بھائی آپ کی بہت مہربانی ہو گی لوگوں کو غلط باتیں نہ بتائیں ، اگر آپ کا جینیٹر بارا ولٹ کا ہے تو سیریز میں کم سے کم چھتیس ولٹ بنائے گا ، جس سے آپ کاچارگ کنٹرولر خراب ہو جائیے گا اور بیٹری بھی ۔ یہ کام آپ کے بس کی بات نہیں ، بہتر ہو گا کوئی سبزی کی دکان ہی لگا لیں۔
یہ سب ویڈیو بنانے تک ہی ہے اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں جب تک اپ کی 45 کلومیٹر کی ہوا سپیڈ سے نہیں چلے گی تو یہ کام نہیں کر سکتا اور ہمارے یہاں پہ سیالکوٹ میں جب اندھی وغیرہ ہوتی ہے تو تب ہی چلتی ہے ورنہ یہ کبھی نہیں چل سکتے پنکھے یہ جھوٹی ویڈیو بنانے کی کیا ضرورت ہے اچھی اچھی ویڈیو بناؤں تاکہ لوگ اپ کو پسند کریں اگر اپ ان فین کو نیچے سے بیٹری سے بھی سپلائی دیں گے تو وہ بڑی سپیڈ سے چلیں گے 😢😢😢
شریکاں نوں اگ لگ دی مٹھی مٹھی
وفائی صاحب آپ اپنا کام جاری رکھیں
اپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
Great wafai Saab
پاکستان آرمی نے بہت کچھ سیکھا وائ فائی سے
Nice wafai sahib
😂😂😂😂😂 hor kch yar koi km Di gal ha
فضول اینڈ فیک اگر اس طرح فری انرجی بنتی تو انگریز کے پرانی موٹریں ہمارے پاس نہ بھیجتے بلکہ اپنے ملک میں ہی بجلی تیار کرتے اور ہمیں بھیجتے
Hahaha....😂😂😂
Ya wali wind turbine chalana k lia esko gadha gari py rakh k chalana pra ga.
بھائی آپ کی بہت مہربانی ہو گی لوگوں کو غلط باتیں نہ بتائیں ، اگر آپ کا جینیٹر بارا ولٹ کا ہے تو سیریز میں کم سے کم چھتیس ولٹ بنائے گا ، جس سے آپ کاچارگ کنٹرولر خراب ہو جائیے گا اور بیٹری بھی ۔ یہ کام آپ کے بس کی بات نہیں ، بہتر ہو گا کوئی سبزی کی دکان ہی لگا لیں۔
😂😂
Good job bro😂
Itney kam Amperes sey battery kabhi bhi mokamal charge nai ho gi. Apko apna project improve Karna chayey! Good effort and good idea! Keep trying
Is se achaw Toshiba k battery cell lelo
آپ کے وڈیو میں پہلے کچھ اور بھی سائنسدان نظر آتے تھے ابھی دکھائی نہیں دیتے کسی بڑے پروجیکٹ پر گئے ہیں کیا😂
یہ سب ویڈیو بنانے تک ہی ہے اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں جب تک اپ کی 45 کلومیٹر کی ہوا سپیڈ سے نہیں چلے گی تو یہ کام نہیں کر سکتا اور ہمارے یہاں پہ سیالکوٹ میں جب اندھی وغیرہ ہوتی ہے تو تب ہی چلتی ہے ورنہ یہ کبھی نہیں چل سکتے پنکھے یہ جھوٹی ویڈیو بنانے کی کیا ضرورت ہے اچھی اچھی ویڈیو بناؤں تاکہ لوگ اپ کو پسند کریں اگر اپ ان فین کو نیچے سے بیٹری سے بھی سپلائی دیں گے تو وہ بڑی سپیڈ سے چلیں گے 😢😢😢
Pese barbad Karne wali baat he aur kuchh nahi
Good work.,.mgr is ki Pankhrri ur barri bañaao.ur .EV bick ka denomo lagaao..wo sahi kaam keregaa.
ڈاکٹر کے پاس جاکر صرف یہ ویڈیو دیکھا دو اور بس ؟؟
فیک ھے ۔یعنی جھوٹ ھے
Bkwas👎👎👎
04 Amps sai kum per battery charge Nahi hogi
Motor peral Mai jori ja hai to ho sak ta hai koi kaam ho ja hai
@@shahrozqureshi9033 bhai
0.2 amp arhy Contrrollar par .Agar 4 fan Par 4 Amp milay pir to yi bht acha hoga likin yi fake hy
Sab jhuthe hy
5 kilo waat ka system lagna Hy, app pesay lay lain aour hamray gar par laga daiyn
اگر پیسے ضرور ضائع کرنے ہیں تو پھر ان سے بہتر اور کوئی نہیں ملے گا ۔
بلا ٹل گئی ھے؟؟؟؟
قتل کی دھمکی والے اب کہاں ھیں؟