Surah Muhammad Apki Zindagi Badal Degi | Dr. Fahad Artani Roshniwala

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 28 май 2024
  • Dr. Fahad Artani Roshniwala is sharing his experience, wisdom and knowledge that will be helpful for all of those who want to know about it. From these words of wisdom, you can grow as a person.
    Roshni Centre is Pakistan's first Non-profit RUclips Channel which only talks about wisdom/sprit and aims to spread happiness and positivity in other people's life.
    _______________________________
    Roshni Centre Contact Numbers:
    🇵🇰 03-313-111-786
    🇬🇧 +44 1789 339363
    _______________________________
    WhatsApp Numbers:
    +92-321-8778177
    +92-333-4923667
    Website:
    www.roshnicentre.com/
    RUclips:
    / roshnicentre
    Facebook:
    / roshnicentre
    Instagram:
    / drfahadartani
    #roshni #roshnicentre #drfahadartani
    "آپ کے مسائل اور ان کا حل"
    اپنا نام, والدہ کا نام اور صحیح تاریخ پیدائش لکھ کر بھیجیں
    Whatsapp: wa.me/message/AUS5U6ZPIHJYL1
    صرف میسج کے ذریعے
    سوال کریں

Комментарии • 356

  • @DAROOD.FAMILY

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عزو صاحب اپ کا بے حد شکریہ اپ سے دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ تعالی ہمارے بچوں کو نیکی کی راہ پر چلا دے صراط مستقیم پر چلا دے اور ہم سب کا خاتمہ ایمان پر ہو ہمارے والدین کی مغفرت ہو جائے ہمارے اعمال نامہ اللہ تعالی ہمارے سیدھے ہاتھ میں عطا فرمائے ہماری نمازیں درست ہو جائیں اور میں درود و سلام پڑھنے کی توفیق مل جائے ہمیں کامل اخلاق کامل ایمان یقین کا کل عافیت برکت اور رحمت عطا ہوجائے اور اللہ ہم پر اپنی نعمت مکمل فرما دے اور اللہ تعالی تمام جہان والوں کی مغفرت فرما دے تمام امت مسلمہ کی مغفرت فرما دے سب کے بچے بچیوں کے اللہ تعالی نصیب اچھے فرمائے اور سب کی نیک حاجات کو اللہ اپنی بلند فرمائے قبول و منظور فرمائے اور اللہ تعالی ہمیرا کو بھی بہت جلد مدینہ پاک کی زیارت کروائے اور کرن کے شوہر کو بھی جلد اللہ تعالی نوکریاں عطا فرمائے پلیز حضرت صاحب سب کے لیے دعا کر دیجئے گا جزاک اللہ خیرا

  • @user-xh2kc4bx3j

    یا اللہ فلسطین پر رحم اور کرم فرما امین ثم امین

  • @TalibAmeer-kn1vy

    اسلام علیکم میری امی کا نام عصمت بی بی اور ابو کا نام طالب امیر ہے ہمارے گھر میں بہت زیادہ تنگی اور مشکلات ہیں کاروبار بند ہے اور ابو میری امی کے رشتے داروں سے بے وجہ ناراض ہیں خالہ کی بیٹی اور بیٹے کو طلاق ہوگئی مگر ابو نے وہاں جانے سے منع کردیا میں آپ سے رابطہ نہیں کر سکتی برائے مہربانی آپ دعا کیجیے گا کہ سب ٹھیک ہو جائے 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

  • @MalikNaveed-yy9vq

    جناب میرا نام نوید ہے کاروبار نہی چلتا دعا کر دو

  • @sabirhussain3142

    اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب مجھے فنگل انفیکشن ہے اور کافی دواے بھی کائیں ہیں پر کوئی فائدہ نہیں بس آپ دعائوں میں یاد کرتے رہیں اور اسکا کوئی حل بتادیں جزاک اللہ ❤

  • @user-xh2kc4bx3j

    ❤❤❤❤❤ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیر ا للّہ آ پ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے بھت خوب جناب ❤❤❤❤❤

  • @uzmaparveen7951

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،،آپ سے گزارش ھے کہ جن لڑکیوں کی شادی ھونے والی ھو انکے لیے کچھ خاص بتائیے ،،کہ اسکا گھر امن کا گہوارہ رھے اور برکتوں اور رحمتوں کے ساتھ ساتھ عزت اور وقار بھی پائے سسرال میں،،

  • @AbeKouser

    السلام علیکم ڈاکٹر صاحب مجھے اور میرے شوہر اور میرے بچوں کو دعاؤں میں شامل رکھیں الله تعالیٰ میرے نیک کرے الله دین اور دنیا کی نعمتوں سے مالامال کرے میرے شوہر کو ایمان والی دولت عطا فرمائے

  • @user-km8um8ku3z
    @user-km8um8ku3z 4 часа назад

    السلام علیکم سورہ محمد لکھی ہوئی لینی ہے کیاطریقہ کارہے

  • @maliksajjad8481

    جزاک اللّہ خیرا

  • @AbeKouser

    ڈاکٹر صاحب میں راولپنڈی سے ہوں مجھے جلد کی کینسر ہے پلیز مجھے دعاؤں میں شامل رکھیں میرے شوہر اور میرے بیٹے کے رزق روزی میں برکتیں عطا فرمائے

  • @mdlaeeq4686

    .Assalamualaikum.

  • @mohammadakramakram8477

    Allahumma salli Ala Mohammad vala ali Mohammad .

  • @WAQARELAHI-gd9gf

    Always be happy**

  • @guddankhan3771

    Assalamu Alaikum Huzrat Sahab Dua Kijiye Allah Hamare life aur Hamare Ammi Abbu ke life se Sabhi Taklifon ko Hamesa ke liye Khatam karke Zindagi Khushiyon se Bhar Den life time ke liye Ameen

  • @spicemi5356

    Allah pak meri mere bchche ki tmam bemariyn door krde aur hmare ghr m kher brkt ataa kr de

  • @user-uz5uu7ct5z
    @user-uz5uu7ct5z 21 день назад +1

    Mai India se hu mere liye duwa kare...allaha meri aur tamam muslmanou ki pareshani ko dur kare..aameen...

  • @user-yw3ed7ry8b

    DOA me and my family rizq sehat karobar ❤

  • @emadbakhsh320

    جزاک اللہ خیرا آللہ تعالیٰ آپ کو سدا سلامت رکھے آمین ہمارے لیے بہی دعائے کرنا آللہ تعالیٰ ہمارے سب پریشانیاں دور فرمائے آمین

  • @MdIbrahim-re6jl

    Alhamdulillah