Molvi Ke Kartoot School Vich Dhee Galna | Govt Action On Hafiz Hassan Iqbal Chishti | Breaking News
HTML-код
- Опубликовано: 3 окт 2024
- #pakistan #latestnews #zunaira #pmln #breakingnews #zunairamaham #zunaira_mahum #zunairamahum #viral #viralvideo #molviviral
Hi I'm Zunaira Mahum a Host, Model, an Actor. Welcome to my Official RUclips Channel. On this channel you'll find a variety of videos related to my personal and professional experiences, skits, news, travel vlogs, topics & discussion, interviews by me, storytelling, reaction videos, entertainment and a lot more. Like, share and subscribe my channel @ZunairaMahumOfficial
حق اور سچ پچایا نہیں جاتا حسن اقبال چشتی صاحب ذندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤
حسن اقبال چشتی ژندہ آباد
غیرت مند سب آپ کے ساتھ ہیں ❤️❤️❤️👑👑
حسن اقبال چشتی صاحب سلامت رہو
حسن اقبال چشتی صاحب آپ کی عظمت کو سلام
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی عزتوں کو محفوظ رکھے آمین ثم آمین
رمز و ایما اس زمانے کے لئے موزوں نہیں
اور آتا بھی نہیں مجھ کو سخن سازی کا فن
tum logon ki izat kia orton ma hi rakhi hoi ha?
حسن اقبال چشتی قدم بڑھاؤ ہم آپ کے ساتھ ہیں
حسن چشتی زندہ آباد
حسن اقبال چشتی صاحب زندہ آباد
چشتی شیر زندہ باد
آ پ نے سر پر کپڑا نہیں لیا آپ گشتی ہو اور کیا ہے
بالکل صحیح کہا
Bilkul munasib kaha
حق سچ یہی ہے جو حسن چشتی نے بیان کی ہے
to iska solution bachiyo ko school se hatana hai?
@@HaseebAK369school sey hatana nahi bulkey dance khatum karna hai
چشتی صاحب سبحان اللہ اپ نے اس جیسی کشتیوں کی چیخیں نکال دی ہیں،
میرا سوال یہ ہے اس نے سکول میں ڈانس پر تنقید کی ہے۔ جہاں تعلیم کی جگہ بے حیاٸی سیکھاٸی جا رہی ہے۔کیا آپ نے اس کی خلاف آواز اٹھاٸی
ویسے یہ کلام پنچابی میں ہے اور پنچابی میں ناچنے والی کو کیا کہتے ہں????????
واہ شیر کی للکار زندہ آباد اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀
اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِۚ-وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِۚ-اُولٰٓىٕكَ مُبَرَّءُوْنَ مِمَّا یَقُوْلُوْنَؕ-لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌ(26)
 ترجمۂ کنز الایمان
گندیاں گندوں کے لیے اور گندے گندیوں کے لیے اور ستھریاں ستھروں کے لیے اور ستھرے ستھریوں کے لیے وہ پاک ہیں ان باتوں سے جو یہ کہہ رہے ہیں ان کے لیے بخشش اور عزت کی روزی ہے۔
قرآن مجید سورہ نور آیت نمبر 26 میں گند۔ی عورتوں کو خبی ث کہا ہے۔ کیا اللہ عزوجل کے الفاظ بھی سخت ہیں یا آپکی تربیت خراب ہے؟
حسن اقبال چشتی صاحب آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں ❤️👑👑👑
اکبر الہ آبادی فرماتے ہیں۔
حامدہ چمکی نہ تھی، انگلش سے جب بیگانہ تھی
اب وہ شمع بزم ہے پہلے چراغ خانہ تھی
بے پردہ کل جوآئیں نظر چند بیبیاں
اکبر زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا
پوچھا جو میں نے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا
کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کے پڑ گیا
شمعِ بزم کس کو کہتے ہیں؟
بات حق کی ہے چشتی نے
حق چشتی سچ چشتی
کیا آپ کا یہ اسلامی چہرہ ہے اپنا؟
بال کھول کر سامنے آنا
چشتیؒ صاحب کے کلام کے خلاف بولنے پر آپکو شرم آنی چاہئے
مولوی صاحب کی بات تو سچی ہے❤
قاری صاحب سچ کہہ رھے ھیں
Hasan iqbal chishti zinda bad
ایک تو آپ کو یہ نئی پتا کہ گانا گایا ہے یا اصلاحی کلام 😂😂😂
كتى كتى كتى كتى
اس مولوی کی بات 100% سچ ہے اپ اختلاف کریں اپکا خق ہے لیکن اس مولوی کو سرخ سیلوٹ میری طرف سے ہم پاکستانی مسلمان سچ سننے کے عادی نہیں ہیں مولوی زندہ آباد
Sach kehne k liye gaaliyan den zaroori nahi,ikhlaq se giri huwi baat hai
ye molvi zehni mareez ha
علم بھی فرض تھا
