Ghumrah Kon 🤔 Ghous Pak Ya Barelvi 🔥 Engineer Muhammad Ali Mirza

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 27 ноя 2024

Комментарии • 111

  • @Aarzylife
    @Aarzylife 9 месяцев назад +10

    Engineer Muhammad Ali mirza sahib apko allah lambi aur tandrust wali zindagi de......
    ..
    ..
    Allah babon k man'ney walon ko hidayat de.
    Ameen

  • @Worldshorts49
    @Worldshorts49 8 месяцев назад +10

    Ali Bhai Tusi Great ho❤❤❤❤

  • @mohammadmanir9722
    @mohammadmanir9722 9 месяцев назад +9

    Subhan Allah

  • @user-bo5id1mp8nChcnu
    @user-bo5id1mp8nChcnu 11 месяцев назад +7

    Alhamdulillah zabardast Mirza Bhai. 👍 🇮🇳

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 10 месяцев назад

      " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
      واقعہ یہ ہے -
      انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
      ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی - یہ نہیں چاہیےء -" عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
      فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
      عرض کیا - " ہاں "
      فرمایا -" اس پر میں تھا - "
      " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
      حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
      حصہ دوم صفحہ 234/235۔

    • @user-bo5id1mp8nChcnu
      @user-bo5id1mp8nChcnu 10 месяцев назад +1

      @@NisarShaikh-n9h bus aur khuch. Kaunsa taar kahi bhe joddo. Akkal aur jsbat Mila kar socho. 💐 🇮🇳

  • @mazharshah1955
    @mazharshah1955 11 месяцев назад +5

    Love 💕 you Ali bhai 💖
    From The USA 🇺🇸 💖💖

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 10 месяцев назад

      " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
      واقعہ یہ ہے -
      انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
      ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی - یہ نہیں چاہیےء -" عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
      فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
      عرض کیا - " ہاں "
      فرمایا -" اس پر میں تھا - "
      " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
      حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
      حصہ دوم صفحہ 234/235۔

    • @aadilmumtaz5210
      @aadilmumtaz5210 7 месяцев назад

      Mere nabi S,A,W,A,W, sa koi nahi
      Mirza jelmi ka koi. po (father) nahi
      mirza jalmi son of chand na maloom afraad pe lanat

    • @fahadgee841
      @fahadgee841 4 месяца назад

      ​@@aadilmumtaz5210
      فرقوں کی دکانیں بند
      Damage has been done ✅✅
      😂

  • @hakeemiqbal6311
    @hakeemiqbal6311 9 месяцев назад +8

    Bàboon ki dukaany bandh the demage has been done by engineer Ali Mirza Sahab May Allah bless him ameen

  • @rajaislam9126
    @rajaislam9126 5 месяцев назад +2

    ❤❤❤❤❤❤Baboon ka aba jaan Ali bi

  • @Abc2023xyz
    @Abc2023xyz 10 месяцев назад +3

    ALI bhai is the truth speaking person who is teachings of true islam from Qur'an and sahi hadees..
    Alhamdulillah

