میں نے ایک بات بہت سوچی ہے لیکن کسی جگہ کہی نہیں اس تبصرے کے جواب میں عرض کرتا ہوں۔ مجھے یقین ہے ایک ایسا وقت ہو گا کہ لوگ اوریا صاحب پہ پی ایچ ڈی کے مقالے لکھا کریں گے۔ یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ میرے اس خیال کی وجہ اوریا صاحب کی شخصت کے بے پناہ پہلو ہیں اگرچہ میں انہیں تصوف میں (اوریا صاحب کا خاص مقام ہونے کے باوجود) اتنا بڑا نہیں سمجھتا لیکن تصوف سے ہٹ کر بھی جناب کی شخصیت بہت پھیلی ہوئی ہے۔ اسی حوالے سے میں نے یہ پی ایچ ڈی والی بات کہی ہے۔
@@sultanenglishacademy9865 اوریا صاحب جن موضوعات پر بولتے ہیں مثلاً آخرازمان اور غزوۃ الہند۔ یہ بہت ہی حساس اور اہم ہیں۔ جو ان معاملات پر صاحب الرائے ہو اسے بہت ہی احتیاط سے کام لینا چاہیے۔ کیونکہ ان کی ذرا سی لا پرواہی ان کی کریڈبلٹی کو متاثر کرتی ہے۔ یحییٰ صاحب کو بڑا آرٹسٹ، مصنف اور ہر فن مولا کہا جائے تو بلکل ٹھیک مگر انھیں بہت بڑا روحانی بزرگ بنانا ٹھیک نہیں۔کیونکہ طریقت کے درجوں پر فائز لوگوں کی نشانیاں کچھ اور ہوتی ہیں۔ اولیاء اللہ تعالیٰ کی چادر میں چھپے ہوئے ہوتے ہیں اور وہ یوں کیمروں کے سامنے نمائش کے ساتھ نہیں بیٹھتے۔ اللہ کی تجلیات میں رہنے کے سبب ان کے دل دنیا کی چکا چوند سے بیزار ہو چکے ہوتے ہیں۔
@@sultanenglishacademy9865 آپ جیسے باشعور اور صاحب فہم لوگ بابا چھتری والا اور بابا گھوڑے شاہ پر پی ایچ ڈی کرنے کی کوشش کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں لیکن حکومتی سرپرستی کی ضرورت ہے
Sir! Baba g ki zuban se apke bare me sun Kar meri nazar me apka muqam mazeed buland ho Gia he.... MERI Kia oqat he. Ap r In jesi shakhsiyat ko Allah hmare darmiyan har zamane mein rakhe ❤️🤲. Ameen
Darmy baaz hn,, sachy Allah Waly talash Karo ,,sachy Allah walo ko dkh kar Allah yaad Ata ha wo sunnat aur taqwa ikhtiar karty hn yah shakal Sa jadogar type ha
SUBHAN ALLAH JAZAK ALLAH KHAIR, The Great True Person and beautiful Personality Baba Gee always Khush Rahein. Have a wonderful Times. Stay Blessed. Amen Suma Amen
HA ha ha, HAMAREY MULK MEN MACHNEY GANEY, CHOOTAR OR GARDAN MATKANEY, ANKHEN GHUMA K BATEN KRNEY WALEY KAR TOON HEE BABBA BABBAR BABLOO BANEY BETHY HEN. OR CHOOTYA UNKEY THALLEY.
@@tajdarerehanwalashrif6874 جو شخص اللہ تعالی سے دور ھو یا جس سے اللہ تعالی دور ھو وہ جہنمی ھے اور اللہ تعالی ہی جنت ھے اور اعمال بہتی ھوئی نہریں ھیں اگر آ پ کو جنت یا دوزخ کا علم نہی تو اس میں ھمارا کوئی قصور نہی اقبال بھی کہتا ھے عمل بنتی ھے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی قسمت میں نوری ھے نہ ناری ھے و لمن خاف مقام ربہ جنتان
From Malaysia. It's a blessing of ALLAH swt that Baba Mohammed Yahya Khan sb is among us. It's an asset. May ALLAH swt give him age with best of health. Requesting O M J sb kindly arrange a series of programs with him.
