Ilm O Hikmat With Javed Ahmad Ghamidi | 19 May 2024 | Dunya News
HTML-код
- Опубликовано: 8 сен 2024
- Discussion on religious issues. In this episode, scholar Javed Ghamdi gives answers to several questions about different religious topic
#javedghamidi #ilmohikmat #dunyanews
Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Join our News Alert Group for the Latest Updates: WhatsApp Group Link
Dunya News Live Stream
dunyanews.tv/live
Follow Our Facebook Page: / dunyanews
Follow our Twitter Page: / dunyanews
غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲
جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے.
هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
Hello admin, I want to ask Ghamidi Sb a couple of questions. Is it possible and how?
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ابھی سورة الزخرف کی آخری دو آیات پر ہلکا سا غور کیا تو چونگ گیا کہ کائنات کا خالق اور مالک تو اپنے آخری رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو وحی کے ذریعے ہدایت فرما رہا ہے کہ ۔۔ جو تمہاری دعوت پر ایمان نہیں لاتے ان کو ۔۔۔ سلام ۔۔۔ کہہ دو اور ہمارے علماء کہتے ہیں کہ ہم آج کے غیر مسلموں کو آپشنز دیں گے کہ ایمان لاؤ ، نہیں لاتے تو ۔۔۔ قتل کر دیئے جاؤ گے یا چھوٹے بن کر رہنا ہوگا اور جزیہ دینا ہوگا ؟
(43 : سورة الزخرف -آیات 88 ، 89)
وَ قِیۡلِہٖ یٰرَبِّ اِنَّ ہٰۤؤُلَآءِ قَوۡمٌ لَّا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۘ۸۸﴾
اور اللہ کو پیغمبر کی اس بات کا بھی علم ہے کہ : یا رب ! یہ ایسے لوگ ہیں جو ایمان نہیں لاتے (کسی طور مان کر نہیں دیتے)
فَاصۡفَحۡ عَنۡہُمۡ وَ قُلۡ سَلٰمٌ ؕ فَسَوۡفَ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۸۹﴾
اچھا ، اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، ان سے درگزر کرو اور کہہ دو کہ سلام ہے تمہیں عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا ۔ ع
Elm Bach diya tum na
Dunya kharid Lee tum na
Bari baat kar rayay ho, Dost!
Aap Hoash main hain, Hazoor
اللہ کی عدالت میں اس الزام کو ثابت کر سکو گے؟
@@NTameem Aap ko Allah Ta’ala kay baaray main kuch ma’aloom hay yah sirf FirqaeJahiloon wa Monafeqoon wa Mokazzeboon kay numainda ho. Doasroon per buhtaan taraazi baghair saboot kay karna aur unnecessary arrogance aap jahiloon ka wateera hay. La’anat Ullah e alulkazebeen. Rabbe ishrukh li sadri. Ameen. Aap apna filthy mouth open karnay se pehlay kuch dimaagh use kar naa ho ga.
@@MaqsoodAhmed-xq9vv
😄😄 بہت بہت شکریہ ۔ نام سے تو مسلمان لگتے ہو 🙏۔ میرے بھائی میں نے تو ایک سیدھا سا سوال کیا تھا ۔۔ اس کا جواب تو نہیں دیا ، اتنی لمبی کہانیاں اور گالیاں سنا دیں 🤗 ۔
@@NTameem kis nay elm baich diya?
Kaun saa elm bik giya?
Baat khul kay karo.
Khuda ka shukr hay main naam ka hi sahee mujhay fakhar hay keh main Muslim to hoon.