Kya Khwab main Allah ko dekh sakte hain? Mufti Saeed Khanکیا خواب میں اللہ کو دیکھ سکتے ہیں؟
HTML-код
- Опубликовано: 8 сен 2024
- Kya Khwab main Allah ko dekh sakte hain? Mufti Saeed Khanکیا خواب میں اللہ کو دیکھ سکتے ہیں؟
کیا خواب میں اللہ کو دیکھنا ممکن ہے یا نہیں؟
مفتی سعید خان سے سوال
اللہ تعالی ہمیں ان لوگوں سے میں سے بنائے جن کو قیامت کے دن اللہ تعالی کی زیارت ہو
آمین
Akirat MEA ziyrat hogi inshallah ❤❤❤
Definitely it's true
قال النبي صلى الله عليه وسلم " ترون ربكم كما ترون القمر ليلة البدر"
Ye kis hadees ya ayaat se saabit hua k Allah ka deedar khwaab me ho sakta hai?
Reference dijiye please!
Agar Allah ka deedar khwaab me mumkin hai to ye idea Hazrat Moosa (A.S) ko kiun nahi aya ya Allah ne ye option un ko kiun nahi diya?
Is duniya nahi deksakte
Akirat mea ziyrat hogi
Ku k imam Abu hanifa or Ahmad bin hambl ko Howa he deedar bkol esy babo k Jo ye byan kr rha he easily enko kehna pr rha he k ho skta he,
Or ye deedar ki Sadat hamy aqa or mola nabi pak ko hoi he baqi Sab joth he. Ye Shan hamry nabi ki he, Alhmdullilah,
Mr Adeel
تم ایک تہمت لگانے والے گھٹیا آدمی ہو تمہارا کیا تعلق ہے اسلام سے۔ نہ اس بندے کو جانتے ہو نہ کبھی ملے نہ کبھی عدالت کی پیشی میں گئے صرف سوشل میڈیا کے جھوٹ کو ماننے کے علاوہ اپنی سیاسی لیڈر کو معصوم اور پیغمبر مانتے ہو۔ اس کے علاوہ خود پیغمبری کا دعویٰ بھی کر دیا کہ تم کر پتا ہے کہ اللہ نے اس مفتی صاحب کا کیا فیصلہ کرنا ہے اور تم پر اللہ نے وحی بھیجی ہے۔ میں پھر سے تمہارے لئے بد دعا کرتا ہوں کہ اللہ تم کو اس دنیا میں بھی رسوا کرے، قبر میں بھی عذاب دے اور قیامت کے دن تہمتیں لگانے والوں کو جو عذاب ہو گا اس کا مزہ تم کو اللہ چکھائے، اگر اپنے دعوے میں پکے ہو تو آمین کہ دینا،
Engineer Muhammed Ali mirza ❤❤❤✌️✌️✌️✌️
دیدار صرف اور صرف متجسم ھستی کا ھی ھو سکتا ھے۔ جو وجود متجسم ھو جائے وہ ھر جگہ نہیں بلکہ ایک وقت میں صرف کسی ایک ھی جگہ موجود ھو سکتا ھے ھر جگہ نہیں ۔ اور اللّٰہ تعالیٰ کا ایک ھی وقت میں ھر جگہ موجود نہ ھونا آیت الکرسی کی رو سے اس کے دعوے کے خلاف جاتا ھے۔ لہٰذا، یہ دنیا ھو یا روز محشر، تجلی کو دیکھنا ھی اللّٰہ تعالیٰ کو دیکھنا ھے۔
Molana Musa alehsalam ne Allah ko dekhne ki khuwahish ki thi tou Allah ne Kiya jawab diya tha ke Tum mujhe Nahin dekh sakte .Sirf Allah ki tajalli pahad per padne se hi pahad jal ke Rakh hogaya tou aap kesei Keh sakte Hain ke Allah ko khawab mein dekh sakte Hain .Zara soch samajh kar jawab diya karo.
