خداکی قسم جب تک چھورں کیلے پانسی نہ دیں پاکستان کبہی بہی کمیاب نہیں ہوگا کیوںکہ پاکستان میں سیپہائ سے لکر وزیراعظم صدرتک سب چھور ہیں ہم پختنوں کی قسمت خراب تھا کہ چھوروں سے مل گیا
ندیم ملک صاحب مجھے وقت کم ھی ملتا ھے زندگی کے معاملات میں,جب کبھی وقت ملتا ھے آپکا پروگرام سن کر یہ محسوس ھوتا ھے کہ آپ ملک سے محبت کرنے والے ہیں منافقت کے دور میں!ربﷻھر ایک کی سوچ اس طرح کی کردے,آمین!آمین ویسے مزہ آجاتا ھے۔
میرا پی ڈی ایم کے ساتھ کوئی تالق نہیں ہے میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر ہم اس پی ڈی ایم ٹو حکومت کو چلنے دیں اگلے 10 سال تک تو یہ پاکستان کے لئے بہت بہتر ہوگا ۔
Haha duniya kaam kar k taraki karty hain aur hum social media par batoon may duniya k number 1 hoo jatay Hain Afsoos jasey aik bayan chal raha hy Pak may mahangaye single digit par aagaye 😂😂😂
وظیفوں یا خانہ کعبہ کے)چکر لگانے سے کچھ نہیں بنے گا جب تک لوگوں کو چکر دے ھیں واپس کرنا ھو گا کہ سید شمشاد حسین سابق امیدوار قومی اسمبلی NA-120 2013 لاھور
میں امریکہ میں تینتالیس سال سے رھایش پذیر ہوں اور پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ جو ندیم ملک صاحب اور شاہ صاحب فرمارھے ہیں ایسا کبھی نہیں ہوگا۔ امریکہ میں نظام اس طرح کا ہے کہ جب امریکہ نیچے کی طرف جانے لگتا ہے تو یہ نظام امریکہ کو سہارا بلکہ اس میں کریکشن کرتا ہے اور امریکہ پھر سے اڑنے لگتا ہے۔ ۔ دعا ہے کہ اللہ پاکستان پر اپنی رحمتیں ناذل کرے اور وہ اونچائ کی طرف مائل با پرواز ہوجاۓ۔ آمین!
یہ روحانی سکالر کیا ھوتا ھے ؟ ابھی تک تو یہی سمجھ میں آیا ھے کہ یہ خفیہ والوں کے کارندے ھوتے ھیں جنھیں اندر کے مخصوص خبریں فراھم کی جاتی ہیں تاکہ یہ کند ذھن عوام کو متاثر کر سکیں۔
سید ابو الاعلی مودودی رح نے اس وقت پشین گوئی کی تھی جب امریکہ اور سوویت یونین عروج پر تھے فرمایا تھا کیمونیزم ماسکو میں پناہ نہیں ملے گی اور سرمایہ درانہ نظام کو واشنگٹن میں پناہ نہیں ملے گی
پاکستان میں تو سونا چاندی پیتل تانبہ سلور لوہا کوئلہ نمک عمارتی پتھر قیمتی سوئی گیس تیل ہر قسم پاکستان میں 40 سال سے دریافت ھوے ھیں ایٹم بم اسلحہ فیکٹری اور جہاز سٹیل مل ان تمام چیزوں کی کمائی کہاں جا رھی ھے
بھائی اگر کرپشن نا ھو تو پاکستان امیر ترین ملک ھوتا۔ پاکستان کے پاس کسی چیز کی کمی نھیں ھے۔ ی کھنا ک انڈیا ھماری طرح ھو جائیگا ی ھماری خام خیالی ھے۔ ٹوٹ پہوٹ ھو سکتی ھے مگر ھماری طرح زمین دوز نھیں ھوگا۔
God helps those who help themselves don't wish act then help will come nothing comes from empty words people are suffering in your country no power no money no salaries no jobs just hunger the rich getting richer the poor getting poorer blessings come to those who bless others and don't curse anyone.