Aik aisa waqt bhi toh ana he jab sach aur jhoot ka koi fark nahi rahe ga.............adhera ujala kese ho sakta he aur patharon ko mannay walay Allah walay kese ho sakte han............alfaz ka honar Allah ki qurbat toh nahi
@@quizauizii فلم انڈسٹری کے قریب رہ کر ڈرامہ بازی خوب سیکھی ہے۔ ایسے گیٹ اپ کی ہندون کے پجاریوں کو ضرورت ہوتی ہے۔ اسلام کا اس سے کوئ تعلق نہی۔ افسوس اوریا مقبول جا پر اس طرح کے لوگوں کو پروموٹ کرتے ہین۔
Yahya saheb is a very civilised and a man of high decency . He is a loveable personality. I used to love and respect him during my stay in Bradford , UK. ( 1978).
پس جب تمھارے پاس ھماری طرف سے ھدایت اے تو جو ھماری ھدایت کی پیروی کرے گا تو وہ نہ گمراہ ھو گا اور نہ بدبخت لیکن جس نے ھماری ھدایت سے منہ پھیرا تو اس کی زندگی تنگ ھو جاے گی اور قیامت میں ھم اسے اندھا کر کے اٹھائینگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سورة طه. القرآن
السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ ماشاءالله الله ﷻ کے قرب بندے جنکی زندگی جینے کی تمناه نھیں قدرت کی نعمتوں پر شعوری منزلوں کو بکھر نا ھے والله مزا آںا الله عمر مین برکت دے جزاك الله جزاك الله
His books r master piece but there is different between 'Isdujrat' ( some unique power which non Muslims have)and spirituality .SyedAli Hajver,Hazrat Nizam ud Din Aulia,Hazrat Baha ud din Naqsh Bindi and many many others in Muslims .They eat dry bread and have one dress which has many patches on it.They r real sufi they don't wear expensive gems.
yaar Allah paak kay kuch chunay huay banday hotay hain jin par Allah apna lutaf-o-anayat khoob karta hai... I have read many comments below and I can clearly see that people who knows they know.. but people who dont know they dont know and funny thing is both are correct :). Baba ji ko seems like Allah paak nay khas duty day kay bhaija hai aur ise khas duty kay sath khas anayat bhi hai aur woh hai waqat (time) par control jo har kisi ko muyasar nahi... Aur aik aur baat kisi nay note ki baba ji he is so fresh kay it seems like in ki darhi munjhain alag say lagain hain agar in ko hata dain tou some young and handsome person will appear. Allah pak baba ji ko sehat dain aur in say jo ummat ki khair khawahi ka kaam lena hai woh lain...
آ پ کو کس نے بتایا ھے کہ اس جعلی فریبی انسان کو اللہ نے اپنا بنا لیا ھے لمبی داڑھی دیکھ کر یہ تو سکھوں کی بھی ھیں اسلام میں داڑھی ھے نہ کہ داڑھی میں اسلام بہر حال تقوی اور خشیت اللہ پہلی نشانی ھے جس کا تعلق ظاھر سے نہی اس کا حلیہ بتاتا ھے یہ کسی مفاد پرستی اور سستی شہرت کا متمنی ھے اسی لیئے تو منظر پر آ رھا ھے اور خوش ھے اور شکریہ ادا کر رھا ھے
@@nasirahmadsidhu4744 آپ کو کس نے بتایا ہے کہ یہ اللّٰهُ کا ولی نہیں ہے میرے خیال میں اس دنیا میں اللّٰهُ کے ولیوں کا دشمن شیطان ہی ہے اس نے آپ کو بتایا ہے
