چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ انھیں ہائی پاور سلیکشن بورڈ میں شامل کیا جائے کیونکہ وہ وزیراعظم کے ساتھ اعلیٰ افسروں کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے عمل میں شریک ہونا چاہتے ہیں۔ بلاول بھٹو کو ہائی پاور بورڈ میں شامل کرنے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کریں گے
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ انھیں ہائی پاور سلیکشن بورڈ میں شامل کیا جائے کیونکہ وہ وزیراعظم کے ساتھ اعلیٰ افسروں کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے عمل میں شریک ہونا چاہتے ہیں۔
بلاول بھٹو کو ہائی پاور بورڈ میں شامل کرنے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کریں گے