Durood e Ibrahimi Ki Fazilat o Barkaat - Durood Sharif Ka Wazifa - Allama Waseem Saif
HTML-код
- Опубликовано: 12 фев 2023
- Durood e Ibrahimi Ki Fazilat o Barkaat
#daroodeibrahimi #daroodibrahimi #wazifa #ubqari #hakeemtariqmehmood #tasbeehkhana #ubqarilivespeechfromtaasbeehkhana #daroodsharif #daroodpak #hakeem #mohammad #hazrat #wazaif #tariq # #sheikh #majzoobi #mahmood #chughtai #ul #sheikhulwazaif #daroodsharifkifazilat
الھم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید الھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید الھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
Ameen 💓
اللّٰہُمَ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ اللّٰہُمَ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّد ٍوَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَابَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ
جزاک اللہ
Good luck and I hope that I
@@miagroup2233😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
Lkw se
ruclips.net/video/j1sfP-Ft4xM/видео.htmlsi=l7jfzcIWik3Gs3_V
میں نے 2024 میں ایک ارب درود ابراحیم کا ارادہ کر لیا ہے انشااللہ
الحمد للہ
اللہ پاک نے مجھے روز 313 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی توفیق عطا کی ہوئی ہے۔۔اللہ پاک اس میں اضافہ فرمائے آمین
ثم آمین
Assalam o alaikum baji ap pls dua kijiyaga Shahana ka nikaj waseem ho jaye pls baji
@@shahanakhan4793 ameeen summma ameeen Allah humma ameeen
آپ کو درود پاک پڑھتے کتنا عرصہ ہوگیا اور آپ کو کوٸی نظارہ وغیرہ ہوا؟
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین
Beshak Durud Pak ka Wazifa Dunya ki Sabse Bari Nemat Hai SubhanAllah Alhamdulillah 💕💕💕💕💕
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید۔
یا اللہ مجھے بھی درود ابراہیمی پڑھنے کی توفیق عطا فرما امین
درودِ ابراہیمی کی فضیلت و براکات
اگر درود ابراہیمی کی برکات سارا دن بھی لکھتے رہیں تو بھی ختم نہ ہوں گی یہ درود شریف ہر تالے کی چابی ہے اس کا پاپندی سے کثرت کے ساتھ ورد کرنے والوں پر اللہ تعالیٰ کے ایسے کرم ہوتے ہیں کہ دنیا حیران رہ جاتی ہے جادو، جنات کو دفع کرنے گندے اثرات کو ختم کرنے بیماریوں پریشانیوں سے نجات پانے اور اللہ پاک سے کوئی بھی جائز حاجات منوانے کے لیئے اس درود شریف کا پڑھنا بہت ہی فائدے مند ہے جس کسی کی کوئ بھی جائز حاجت ہو اس حاجت کی نیت سے درود ابراہیمی پڑھنا شروع کردے ان شاء اللہ، اللہ کے فضل و کرم سے حاجتیں پوری ہوں گی بیماریوں پریشانیوں سے نجات ملے گی زندگی میں سکون ہی سکون ہو گا اور سب سے بڑی بات اللہ پاک بار بار اپنے گھر حرم پاک میں حاضری نصیب فرمائیں گے بار بار حج و عمرے کی سعادت نصیب ہوگی اگر کوئی بھی بہن بھائی یہ پڑھے تو سچے دل سے اچھی نیت کے ساتھ جائز حاجات کے لیئے آج ہی درود ابراہیمی کا ورد شروع کردے ان شاء اللہ اسکے سارے معاملات ٹھیک ہونے لگیں گے جو لوگ کہتے ہیں ورد وظائف سے اثر نہیں ہوتا میں کہتی ہوں ہوتا ہے اگر انسان اچھی نیت اور خلوص دل سے عمل کرے تو سارے مسائل حل ہوتے ہیں بس نیت اچھی ہونا اور حاجت جائز ہونا شرط ہے
درودِ ابراہیمی نماز کے باہر پڑھنے کی بھی عادت بناؤ ، یہ وہ درودِ پاک ہے جو صاحبِ درود کی زبانِ اقدس سے نکلا ہے ۔
امام احمد رضا رحمہ اللہ کہتے ہیں:
سب درودوں سے افضل درود وہ ہے ، جو سب اعمال سے افضل یعنی: " نماز " میں مقرر کیا گیا ہے ۔