@@sultanbaigkhanmirza3906 محترم مرزا صاحب اولیاء کی نشانیاں کیا ھوا کرتی ھیں یہ نہی کہ وہ شہرت حاصل کرنے کے لیئے صحافیوں کی بیساکی استعمال کرتے ھیں اور اوریا مقبول جیسے گھٹیا انسان کو انٹر ویو دینے کی وجہ سے ولی کہلاتا ھے ولی تو کبھی بھی یہ پسند نہی کرتا کہ دُنیا جانے کہ اُس کا تعلق اُس کے خالق و مالک سے کیا ھے ولی گوشہ تنہائی پسند کرتا ھے ولی شہرت سے شدید نفرت کرتا ھے ولی کی توجہ صرف اور صرف اپنے اندرونی صفائی پر ھوتی ھے ولی کے منہ پر دقائق و معارف جاری ھوتے ھیں ولی اللہ تعالی کی صفات کا عکس ھوتا ھے اور ایک مسلمان سچامومن ولی سنت ِرسول کا آ ئینہ ھوتا ھے ولی کا دیکھنا اللہ تعالی کا دیکھنا چلنا اللہ تعالی کا چلنا اس کا بو لنا اللہ تعالی کا بولنا ھوتا ھے ولی جہاں ھوتے ھیں ایک قوم پر سائے بان کی طرح ھوتے ھیں اللہ تعالی اُس علاقے پر نہایت مہربان ھوتا ھے وہ علاقہ بدیوں سے دُور ھوتا رہتا ھے مگر پاکستان تو اس وقت بے شمار منافق بدکاروں اور ھر قسم کی گندگیوں سے بھرا پڑا ھے علماء بدترین مخلوق کی شکل میں جاھل قوم کی گردن پر سوار ھیں جب دودھ زھرناک ھو تو کریم بھی زہریلی ھوتی ھے اس وجہ سے حکمران بدکار ھیں یہ بقول آ ںحضرت صلعم قیامت کی نشانی ھے تو آ پ حسن ظن رکھتے ھیں کہ یہ ولی ھے تو آ پ رکھیں مجھے کوئی اعتراض نہی ھے
That was great... Sir kindly once a week personalities like sir must be visited so that young generation knows this dimension too. Plus people like HASSAN UL BANA shaheed ... So that those who served religion must know them n its their haq n our right to know them n their work
شریعت سے ھٹ کے من مرضی کا دین نھی بنایا جا سکتا ولایت کیلیے سنت رسول پہ عمل ھونا لازم ھے ورنہ اپنی مرضی کا دین بنا کے ڈھونگ تو رچایا جا سکتا ھے ولایت نھی مل سکتی
نقشِ قدم نبی کے جنت کے راستے
اللہ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے
I am ummati of Mohammad saw...
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
Yah kha Sa wali hn ,,Allah walo ko dkh kar Allah yaad Aya h yah shakal Sa h jadogar type ha
♥️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
♥️اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِي
Asal buzrugi Hazrat Muhammad S.A.W ki ittibahh ha ❤❤❤
True , MashaaAllah
Ye drama baz hein
Yaqeenan ale saud KO dekh ker andaza lagalo Nam Islamic ghulami yahood ke
Taliba e dua Mian Faisal Khalid Qadri
یہ وہ ہی بابا ہے جو امیروں کو دعا دیتا ہے غریبوں کو ہاتھ بھی نہیں میلتا یہ ہے وہ بابا اچھا
Galat fhamhi ha aap ke
جھوٹ
واہ بابا جی اپنے پیارے سیالکوٹ میں اتنی پیاری شخصیت 😘😘😘
ہمیں بھی حیرت ہے🤔
Sialkot main kahan
اوریا صاحب آج آ پ کی روحانیت کے معیار کا درست اندازہ ہوگیا۔
میں نے ایک بات بہت سوچی ہے لیکن کسی جگہ کہی نہیں اس تبصرے کے جواب میں عرض کرتا ہوں۔ مجھے یقین ہے ایک ایسا وقت ہو گا کہ لوگ اوریا صاحب پہ پی ایچ ڈی کے مقالے لکھا کریں گے۔
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ میرے اس خیال کی وجہ اوریا صاحب کی شخصت کے بے پناہ پہلو ہیں اگرچہ میں انہیں تصوف میں (اوریا صاحب کا خاص مقام ہونے کے باوجود) اتنا بڑا نہیں سمجھتا لیکن تصوف سے ہٹ کر بھی جناب کی شخصیت بہت پھیلی ہوئی ہے۔ اسی حوالے سے میں نے یہ پی ایچ ڈی والی بات کہی ہے۔
@@sultanenglishacademy9865 اوریا صاحب جن موضوعات پر بولتے ہیں مثلاً آخرازمان اور غزوۃ الہند۔ یہ بہت ہی حساس اور اہم ہیں۔ جو ان معاملات پر صاحب الرائے ہو اسے بہت ہی احتیاط سے کام لینا چاہیے۔ کیونکہ ان کی ذرا سی لا پرواہی ان کی کریڈبلٹی کو متاثر کرتی ہے۔ یحییٰ صاحب کو بڑا آرٹسٹ، مصنف اور ہر فن مولا کہا جائے تو بلکل ٹھیک مگر انھیں بہت بڑا روحانی بزرگ بنانا ٹھیک نہیں۔کیونکہ طریقت کے درجوں پر فائز لوگوں کی نشانیاں کچھ اور ہوتی ہیں۔ اولیاء اللہ تعالیٰ کی چادر میں چھپے ہوئے ہوتے ہیں اور وہ یوں کیمروں کے سامنے نمائش کے ساتھ نہیں بیٹھتے۔ اللہ کی تجلیات میں رہنے کے سبب ان کے دل دنیا کی چکا چوند سے بیزار ہو چکے ہوتے ہیں۔
@Pardah HAHAHA.
