لا الہٰ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ علیہ السّلام صلی اللّٰہ علیہ و آلہ و سلم و اللّٰہ اکبر سبحان اللّٰہ والحمد للّٰہ و لا الہٰ الا اللّٰہ و اللّٰہ اکبر و لا حول ولا قوت الا بااللہ العلی العظیم
🦁 شیر شاہ سوری رحمت اللہ علیہ کو سلام پیش کرتے ہیں برصغیر کو اتنی ترقی دی اور جرنیلی سڑک GT Road کابل سے کلکتہ تک بنوائی اور مضبوط قلعہ 🏰 بنائے ۔۔۔ ❤🇵🇰💚
@@tahirshahvlogs i will dig out correct address of my father's village. One thing : A river used to flow close to his village. I want to visit my father's village where he spent his childhood.
مرشد پھانسی گاٹ کچھ مخطلف اقسام کے میں دیکھ چکا پھانسی رسی پر لٹکا کر دیتے ہیں لیکن میں نے پھانسی کے جو جو احلات میں نے دیکھے ہیں میں کاپ کر رہ گیا ایک ایسا جیک سیسٹم آلہ گیند نما جیسے معو میں رکھ کر چلا دیا جاہیے تو انسان کا جبڑا سب سے پہلے کھول جاتا ہیے اور اتنی ازیت سے وہ انسان مرتا ہیے الله معاف فرماہیے ہر زی روح کو ابدی موت نصیب ہو ایک ایسا پجرا جس میں قیدی کو کھڑا کر فیا جاہیے اور اس پنجرے کو پانی ڈوبودیا جاہیے یا کرنٹ چیر پر بیٹھا دیا جاہیے جب میں نے ایک ساتھ یہ چیزیں دیکھی تو میں جانا الله پاک کا نظام قدرت کتنا منفرد ہیے یہ لوگ جو خدا کو نہی مانتے یہ ان لوگوں کی ہسٹری میں یہ سب قیامت ستم آلات دیکھے لیکن جہاں جہاں الله تعالیٰ کو جانے والے ہیں وہ ازیت کی موت نہی دیتے تلوار یا پھانسی یا ذہر یا انجیکشن لیکن وہ جانتا ہیے کسے موت کس طرح دینی ہیے بہت خوب شاہ جی
بہت افسوس ہوتا ہے يه سب کچھ ديکھ کر کہ ميرے خيال ميں صرف ايک بہی واحد ملك ہے جس نے اپنے ملک کے ان قيمتی اثاثوں کی کوئی ديکھ بھال نہی کی افسوس سدافسوس بہ حکومت کی ذمہ داری بنتی تھی ليکن افسوس وہ تو ہے ہی غدار کيوں کريں گے يہ ان اثاثوں کی حفاظت جس کو اپنے ملک سے محبت ہوتی ہے وہ ان چيزوں کی ديکھ بھال کرتا ہے اس سے اچھا ہوتا کہ ہمارا ملک انگريزوں کہ پاس ہی رہتا تو آج برطانيه کی طرز کہ ہوتا ان چوروں ڈاکوؤں سے ہزار درجے بہتر حکومت ہوتی مگر افسوس 😞
اپ کی محنت قابل رشک ہے کیونکہ اپ کی ویڈیوز حقیقت پر مبنی ہوتی ہیں
الھم صلی علی سیدنا محمد و علی آل محمد
بہت بہتر طریقے سے قلعہ روہتاس کو دکھایا آپ نے ۔ 👌🏻👍🏻
ھمیشہ کی طرح انتہائی خوبصورت تاریخ سے بھرپور ویڈیو ❤❤❤
کہاں گیا شیر کہاں ہے شاہ سوری ایک نام اللہ کا.🌸🌸🥀🥀🥀🥀🌺🌺🌺🌹جو ہمیشہ رہنے والا ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤
بےشک
لا الہٰ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ علیہ السّلام صلی اللّٰہ علیہ و آلہ و سلم و اللّٰہ اکبر سبحان اللّٰہ والحمد للّٰہ و لا الہٰ الا اللّٰہ و اللّٰہ اکبر و لا حول ولا قوت الا بااللہ العلی العظیم
بہت خوبصورت جی اللّٰہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین
Baesh Qimat video 💯
Jazakallah
AP,ka,Andaz,resrch,vlogs❤❤❤❤❤❤❤❤I,like,u
Jazakallah Sir ❤️
🦁 شیر شاہ سوری رحمت اللہ علیہ کو سلام پیش کرتے ہیں برصغیر کو اتنی ترقی دی اور جرنیلی سڑک GT Road کابل سے کلکتہ تک بنوائی اور مضبوط قلعہ 🏰 بنائے ۔۔۔ ❤🇵🇰💚
Ma Sha Allah buhat nice hai
بہت اعلی جناب اپکی وجہ سے ہم بھی گھوم لیتے ہیں
Excellent 👌. Bohat ziada khubsoorat video. Allah tallah aap ko hamesha Khush rakhey,
Ameen Suma Ameen
Jazakallah Sir 😍🥰
یہ اللہ تعالٰی کا ہم پر فضل وکرم ہے کہ اس نے ایسی نشانات ابھی باقی رکھے تاکہ ہم ان نشانات کو دیکھ کر عبرت پکڑیں۔
بے شک
Excellent
بہت اچھی ویڈیو بنائی آپ نے
Mujy be esi tarekhi jag buhat acha lagta hain ❤a. Me ny puri video deki apki g thanks sir ❤
Jazakallah
SPAIN SE HASAN RAZA BUTT WA SHAH JI ❤❤❤❤❤❤❤
🥰😍🥰😍
اور وڈیو کمال ہے آپکی محنت بھی اچھی ہے
ماشاءاللہ ۔ بہترین ویڈیو بنائی ھے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے ، آمین ۔
جزاک اللہ بھائی جان سلامت رہیں
Thankful to you❣️💕💕💕🇵🇰
❤️❤️❤️❤️❤️
Bro really nice video I like it thank you for your hard work JAZAKALLAH
Jazakallah
Boht kubsurat andaz or fantastic information
Jazakallah Sir ❤️
🎉اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ لی جائے تو معاف کرتاہے ھے لیکن انسان اگر قرآن مجید پر بھی ہاتھ رکھ کر معافی مانگے تو بہت کم لوگ معاف کرتے ہیں😢
Great work
میں نے یہ سب دیکھا دیکھتے ہوئے بندہ کسی اور خیالوں میں چلا جاتا
Mashallah zabardast shah sahab 👍👍👍
Walecomslam slamti imaan mashallah nice video ameen summah Ameen Allah sab ko amnon aman mean rakhay ameen
well done
Thanks
Aoa! Zaberdast, very nice and beautiful video, very hardwork job, Allah bless you all family.
