As an Indian Sunni Muslim....I want to thanks lot to Hafiz Zahravi Shb. Whatever he given references all based on Quran or our Profet S.A.W..........and he proof Shia is a real Muslims...and on the Wright way as per our Nabi s.a.w.....
یہ کوئی لوجک نہیں ہے کہ اللہ نے دلوں کو موڑا حضرت ابوبکر کی طرف اللہ نے انسان کو خود مختیار خلق کیا ہے اگر اللہ ہی ہر طرف موڑ رہا ہے تو پھر جزا و سزا کیسی
Mansoor bhi khalifa sabit hua abuhanifa ka nazdeek Mansoor khalifah sabit hua Banu Abbas ka khalifa jinhoo na zulma Azeem kia itrat-e-aala-rasool ( s.a.w.a.w) par ,,,,
I was born Hindu from India. Reverted to Islam . Then, I researched as to school of thoughts of Islam, more specifically Sunni / Shia. I got confused and prayed to Allah to guide me . Allah guided me and Now I am Shia. It's a very spiritual story of mine ❤❤❤❤❤
@@kanizzehra2818Sister Definetly unhone Research mei kitaabe padi hongi aur Dono firko ke Jaankaar se baat kiya hoga aur Riwaayat jaani hogi references ke saath tab Shiyat mei aaye honge, Bina ilm liye Convert nahi hue honge yeh brother ❤
Masha allah..subhan allah.. Have you seen Allah the almighty have you talked to Allah Have you listened words by ears momins give wrong Gawah daily.. mashah allah subhan allah 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
G haan...jo Waris e Quran aur Quran k mannay walay hein...wohi sahi hein....Rahber wohi hai Jo qayamat tak hidayat de, aur Sunni Mufti sb ki Rahbari, yani khilafat sirf 30 saal per ja ker ruk gai...yani 1400 saal se Deen e Islam bina kisi Haadi k he chal raha hai khair se🤔🤔
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے نام کا منجن استعمال مت کرو ۔ حضرت حسین رضی اللہ عنہ سے الحمدللہ ہم اھلسنت والجماعت کو بےپناہ محبت ہیں ۔ لیکن تم لوگوں کیطرح خدا کادرجہ نہیں دیتے کیونکہ میرے رب کا فرمان ہیں لاتغلوا فی دینکم
Ab waqt hai ky tm khumaini ki qabar khodo hum haq nawaz jhangvi ki rehmatullah aleh ki qabar khol lety hain lag pata jaye ga sacha apny sach ky sath moojood hota hai jhota gal sar ky mar chuka hota hai aor still isi process se guzar rha hota hai kia khayal hai
ALLAHHUMMA BISSMIKA ALLAHHUMMAGHFIRLI Kaseeran kaseeran kaseera SALLALLAHU ALA MUHAMMAD WA ALA AALLI MUHAMMAD SALLALLAHU ALEYHI WA ALA AALLIHI WASSALLAM Kaseeran kaseeran kaseera Subhan ALLAH Kaseeran kaseeran kaseera
Hats off to you mufti fazal sahib, keep it up….. Shia Aalim is very logical, authentic and all conversation Based on facts. Ma sha Allah. JazakumULLAH khaira.❤
میرا تعلق مکتب اہل حدیث سے ہے مجھے افسوس ہے بریلوی عالم اپنے موقف ثابت کرنے میں بلکل ناکام رہے جب کہ شیعہ عالم نے قرآن و حدیث سے اپنا مقدمہ عوام کی عدالت میں اچھا پیش کیا جو کہ قابل تحسین ہے
🔰 *ولایتِ امیرالمومنینؐ کا انکار اللہ کی ربوبیت کا انکار ہے* 🔰 🙇🏻♂️ *رسول اللہؐ نے فرمایا:* 🔴 *ولایتِ امیرالمومنینؐ کا مُنکر دوزخ کے نچلے حصّے میں ہوگا۔* 🟢 *یاعلیؑ!! کوئی بھی اللہ کی معر حاصل نہیں کرسکتا سوائے میرےؐ اور تمھارےؐ ذریعے سے۔* 🔵 *جس نے بھی تمھاریؐ ولایت سے انکار کیا اس نے اللہ کی ربوبیت سے انکار کیا۔* 🟣 *اے علیؐ۔۔۔! (قیامت کے دِن) مخلوق کا حساب لینے والے تمؐ ہو گے.... لوگ تمھاریؐ طرف آئیں گے...* 📗کتاب سلیم بن قیس ہلالی، ترجمہ: مولانا ملک محمد شریف رسولوی، صفحہ 271 👈 *مقصر بدبخت ولایتِ امیرالمومنینؐ کا انکار کرکے مومنین سے نہیں جھگڑ رہا بلکہ اللہ کی ربوبیت کا انکار کر رہا ہے
////اس ویڈیو پر مختصر تبصرہ//// : دیکھنے والے اگر باصلاحیت بھی ہیں اور منصف مزاج بھی تو ان کے لئے اس بات کو سمجھنا آسان ہے کہ اس گفتگو میں سنی عالم کے سامنے شیعہ عالم عنوان سے فرار اختیار کرتے رہے آواز کو بلند کرتے رہے اور ہر لحظہ دلائل کو ان کے مقام سے پھیر کر پیش کر تے رہے ۔لیکن سنی عالم بڑی پختگی کے ساتھ اپنی جگہ پر جم کر دلائل دیتے رہے ۔ مفتی ہمدرد کا کردار ///// اگرچہ بظاہر وہ اینکر پرسن تھے لیکن وہ اس ساری گفتگو میں نیوٹرل ہر گز نہ تھے ۔بلکہ وہ شیعہ عالم کی سہولت کاری پر اپنی فن کاری دکھاتے رہے مگر وہ کامیاب اس لئے نہ ہو سکے کہ مفتی ہزاروی نے ان کو موضوع سے ہٹنے ہی نہیں دیا ۔اگرچہ ہمدرد جی کی ساری ہمدردی شیعہ عالم کے ساتھ تھیں۔ ((((/////اس گفتگو کا نتیجہ /////))))) اگر چہ مفتی ہزاروی زور دیتے رہے کہ اس بحث کا نتیجہ کیا نکلا لیکن وہ اس بات کو گول کرگئے ۔شیعہ عالم خلافت کی شرائط نہ بتا سکے جبکہ سنی عالم نے پہلے ہی بیان کردیں تھیں اور شیعہ کی شروط خلافت بھی مفتی ہزاروی نے بیان کیں جس کی تردید شیعہ عالم نے نہیں کی اس طرح آج کی اس گفتگو میں میدان سنی سکالر نے مار لیا ۔
