Ishq From Lost;Found | Flute Cover | Faraz Ahmad |

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 сен 2024
  • Music Reproduced, Mixed & Mastered : Faraz Ahmad
    Itunes: itunes.apple.co...
    Apple Music: itunes.apple.co...
    Spotify: open.spotify.c...
    Original Song Credits:
    Lyrics : Amir Ameer
    Singer : Faheem Abdullah, Rauhan Malik
    Composer : Faheem Abdullah, Rauhan Malik
    www.instagram....
    www.facebook.c...
    میں آ لکھوں، تو آجائے
    میں بیٹھ لکھوں، تو آ بیٹھے
    میرے شانے پر سر رکھے تو
    میں نیند کہوں تو سو جائے
    چل آ اک ایسی نظم کہوں
    جو لفظ کہوں وہ ہو جائے
    میں دل لکھوں تو دل تھامے
    میں گم لکھوں وہ کھو جائے
    میں آہ بھروں تو ہائے کرے
    بے چین لکھوں بے چین ہو تو
    پھر بے چینی کا "ب" کاٹوں
    تجھے چین ذرا سا ہو جائے
    ابھی "ع" لکھوں تو سوچے مجھے
    پھر "ش" لکھوں تری نیند اڑے
    جب "ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
    میں "عشق" لکھوں تجھے ہو جائے
    از روزو سانے دلبر میانے
    دلبر میانے
    بوزو نند بانے دلبر میانے
    دلبر میانے

Комментарии • 13