Jazakallah ❤️❤️❤️
Good job ❤❤❤
اپکی محنت کو سلام بھائی جان ❤
Fantastic video
Physical geography is the branch of natural science
🤔
Zabardast video hay
Great job shah g❤❤👍❤❤🏚️
Nice sir g this is part of rohtas fort I have also made an episode on this 🎉🎉🎉🕊️👍
mashllah ❤❤
ASA Shah Sahib Masha Allah Zaberdast video hai agar Ap drone use karein to or bhi acchi videos hoon gey Insha Allah ASA Dua ki dekhast hai
❤️❤️❤️❤️❤️
@@tahirshahvlogs💞💞💞💞
استغفرُللہ😢
Jo drood ap parhty hen iski barkat sy apko kamiyabi mily gi🇮🇹🇮🇹🇮🇹
Inshallah❤️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
one jhail of shershah sorry in district Khyber kpk near torkham border is likely to be explore
Inshallah I will try my best to explore
Nice sharing
Pleae get some more historical background whn u display any new video and also some solid references
Appreciated your efforts
❤ great work shah sb
Good job shah sb
Good vlogs ❤❤
❤❤❤❤❤
اللہ ہی اللہ کیا کرو نام اسی کا لیا کرو کامیاب ہو جاؤ گے نماز پڑھتے رہا کرو نماز جنت کی کنجی ہے اللہ ہی جانے کون بشر ہے.🌹🌺🥀🌸🌹🌺🥀🌸🌹🌺🥀🌸🌹🌺🥀🌸🌹🌺🥀🌸
نماز جنت کی کنجی نہی
Astaghferullah, doa hai Allah Pak hum Sab ko apni hifzoaman maen rakhay, aameen. Pakistan always Zindabad
Excellent
Apny liye mahal bnaty thy ayash hukmran aur awam k kiye bhiyakr phasi ghat
Please send location So that it may easy to visit it
Thank u
This is the very famous Rohtas Fort of Jhelum you can ask anyone.Full address is also mentioned in the video.
زبردست
Ap meri ek help krde please ye bagrond music kaha se mle ga .ya es ka nam bta de
RUclips Library Say
@@tahirshahvlogs wo theek hai jnab but ye Wala music ni ml rha waha pr please help
I am from Dehradun India.My Father was from District Jhelum.
Will you help me trace our House ???
How can I help you Sir ?
@@tahirshahvlogs i will dig out correct address of my father's village. One thing : A river used to flow close to his village.
I want to visit my father's village where he spent his childhood.
@@VinayDutta-kw5yj Your whatsaap no please
@@tahirshahvlogs Please send your email id. Cell number can be used by all.
@@tahirshahvlogs please send your email id
AP ka music dukh bara aur lajawab ha
👍
@@tahirshahvlogs shah shb aur bi haunted places search kry
Inshallah
Brother really JOB IS MY JOB TOO I M POLICE MAN
👍
Location tell me please
I have told in the video...Please watch full video
مرشد پھانسی گاٹ کچھ مخطلف اقسام کے میں دیکھ چکا پھانسی رسی پر لٹکا کر دیتے ہیں لیکن میں نے پھانسی کے جو جو احلات میں نے دیکھے ہیں میں کاپ کر رہ گیا ایک ایسا جیک سیسٹم آلہ گیند نما جیسے معو میں رکھ کر چلا دیا جاہیے تو انسان کا جبڑا سب سے پہلے کھول جاتا ہیے اور اتنی ازیت سے وہ انسان مرتا ہیے الله معاف فرماہیے ہر زی روح کو ابدی موت نصیب ہو ایک ایسا پجرا جس میں قیدی کو کھڑا کر فیا جاہیے اور اس پنجرے کو پانی ڈوبودیا جاہیے یا کرنٹ چیر پر بیٹھا دیا جاہیے جب میں نے ایک ساتھ یہ چیزیں دیکھی تو میں جانا الله پاک کا نظام قدرت کتنا منفرد ہیے یہ لوگ جو خدا کو نہی مانتے یہ ان لوگوں کی ہسٹری میں یہ سب قیامت ستم آلات دیکھے لیکن جہاں جہاں الله تعالیٰ کو جانے والے ہیں وہ ازیت کی موت نہی دیتے تلوار یا پھانسی یا ذہر یا انجیکشن لیکن وہ جانتا ہیے کسے موت کس طرح دینی ہیے بہت خوب شاہ جی
the iron gate to phansee ghat - is it original or added later on ?
The gates of this gallows were first made of wood, than in 2016 iron gates was installed.
Music irritate kerta
Tahir bhai in videos se kitna kama lety ho....
🤭
کہاں ہے
کون ؟

🙏🤕🫢