Waha wah mashallah bohot achei video banai aapne Allah aapko sehat mand rakhe ameen bhai ye malapa tada ka pehelwan ko ustad bholu pehelwan ne 2 dafa haraya tha buri taraha se please ye bhi video dalo bhulo pehelwan ki aur tadaka pehelwan ki
ھمارے تایا جی عنایت پہلوان استادانوالہ فخر ہند ، ستارہ ہند سیالکوٹی نے دو مرتبہ ملاپا تڑاکیہ کو کولہا پور ہی میں گرایا پہلی کشتی 1932ء جبکہ دوسری کشتی 1945ء میں کولہا پور میں ستارہ ہند کے اعزاز کے لیے منعقد ہوئی تھی جس میں عنایت پہلوان استادانوالہ نے ملاپا تڑاکیہ کوچت کرکے ستارہ ہند کا اعزاز حاصل کیا ۔ اسی طرح بھولوپہلوان جی رستم زماں نے بھی دو مرتبہ ملاپا تڑاکیہ کو شکست دی تھی ۔
❤🎉 بہت خوب اور اعلی! ویڈیو ہے۔ ویڈیو میں جو معلومات دی گئی ہیں وہ بھی مستند اور پائیدار ہیں۔ ہماری کتابوں میں اس کی وجہ یہ لکھی ہے کہ جیجا گھئے والا نے تڑاکا کو نیچے رکھ کر رگیدا اور ساتھ ساتھ کہتا جاتا " بلاو اپنے ہنو مان کو " اس بات پہ مہاراجہ کو غصہ آگیا تو انہوں نے پنجابی پہلوان کو غصے میں ہنٹروں سے پیٹ ڈالا ۔۔۔واللہ اعلم 🎉❤
ھمارے تایا جی عنایت پہلوان استادانوالہ سیالکوٹی نے ملاپا تڑاکیہ پہلوان کو شکست دے کر ستارہند کا اعزاز حاصل کیا تھا جو میڈل اس ویڈیو میں ستارہ ہند کا دکھایا گیا ہے وہ میڈل اب بھی ھمارے پاس موجود ہے ۔
زبردست جناب 💞 آپ کی آواز الفاظ کی ادائیگی اور لہجہ بہت خوبصورت ہے ۔۔۔۔۔ ویلڈن
Aslkm bohot khoob video banai hai bhai
Good video