@@sultanenglishacademy9865 آپ جیسے باشعور اور صاحب فہم لوگ بابا چھتری والا اور بابا گھوڑے شاہ پر پی ایچ ڈی کرنے کی کوشش کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں لیکن حکومتی سرپرستی کی ضرورت ہے
اوریا مقبول صاحب اور عثمان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی اور استقامت عطا فرمائے آمین
Ameen suma ameen
ستی صاحب توسی گریٹ ہو
@@tajdarerehanwalashrif6874 امین
2no logo ko gumrah kar rhy hn ,, sachy Allah Waly logo na dkhy kha hn
Quran aur sunnath ❤️ follow that .respect people don't use harsh words Allah Pak hum Sab ko hadayat dain. Ameen .
Ameen
Taliba e dua Mian Faisal Khalid Qadri
Ma shah Allah great person.
Totally Wali Allah
Sir! Baba g ki zuban se apke bare me sun Kar meri nazar me apka muqam mazeed buland ho Gia he.... MERI Kia oqat he. Ap r In jesi shakhsiyat ko Allah hmare darmiyan har zamane mein rakhe ❤️🤲. Ameen
تو اپنی جہالت پر رو پھر
Darmy baaz hn,, sachy Allah Waly talash Karo ,,sachy Allah walo ko dkh kar Allah yaad Ata ha wo sunnat aur taqwa ikhtiar karty hn yah shakal Sa jadogar type ha
SUBHAN ALLAH JAZAK ALLAH KHAIR, The Great True Person and beautiful Personality Baba Gee always Khush Rahein. Have a wonderful Times. Stay Blessed. Amen Suma Amen
Pls do such shows in more than one episodes so that we could understsnd guest's whole personality
The real role model is Muhammad SAW peace be upon him
Mashallah
Wow what an amazing man
حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون...
Thnx for this cment
ager haar gaea too pher?
Taliba e dua Mian Faisal Khalid Qadri
Allah kry sb Jeet jaen
Sachy Allah walo ko dkh kar Allah yaad Aya ata ha wo sunnat Ki itaba karty hn yah shall Sa h jadogar type ha
Baba g love you
You are great person ❤
Baba yahya great personality never imagined. Love you baba jee.
Ya Allah mere wttn ka in heron ko sllamt rkh
JEEEEEEEEEEEEEEE
Taliba e dua Mian Faisal Khalid Qadri
Mashalah terrific god bless you sir
سبحان الله انٹرویو شٸیر کرنے کا شکریہ
Salam e Aqeedat o mohabbat to Baba Yahya khan sahib, request from USA 🇺🇸
🌹اوريا جان مقبول 🌹
My favourite anchor person orea Maqbool jan sahb 👋👋👋
یااللہ مجھے ان تینوں شخصیات سے ملنے اور باتیں کرنے کا موقع عطا فرما آمین۔
HA ha ha,
HAMAREY MULK MEN MACHNEY GANEY, CHOOTAR OR GARDAN MATKANEY, ANKHEN GHUMA K BATEN KRNEY WALEY KAR TOON HEE BABBA BABBAR BABLOO BANEY BETHY HEN.
OR CHOOTYA UNKEY THALLEY.