حق کا ساتھ دینے والا اکیلا نہیں ہوتا اوگشتی تم روز لگا لو حسن چشتی صاحب زندہ باد❤
کشتی سننا اس کا کوئی بھی نہیں کچھ بگاڑ سکتا اللہ تبارک و تعالی کے فضل و کرم سے،
بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کی نقش قدم پر چلنے والی آج تک مجھے نہیں ملی۔ ملتی بھی کہاں وہ تو چاردیواری میں ہوگی جو نہ سکول گئی اور نہ یونیورسٹی۔ حسین سلام اللہ علیہ جیسا بھی نہیں ملا جو پردے دار خاتون کا غیرت مند بیٹا ہو۔
یہ دور ہے کنجروں کا یہاں کنجر غلامی کررہے ہیں۔
(تعلیم و تربیت) (ضرب کلیم)
اقبال! يہاں نام نہ لے علم خودي کا
موزوں نہيں مکتب کے ليے ايسے مقالات
بہتر ہے کہ بيچارے ممولوں کي نظر سے
پوشيدہ رہيں باز کے احوال و مقامات
آزاد کي اک آن ہے محکوم کا اک سال
کس درجہ گراں سير ہيں محکوم کے اوقات!
آزاد کا ہر لحظہ پيام ابديت
محکوم کا ہر لحظہ نئي مرگ مفاجات
آزاد کا انديشہ حقيقت سے منور
محکوم کا انديشہ گرفتار خرافات
محکوم کو پيروں کي کرامات کا سودا
ہے بندہ آزاد خود اک زندہ کرامات
محکوم کے حق ميں ہے يہي تربيت اچھي
موسيقي و صورت گري و علم نباتات!
علامہ محمد اقبال
توں پین یوا تے افگانڈستان ٹر جا ۔ یدی دا
یہ اپنے کلام میں موجودہ صورتحال کی اکاسی کر رہا ہے بلکہ میں یوں کہوں کہ بات تو اس سے بھی اگے کئی گنا بڑھ چکی ہے
agar wo ap ko dalla ya kanjar kahe to theek ha
حسن اقبال زندآباد
اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنے اسلام کی حفاظت کرنی ہے۔
اگر حکومت حضرت عمر فاروق جیسے کی ھوتی تو جوتے کوڑے لگتے
اس یوٹیوبر کو
لڑکیاں تعلیم حاصل کرنے کی بجائے کچھ اور ہی حاصل کر رہی ہیں 😢😢😢
Ya taleem Jo AJ kal schoolo ma de ja rahe ha hamary Islam ka as Sy koi talk nahe
اس کا یہ جرم ہے کہ آئینہ دیکھایا معاشرے کا ۔ جو گندا کام کرتے ہیں ان پر ایکشن نہیں اور جو کہہ دے کہ یہ گندا کام ہے اس پر ایکشن
علامہ اقبال فرماتے ہیں
جس علم کی تاثیر سے زن ہوتی ھے نازن
کہتے ہیں اسی علم کو اربابِ نظر موت
نصیبو لال نے تو نہایت پاک کلام گایا ھے وہ نہیں کبھی سنا بیبی پاک
مولوی صاحب سچ ہے
حسن نے حقیقت بیان کی ہے۔ البتہ سخت الفاظ کا استعمال نہیں کرنا چاہیے تھا اسے
یہ سخت الفاظ نہیں سیدھی سیدھی بکواس ہے
لو جی لکھ لو حسن رضا چشتی صاحب کا کوئی بال بھی باکا نہین کر سکتا
سیدھی بات ہر کسی کو بری لگتی ہے
Hasan Iqbal chishti Saab zinda baad ♥️
واہ حاجن
Yah bilkul Sach hai kah Raha hai Hassan Iqbal chishti zindabad
حق سچ بتایا ہے اس نے
پاکستانی عوام کا ذوق اور اخلاقی معیار ادنٰی ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔ اسکی سب سے بڑی وجہ تربیت ہے جو پاکستانی معاشرے میں ناپید ہو چکی ہے۔ معاشرے کو صرف تعلیم کافی نہیں ہے جبتک اس میں تربیت کا عنصر نہ ہو۔
Bilkul true
Bilkul sahi kaha 100%
Chishti Saab zinda baad ♥️
Hassan Iqbal chishti zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤
Chishti is right
❤❤❤❤❤❤i love chishti sb
Hassan sahib great men
Hassan sahib bht acha kam kr rhy hn
Hasan iqbal chishti zinda bad
wo bilkul saii bol rha ha
❤ میرا حافظ حسن اقبال چشتی صاحب کو سلام ❤اور میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں حسن اقبال چشتی صاحب کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ❤حق کی اواز کو بلند کرنا پوری قوم کی طرف سے فرض کفایہ ہوتا ہے اگر ایک بندہ ادا کر دے تو وہ سب کی طرف سے ادا ہو جاتا ہے حسن اقبال چشتی صاحب وہ واحد مرد قلندر ہے جس نے پوری قوم کی طرف سے حق کی اواز بلند کر کے فرض کفایہ ادا کیا
حافظ حسن اقبال چشتی جیسے مائیں اور زیادہ لال پیدا کریں حسن اقبال چشتی صاحب زندہ باد پائندہ باد ہمیشہ سلامت رہیں اور یہود و نصاری کے خلاف اسی طرح حق کی اواز اٹھاتے رہے حسن اقبال چشتی صاحب کا نام لے کر یہ خود مشہور ہونا چاہتی ہے سکول ن
agree
Ya haq bulta hia
I do not think we r bad people, every society have some problems we also have.