  • @mianasif7829
    @mianasif7829 5 месяцев назад +2

    مرزا صاحب اپ کے دلائل قران اور حدیث سے ہیں ان کی کہانیاں ہیں

  • @Salman-l1r2l
    @Salman-l1r2l 7 месяцев назад +1

    yes, you right, EMAM

  • @islam-e-allah
    @islam-e-allah 8 месяцев назад +4

    big engineer big video
    lahore pakistan

  • @asharc6145
    @asharc6145 8 месяцев назад +2

    Ya ALLAH, give everyone hiddayat

  • @ShahiduzzamanShaukat
    @ShahiduzzamanShaukat 9 месяцев назад +3

    " لات کا بھوت کبھی بھی بات سے نہیں مانتا " یہ کہاوت 95% روایتی علماء ، پیر ، مجاور اور مفتی کے لئےبالکل صحیح ھے کیونکہ علماء ، پیر ، مجاور اور مفتی قرآن اور حدیث کے علم کو اپنی خاص جاگیر سمجہتا ھے یھی اسکا بہت بڑا جرم عظیم ھے ۔ ان نام نہاد علماء ، پیر ، مجاور اور مفتی کے انتہائی ذاتی مفاد اور علمی تکبر نے ھی پوری امت کے دنیوی اور اخروی بیڈا کو غرق کر دیا جسکے اثرات پوری دنیا میں دیکھ رھے ھیں ۔انجینیر علی مرزا بھائی آپ سے پرزور گزارش ھے کہ علماء ، پیر ، مجاور اور مفتی کو علمی دلایل کی لات سے لتیاتے رھیں لتیاتے رھیں لتیاتے رھیں اتںا لتیایں کہ دم توڑ دیں ۔ اللاہ آپکو جزائے خیر دے اور کامیاب کرے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔

  • @muhammadimran8629
    @muhammadimran8629 5 месяцев назад +1

    انجینر صاحب آپ حق پر ھو

  • @THELAMP-ic5qk
    @THELAMP-ic5qk 8 месяцев назад +6

    LOVE YOU ALI BHAI ❤❤❤

  • @irfanbhutta5744
    @irfanbhutta5744 9 месяцев назад +17

    بھائی جی آپ کی باتوں کو سن تو کر مزہ آتا ہے لیکن انکا رونا سن کر بہت زیادہ مزہ آتا ہے

    • @iqbalhusain3199
      @iqbalhusain3199 7 месяцев назад

      😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🎉❤❤❤❤❤❤

    • @moharramali8370
      @moharramali8370 7 месяцев назад

      مجھے اپ کا کمنٹ پڑھ کے بہت مزہ ہے

    • @hayatullahbaig6824
      @hayatullahbaig6824 6 месяцев назад +1

      😅

    • @ranazulmi1659
      @ranazulmi1659 5 месяцев назад

      😂😂😂😂😂😂😂

  • @ashrafshahzad62
    @ashrafshahzad62 5 месяцев назад

    ❤❤❤❤❤

  • @Abidfarooq-cj7sc
    @Abidfarooq-cj7sc 5 месяцев назад +1

    Very good= engieen sb-rafaziat

  • @FarrukhAhmed-y9u
    @FarrukhAhmed-y9u 6 месяцев назад

    😂😂😂😂😂😂😂😂😂
    Mazak aya zabardast good 👍
    Ali Bhai great 👍

  • @shoukatali1821
    @shoukatali1821 4 месяца назад

    Ali mirza hero hai

  • @masoodjalal764
    @masoodjalal764 5 месяцев назад

    Referred to sura number 2 and ayat number 165 .

  • @NisarShaikh-n9h
    @NisarShaikh-n9h 10 месяцев назад +2

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے اس لیےء وحدت الوجود صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔
    یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔
    تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
    حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی ۔ تصوف کی دنیا ف صوفی مذہب کے جلیل القدر صوفی ہیں ۔

  • @Abc2023xyz
    @Abc2023xyz 10 месяцев назад +3

    Jo kaam Rasul Allah aur sahabi nakre wo kaam koi aur kaise kar sakta hai,, ??
    Qabar main jake murid ki madad wo bhi farishton ko dekha aur unse sawal jawab kiya .. ye kaise hosakta hai,,
    Ky iske baad neend khul gayi ???

  • @Arshadali-x8u3v
    @Arshadali-x8u3v Месяц назад

    Allah.zap.KO.syhat.sy.a amin.anj

  • @sabbanali820
    @sabbanali820 9 месяцев назад

    हा हजरत

  • @huhashmi3721
    @huhashmi3721 9 месяцев назад

    Ali bhai v/s sare ulmae soo

  • @SAVAGE_GAMER171
    @SAVAGE_GAMER171 7 месяцев назад +1

    Mirza ali ap mujha aik baat batay mera dil karta ha ma sunnat ka mutabik namaz parho par mera ghar wala or khandan wala kehta ha rafiul daan ka sath wahabi namaz parhata ha to ma kia karo

    • @wasifqureshi432
      @wasifqureshi432 5 месяцев назад

      Bhai mein ny parhna shru kiya hai start mein bolty hn log bd mein nh bolengy ap astaqamat ikhtiyar kro or unko ahadees dikhao rafa ul yadain wali

  • @abbasmuhammad3683
    @abbasmuhammad3683 8 месяцев назад

    misbai sb ko taofeeq kb mily gi?