ملے گا مرنے کے بعد جہنم میں
@@nasirahmadsidhu4744 aslam u alaikum bahi janam sy pana mangni chye
@@nasirahmadsidhu4744 Toba kry ksi ko jansmi y jannati nhi bol skty
@@tajdarerehanwalashrif6874 جو شخص اللہ تعالی سے دور ھو یا جس سے اللہ تعالی دور ھو وہ جہنمی ھے
اور اللہ تعالی ہی جنت ھے اور اعمال بہتی ھوئی نہریں ھیں
اگر آ پ کو جنت یا دوزخ کا علم نہی تو اس میں ھمارا کوئی قصور نہی
اقبال بھی کہتا ھے
عمل بنتی ھے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی قسمت میں نوری ھے نہ ناری ھے
و لمن خاف مقام ربہ جنتان
Mashalah amazing god bless sir
May Allah grant Healthy and Long Life to Baba G and We see and listen him all the time. Amin!
Ameen
Yah darmy baaz hn,, sachy Allah walo ko dkh kar Allah yaad Aya ha wo sunnat aur taqwa ikhtiar karty hn,, aski shall Sa jadogar type ka ha
@@sssssssss34444ye baba british national he family or business london me he or yaya ye baba logo ko ruhaniat sikha raha he
اللہ تعالیٰ بابا جی کی حفاظت فرمائے آمین
Ameen
AMEEN SUMAMEEN INSHALLAH
اللہ تعالی نے بابا جی کو شیطان کے حوالے کیا ہے کے وہ اسی قابل ہیں
Sachy baba dhoundo,, darmy baaz hn yah kuch b nai
@zardusharyazadraan36 ap ne bilkul thek.kaha
زبردست اردو ہے میں نے سب کتابیں لیں ہیں
﷽ ﷺ ماشاءاللہ جزاك اللهُآمین
The Great Personality and also Great Talk
سنت کی ہی اللہ تعالٰی تک پہنچنے کا ذریعہ ہے
سراسر خلاف سنت
From Malaysia.
It's a blessing of ALLAH swt that Baba Mohammed Yahya Khan sb is among us.
It's an asset.
May ALLAH swt give him age with best of health.
Requesting O M J sb kindly arrange a series of programs with him.
Oria maqbool Jan sahib. I really
Can't understand that a person like
You. How can admire such BABA
so is right in following Baba G or not?
Aik aisa waqt bhi toh ana he jab sach aur jhoot ka koi fark nahi rahe ga.............adhera ujala kese ho sakta he aur patharon ko mannay walay Allah walay kese ho sakte han............alfaz ka honar Allah ki qurbat toh nahi
I don't understand baba yahaya
@@quizauizii فلم انڈسٹری کے قریب رہ کر ڈرامہ بازی خوب سیکھی ہے۔ ایسے گیٹ اپ کی ہندون کے پجاریوں کو ضرورت ہوتی ہے۔ اسلام کا اس سے کوئ تعلق نہی۔ افسوس اوریا مقبول جا پر اس طرح کے لوگوں کو پروموٹ کرتے ہین۔
Sachy baba dhoundo yah darmy baaz hn
Jazakallah
واہ اوریا واہ یہی کام رہ گیا تھا تمہارا
Though it is almost three years old program but your question related to today's generation is very relevant.
Allah orya maqbool jan ko sehat wali lambi zindagi ata kry aamen
Yahya saheb is a very civilised and a man of high decency . He is a loveable personality. I used to love and respect him during my stay in Bradford , UK. ( 1978).
اسی لیے اس ڈھونگی کے کتابوں کی قیمت پانچ ھزار ھے۔
نور حق شمع رسالت کو بجھا سکتا ہے کون
جسکا حامی ہو خدا اسکو مٹا سکتا ہے کون
🌹💐🏵🥀🌹💐🏵🥀🌹💐🏵🥀🌹💐🏵
From
Virginia, USA 🇺🇸
MashAllah Baba jaan 💞
پس جب تمھارے پاس ھماری طرف سے ھدایت اے تو جو ھماری ھدایت کی پیروی کرے گا تو وہ نہ گمراہ ھو گا اور نہ بدبخت لیکن جس نے ھماری ھدایت سے منہ پھیرا تو اس کی زندگی تنگ ھو جاے گی اور قیامت میں ھم اسے اندھا کر کے اٹھائینگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سورة طه. القرآن
Mashallah Its Really Good Hart Touching Speech By Baba Yahya/
بابا جی بہت بڑے دل کے مالک ہیں۔۔۔۔۔۔اور ھمدرد انسان ہیں
I met him at Shrine of Abdullah Shah Al Ashtar Ghazi.
