اگر ڈی اے پی پہلے نہیں ڈالی اب اگاؤ ھو گیا ھے اب اک بوری نائیٹرو ایک بوری گورا اور 10 کلو سالوبل پوٹاش اک ساتھ ڈال دیں اور اس میں بوران اک کلو بھی ڈالنی ھے اگاؤ کے 15 دن بعد تو کیسا ھے ابھی اگاؤ کو اک ہفتہ ھوا ھے اک ہفتہ بعد سب چیزیں فرٹی گیٹ کرنی ھیں تو اس میں کوئی کمی بیشی کریں تو کیسے کریں بس یہ بتا دیں شکریہ
اسلام علیکم سر ہمارا علاقہ کہروڑپکا ھے موسم تو ابھی ٹھنڈا ھے لیکن 7س8 دن بعد ٹمپریچر زیادہ بتارہے ہیں کیا ایک دو دن میں لگادیں کافی بارش بھی ھوئی ھے اور زمین دتر حالت میں ھے ؟ اسے پانی لگاکر چوپا لگانا چاہتے ہیں لگادیں ؟
@@maqsoodahmad455 مجھے تو ٹرائی پولی ملی تھی ءیہاں ٹبہ سلطان پور سے اس میں تین زہر ھیں مجھے تو لگتا ھے کے اچھی دوا ھے کیونکہ میں نے دو ماہ پہلے جو لگائی تھی دھنیاں ابھی سیل کر دی ھیں اس سے اچھا آگاؤ ھواا ھے اس سے اچھی بھی ھونگی باقی عاشق صاحب بہتر بتا سکتے ھیں ویسے عاشق صاحب تو ایگرکلچر کے حافظ ھیں توقع سے زیادہ سکیم بتاتے ھیں
میں نے 10 جولائی کو کاشت کیا ھے تلہ گنگ کا علاقہ ھے لیکن اگاؤ کے بعد اس میں چمونا نامی جڑی بوٹی زیادہ اگ آئی ھے اس پر اب کون سا سپرے کروں مجھے کسی نے بتایا ھے کے(کام) نامی سپرے کریں کیا بہتر رھے گا
@@CropReformerسر پنجاب کے ضلع بھکر میں جون کے آخری ہفتے میں 18 انچ کے بیڈ پلانٹر پر دونوں اطراف میں مکئ لگانا چاہتا ہوں جب مکئ دو فٹ کی ہو جائے گی اس بیڈ پر دھنیا کی مخلوط کاشت کرنا چاہتا ہوں تاکہ دھنیا ڈائیریکٹ سورج کی روشنی سے بچ جائے کیا اس طرح انٹرکراپ کرنا ممکن یے؟
Zaberdast❤
Sir kia gurmy k dhaniya mai uria khad istimal ker sakty hai.
Sir mongphali k nechay koi khad ni dali an kis time khad day saktay Hain aur kon c deni hy Barani ilaqa Talagang
Kya sorghum or barseem ko gbrlic acid kr saktay hai ?
18/44 kitni miqdar dalen
Sir munji ki lp18 pniri 18 din ki ho gai hy gibralic acid spry kr sakty hain ya isabian
Okara mn kb kasht kia ja sakta h
Sir 20/ 44 na mily to 18/44 dalna kesa hy
20/44 kitni miqdar fee acrr dalen
Aslam o alikum Sir
Dhaniya pr Gibbrelic acid 10gm/Acre winter main spray kr skty hei? Kindly suggest
Thank you
And palak or methi pr b Gibbrelic acid kr skty hein?
جناب چولستان مروٹ کے علاقے کبھی کبھی ذکر کر دیا کرو 319 ایچ ار
اگر ڈی اے پی پہلے نہیں ڈالی اب اگاؤ ھو گیا ھے اب اک بوری نائیٹرو ایک بوری گورا اور 10 کلو سالوبل پوٹاش اک ساتھ ڈال دیں اور اس میں بوران اک کلو بھی ڈالنی ھے اگاؤ کے 15 دن بعد تو کیسا ھے ابھی اگاؤ کو اک ہفتہ ھوا ھے اک ہفتہ بعد سب چیزیں فرٹی گیٹ کرنی ھیں تو اس میں کوئی کمی بیشی کریں تو کیسے کریں بس یہ بتا دیں
شکریہ
P 44 flod kr dain
سر ورائٹی کون س ہونی چایے؟؟؟
اسلام علیکم سر ہمارا علاقہ کہروڑپکا ھے موسم تو ابھی ٹھنڈا ھے لیکن 7س8 دن بعد ٹمپریچر زیادہ بتارہے ہیں کیا ایک دو دن میں لگادیں کافی بارش بھی ھوئی ھے اور زمین دتر حالت میں ھے ؟ اسے پانی لگاکر چوپا لگانا چاہتے ہیں لگادیں ؟
جب اگ آتا ہے تو نہیں مرتا
اگائو ہی بڑا مسئلہ ہے
@@CropReformer
چونڈھے بھر بھر کر لگائئیں اور دوائی لگی ھو تو اگ تو آتا ھے
@@tibamobilutube دوائی کون سی لگانی ھے ؟
@@maqsoodahmad455 مجھے تو ٹرائی پولی ملی تھی ءیہاں ٹبہ سلطان پور سے اس میں تین زہر ھیں مجھے تو لگتا ھے کے اچھی دوا ھے کیونکہ میں نے دو ماہ پہلے جو لگائی تھی دھنیاں ابھی سیل کر دی ھیں اس سے اچھا آگاؤ ھواا ھے اس سے اچھی بھی ھونگی باقی عاشق صاحب بہتر بتا سکتے ھیں
ویسے عاشق صاحب تو ایگرکلچر کے حافظ ھیں توقع سے زیادہ سکیم بتاتے ھیں
Baba ji danyia ka irani seed kha sy milta hy
Jo bhi khula desi dhnia milta ha wohi irani hota ha
کیا کہروڑپکا کی طرف بارش کا چانس ھے ابھی یا کردیں دھنیا کاشت ؟
Windy site py to 4 june ko karor pakka me achi barish nazar a rahi hy
Kitny din mae tyar ho jye ga
45تا پچاس
AOA
South Punjab ma may ma kasht kr skty hain
میں نے 10 جولائی کو کاشت کیا ھے تلہ گنگ کا علاقہ ھے لیکن اگاؤ کے بعد اس میں چمونا نامی جڑی بوٹی زیادہ اگ آئی ھے اس پر اب کون سا سپرے کروں مجھے کسی نے بتایا ھے کے(کام) نامی سپرے کریں کیا بہتر رھے گا
Bhai apka number mil skta ha
Ap sy info leni ha
sir apnna num sand kary plz
03007657249