@@zaiditiger-ju4weحضور علیہ السلام نے جب مکہ سے مدینہ ہجرت کی اور اس کے بعد جو ہے کافروں سے مکہ والوں سے صلح کی تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ حضور علیہ السلام نے اصول کے اندر مدینہ کے اوپر ان کو مکہ والوں کو حکومت دے دی تھی
اہل بیت کو سفینہ نوح کہا رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جبکہ ستاروں والی حدیث گھڑی گئی پھر بھی فٹ نہیں آتی کہ کشتیاں ستاروں کو دیکھ کر سمت کا تعین کرتی تھیں۔۔۔۔۔سفینہ نوح ستاروں کے حساب سے نہیں چلی تھی مسلسل بارش تھی کھوتے کیا جانیں کہ عقل کیا ہوتی ہے
fazal sahib programe k akhri hissay may tu ap khud ya tu one sided hu gaee hu ,,, ya phir ap ye haqiqat jan chkay hu k sunni molvi ka muqabka shia k bas ki baat nahi ic liye khud behas may par gae hu,,, programe may side na liya karo,,, shia alin ko surf tea chaee k liye bolaya tha ,, shia ko bolnay detay,,,
fazal sahib sunni se apne sakht sawal kiyr lakin mashaAllah sunni baray sobar haq jawab diye,,, apko shia se bhi ic tarah sakht sawal kartay tu ap one sided na dikhtay,,, bahar haal apka jokaow tu wazih hay
Allama Hafiz Sajad Zahrai shb MashaALLAH kya khoob numaindgi ki aap ne quran quran pukarny walon k samny her baat quran sy paish ki hai.KHUDA 14 Masumeen as k sdqy aap ki tofiqat e khair men izafa farmaey.
Mufti Fazal Hamdard is now a Shia mashallah! alhamdulillah. look how he is siding and resonating with the Shia beliefs. Indeed it is Allah who puts light of guidance in the hearts!! 💚
سبحان اللہ میں کمنٹ دینے آیا تھا لیکن بہت سے میرے بھائیوں نے میرے دل کی باتیں لکھ دیں ہیں ۔ میں صرف ایک ہی بات کہوں گا کہ بات حدیثِ ثقلین پہ آ کر ختم ہو جاتی ہے الحمداللہ ❤
Shia alim ko jahan dekha hai hamesha 🥰 saaf or haq baat kehte dekha hai dil bhi mutmain hota hai ❤beshak ali haq ali sach hai ❤allah pak hamesha ehle.bait ki mohabbat dil mai rakhe ❤or ashiq.e.ali bana k rakhe
@@muhammadshahrukhansari6945Mai khud sunni fiqha se hun mager Mai ab shiyan.e.ali hun or ehlabaith Afzal Hain sub sahaba se ❤ bibi Fatima sachii Hain ❤
ہمیں فخر ہے کہ ہم بندے اللہ کے ہیں امتی مصطفٰی کے ہیں شیعہ علی کے ہیں اعزاز دار حسین کے ہیں منتظر امام زمانہ کے ہیں مذہب جعفری ہیں الحمداللہ ہم شیعہ علی کے ہیں ❤❤❤
میں سنی ہوتے ہوئے تمام فقہ کے علماء کو سنتا ہوں، تقریباً 4سال سے ریسرچ کررہا ہوں، اب جا کے اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ فقہ جعفری سچے ہیں، باقی ہر فقہ میں بہت گڑ بڑ ہے،،،، ،
ماشاءاللہ مفتی ھم درد صاحب ایک عام آدمی جس کو واقعی یہ سمجھنا ھے یا جاننا ھے کہ وہ صحیح عقیدہ پر ھے یا نہیں یہ تقابل گفتگو اسکے لئے بہت ہی مددگار ھے۔ اس انداز سے باقاعدگی سے پروگرام کیۓ جانے چاہیں،۔ الله یقیننا نیک نیتی سے کیۓ جانیوالے علمی پروگراموں کی جزاء دیگا۔ آمین!
Mai ek sunni fiqa sy belong krta Hun per bhut dukh howa sunni mufti ko sunty howy itna dukh Howa just bt krne ate or agly bndy ko bolny b ni dy Raha or khud shiaa alim ky sawalon ka jawab b ni dy rha ... Humdrard sb sy request ha Suni ky kese aisy Alim ko bulayn jisy bt krne ate ho or agly Alim ke bt sunny or usy jawab dyny ka Illam ho pls.... Wasy kamal ky insan hain ye shia log kitny skon sy agly bndy ke bt sunty hain chahy wo bongiyan mar Raha ho ... Afsos Howa bhut is mufti ko mufti kehty
Koi baat nahin mere bhai,, Sabse zyada hume jo dukh hai ki jo har jagah har ak cheez pe ye log conditions badalte hai, ak baat yaad rakho ak jhoot ko chupane liye 100 jhoot bolna padta hai, ye mufti sahab sirf baad badalte hai jb baat khilafat pe ho rahi hai to usi mizaan pe har khalifa ko chuna gaya, lekin mufti sahab khud ko bachane ke liye ghuma ghuma kar baat karte hain,,
Bhai Jaan pori ahly sunat ulama ko ly aye Phr b Rasool se Jo ilam apny khandan ko Mila hai wo strong hota hai..as compare to muhaly walo k... Shia ulama Rasool k batye hoye ilam ko follow karty hai..chahy wo Rasool se ho ya Al e Rasool se
The topic for discussion is very good. The problem is that mufti sahab does not give a chance to maulana Sahab to speak or clarify his point efficiently. I don't think maulana Sahab wants to talk about Yazeed. All he wants to do is prove the contradiction in the appointment of Muslim caliphs who turned Islam into a political football sometimes in the hands of Banu Umayya and sometimes in the hands of Banu Abbas.