*Is jesay bikau mufti ki vjaah say Ulama e Haq b bdnaam hty hain*
تم اصل میں عمران خان کو معصوم اور پیغمبر مانتے ہو۔ اب تو یہ ثابت ہو گیا کہ تمہارا لیڈر جھوٹا ہے جس کے فضلے کی بھی تم پرستش کرتے ہو۔ مشرک عمرانڈو
اللہ آپ کو علماء پر تہمت اور الزامات لگانے پر اس دنیا میں بھی رسوا کرے، قبر میں بھی عذاب دے اور آخرت میں ان کے ساتھ شامل کرے جو تہمتیں لگاتے رہے اور اپنے سیاسی لیڈر کو معصوم اور پیغمبر مان کر دوسروں پر تہمت لگاتے رہے۔ آمین
@@truthseeker4677 , o bhai meray is mufti nay jo kia hai usay kesay justify krogay?eddat jesay maslay ko sar e bazar is shakhs nay uchaala hai kch phly theqeeq krlia kro
تم جو اردو بھی رومن میں لکھتے ہو یہی اس بات کے لئے کافی ہے کہ تم کو اس کیس کی ہوا بھی نہیں لگی۔ تم عمرانڈوز کا IQ آفر تھا ہے اور رہے گا۔ اس کیس کو مفتی صاحب نے بازار میں نہیں اچھالا، اس کیس کو جو اصل حکمران ہیں انہوں نے عدالت میں لایا ہے اور ان مفتی صاحب نے تمہارے پیغمبر نما معصوم صفت سیاسی رہنماء کا گناہ چھ سال چھپایا ہے۔ تم کبھی ان مفتی سے ملے ہو؟ کبھی ان کی لائبریری کو دیکھا ہے؟ ایک گوشہ نشین انسان کو تمہارے پیغمبر نما لیڈر نے اپنے نکاح کے لئے منتخب کیا اور آج یہ واضح ہو گیا کہ تمہارا پیغمبر نما معصوم خان اتنا معصوم ہے کہ اس کے نکاح کے گواہ بھی استبلشمنٹ کے آدمی تھے۔ یہ اس کی “سیاسی بصیرت” ہے اور تم یہاں مفتی صاحب پر بکواس کرنے اور جھوٹے الزام لگانے آ گئے ہو۔ یہ ایک شرعی مسئلہ تھا جس کا حل شرعی تھا اور اس کو مفتی صاحب نے انجام دیا ورنہ آج بھی تمہارا پیغمبر نما سیاسی لیڈر غلط نکاح میں ہوتا۔ اپنی سیاسی محبت میں اتنا آگے مت جاؤ کہ قیامت کے دن رسوا ہو جاؤ۔ ان مفتی صاحب نے کچھ نہیں کیا، یہ تو تم لوگ ہو منافق جو نو مئی کو اپنے لیڈر کو تنہا چھوڑ کر سوشل میڈیا پر بکواس کرتے رہے اور اپنی طرف سے آزادی کی جنگ کی۔ ان مفتی صاحب کو ان اداروں نے اٹھایا ہو گا اور زبردستی بیان دلوایا ہو گا، یہ تم لوگوں کی طرح منافق نہیں ہیں۔ عمرانڈو اور منافقت ایک سکے کے دو رخ
@@truthseeker4677es mufti ko pehly bchao baqio k Liye bad me bdua krna or Allah krt tera hashr b es jesy molvio k sth ho, Ameen,
आखरत के रास्ते पर ही चल रहा है पाकिस्तान इंसा अल्लाह वक्त करीब अल्लाह पाकिस्तान की रूह को सकून आता फरमाए
Is admi videos q share karte hain apne channel pe?
Kiun k ye channel khaalis deobandi firqay ki andhi taqleed or kattar deobandiyat ko promote kernay k liye banaya gaya hai. Jo deobandiyat ka dushman woh is channel ka dushman. Or Jo bhi jaisa bhi ho jo bhi kahay agar woh deobandi ko support kerta hai to woh is channel k sar aankhon pe hota hai.
کیونکہ عمران خان کو تم جیسے عمرانڈو معصوم اور پیغمبر مانتے ہو۔ تم اس کے فضلے کی بھی پرستش کرتے ہو مشرک عمرانڈو۔
اللہ آپ کو علماء پر تہمت اور الزامات لگانے پر اس دنیا میں بھی رسوا کرے، قبر میں بھی عذاب دے اور آخرت میں ان کے ساتھ شامل کرے جو تہمتیں لگاتے رہے اور اپنے سیاسی لیڈر کو معصوم اور پیغمبر مان کر دوسروں پر تہمت لگاتے رہے۔ آمین
@@truthseeker4677 Who to the hell are u to judge someone. Hamari zuban main kehte hain k choroun ki duaoun se katte Nahin matte. So I damn care about your words. Tm jese jahiloun se behs waqt ka Zia hai.
Don't want to listen to him after what he did. Please don't post his clips if you want the channel to grow.
اللہ آپ کو علماء پر تہمت اور الزامات لگانے پر اس دنیا میں بھی رسوا کرے، قبر میں بھی عذاب دے اور آخرت میں ان کے ساتھ شامل کرے جو تہمتیں لگاتے رہے اور اپنے سیاسی لیڈر کو معصوم اور پیغمبر مان کر دوسروں پر تہمت لگاتے رہے۔ آمین