  • @Sufi5G
    @Sufi5G 4 месяца назад

    Hi

  • @MrABUAAKEF
    @MrABUAAKEF 7 месяцев назад

    مزہ آ گیا
    یہ بہترین تفریح ہے
    اس میں مزہ زیادہ ہے ڈرامے گانے سے بھی زیادہ مزہ ہے

  • @matloobkashmiri435
    @matloobkashmiri435 8 месяцев назад +1

    Mister Engineer Barelvion k sath joh mrzi keo lekin ulamaye dayoband k baaray Men zara zubaan ko lagaam de q k is qabil Nahe ha tu ,,,,,

    • @MohdGayasuddingayas
      @MohdGayasuddingayas 6 месяцев назад

      Devbandi ulma kya doodh ke dhule hai. Wo bhi barelwiyon ke jaise hi hain.

  • @bookmateebooksLibrary
    @bookmateebooksLibrary 6 месяцев назад

    Bhai inky baby kmal thy.... Qbar sy nikal jaty, Qabar main war jaty, Direct Allah sy baatain krty. Frishtoun sy baataain krty.
    I still ponder whether there's any Muslim worldwide who believes that individuals other than prophets can communicate with Allah and angels. If not, then who, indeed, would be tasked with discerning whether someone is a devil or a wali (saint)?

  • @tonyahmed7861
    @tonyahmed7861 9 месяцев назад +1

    Stop all of you molvi thus nonsense about each others. All of you are buying jahanam by using faul language. Use your knowledge and wisdom wisely. Shame on all of you and yours followers. Stop firqa bazi. Live and let others live!

  • @irfanullah120
    @irfanullah120 5 месяцев назад

    I love you Ali Bhai❤

  • @tahiraaleem8878
    @tahiraaleem8878 9 месяцев назад

    Ali bhai ye aapney apni video aysay mazaq daalker achcha nahee kiya aap kee serious video sahee thee aap mazahiya clip dalker is ko kharab kar diya

  • @adeemsuleman
    @adeemsuleman 4 месяца назад

    پَے گیا جے تہڈے بَابیاں نوں…. 😂
    دراصل یہ ناہنجار کہنا یہ چاہتے ہیں کہ، “ پے گیا جے ساڈی رٹیاں نوں”

  • @danihussain8545
    @danihussain8545 8 месяцев назад

    Allah ka wasta. Allah ka wasta, ye cut species Mt ghosera kro ,kia islami shari e aa Sy ye Amal munasib Hoga ??? Kia ye program dawat Haq h ya hansi thatha ??? Sou Plz es Amal ko sakhty Sy condemned krein, plz plz plz

  • @Saddamshaikh-nz1sh
    @Saddamshaikh-nz1sh 8 месяцев назад

    Bhai Ap se bahut log Jude ge lekin Ap auliyo kuch mat bole is liye unko to pata bhi nahi hai ki ye log unke bare me kya kar rahe hai kahani suna suna ke fash gaye hai

  • @farhanaslam5532
    @farhanaslam5532 7 месяцев назад

    Har Waqat,,,bazirgon ka name lay Kar mungharat,,kahanian sunatay rehtay hain, aur log smjhtay hain keh Deen Bian ho Raha hae,,,,,,,

  • @MsZeeshan75
    @MsZeeshan75 5 месяцев назад

    Damage has been done

  • @ahmadadilsiddiqi2615
    @ahmadadilsiddiqi2615 5 месяцев назад

    عبدل قادر کیا ہین، کبھی اللہ سے باتیں کرتے ہیں کبھی مردے زندہ کرتے ہیں، کیا بکواس ہے یہ عقیدہ کفریہ ہے ،سوائے اللہ اور رسول کے بخشش کوئ نہیں کراسکتا

  • @manoharpatil3829
    @manoharpatil3829 10 месяцев назад

    😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @romeowari8s918
    @romeowari8s918 6 месяцев назад