اگر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)کا بارھواں امام یا خلیفہ خود بنانے کی اجازت اور گنجائش موجود نہیں تو کسی کو پہلا امام یا خلیفہ اپنی مرضی سے کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟
نبی علیہ السلام سے کوئ روایت نہیں ھے کہ بارھویں امام مہدی ھوں گے یہ بھی قیاس ھے کیونکہ انکے دورمیں حضرت عیسی علیہ السلام کا ظہور ھوگا۔ اور جو بارہ آپ کے ہیں وہ بھی نبوت کے ۳۰۰ سال بعد آپکو پتہ چلے اس سے پہلے والے مسلمان کدھر گئے؟
@@AmjadEvan sir ap ko kesay pata k Hazrat Isa ka zahoor ho ga? Ye bhi Mohammad S.A.W.W ne bataya na? To ap ye baat to maan rhay hain? Lekin Mahdi k zahoor k inkari hain.wesay kia ap jantay hain k yahoodi bhi Imam Mahdi k zahoor pe yaqeen rakhtay hain. Aur ye bhi mantay hain k Mahdi Mohammad S.A.W.W ki beti Fatimah ki olad main se hon gay.
بہت شکریہ قبلہ مفتی فضل ہمدرد صاحب ۔ ہزاروی صاحب کے پاس میرے خیال سے کوئی جواب نہیں تھا زاہرائی صاحب کی کسی بات کا اسی وجہ سے وہ ہر بار بیچ میں ٹوک دیتے ہیں ۔
حد ہو گئیِ کے اسلام کا خلیفہ بن گیا اور رسول کے گھر والوں کو خبر تک نھی کی گئی 🥹رسول کو چھوڑ کر یہ لوگ خلافت میں لگے رہے 😢 کاش یہ سب لوگ رسول کے اس فرمان کو یاد رکھتے کے علی ان سب کا مولا ہے جن کا میں مولا ہوں
Alhamdulillah Sud shukr parwardeegar Ee Alim ❤buht maza Aya sun kr suni Molvi koi logic wali bat ni kr ra Tha jb k Shia Alim na buht strong guftugu kii 🥰Salamt rahain
Sir shia Alim is totally authentic, and uss sunni molvi ki pehlay b chitrol kar chuka hai Owais Rabbani ki podcast mai pr nae manta ye haqaeq ko jhutlata hai ayat ko jhutlata hai
Moula Ali a.s ki khilafat(divine authority by Allah) saare musalaman maan lein to inshaAllah ham sab Shia Sunni ek saath honge aur bahut achi ummat honge...
Imamat Part-2 ”صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- حالتِ رکوع میں زکات مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے دی- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ اور رسول- ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟ حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50، 51)، یعنی اللہ کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو! 9-ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)، تو حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور کی ذات تمام عالمین کے لیئے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیئے مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)- ” کسی کو جائز نہیں چاہے مدینے یا باہر کا رہنے والا ہو کہ رسول اور آپکے نفس کی مخالفت کرے۔ ۔ ۔ ‟ (سورة التّوبَة آیت-120)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نفسِ رسول ہیں کیونکہ اِن ہی کو نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کر گئے (سورة آل ِ عمراَن آیت-61)-
”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)، جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)، عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)، بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)، بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو عِلم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا وَعدہ سچ کر دکھایا یعنی سب کو بہکایا سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے- ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ السَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جو شخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ ہلاک ہو جائے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں پایا جاتا(سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہل بیت سے ہے اور جو وارثِ قُرآن ہیں مرتبِ عَلَیْہ السَّلَام پر فایز ہیں- اسی لیئے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے- ”اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)، یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- حضور نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ (وارث انجیل) آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی(وارث قران) کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا اِنکار کیا، اب جو اللہ کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!
Yeh shia alim mere fav hain.. Masha Allah bht achi daleel dete ❤ wqi beshak ahlebait he nijat ki kashti hain magar is kashti ho sitary(sahabah) ki zrurt nahi manzil tak jane ki balke un sahabah ko zrurt hai is kashti m sawar hone ki..logho ne ahlebait k muqable m hadeesein banadi magar inka fazail phr bh khtm na krske..Allah ka wada pura hoga Insha Allah ❤ Ahlebait zindbad labayik ya ahlebait alnabuwah ❤❤❤
As an Indian Sunni Muslim....I want to thanks lot to Hafiz Zahravi Shb. Whatever he given references all based on Quran or our Profet S.A.W..........and he proof Shia is a real Muslims...and on the Wright way as per our Nabi s.a.w.....
Ali a.s haq hai bro
Sunni molvi Hawa ma batain kr raha ha
Beshak Abaad rhen
یہ کوئی لوجک نہیں ہے کہ اللہ نے دلوں کو موڑا حضرت ابوبکر کی طرف اللہ نے انسان کو خود مختیار خلق کیا ہے اگر اللہ ہی ہر طرف موڑ رہا ہے تو پھر جزا و سزا کیسی
Jazak Allah
MASHA'ALLAH , very well explained by Quran and Hadees ❤
Shia Mufti sahab is on the right,he only talked from ayat E Quran ❤
ماشاءاللہ شیعہ علامہ صاحب نے بہت اچھی باتیں کی قرآن سے۔
خلیفہ اُس شخص کو ہونا چاہیے جو وجودی اعتبار سے صفاتِ خداوندی ﷻ کا مظہر ہو۔۔۔
😊Alhamdulillah Converted Shia ❤
😂😂😂😂😂
@@imeeran
NARA E NAANA ABU SUFYAN
UZZA BUT E KHUDA 🤣
Mansoor bhi khalifa sabit hua abuhanifa ka nazdeek Mansoor khalifah sabit hua Banu Abbas ka khalifa jinhoo na zulma Azeem kia itrat-e-aala-rasool ( s.a.w.a.w) par ,,,,
Salamat rahain
Me bhi converted hun or ap ko mubarikbad deta hun....
سب سے پہلے دعوت ذوالعشیرہ کے موقع پر رسولﷺ نے مولاۓ کائنات کیلیۓ فرمایا کہ یہ میرا وصی میرا خلیفہ میرا جانشین ھو گا۔
Right
Right
I was born Hindu from India. Reverted to Islam . Then, I researched as to school of thoughts of Islam, more specifically Sunni / Shia. I got confused and prayed to Allah to guide me . Allah guided me and Now I am Shia. It's a very spiritual story of mine ❤❤❤❤❤
Kse hue shia?
@@kanizzehra2818Sister Definetly unhone Research mei kitaabe padi hongi aur Dono firko ke Jaankaar se baat kiya hoga aur Riwaayat jaani hogi references ke saath tab Shiyat mei aaye honge, Bina ilm liye Convert nahi hue honge yeh brother ❤
@@luckyk5125 angrezon mein log sunni hoty chaly jaa rhy hen phr es baary mein Kia kahen gay? Agrez to zyada intelligent honty hen
Mubarak ho Bahot Bahot...