حضرت ابراہیم علیہ السّلام کے خاندان کا یہ بیش بہا تحفہ جو امّتِ محمدیہ کے حق میں پیش کیا گیا۔ اس کے بدلے میں اُمّتِ محمّدی کو یہ حکم دیا گیا کہ خاندانِ ابراہیمی کے حق میں پانچوں نمازوں میں دعا کیا کرو۔ اور اس دعا کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درود ابراہیمی کی صورت میں بوضاحت بیان فرمایا۔ اس درود پاک سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خاندانِ ابراہیم۴ سے محبّت کا اظہار ہوتا ہے۔ اور اسی محبت کی بنا پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ایک بیٹے کا نام ابراہیم رکھا۔ اس کے علاوہ شبِ معراج میں حضرت ابراہیم علیہ السّلام نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا تھا کہ اپنی اُمت کو میرا سلام کہہ دیجیئے گا اس سلام کے جواب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے درود ابراہیمی میں ان پر سلام پیش کیا۔
یہ درود تمام درود کے صیغوں سے افضل ہے کیونکہ اس درود کے الفاظ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے فرمودہ ہیں۔
✨ اس لیے اس درود پاک کو نماز کے علاوہ کثرت سے پڑھنا دینی و دنیاوی فیوض و برکات حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہےاور اللہ کی رحمت و خوشنودی حاصل ہوتی ہے۔
✨ دنیا کے تمام کاموں میں آسانی پیدا ہوتی ہے۔
✨ اور قدم قدم پر اللہ کی مدد شامل حال رہتی ہے۔
✨ حاجات پوری ہو جاتی ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت واجب ہو جاتی ہے۔
✨رزق کی تنگی دور ہو جاتی ہے۔ مال و اسباب میں برکت پیدا ہوتی ہے۔
✨خاتمہ بالایمان ہوتا ہے۔
✨اس کے علاوہ آخرت کی زندگی سے متعلقہ تمام منازل آسان ہو جاتی ہیں۔
✨اور اس درود پاک کو معمول سے پڑھنے والا جنت میں جائے گا۔
✨درود پاک پڑھنے والے کو نہ قبر میں مٹی کھاتی ہے نہ کیڑے مکوڑے۔
✨ درود پاک جنت کا راستہ ہے۔
✨ درود پاک کثرت سے پڑھنے والا مستجاب الدّعوات ہو جاتا ہے۔ یعنی اس کی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔
✨ درود پاک کثرت سے پڑھنے والے کے گناہ معاف ہوتے ہیں اور درجات بلند ہوتے ہیں۔
✨ درود پاک دونوں جہانوں میں کامیابی کی کنجی ہے۔۔
JazakALLAH khair sis❤
JazakAllah sis ❤
Alhamdulilah ALLAH PAAK ny mjy darood PAAK pharny walo m sy pyda kia ALLAH PAAK Meri Khali jholi bar dy mjy ulaad dy dy ❤❤❤
❤❤
Ma Sha Allah
الہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔الہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 🌹
اللهم 🌷
Aj se pehly itne strong aur authentic dalael k sath kisi ne durood ki ahmiat bayan nhi ki::jazakAllah
Kiaa apne sabki dalil suni h,
صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد و آلہ و اصحابہ و بارک وسلم 💞💖💞 سبحان اللہ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Mashallah
صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهِ وَاَصْــحَابِهِ وَسَــلِّمْ ❤
صَلَّى اللَّهُ عَلَى حَبِيبِهِ مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَسَلَّمْ❤
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
Mai din bhar chalte firte ye darud ibrahim tilawat karti raheti hu....😊
Maa Sha Allah, need to talk to you
Mashallah ❤❤❤❤
APko Kia faida hua
MashaAllah.daily kitni dafa????
Dua Karen MN bhi aisy parhun❤
Darood me pehle parta tha beach me chor dia ab aaj se phir shuro kar raha hon inshAllah❤
Beshaq durood ka samar sarkaar مُحَمَّد ﷺ khud ap hain ❤
🌹🌹🌹
*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ...*.