پاکستان کو اللہ نے ہر نعمت سے نوازا ھے لیکن بدقسمتی سے اس ملک کی بھاگ ڈور یانظام ان چند لوگوں کے ہاتھ میں ھے جو جان بوجھ کر اس ملک میں ترقی دیکھنا نہی چاہتے جو اس نظام کو ٹھیک کرنا ہی نہی چاہتے ، جب تک ہماری اسٹیبلشمنٹ اور فوجی قیادت میں اچھے اور محب وطن افراد نہی آئیں گے یہ ملک کبھی بھی ترقی نہی کرسکتا
جس ریاست سرفراز جیسے مداریوں کی لا یعنی افکار کو مستقبل کی رائے سمجھنا شروع کر دیا سمجھ لیں کہ وہاں ہر طرف انتشار ہے۔ بشری عمران ایسے مداریوں اور فوج کی مشترکہ پیداوار ہے۔
خداکی قسم جب تک چھورں کیلے پانسی نہ دیں پاکستان کبہی بہی کمیاب نہیں ہوگا کیوںکہ پاکستان میں سیپہائ سے لکر وزیراعظم صدرتک سب چھور ہیں ہم پختنوں کی قسمت خراب تھا کہ چھوروں سے مل گیا
ندیم ملک صاحب مجھے وقت کم ھی ملتا ھے زندگی کے معاملات میں,جب کبھی وقت ملتا ھے آپکا پروگرام سن کر یہ محسوس ھوتا ھے کہ آپ ملک سے محبت کرنے والے ہیں منافقت کے دور میں!ربﷻھر ایک کی سوچ اس طرح کی کردے,آمین!آمین ویسے مزہ آجاتا ھے۔
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
*صل اللہ علیہ وآلہ وسلم*
Pakistan Zindabad
اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانی عوام اور عمران خان کو اپنے حفظو امان میں رکھے 🎉🎉🎉🎉🎉
SALUTE TO PAK ARMED FORCES ❤️🇵🇰🦁
ا للّہ تعالیٰ کرے کہ ملک اور قوم کی ترقی ممکن سکے ۔ آ مین ۔
انشاءاللہ تعالٰی پاکستان اور مسلم ممالک ترقی کرے گا
غیب کا علم صرف اللہ کو ہی ہے۔
باقی سب کہانیاں ہی ہیں
کرکٹ کے لئے اتنے زور سے پیشگوئی مانگنا بہت غلط بات ھے
غیب صرف اللّٰہ پاک ھی جانتے ھیں
غائب کا حال رب جانتا ہے۔
BESHAQ
byshak..r google agly hafty ka weather kesy bta dera hai.?🤣🤣😂😂 [relex guys cheza lay raha hun]
کیا پاگستان ترقی کر سکتا ھے ناممکن
جب تک ملک میں چور بیٹھے ہیں ۔۔۔۔ سونا بھی نکل آئے تو کچھ نہیں ہونے والا
۔۔ملک۔صاحب۔جب۔قران۔کا۔حافظ۔اللہ۔نے۔چیف۔دیا۔تو۔ہم۔سمج۔گیئے۔پاکستان۔بچ۔گیا۔اور۔بلندی۔پائے۔گا۔انشااللہ
حجاج بن یوسف بھی حفظ قرآن تھا مگر اس نے دو لاکھ مسلمانوں کو قتل کیا ۔اسی طرف عاصم خنزیر بھی جہنمی ھوگا انشاءاللہ
میرا پی ڈی ایم کے ساتھ کوئی تالق نہیں ہے
میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر ہم اس پی ڈی ایم ٹو حکومت کو چلنے دیں اگلے 10 سال تک تو یہ پاکستان کے لئے بہت بہتر ہوگا ۔
Sarfraz shah sb is a gr8 scholar who guides well. I have a personal experience, though I acted against the guidance and met huge business losses .