Labbaik ya Ali A.S Labbaik ya Hussain ♥️🤲
Alhamdulillah🤲🤲
اَشْهَدُ اَنْ لا اِلَهَ إِلاَّ اللّهُ , اَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً رَسُولُ اللّهِ , اَشّہَد اَنَّ امیٓرَالْمُومنیّنَ وَ اِمْامَ الْمُتّقینَ عَلیُِّ وَْلِی اللہِ وَ وَصیُّْ رَسوُلِ اللہ
Wa Khalefata ho belafasel
Masha allah..subhan allah..
Have you seen Allah the almighty
have you talked to Allah
Have you listened words by ears
momins give wrong Gawah daily..
mashah allah subhan allah
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
من کنت مولی فہذا علی مولی ہم اہلبیت کے ماننے والے ہیں ❤❤❤❤
😂😂😂😂😂
واہ واہ کیا کمال کی بحث ہے۔ صاحبان شعور سمجھ گئے ہیں کون سچے ہیں اور کون جھوٹے ہیں؟
What I notice is that Sunni always has " agar , magar " and Shia always has clear concept about their faith.
BIG YESS BOSS👍👊
😂😂only in ur dreams
Bohat barik observasjon he ap ka sara mazab agar magar shai bai
G haan...jo Waris e Quran aur Quran k mannay walay hein...wohi sahi hein....Rahber wohi hai Jo qayamat tak hidayat de, aur Sunni Mufti sb ki Rahbari, yani khilafat sirf 30 saal per ja ker ruk gai...yani 1400 saal se Deen e Islam bina kisi Haadi k he chal raha hai khair se🤔🤔
Exactly what I was thinking
بہت عمدہ مباحثہ، بات ضد پہ آ کے رک جاتی ہے اور ضد کا علاج کوئی نہیں ورنہ مکتب اہل بیت ہی حق ہے
Sunni Molana didn't even present any reference or logic..i am impressed with the gesture of Shia Molana
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین علیہ السلام ❤❤❤❤❤❤❤
Ghaar wala abhi baidaar Nahin howa baqiyon ko to choro
Insan ko bedar to huny do har Bedari kahega k Allah Madadgar
Labaik ya Hussain Labaik ya Hussain❤❤❤
ALi haq ALi haq ALi haq❤❤❤
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے نام کا منجن استعمال مت کرو ۔
حضرت حسین رضی اللہ عنہ سے الحمدللہ ہم اھلسنت والجماعت کو بےپناہ محبت ہیں ۔
لیکن تم لوگوں کیطرح خدا کادرجہ نہیں دیتے کیونکہ میرے رب کا فرمان ہیں لاتغلوا فی دینکم
قال رسول ﷺ میرے بعد میرے بارہ خلیفہ ہونگے جن میں پہلا بھی محمد ہوگا اوسط بھی محمد ہوگا آخر بھی محمد ہوگا
ماشاءاللہ، اللہ تعالٰی علامہ سجّاد علی زہرائی اور مفتی فضل ہمدرد کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین
میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں اگر ان سے متمسک رہے تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے ایک قرآن اور دوسرا اہلبیت "
Nary Haidre ya ALi❤❤❤
یہ حدیث اہل سنت کے تقریبا100 کتابوں میں موجود ہے ۔۔۔وہ بھی مستند ۔۔۔۔۔۔۔۔
True beshak slamat rhen ap sab
Ab waqt hai ky tm khumaini ki qabar khodo hum haq nawaz jhangvi ki rehmatullah aleh ki qabar khol lety hain lag pata jaye ga sacha apny sach ky sath moojood hota hai jhota gal sar ky mar chuka hota hai aor still isi process se guzar rha hota hai kia khayal hai
@@faisalsheharyarofficialافسوس ہے آپ کی ذہنیت پے
alhumdulillah so happy I became a SHIA proper religion of holy prophet Muhammad pbuh
ALLAHHUMMA BISSMIKA
ALLAHHUMMAGHFIRLI
Kaseeran kaseeran kaseera
SALLALLAHU ALA MUHAMMAD WA ALA AALLI MUHAMMAD SALLALLAHU ALEYHI WA ALA AALLIHI WASSALLAM
Kaseeran kaseeran kaseera
Subhan ALLAH
Kaseeran kaseeran kaseera
❤❤❤❤❤❤❤❤
😂😂😂😂😂😂
Brother shia is not the religion its Islam
Hats off to you mufti fazal sahib, keep it up…..
Shia Aalim is very logical, authentic and all conversation Based on facts. Ma sha Allah.
JazakumULLAH khaira.❤
😂😂😂😂😂
الحمدللہ تمام حمد اس خدا کے لیے جس نے ہمیں جاہلوں میں سے نہیں بلکہ اہلبیت علیہ السّلام ماننے والوں سے چنا😊
Proud Shia❤
Salute to Qibla Zahrai❤
@@gujjo9825 kahan sy ?
😂😂😂😂😂😂
میرا تعلق مکتب اہل حدیث سے ہے مجھے افسوس ہے بریلوی عالم اپنے موقف ثابت کرنے میں بلکل ناکام رہے جب کہ شیعہ عالم نے قرآن و حدیث سے اپنا مقدمہ عوام کی عدالت میں اچھا پیش کیا جو کہ قابل تحسین ہے
سچ تو یہ ھے کہ خلا فت چلتی چلتی یزید تک پہنچ گئ ۔اور امامت چلتی چلتی امام مہدی علیہ اسلام تک جاری ہے
Beshak Alhamdullilah 😍
😂😂😂😂
Masha Allah
🔰 *ولایتِ امیرالمومنینؐ کا انکار اللہ کی ربوبیت کا انکار ہے* 🔰
🙇🏻♂️ *رسول اللہؐ نے فرمایا:*
🔴 *ولایتِ امیرالمومنینؐ کا مُنکر دوزخ کے نچلے حصّے میں ہوگا۔*
🟢 *یاعلیؑ!! کوئی بھی اللہ کی معر حاصل نہیں کرسکتا سوائے میرےؐ اور تمھارےؐ ذریعے سے۔*
🔵 *جس نے بھی تمھاریؐ ولایت سے انکار کیا اس نے اللہ کی ربوبیت سے انکار کیا۔*
🟣 *اے علیؐ۔۔۔! (قیامت کے دِن) مخلوق کا حساب لینے والے تمؐ ہو گے.... لوگ تمھاریؐ طرف آئیں گے...*
📗کتاب سلیم بن قیس ہلالی، ترجمہ: مولانا ملک محمد شریف رسولوی، صفحہ 271
👈 *مقصر بدبخت ولایتِ امیرالمومنینؐ کا انکار کرکے مومنین سے نہیں جھگڑ رہا بلکہ اللہ کی ربوبیت کا انکار کر رہا ہے
@@Gullhazara-h6s ye kia kufar bak Raha hai sulaim halali ke mureed
اہلبیت علیہ السّلام کا بغض سوائے دوزخ آباد کرنے کے اور کچھ نہیں ❤
Me Sunni Tha But Ab Shia Hu ❤❤ Allahmdulillah ❤❤❤
Salute to zahravi sahb for such Patience while the sunni mufti was not even willing to let him speak .
