Karachi Dharna and Kurram Latest Update | Message for PTI and Govt | Red Line With Talat Hussain

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 3 янв 2025

Комментарии • 24

  • @Eng-Adil-Ahmed-Official
    @Eng-Adil-Ahmed-Official 2 дня назад +5

    ❤ پاکستان ذندہ باد پاک فوج پائندہ باد ❤

  • @niazahmad7441
    @niazahmad7441 2 дня назад +1

    علامہ ناصر عباس ہمیشہ طاغوتی قوتوں کا ساتھ دیتا ہے۔

  • @KhalidMayo-jq8wz
    @KhalidMayo-jq8wz 2 дня назад +1

    علامہ کس مسلے کو کہاں پہ جوڑ رھے ہیں دوسرے ملکوں میں ھو گا تو احتجاج ملکوں میں ھوتا ھے اپنے ملک میں ھے تو صرف اسی صوبے اور اسی مقام پر ہونا چاہیے نہ کہ ہر شہر میں اور دوسرے ملکوں میں یہ فتنہ ھے اور انتشار ھے یہ ہمارے گھر کا مسلہ ھے

    • @ijazahmad5574
      @ijazahmad5574 День назад +1

      @@KhalidMayo-jq8wz یہ ناصر عباس کی سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے علاوہ کچھ نہیں۔

  • @Eng-Adil-Ahmed-Official
    @Eng-Adil-Ahmed-Official 2 дня назад +1

    ❤ محترم جنرل عاصم منیر سپہ سالار پاکستان کے ساتھ پوری قوم کو مخلص ہونا چاہیے تاکہ پاکستان ترقی کرے اور قوم اپنا وقار بحال کر سکے ❤

  • @niazahmad7441
    @niazahmad7441 2 дня назад

    علامہ ناصر کا کردار نوٹ کریں۔ جو کبھی بھی پاکستان کی سپورٹ میں نہیں ہوتا ۔

  • @niazahmad7441
    @niazahmad7441 2 дня назад +1

    I endorse the powerful words of Nusrat.

  • @fahadnaeem5024
    @fahadnaeem5024 2 дня назад

    Talat Hussain is one of the best anchor in pakistan

  • @niazahmad7441
    @niazahmad7441 2 дня назад

    اڑان پاکستان۔۔ پاکستان کو جینے دو
    اس پروگرام کے تحت ایک اڑن طشتری space ship بنائیں اور اس میں عمران+ بشریٰ بی بی کو بٹھائیں ۔ مریخ پر روانہ کر دیں۔ پورا سیارہ ان کے حوالے کر دیں۔ یہی ایک طریقہ ہے ۔ پاکستان کو بچانے کا۔

  • @ShanzyMangi
    @ShanzyMangi 2 дня назад

    Sir g agreement ho gae Lekin Jo qatal ho chuke UN ka Kya Hoga?

  • @ijazahmad5574
    @ijazahmad5574 2 дня назад +1

    طلعت حسین صاحب سب سے پہلے
    نیا سال مبارک ہو۔دوسرا مولانا ناصر
    عباس سے یہ بھی پوچھنا تھا۔اگر دوسرے ممالک میں بغیر اجازت دھرنے سے سڑک کو بلاک کر کے
    دکھائیں۔تو آپکا دماغ درست کر دیں
    گے۔خواہ آپ شیعہ ہوں یا سنی۔
    یہ pti کے اتحادی ہیں۔ان کی سیاسی
    موو تھی۔اعجاز۔ شکاگو

  • @Nonne_L0L
    @Nonne_L0L День назад

    Nasir sahib say pochain kai hazrat sahib kin kay eema pay Karachi main amun aman kee sorataii hal kharab karnay kis ke ema par pohanchay

  • @niazahmad7441
    @niazahmad7441 2 дня назад

    علامہ ناصر عباس ۔ پراکسی ہے کسی ہمسائے ملک کی۔

    • @ijazahmad5574
      @ijazahmad5574 День назад

      @@niazahmad7441 کھل کر بتائیں کہ علامہ ناصر عباس کس ملک کی پراکسی ہیں۔

  • @abidamumtaz1257
    @abidamumtaz1257 2 дня назад

    Kpk main kia q nahi dhrna

  • @niazahmad7441
    @niazahmad7441 2 дня назад

    طلعت بھائی یہ کس فسادی کو لے آئے ہو۔

  • @rashidmustafa9101
    @rashidmustafa9101 2 дня назад

    آپ کا حساب کمزور ہے
    ۱۳سال سے حکومت کیسے ہے
    دو دفعہ کے دس سال اور اس میں ایک سال پہلے اسمبلی توڑنے کی وجہ سے ایک سال کم ہوگیا ؟
    اور تیسری دفعہ ابھی ایک سال نہیں ہوا
    تو کل ملا کے دس سال بن رہی ہے حکومت
    اور غلعت حسین نے بےڈھڑک ۱۳ سال کہہ دیا ؟؟؟

  • @HajiSahab-v5f
    @HajiSahab-v5f 2 дня назад

    ماشاءاللہ طلعت حسین بہت تعلیم یافتہ حے لیکن آج کل حکومت سے ڈر کے عمران خان کے خلاف پروگرام کرتے ہیں

  • @badriansirat8744
    @badriansirat8744 2 дня назад

    Frog Journalism