Mashalah terrific baba g
Great people ❤❤❤
Allah Ta’ala Orya ko hadayat dain Ameen
Current situation n their analysis never ends...
خدارا سیکھ لو کوئی روک لو کوئی دل میں بٹ بٹھا لو ان لوگوں کو پھر یہ خزانہ کسی بھی قیمت پر ملنے والا نہیں ہے اس صدی کے عمدہ ترین لوگ
Asy log itny km q hoty hn?or jldi jldi q chly jaty? قحط الرجال ka dor h asa q h?
Masha Allah
Waw Baba Ji . Kya Bat He. SHAN ALLA 😂❤🎉😂❤❤😂🎉
میں نے ان ساری تصانیف پڑھ رکھی ہیں
kesi lagi aap ko
SUBHAN ALLAH
Baba g Ki Kaaga se Dosti ki waja se boht Daair Paa zamanon se guzary hain baba g
Zaberdast baba je
Very nice
Khair Mubarak
Mashallah very nice
ماشأاﷲ
MashaAllah ..Wonderful ..Amazing ...
یاد داشت بھی کمال کی ہے
Ap 3 tinoh koh mara mohabat bara salam Allah hafaiz raab rakha
ماشاءالله
دین اسلام معاشرے سنوارنے ۔ معاشروں مین بسنے والے افراد کو تعلیم تر بئعت ۔ محبت انصاف ترقی دینے والے لیڈران کو پسند فرماتا ھے۔۔
Mash Allaah ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ
I want to meet him
ISLAM AIK ZABTA HAYAT HAIY
SEEDA SADA
Great
Beautiful session please make more 2 or 3 sessions with Baba G if not possible on this channel you can use your RUclips channel Thanks
Allah baba je hidayat day aur hum sub ko Ameen .
No doubt he is good writer.
بہت خوب
ماشاء الله
Orya pure youthia g ....
کسی شخص کے اندر اگر رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی سنت نہیں تو سمجھ لیں وہ اللہ کا ولی نہیں بلکہ ولایت کے روپ میں کچھ اور ھے
Maskhara hai shaitan
Haqiqat
بیشک
یہ والا بابا تو ڈھونگی اور مینٹل ہے اور ماننے والوں کی جہالت پر فکر مند ہوں میں۔
@@pakistanlhr5130 shutup
ALLAH KARAM KARAY
السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ ماشاءالله الله ﷻ کے قرب بندے جنکی زندگی جینے کی تمناه نھیں قدرت کی نعمتوں پر شعوری منزلوں کو بکھر نا ھے والله مزا آںا الله عمر مین برکت دے جزاك الله جزاك الله
Thanks for inviting Baba Muhammad Yahya ... Waiting so long
Haha
Thanks for your efforts keep it up
His books r master piece but there is different between 'Isdujrat' ( some unique power which non Muslims have)and spirituality .SyedAli Hajver,Hazrat Nizam ud Din Aulia,Hazrat Baha ud din Naqsh Bindi and many many others in Muslims .They eat dry bread and have one dress which has many patches on it.They r real sufi they don't wear expensive gems.
Hum sab Hum Umar aor Hum WATAN hen.
Hmari ROOHAIN AIK SATH AIK JAGA TAKHLEEQ hoeen...🤩😍🤩😍🤲📿🤲📿🤲📿
yaar Allah paak kay kuch chunay huay banday hotay hain jin par Allah apna lutaf-o-anayat khoob karta hai... I have read many comments below and I can clearly see that people who knows they know.. but people who dont know they dont know and funny thing is both are correct :). Baba ji ko seems like Allah paak nay khas duty day kay bhaija hai aur ise khas duty kay sath khas anayat bhi hai aur woh hai waqat (time) par control jo har kisi ko muyasar nahi... Aur aik aur baat kisi nay note ki baba ji he is so fresh kay it seems like in ki darhi munjhain alag say lagain hain agar in ko hata dain tou some young and handsome person will appear. Allah pak baba ji ko sehat dain aur in say jo ummat ki khair khawahi ka kaam lena hai woh lain...