Mara Salam Shia Molana pr ❤
ماشاءاللہ جیو شیعہ امام علی علیہ السلام جیو❤
شیعہ عالم کیا خوب موقف رکھتے ہیں کلیر کٹ علامہ حافظ سجاد زہرائی خدا آپکو مزید عزت سے نوازے❤
////اس ویڈیو پر مختصر تبصرہ//// : دیکھنے والے اگر باصلاحیت بھی ہیں اور منصف مزاج بھی تو ان کے لئے اس بات کو سمجھنا آسان ہے کہ اس گفتگو میں سنی عالم کے سامنے شیعہ عالم عنوان سے فرار اختیار کرتے رہے آواز کو بلند کرتے رہے اور ہر لحظہ دلائل کو ان کے مقام سے پھیر کر پیش کر تے رہے ۔لیکن سنی عالم بڑی پختگی کے ساتھ اپنی جگہ پر جم کر دلائل دیتے رہے ۔
مفتی ہمدرد کا کردار /////
اگرچہ بظاہر وہ اینکر پرسن تھے لیکن وہ اس ساری گفتگو میں نیوٹرل ہر گز نہ تھے ۔بلکہ وہ شیعہ عالم کی سہولت کاری پر اپنی فن کاری دکھاتے رہے مگر وہ کامیاب اس لئے نہ ہو سکے کہ مفتی ہزاروی نے ان کو موضوع سے ہٹنے ہی نہیں دیا ۔اگرچہ ہمدرد جی کی ساری ہمدردی شیعہ عالم کے ساتھ تھیں۔
((((/////اس گفتگو کا نتیجہ /////)))))
اگر چہ مفتی ہزاروی زور دیتے رہے کہ اس بحث کا نتیجہ کیا نکلا لیکن وہ اس بات کو گول کرگئے ۔شیعہ عالم خلافت کی شرائط نہ بتا سکے جبکہ سنی عالم نے پہلے ہی بیان کردیں تھیں اور شیعہ کی شروط خلافت بھی مفتی ہزاروی نے بیان کیں جس کی تردید شیعہ عالم نے نہیں کی اس طرح آج کی اس گفتگو میں میدان سنی سکالر نے مار لیا ۔
زھرای کا ذھر نظر ارھاھے شکل دیکھو۔
@@ezpzmvp6382Bukhari KO mante ho Quran KO nh ?? Nabi saw ne Quran or Ahlbet Ki itebaa ka Kaha h
@@AkeelAhmad-r9w اور قران کو مانتے نہیں ہو اور حدیث کو مانتے ہو اللہ نے قران میں فرمایا ہے اصحاب کن اولون انصار المہاجر ابتاع
شیعوں کے نزدیک خلیفہ رسول یا امام کے لیے صرف ایک شرط ہے کہ وہ منسوس من اللہ ہو نا چاہیے
جو اللہ کا نمائندہ ہوگا اسکا معصوم ہونا لازمی ہے
احسنت ۔ پوڈکاسٹ دیکھنے کے دوران میرا فوکَس بھی صرف اسی ایک شرط پہ تھا ۔
Agr imamat manosoos illah ha fr keo Imam Hassan nay yazeed kay hawalay ki
@@jahangirilyas4332
IMAMAT HAWALE NAHI KEY ,,, SULEH KEY THEY ,,,
SULEH MOHAMMED SAWS NEY BHI KEY THEY
JISE SULEH OHDABYA SE JAANA JAATA HAI
@@zaiditiger-ju4weحضور علیہ السلام نے جب مکہ سے مدینہ ہجرت کی اور اس کے بعد جو ہے کافروں سے مکہ والوں سے صلح کی تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ حضور علیہ السلام نے اصول کے اندر مدینہ کے اوپر ان کو مکہ والوں کو حکومت دے دی تھی
@@jahangirilyas4332 bhie pehley ap khalifa or hukumran ka fark smjhlo
اہل بیت کو سفینہ نوح کہا رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
جبکہ ستاروں والی حدیث گھڑی گئی
پھر بھی فٹ نہیں آتی کہ کشتیاں ستاروں کو دیکھ کر سمت کا تعین کرتی تھیں۔۔۔۔۔سفینہ نوح ستاروں کے حساب سے نہیں چلی تھی مسلسل بارش تھی
کھوتے کیا جانیں کہ عقل کیا ہوتی ہے
نماز میں درود محمد وآل محمد پر پڑھنے سے نماز کامل ہوتی ہے ۔
یا اللہ تیرا شکر ہے کہ ہمیں شیعان علی علیہ السلام میں کرار دیا۔۔۔ الحمدللہ
😂😂😂😂
😂😂😂😂😂
Alhamdulillah I am shia
😂😂😂😂
اللہ پاک تیرا شکر ہیں آپ نے ہمیں ماانا علیہ واصحابی ۔۔
میں سے بنادیا
یعنی اھلسنت والجماعت سے
Mai pehlw shia tha is debate ko dekh ke mai Kattar Shia ban gaya hoon ..... Allahmdullilah ❤
@@TheAdiltube hahaha good
insaan kab banoge😂😂
ماشاءاللہ مفتی فضل ہمدرد صاحب ایسے پروگرام کی ضرورت ہے
کیا کہنے شیعہ عالم کی
آیات کی برسات برسا دی اُن کے سامنے جو حسبنا کتاب اللہ کا دعویٰ رکھنے والے ہیں
@@parvaizali1077 Mola Zuljinah aap Kee toufiqat main izafa farmaey
بلکل یہ سلسلہ جاری رہنا چاہۓ۔ میرا بھی مفتی فضل ہمدرد صاحب سے مدبانہ گزارش ہے
Mashallah proud to be a Shia leader allama Sajjad Ali zahrai r.a
🤣🤣😂😂😂😂
Mola Ali is far far better than Abu bakar in all sort of knowledges ❤
Allah ki kitab, Nabi k faramin or 12 imam s sabit kren
@@tanzilsaith3476 BAAB E MADINA TUL ILM. the final stamp.