Shah sb is a great and respectable person , happy to see him😊 . (for negative ppl no argue just salam 🤐)
اللہ پاک جو چاھے گا وہ ھوگا نجومیوں پر یقین نہیں کرنا یہ گناہ ھے اللہ پر بھروسہ کریں
❤❤❤TLP👌👌👌👌
Achay din kesy aa saktay hen awam k liay to kuch bhi nahen hai jo bhi acha hota hai iste lish mint kliay hota hai
Good Shah sahib.
جب اللہ قوم کی اصلاح کے لۓ مصلح بھیج دے تو اس کو حکم مانے بغیر آپ جو کچھ مرضی کر لیں کبھی حالت ٹھیک نہیں ہوتی
ھاں یھی حالِ ھوتا ھے لیکن اللہ تعالا فرماتا ھے کتب اللہ اغلبن انا ورسلی.....
رب آپکو ہدایات عطافرمائے
Amazing person. My qibla Sarfraz A shah shahab.
Can you pl share contact of shah jee?
جب سیاست دانوں کا پیٹ بھر جائے
بہترین وظیفہ: صلی اللہ علیہ وسلم ہے یہ اللہ کا وظیفہ ہے
شاہ صاحب کی زبان مبارک اللّٰہ پاک خیر کرے گا نیک نیتی سے یہ حکومتِ وقت ابھی تک تو بُہت اچھا کام کر رہی ہے ۔
Aur jo Pakistan ne kia... woh kaun bhugtega
kufr
Pakistan already bhugat raha hai.
جب کوئی کام نہ رہ گیا ھو تو ایسے ہی انٹرویو آتے ھیں۔
سوال یہ بھی کرنا چاھئے عوام کو بھی ترقی کے ثمرات ملیں گے ملک صاحب کا مدعا یہی لگتا ھے عمران برسراقتدار ائے گا نہیں اپنی اپنی ھمدردیاں ھیں
Pakistan Zindabad.❤😊
ارے بھائی جو معدنیات نکل رہا ھے یہ کس کے کنڑول میں ھے اور ملک کے وسائل کن لوگوں کے زیر تسلط ھیں۔۔۔۔۔پاکستان زندہ باد
God bless you my brother
Shah sb great.
پھر بھی نادان لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان لیڈر ہے
اللہ تعالٰی ک سوا کوئ انے والے وقت کا نھیں جانتا
اسلام علیکم
میا نواز کا حق دو اس۔ کی مھمت ملک کا حساب دو
ائیند ہ کا وزیر اعظم میاں نواز
Nadeem .and roufgh Klasra are good no best best best anker s
ان لوگوں کے روحانی سفر بھی حکومتوں کے ساتھ چلتے ہیں ۔77سالوں سے عوام کو اسی طرح الو بناے ہوئے ہیں
Shah sb ki izat ha, pr ek corrupt country ko progress ni milti.
ملک۔یہ۔بات۔مجھے۔ایک۔اللہ۔والے۔نے۔بھت۔دفع۔مجھے۔بتای۔ھین
Accountability After Qayamat. Not Before.
Because v r Muslims.
Haha duniya kaam kar k taraki karty hain aur hum social media par batoon may duniya k number 1 hoo jatay Hain Afsoos jasey aik bayan chal raha hy Pak may mahangaye single digit par aagaye 😂😂😂
اعمال۔کےمطابق۔پاکستان۔ترقی۔کےقابل۔نہن
وظیفوں یا خانہ کعبہ کے)چکر لگانے سے کچھ نہیں بنے گا جب تک لوگوں کو چکر دے ھیں واپس کرنا ھو گا کہ سید شمشاد حسین سابق امیدوار قومی اسمبلی NA-120 2013 لاھور
Sohnaa murshid❤
Imran Khan has hit it’s nerve ,through truth,and resilience,🏏🏏🏏🏏🏏🏏👍👍👍👍👍🙏🙏🙏🙏🙏🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
RIZQ HALAL MERE DIL MEIN THA AUR SIR NY BHI WOHI KAHA
Imran Khan Zinda Baad Pakistan Painda Baad 🤍💚
Sir pura Europe bhugtay gah.