    Abe Pagal hai ye Kiya wo alag baat krrhe hai tum jwaab ptani Kiya de rhe ho

  • @rahmatkhan3296
    @rahmatkhan3296 7 месяцев назад

    پنڈتوں کی دکانیں بند ڈیمج ھیز بھی ڈن

  • @rajausmaney-kj6zk
    @rajausmaney-kj6zk 8 месяцев назад

    Asul gumhraah engineer chokra

  • @NisarShaikh-n9h
    @NisarShaikh-n9h 10 месяцев назад

    " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
    واقعہ یہ ہے -
    انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
    ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی - یہ نہیں چاہیےء -" عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
    فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
    عرض کیا - " ہاں "
    فرمایا -" اس پر میں تھا - "
    " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
    حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
    حصہ دوم صفحہ 234/235۔

    • @abdulkhalique9276
      @abdulkhalique9276 9 месяцев назад

      Bhai in kahanion se kahna kya chahte ho.miyan kuraan o hadees ki baat karo.buzurgon ki kahaniya sunakar jahil marwoob ho sakta hai taleem yafta nahi miyan quraan o hadees parho aur malfuzat wagairah ke chakkar me na paro.allah hedayat de

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 9 месяцев назад

      @@abdulkhalique9276
      یہ واقعہ آپ کی خدمت میں اس لیےء پیش کیا گیا تاکہ آپ کو ہمارے علماء کرام کے علمی لیول کا پتہ چلے ۔یہ واقعہ علماء کو آیٔینا دکھانے کے لےء ہے ۔

  • @bobbychaudhray-g7x
    @bobbychaudhray-g7x 11 месяцев назад +2

    mirza what you got in these matters please stop

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 10 месяцев назад

      " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
      واقعہ یہ ہے -
      انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
      ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی - یہ نہیں چاہیےء -" عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
      فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
      عرض کیا - " ہاں "
      فرمایا -" اس پر میں تھا - "
      " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
      حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
      حصہ دوم صفحہ 234/235۔

    • @ahmedusmaniali7156
      @ahmedusmaniali7156 9 месяцев назад +3

      جو شرک اور بدعت کا کاروبار چمکا پھیلا رہے ہیں ان کو بھی ہوئی میسیج کر دو

    • @reignsnation
      @reignsnation 9 месяцев назад +1

      ​@@NisarShaikh-n9hLanat hai bhai 😡😡😡, aap k aala hazrat ne koi hadees likhi hai? Sharam ni aai aap ko ye is tarhan ka waqia likhty hue? Aap k peer murshad aap k liye hazro nazir hun gy hamare liye nahi hain, jis tarhan aap ne is waqia me likha k peer ne dekh lia hambistri karty hue, isi tarhan wo aap ki maan behan, biwi ko bhi dekhta ho ga jab wo nahati hun gi, jab wo hambistri karti hun gi, is level pe aa k samjhane pe mujhe aap k is waqiye ne majboor kia hai, Lanat hai aise aqeedy pe aap k

    • @manowarishere
      @manowarishere 9 месяцев назад +2

      the truth of islam

    • @maqboolahmadmaqboolahmad7429
      @maqboolahmadmaqboolahmad7429 9 месяцев назад +2

      Wrong is wrong bro . Engeenior sb Zinda bad

  • @RizWan-v1j
    @RizWan-v1j 8 месяцев назад

    Ingenier lanti

  • @babbler8607
    @babbler8607 9 месяцев назад

    Jo dmi zameen kay gol honey par puri aik kitab 110 dalelain day kar lithium. Wo Islam our shara kia janay. Kitbain to lakhoon logoon nay padhi our likhi hain

  • @Malamahroos
    @Malamahroos 7 месяцев назад

    لے جا اپنا یزیدی بابا.. ہم کسی بابے کو نہیں مانتے... ہم صرف اللہ اور آخری نبی کو مانتے ہیں.. ہم مشرک نہیں...

  • @MrABUAAKEF
    @MrABUAAKEF 7 месяцев назад

    یہ وڈیو تھکاوٹ ختم کرنے والی ہے
    بہت شکریہ

  • @FarrukhAhmed-y9u
    @FarrukhAhmed-y9u 6 месяцев назад +1