Comparison nahi bnta..... haq aur batal ka kya comparison..
You and me not are the person you point out who the better because Hazrat Abu Bakr Sidiqq is selected Khalifa in the life of Huzur Mohummad (SAW)
@@AliImran-gv3ggAaye haaye kya baat! ❤
Wow thank you all the Quran verses referencing and proving Imam Ali AS the the first Khalifa ❤
اللّٰہ اکبر
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُم🤲🍁🇦🇪
MasaAllah. Shia Alim has more knowledge than sunni Alim. He has solid aruments.
Ma sha ALLAH
Mashallah ❤️
Great discussion by Allama Sajjad Abbas😊☺️
شیعہ مولوی کے دلائل قابل قبول ہیں۔ قرآن پاک کی رو سے شیعہ مولوی نے یہ مناظرہ جیت لیا۔
اچھا جوک
Manazera bhi jeeta aur 3 k chahne walon ko mirchi laga di
fazal sahib programe k akhri hissay may tu ap khud ya tu one sided hu gaee hu ,,, ya phir ap ye haqiqat jan chkay hu k sunni molvi ka muqabka shia k bas ki baat nahi ic liye khud behas may par gae hu,,, programe may side na liya karo,,, shia alin ko surf tea chaee k liye bolaya tha ,, shia ko bolnay detay,,,
fazal sahib sunni se apne sakht sawal kiyr lakin mashaAllah sunni baray sobar haq jawab diye,,, apko shia se bhi ic tarah sakht sawal kartay tu ap one sided na dikhtay,,,
bahar haal apka jokaow tu wazih hay
Dill bahlane ko khyal acha 😅
خلیفہ اللہ کا مظہر ہونا چاہیے وہ ١٢ میں پایا جاتا ہے
Mufti fazal hamdard bhai main shia hn syed hn .mujh ap ke musqurahat bht achi lagty hei . mashallah maola ap ko slamt rakhay ❤
I am sunni barelvi but here only for Sajjad sb❤
Ali a.s haq hai.jazakallah zehrai sahab...from india up
Shia is a clear and straightforward religion
😂😂😂😂
@@imeeran 🤣🤣🤣🤣🤣
@@zaiditiger-ju4we kion moor takhadil ho gaee mola Zuljinah ke sath 🤣🤣😂😂
@@imeeran
NARA E MAAVIA
UZZA BUT E KHUDA KEY SAATH 🤣🤣
@@zaiditiger-ju4we majoosi geedar 😂😂🤣
Allama Hafiz Sajad Zahrai shb MashaALLAH kya khoob numaindgi ki aap ne quran quran pukarny walon k samny her baat quran sy paish ki hai.KHUDA 14 Masumeen as k sdqy aap ki tofiqat e khair men izafa farmaey.
Mashallah Molana Sajjad Zahrai sahb boht behtreen byan Kya hai
Wese lagta hai AJ hi Sara Quran sunayengey ap 😊
HAFIZ SAJJAD ZEHRAI very talented MashaAllah Allah SWT bless him n evn Mufti Hamdard Sahab following up frm Dar-es-salaam Tanzania
Habari
الحمدللہ ہلدی جعلنا منل متمسکینا بی ولایتی امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام
Mufti Fazal Hamdard is now a Shia mashallah! alhamdulillah. look how he is siding and resonating with the Shia beliefs. Indeed it is Allah who puts light of guidance in the hearts!! 💚
Ma sha ALLAH
He is real sunni
Salam Mufti Fazal bhai, we want to see more debates like this... jazakAllah
سبحان اللہ میں کمنٹ دینے آیا تھا لیکن بہت سے میرے بھائیوں نے میرے دل کی باتیں لکھ دیں ہیں ۔ میں صرف ایک ہی بات کہوں گا کہ بات حدیثِ ثقلین پہ آ کر ختم ہو جاتی ہے الحمداللہ ❤
Shia alim has more knowledge suppoerted by solid arguments
Shia alim ko jahan dekha hai hamesha 🥰 saaf or haq baat kehte dekha hai dil bhi mutmain hota hai ❤beshak ali haq ali sach hai ❤allah pak hamesha ehle.bait ki mohabbat dil mai rakhe ❤or ashiq.e.ali bana k rakhe
Bilkool sahi
Baat aisee karte he dil mootmaeen hojata he
Ahle sunnat baat ghumate he
Me ahle sunnat hokar ye bolrha hoon
@@muhammadshahrukhansari6945Mai khud sunni fiqha se hun mager Mai ab shiyan.e.ali hun or ehlabaith Afzal Hain sub sahaba se ❤ bibi Fatima sachii Hain ❤
Proud to be a shia of Mola Ali A.S
Masha Allah
Haq Ahlbait key sath hain aur ahlbait haq key sath hain
JazakAllah khair
JazakAllah khair Mufti Hamdard sahib
Mola ap ko salamat rakhe
Ma sha ALLAH
Proud to be a Shia ..❤ converted from sunni sect
Salamat rahien ta qyamat rahien
@@ali-oo7vn ap bh ❤️
😂😂😂
بھائی حقائق کھلینگے آہستہ آہستہ ۔۔۔۔
@@imeeran تیری جلی نا 😂🔥
Sunni molvi pata nahi kin hawaon main urh raha tha...haq wazeh hai bilkul..Agha Sajjad ny qamal kardia❤❤❤❤
ہمیں فخر ہے کہ ہم بندے اللہ کے ہیں
امتی مصطفٰی کے ہیں
شیعہ علی کے ہیں
اعزاز دار حسین کے ہیں
منتظر امام زمانہ کے ہیں
مذہب جعفری ہیں
الحمداللہ ہم شیعہ علی کے ہیں ❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
الحمدللہ ❣️
کیا کہنے شیعہ عالم کی
آیات کی برسات برسا دی اُن کے سامنے جو حسبنا کتاب اللہ کا دعویٰ رکھنے والے ہیں
میں سنی ہوتے ہوئے تمام فقہ کے علماء کو سنتا ہوں،
تقریباً 4سال سے ریسرچ کررہا ہوں، اب جا کے اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ فقہ جعفری سچے ہیں، باقی ہر فقہ میں بہت گڑ بڑ ہے،،،، ،
بی بی فاطمہ ع اپکو اجر دیں
Hamdard bhai please aap ye sunni maulana ko nhi bulaya kare....