Pakistan mein already sab kuch ha petrol gold copper but any government don't want to recover it
❤❤❤
M0thram Shah Sahib,gunagar hood, aap say dua ki dakuast hay.
میں امریکہ میں تینتالیس سال سے رھایش پذیر ہوں اور پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ جو ندیم ملک صاحب اور شاہ صاحب فرمارھے ہیں ایسا کبھی نہیں ہوگا۔ امریکہ میں نظام اس طرح کا ہے کہ جب امریکہ نیچے کی طرف جانے لگتا ہے تو یہ نظام امریکہ کو سہارا بلکہ اس میں کریکشن کرتا ہے اور امریکہ پھر سے اڑنے لگتا ہے۔ ۔ دعا ہے کہ اللہ پاکستان پر اپنی رحمتیں ناذل کرے اور وہ اونچائ کی طرف مائل با پرواز ہوجاۓ۔ آمین!
USA 🇺🇸 is in dire straits... no more future
They are saying what their audience want to hear. They're just killing the time.
Jitnay peer Pakistan maen Hain ab tak to .....
غیب کی خبریں اللہ ہی جا نتا ہیں واللہ اعلم
ایسے خوش فہم لوگ دوسروں کی بد گُمانی کیسے کر رھا ھے
❤ assalam walekum har insan ki soch ke bahir hai 2025 mein kya hai main jaanta hun....?
یہ روحانی سکالر کیا ھوتا ھے ؟
ابھی تک تو یہی سمجھ میں آیا ھے کہ یہ خفیہ والوں کے کارندے ھوتے ھیں جنھیں اندر کے مخصوص خبریں فراھم کی جاتی ہیں تاکہ یہ کند ذھن عوام کو متاثر کر سکیں۔
Nadeem kiya bachpna kiya dua kra tahe ho baoungi bat ki
Just surprised to listen such kind of questions from Nadeem Malik.
You need tomaintain respect..
You or on national TV bro
سید ابو الاعلی مودودی رح نے اس وقت پشین گوئی کی تھی جب امریکہ اور سوویت یونین عروج پر تھے فرمایا تھا کیمونیزم ماسکو میں پناہ نہیں ملے گی اور سرمایہ درانہ نظام کو واشنگٹن میں پناہ نہیں ملے گی
Nice Shah sb
I LOVE ❤❤❤❤❤❤❤❤TLP
فوجی بدماشیا کی موجودکی اور پاکستان کی معیشت أگے بڑھ نہیں سکتی۔۔۔۔کبھی نہیں کبھی نہیں
Forget about peery/mareedy. Move forward with both eyes open.
Pakistan kon chalaayega, ye faisala awaam ko karna chahiye
Bhai YHI time hai jang kro aur military ko ukhad fenko
او بھائی نہ نام لو ہم نے کب کہہ کے نام ضرور لو بات تو پورا کرو😊😊
پاکستان میں تو سونا چاندی پیتل تانبہ سلور لوہا کوئلہ نمک عمارتی پتھر قیمتی سوئی گیس تیل ہر قسم پاکستان میں 40 سال سے دریافت ھوے ھیں ایٹم بم اسلحہ فیکٹری اور جہاز سٹیل مل ان تمام چیزوں کی کمائی کہاں جا رھی ھے
2025...... Inshallah...