❣️
❤
❤
Allah Pak Hame marte dam Tak Durud Pak Parhne Ki Taufiq Ata Farmaye Aamin summa Aamin 💕💕💕💕💕
Sallallahu Ala MUHAMMAD ......Sallallahu Alaihi Wasallam
Subhan Allah👍👍👍👍 ma sha Allah
Sallallaho Alehe Wa Alehi Wassallam ❤️💖💖💖💖💖💕
Sallallahu Alaihi WaAalihi Wasallam 💕💕💕💕💕
للهم صل وسلم وبارك على سيدناﷺ🌙ونبيناﷺ🌙وحبيبنا ﷺ🌙 وقائدنا ﷺ🌙 وشفيعناﷺ🌙وقرة عيونناﷺ🌙رسول اللهﷺ 🌙محمدﷺ🌙النبي ﷺ🌙الأمي ﷺ الطيب ﷺ🌙الطاهرﷺ 🌙الزكي ﷺ🌙وعلى آله ﷺ وصحبهﷺ اجمعينﷺ🌙عدد خلقكﷺ🌹ورضاءنفسكﷺ🌙وزنة عرشكﷺ🌙 ومداد كلماتكﷺ🌙كلما ذكرك الذاكرونﷺ🌙 وغفل عن ذكرك الغافلون 🌙
اللهم 💖
Allah pak hame marte dam tak durud pak parhne ki taufik Ata farmaye Ameen summa Ameen ❤❤❤❤❤❤
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد💐💐💐💐💐💐
MashaAllah..kya baat hai darood e pak ki..Subhan Allah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
I lov this drood sharif❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah subah allh ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 masha allah
Subhan Allah. Masha Allah
Subhanallah subhanallah subhanallah 🌹🌹❤️
Ma Sha Allah
♥♥♥♥♥
Ma. Sha. Allah
Allahu Akbar❤Alhamdulillah❤Sallallahu Ala Muhammad❤Sallallahu Alaihi Wa Aalihi Wasallam❤
MashaAllah Subhan Allah
Masha Allah ❤️ Subhan Allah
Beshak SubhanAllah Alhamdulillah 💕💕💕💕💕
Mashaallah ❣
mashAllah subhan Allah 🥰🤲
Ameen jazak Allah khair
Mera noor e mustfa. .....💞💞💞💞💞💞
Me rozana isha ki nmaz k bad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم parhti hu
ALLAH - HO - AKBER 🌺🌺
Allah Kareem Hume darud e Ibrahimi padhne ki taufiq aata farmaye ❤ ameen summa ameen 🤲🤲
اللہ تعالیٰ مجھے بھی درود شریف پڑھنے والے میں شامل فرما آمین ثمہ آمین
Mashaallha subhanallah 👍
Mashallah buhat ala ❤
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم❤
SubhanAllah❤
Subhanallah ❤️ الحمدللہ
Allah Ap per Rahmaten naazil farmaaye Aameen 😊
Allah pak berkat fermay❤️
Allah humma sallay ala Mohammed in wala Ali Mohammed Kama sallita ala ebrahima wala Ali ebrahima innaka hamidun masjid allahumma Barik ala Mohammedin wala Ali Mohammed Kama barakta Allah ebrahima wala Ali ebrahima innaka hamidun masjid
Subhan allah ❤❤❤
❤ subhan allah ❤
ماشاء اللہ
Allah hoo Allah hoo
JazakAllah۔۔
Sallallahu alaihi wasallam
Mashallah
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم youtube.com/@duroodshirf
Sallallahu Alaihi WaAalihi Wasallam ❤❤❤❤❤
SubhanAllah Hazzart Muhammad S A W ❤❤❤❤❤❤
write complete "Sallallaahu alaihi wasallam" and not SAW
Ameen sumameen jizak Allah
صلی اللہ علی محمد
Allah Allah Allah Allah Allah
Subhanallah
اہلسنت والجماعت زندہ باد
Aameen 🤲 summa aameen 🤲
Aameen
SUBHAN ALLAH ❤
Subhan Allah inshallah Ameen suma Ameen
درود شریف پرھ لیجئے
صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم❣️
Ma sha Allah Subhan Allah
Jazakallah 🌹
Masha allah Subhan allah❤❤❤❤🎉
Subhan Allah Beshak Ameen Summa Ameen
Allah hu akbar ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
JazakAllah
Allah humma sallay alla m❤hammad
AAMEEN 💓💓💖💖💖💖💖💖💖
JAZZAK ' ALLAH "🌺🌺
Subhanallah ❤❤❤
Ameen ya Allahu
Subhan Allah ❤❤
MASHA ALLAH...
Subhanallah. Mashallah
Mashallah subhan Allah
ماشاۂ اللّٰہ
Beshek❤❤❤❤❤
Subhaan Allah,
❤ ameen summa ameen ❤
Mashallah sobkhnallah
صلى علیہ وسلم،
Ameen sum Ameen
مفتی صاحب
میں روزانہ 10،000 بار صلی الله عليه وآلہ وسلم پڑھتی ہوں۔۔کیا یہ ٹھیک ہے؟؟پلیز لازمی بتائیں
جی بہت اچھا ھے ماشاءاللہ
ٹھیک ارو صیح ہے ❤❤
100 mrtaba subha 100 mrtaba sham
drord e ibrahimi prh lia kren
our baqi sara din beshak yeh mukhtasar prhti raha kren
صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابِ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
From Kashmir
Assault wassalamu alykum ya rsulahlha
Subhan Allah mere gunah maaf ho or mere sohar mujko lene AA jaye
Allah paak apke sohar ke dil me apke liye reham de ameen
PEACE BE UPON HIM.
Ameen
Sallahu alyhy wasalam salatul
👍🏻
Sirf ye durud paak pad sakte hai? (Sallallahu alaihi wasallam) iski kasrat kar sakte hai?