Please inke paas thoda b ilm nhi hai aur na hi baat karne ki tameez...
Wahi... jab apni baato me phas jare hai to baki dono aalimo se insulting way me bat karre hai or logic 0 hai ye sunni aalim ka
😂😂😂😂😂😂😂😂
Love from INDIA MUFTI FAZAL SAHAB❤
Bade khuda Bade Nabi
Sabse Bada Ali Ali
Allah , Allah k rasool, aur rasool ka banaye hue Hadi.. your statement is contradictory.
@@syedzafarali-tw8zv where is the contradiction?
Hafiz Sajjad Shab has great arguments.
Allama Sajjad Zahiri sahab 💚💚💚💚 bhut khoob
Mufti Fazal Hamdard aapka bhut Shukria jo is ilmi mubahisey ka iniqad kia
ماشاءاللہ مفتی ھم درد صاحب ایک عام آدمی جس کو واقعی یہ سمجھنا ھے یا جاننا ھے کہ وہ صحیح عقیدہ پر ھے یا نہیں یہ تقابل گفتگو اسکے لئے بہت ہی مددگار ھے۔ اس انداز سے باقاعدگی سے پروگرام کیۓ جانے چاہیں،۔ الله یقیننا نیک نیتی سے کیۓ جانیوالے علمی پروگراموں کی جزاء دیگا۔ آمین!
Zahrayee sahab aj dil jeet liya ap na❤❤❤
میں سنیت پر لاعنت بھیجتا ہوں اب، میری سمجھ میں بخوبی یہ بات آشکار ہو گئی ہے کہ سنیت جو ہم لوگوں نے اپنائی ہوئی ہے یہ سراسر گمراہی کے سوا کچھ نہیں
True
Salamat rahien ta qyamat rahien
Asa nhi ha ap ak suni hokar b ahlebat sa fayeda utha sakata ha
Ahlyebait Rasool ke ghar waly or SaHaBa rasool ke Dar waly tu kon howa Afzal ALi ya Abu bakkar .. Khud faisla karen Nary Haidre Ya ALi
اسطرح کہنا آپکی غلطی ہے۔ باقی رہا جو فرقہ صحیح سمجھا اس کو اپنا سکتے ہو۔اپنانا بھی چاہۓ
Hafiz zehravi aur mufti fazal humdard khuda aapki toufeeqat main izafa farmaye 🤲
Shia scholar has more knowledge, his all conversation has all quran references, but sunni allama giving rawayaat hai
Is debate se ye sabit hota hai ki shia mazhab ka pura usool quran par mabni hai.
Bilkul asa hona b chahiya
@@mohammadjawad6744 very funny🤣🤣🤣🤣
@@MalikNouman-yi6fu a wise person give reason for his words
Am converted to shia religion n literally its pious n beautiful
خلافت کوئی نظام نہیں صرف ایک منصب کا نام ہے اللّٰہ کا نظام صرف امامت ہے
Ye kahan likha hai
Beshak
@@ridafatima5011 mola Zuljinah khush rakhy
@@imeeran تم کون سا قرآن کو مانتے ہو.....
@@imeeran افلا بھی تمہیں خوش رکھے 😂
Zahrai sahab maula salamat rakhay aap ko haq ada kar diya
Mai ek sunni fiqa sy belong krta Hun per bhut dukh howa sunni mufti ko sunty howy itna dukh Howa just bt krne ate or agly bndy ko bolny b ni dy Raha or khud shiaa alim ky sawalon ka jawab b ni dy rha ... Humdrard sb sy request ha Suni ky kese aisy Alim ko bulayn jisy bt krne ate ho or agly Alim ke bt sunny or usy jawab dyny ka Illam ho pls.... Wasy kamal ky insan hain ye shia log kitny skon sy agly bndy ke bt sunty hain chahy wo bongiyan mar Raha ho ... Afsos Howa bhut is mufti ko mufti kehty
Koi baat nahin mere bhai,,
Sabse zyada hume jo dukh hai ki jo har jagah har ak cheez pe ye log conditions badalte hai, ak baat yaad rakho ak jhoot ko chupane liye 100 jhoot bolna padta hai, ye mufti sahab sirf baad badalte hai jb baat khilafat pe ho rahi hai to usi mizaan pe har khalifa ko chuna gaya, lekin mufti sahab khud ko bachane ke liye ghuma ghuma kar baat karte hain,,
Apne haq bat ki molvi ko dekh kr bhtt dukh howa
Wo sub try kar chunky Hain bahi .
Bhai Jaan pori ahly sunat ulama ko ly aye Phr b Rasool se Jo ilam apny khandan ko Mila hai wo strong hota hai..as compare to muhaly walo k... Shia ulama Rasool k batye hoye ilam ko follow karty hai..chahy wo Rasool se ho ya Al e Rasool se
Phr AP khod batye Rasool k muqably mei Jo b ilam laya jaye kaam hoga
Result :
Hundreds of ayat from Allama Zahrai
And no answer from Mufti Hazarvi
Alhumdulillah proud to be Shia now, converted from sunni sect.
MashAllah bro 🥰
The topic for discussion is very good. The problem is that mufti sahab does not give a chance to maulana Sahab to speak or clarify his point efficiently.
I don't think maulana Sahab wants to talk about Yazeed. All he wants to do is prove the contradiction in the appointment of Muslim caliphs who turned Islam into a political football sometimes in the hands of Banu Umayya and sometimes in the hands of Banu Abbas.
آہستہ آہستہ عوام الناس کو یہ بات واضع ہورہی ہے کے خلافت والی آیت میں اہل سنت زبردستی کھینچ تان کر خلافت ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہے
Mashallah maulana Sajjad ali sahab behtreen jazakallah
مزہ آگیا جیو مفتی فضل ہمدرد اور علامہ سجاد علی صاحب
Jhoot ki kabi Jeet nahi hoti hamesha such ki jeet hoti hai
Mashallah I proud to be shia ❤
From India ❤
Hafiz zahrai sb established his opinion logically.