بھائی اگر کرپشن نا ھو تو پاکستان امیر ترین ملک ھوتا۔ پاکستان کے پاس کسی چیز کی کمی نھیں ھے۔
ی کھنا ک انڈیا ھماری طرح ھو جائیگا ی ھماری خام خیالی ھے۔ ٹوٹ پہوٹ ھو سکتی ھے مگر ھماری طرح زمین دوز نھیں ھوگا۔
پچھلے 77 سال سے بابے اس طرح کی کہانیاں ہر سال کے شروع میں سناتے ہیں 😂
اللھم صل علی محمدء و آل محمدء واعجل فراجھم 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
جو سال 24 گزرا اس حکومت کو مزید وقت دینا ایک اور سیاسی غلطی ھو گی۔۔ ۔
Shah G khel per baat kerna tou dour ki baat sochnay ki bhi ijazat nahi hay......
Shayad issi liye inho ne poori Koshish ki is sawal ko avoid ya ignore krne ki .
Its a mad mad World
Bapy Shahab for you Saqib’ Khosaand Bandial are very essential who formulated law and constitution only for pti
God helps those who help themselves don't wish act then help will come nothing comes from empty words people are suffering in your country no power no money no salaries no jobs just hunger the rich getting richer the poor getting poorer blessings come to those who bless others and don't curse anyone.
Very true
Nadeem?sb??shukria??un??ka??ada??kryn ?jinhon??ny??shah??sb??ko??bhaja??hy??simjha ?kro
پاکستان کو اللہ نے ہر نعمت سے نوازا ھے لیکن بدقسمتی سے اس ملک کی بھاگ ڈور یانظام ان چند لوگوں کے ہاتھ میں ھے جو جان بوجھ کر اس ملک میں ترقی دیکھنا نہی چاہتے جو اس نظام کو ٹھیک کرنا ہی نہی چاہتے ، جب تک ہماری اسٹیبلشمنٹ اور فوجی قیادت میں اچھے اور محب وطن افراد نہی آئیں گے یہ ملک کبھی بھی ترقی نہی کرسکتا
Ya hokomran sab kaferoo ke kofrana police say melaya hova ha
Aslamo alekom ghustakhi moaf jab tak is mulk ka nizam zamindar k hat me h tab tak ghreb nichy hi jay ga aor mahngai upar jay gi
❤
Mistar allha pak ka hukam hota hay sunat nahin
اپنی بات کرو ہم۔کیسے نکلیں گے ۔۔
Free Free Imran,Khan
Yaeh sub jee jee
جس ریاست سرفراز جیسے مداریوں کی لا یعنی افکار کو مستقبل کی رائے سمجھنا شروع کر دیا سمجھ لیں کہ وہاں ہر طرف انتشار ہے۔ بشری عمران ایسے مداریوں اور فوج کی مشترکہ پیداوار ہے۔
Manipur i ndia ke south m h
Wah padhai wah
Wah
Aoa agr Pakistan main match huwa to
Pakistan champion trafi main India sy hary ga or final jeet jy ga..
عابد شیر علی نے کیا تکلیف اٹھائ بلکہ پوری پی ڈی ایم نے باقیماندہ پاکستان کو لوٹا اور سیاسی رشوت بھی بہت لی۔۔ ۔
sabit karo imran khan ne ek time ki namaz parhi hai
Truck ki Batti k pechy 1947 say lagaya HOA hy Baba G Pakistan ka Kuch nahi hona
pti kee aik hee tap chultee hey ..in ka rona dona khutum hona wala nahee hey .uffff
ندیم ملک صاحب ویسے تو سنجیدہ آدمی ہیں لیکن کرکٹ کے حوالے سے سوال فضول ہی لگا مجھے ۔
planted to make minds
مظلوم برداشت کر رھے ھیں
سیاسی اپنے اقتدار کے رونے
رو رھے ھیں ۔ پاکستان سے
زیادہ "مینڈیٹ" کی فکر ھے
NadeeNadeem i
پاکستان کچھ پڑھنے سے بہتر نہیں ھوگا بلکہ گندے کرتوت چھوڑنے سے بہتر ھو گا
دو ہزار اٹھائیس سے پہلے سب گپ شپ ھے
😂😂😂😂imran KHAN jindabad ❤❤❤❤