mujhy to lagta Pakistan ky ziada tr logon ki soch bhot hi giri hoi ha khas tor py Orton ky baray ma.
phlay hi yhan itni illiteracy ha oper sy asy ganay bna rha ye
دلوں کا نسیب جلنا ہے یہاں بھی وہاں بھی
Hassan sahib zinda bad
حسن اقبال چشتی زندہ باد
مولوی سچ کہتا ہے۔
ڈانس کروانے والوں اور ڈانس کرنے والوں کے خلاف کیوں ایکشن نہیں لے رہی ہو؟
Tum to taxiii run hy
آپ ناراض نہیں ہونا خقیقت یہی ہے جو اس مولوی نے جیسے انداز میں بھی گایا ہے
مولوی صاحب سچ ہے
😊 Allah pak Pakistan pr reham kry bsss
مولوی سچ ہے
بہت خوب
حسن اقبال نے باتیں اچھی تو بولی ہیں اس میں جھوٹ کیا ہے۔اگر ایک بات بھی چھوٹ ثابت کرو گے اپ لوگ جو بولو گے ہم کریں گے
Education is must but begherity must be stopped.
I think we are too late. Women are gone out of hold.
One poet said 50 years ago, when we see women in bazar be-parda, then we realised that
This pardah has in fact covered the mind, eys, aqal of men .
This is true and worse now.
Make Up Queen👢
❤so nice comints❤
W salam mashallah bht achi video ha apki
آپ پہلے اپنے آپ کو سنبھال لیں پھر علماء پر بھونکنے کی کوشش کرناپ
مولوی حق کہا
Wrong Number👢
Ghalia nai haq Keh rha hai
Consero ki hukumat jo hai harkat mein to aani hai
Hasan kavval chishti jindabad❤❤❤
میں یقین سے کہتا ہوں کہ تو بہت لوگوں کا فیض 😂 لے کر یہاں تک پہنچی ہے 💯🍁🍂
انسان کا جہاں اور خالص مسلمان کا جہاں صرف افگانڈستان
ساری باتیں تو تم خود تسلیم کر رہی ہو
Aslam zindabad
Aslam zindabad
حسن اقبال چشتی زندہ باد
جا گشتئ
Shakal say bhe manhus lagta hai Rubi
2 number insan ha. dollar nazr a gy ussy RUclips py. is liya asi harkat kr raha ha . ussy yeh nhi pata k RUclips b America ki application ha
Chishti ki bt 100% glth hy
Aisi zuban istemaal krna islam mein haraam hy..... Her school aur taleemi idaary glth ni hy
Allah pak ham sb ko nek hidayat de hamy iman pe mot nasseb kary
GOVT K IDAARE HAR CHEES PAR NAZAR RAKHEN,SIRF MUAAFI MAANGNE SE KUCH NAHEEN HOGAA,BAQAAIDAA SAZAA DILWAAEN ,NEPRA KIYAA KAR RAHAA HAI
بجلی بنا رہا ہے؟؟؟؟؟؟؟
Nalat he ese molvi par AP ki voice bohot achi he
So nice vedeo
Bat to sach hy mager bat hy ruswae ke
ge. sony hain
Sia k rha hia
Very nice 👍 video
حسن اور چشتی زندہ باد
Kaki mastani welcome to
Lahore ke stage dance dekey hain
Nice
Bare namune TU ha tu hai Jo kah rahi hai Ham musalman hai aur kah rahi hai hum Jo rasta pa nahi to musalman to sidhe raste per hota hai 🥸😠
میری بہن آپ پڑدا کرو