Shia mein Imam ki pehly shart mansoob min ALLAh hai aur dosri shart masoom hona hai ,
Very informative.. worth watching👍🏽
اگر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)کا بارھواں امام یا خلیفہ خود بنانے کی اجازت اور گنجائش موجود نہیں تو کسی کو پہلا امام یا خلیفہ اپنی مرضی سے کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟
نبی علیہ السلام سے کوئ روایت نہیں ھے کہ بارھویں امام مہدی ھوں گے یہ بھی قیاس ھے کیونکہ انکے دورمیں حضرت عیسی علیہ السلام کا ظہور ھوگا۔
اور جو بارہ آپ کے ہیں وہ بھی نبوت کے ۳۰۰ سال بعد آپکو پتہ چلے اس سے پہلے والے مسلمان کدھر گئے؟
معذرت کے ساتھ اپکا سنی مسلک پورا کا پورا قیاس پے مبنی ہے بھیا
@@AmjadEvanpehly Khalifa ki to kahin rawiyat ni abu bakar pehla khilafa hai
@@AmjadEvan sir ap ko kesay pata k Hazrat Isa ka zahoor ho ga? Ye bhi Mohammad S.A.W.W ne bataya na? To ap ye baat to maan rhay hain? Lekin Mahdi k zahoor k inkari hain.wesay kia ap jantay hain k yahoodi bhi Imam Mahdi k zahoor pe yaqeen rakhtay hain. Aur ye bhi mantay hain k Mahdi Mohammad S.A.W.W ki beti Fatimah ki olad main se hon gay.
@@AmjadEvan siha e sitta, mustadrak, sab jhutla Deen? Wah. Kia baat Hai.
Aaj Mai shiya ho gaya
😂😂😂😂
Bahi shia sunni chor do hama sacha musulman bana chahiya aur sacha alum hama ahlebat he da skata ha
@@randambabuBhai shia sahi path follow krhy
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے میرے بھائی
ALi haq ALi haq ALi haq Nary Haidre ya ALi❤❤❤❤❤
بہت شکریہ قبلہ مفتی فضل ہمدرد صاحب ۔
ہزاروی صاحب کے پاس میرے خیال سے کوئی جواب نہیں تھا زاہرائی صاحب کی کسی بات کا اسی وجہ سے وہ ہر بار بیچ میں ٹوک دیتے ہیں ۔
Khudaya aaj b ahlibayat (as ) ki dushamni is hadd tak hai,
Proud to be a shia,
مفتی ہمدرد صاحب آج شعیہ مفتی صاحب نے دل خوش کر دیا ہماری آنکھیں کھول دیں بہت شکریہ آپکا
Shia allama has logic
حد ہو گئیِ کے اسلام کا خلیفہ بن گیا اور رسول کے گھر والوں کو خبر تک نھی کی گئی 🥹رسول کو چھوڑ کر یہ لوگ خلافت میں لگے رہے 😢 کاش یہ سب لوگ رسول کے اس فرمان کو یاد رکھتے کے علی ان سب کا مولا ہے جن کا میں مولا ہوں
خداجسے جسے چاہتاہے ہے ہدایت دیتا ہے جسے چاہتاہے گمراہی میں چھوڑ دیتاہے ۔
Tu isme insaan ki Kya ghalti ya uski Kya Fazeelat jab subkuch Khuda kerta hai?
Proud to be shia ❤❤❤
Allah tamam musalmaan ko hidayat de
ہیں ناز ہم ہیں شیعہ ❤❤❤❤
فخر ہیں ہمیں ہم اھلسنت والجماعت سے ہیں
Proud to be a Shianeali❤
Alhamdulillah Sud shukr parwardeegar Ee Alim ❤buht maza Aya sun kr suni Molvi koi logic wali bat ni kr ra Tha jb k Shia Alim na buht strong guftugu kii 🥰Salamt rahain
Sir shia Alim is totally authentic, and uss sunni molvi ki pehlay b chitrol kar chuka hai Owais Rabbani ki podcast mai pr nae manta ye haqaeq ko jhutlata hai ayat ko jhutlata hai
True
Only Ahlebait are our Prophet true successor
Yes , Shiaa Alim is very competent.
@@Izhaantheexplorer stay blessed
Mashaallah
Moula Ali a.s ki khilafat(divine authority by Allah) saare musalaman maan lein to inshaAllah ham sab Shia Sunni ek saath honge aur bahut achi ummat honge...
Imamat Part-2
”صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- حالتِ رکوع میں زکات مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے دی- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ اور رسول-
”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟ حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50، 51)، یعنی اللہ کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو!
9-ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)، تو حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور کی ذات تمام عالمین کے لیئے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیئے مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)- ” کسی کو جائز نہیں چاہے مدینے یا باہر کا رہنے والا ہو کہ رسول اور آپکے نفس کی مخالفت کرے۔ ۔ ۔ ‟ (سورة التّوبَة آیت-120)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نفسِ رسول ہیں کیونکہ اِن ہی کو نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کر گئے (سورة آل ِ عمراَن آیت-61)-
”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)، جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)، عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)، بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)، بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو عِلم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا وَعدہ سچ کر دکھایا یعنی سب کو بہکایا سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے-
”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ السَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جو شخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ ہلاک ہو جائے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)-
ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں پایا جاتا(سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہل بیت سے ہے اور جو وارثِ قُرآن ہیں مرتبِ عَلَیْہ السَّلَام پر فایز ہیں- اسی لیئے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے-
”اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)، یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- حضور نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ (وارث انجیل) آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی(وارث قران) کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا اِنکار کیا، اب جو اللہ کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!
Yeh shia alim mere fav hain.. Masha Allah bht achi daleel dete ❤ wqi beshak ahlebait he nijat ki kashti hain magar is kashti ho sitary(sahabah) ki zrurt nahi manzil tak jane ki balke un sahabah ko zrurt hai is kashti m sawar hone ki..logho ne ahlebait k muqable m hadeesein banadi magar inka fazail phr bh khtm na krske..Allah ka wada pura hoga Insha Allah ❤ Ahlebait zindbad labayik ya ahlebait alnabuwah ❤❤❤