@huzaifakhurram4271 امام ابن عدی رحمہ اللہ متوفی 365 ھری فرماتے ہیں
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے صحیح احادیث بھی مروی ہیں لیکن عام طور پر آپ سے جو حدیثیں روایت کی جاتی ہیں وہ غلط ہیں ان کی سندوں اور متنوں میں تصاحیف (غلطیاں) اور زیادات ہیں۔ اس طرح ان کے رجال میں اور عام روایتوں میں بھی تصاحیف موجود ہیں۔ ان سے جتنی بھی روایتیں مروی ہیں ان میں سے چند (سترہ17) روایتوں کے علاوہ باقی تمام ضعیف ہیں۔ غالباََ ایک راجح قول کے مطابق آپ سے تقریباََ تین سو (300) حدیثیں مروی ہیں جن میں مشاہیر اور غرائب موجود ہیں۔ ان کی تقریباََ تمام روایتوں کی یہی حالت ہے کیونکہ وہ اہل الحدیث میں سے نہیں تھے اور جس کی ایسی حالت ہو اس سے حدیث نہیں لی جاتی۔
الكامل لابن عدي (ص 403 / ج2
@@huzaifakhurram4271 ۔۔۔ کتاب سے حوالہ دیں
@@huzaifakhurram4271 ۔۔۔۔ چھ مھینہ ہو چکے ، اور ابھی تک آپ نے جواب نہ دیا ۔۔۔۔۔۔۔
السلام عليكم
جناب آپ سے بات اور چند سوال پوچھنے کی غرض سے رابطہ ہو جائے تو بہت اچھا۔
واٹسیپ یا ای میل کے ذریعے؟
Whatsapp/email
Mufti sahb Masha Allah tabarakallah
ماشاءاللّه
ماشااللہ
❤❤❤
❤
Mufti sahb Masha Allah tabarakallah
ماشاءاللہ