waqut ka qalandar hay, batin ki nigah jin kay pass hay woh jaantay hain,
حرف راز سے وصل راز تک کا سفر بابا یحیحی کے حصے میں آیا
Wawa what a wonderful experience to be able to tell the world about. An absolute gem of of a story
Knowing of benefits is rewarded to baba Yahya, he's blessed with a qalab e saleem
اللّٰهُ کی طرف چل پڑنا
پڑھا لکھا امیر کبیر ہونا ضروری نہیں اللّٰهُ جسے چاہتا ہے اپنا بنا لیتا ہے
آ پ کو کس نے بتایا ھے کہ اس جعلی فریبی انسان کو اللہ نے اپنا بنا لیا ھے
لمبی داڑھی دیکھ کر یہ تو سکھوں کی بھی ھیں اسلام میں داڑھی ھے نہ کہ داڑھی میں اسلام بہر حال تقوی اور خشیت اللہ پہلی نشانی ھے جس کا تعلق ظاھر سے نہی
اس کا حلیہ بتاتا ھے یہ کسی مفاد پرستی اور سستی شہرت کا متمنی ھے اسی لیئے تو منظر پر آ رھا ھے اور خوش ھے اور شکریہ ادا کر رھا ھے
@@nasirahmadsidhu4744 .&
@@nasirahmadsidhu4744 bilkol drost farmaya.
jazakALLAH.
@@nasirahmadsidhu4744
آپ کو کس نے بتایا ہے کہ یہ اللّٰهُ کا ولی نہیں ہے
میرے خیال میں اس دنیا میں اللّٰهُ کے ولیوں کا دشمن شیطان ہی ہے اس نے آپ کو بتایا ہے
@@sultanbaigkhanmirza3906 محترم مرزا صاحب
اولیاء کی نشانیاں کیا ھوا کرتی ھیں یہ نہی کہ وہ شہرت حاصل کرنے کے لیئے صحافیوں کی بیساکی استعمال کرتے ھیں اور اوریا مقبول جیسے گھٹیا انسان کو انٹر ویو دینے کی وجہ سے ولی کہلاتا ھے
ولی تو کبھی بھی یہ پسند نہی کرتا کہ دُنیا جانے کہ اُس کا تعلق اُس کے خالق و مالک سے کیا ھے
ولی گوشہ تنہائی پسند کرتا ھے ولی شہرت سے شدید نفرت کرتا ھے ولی کی توجہ صرف اور صرف اپنے اندرونی صفائی پر ھوتی ھے
ولی کے منہ پر دقائق و معارف جاری ھوتے ھیں
ولی اللہ تعالی کی صفات کا عکس ھوتا ھے اور ایک مسلمان سچامومن ولی سنت ِرسول کا آ ئینہ ھوتا ھے
ولی کا دیکھنا اللہ تعالی کا دیکھنا چلنا اللہ تعالی کا چلنا اس کا بو لنا اللہ تعالی کا بولنا ھوتا ھے
ولی جہاں ھوتے ھیں ایک قوم پر سائے بان کی طرح ھوتے ھیں اللہ تعالی اُس علاقے پر نہایت مہربان ھوتا ھے وہ علاقہ بدیوں سے دُور ھوتا رہتا ھے
مگر پاکستان تو اس وقت بے شمار منافق بدکاروں اور ھر قسم کی گندگیوں سے بھرا پڑا ھے علماء بدترین مخلوق کی شکل میں جاھل قوم کی گردن پر سوار ھیں
جب دودھ زھرناک ھو تو کریم بھی زہریلی ھوتی ھے اس وجہ سے حکمران بدکار ھیں
یہ بقول آ ںحضرت صلعم قیامت کی نشانی ھے
تو آ پ حسن ظن رکھتے ھیں کہ یہ ولی ھے
تو آ پ رکھیں مجھے کوئی اعتراض نہی ھے
What a great personality 👍👍👍
Humble request 🙏to kindly 🙏convey my humble 🙏Salam to Baba Jee Mohammed Yahya khan sahib, from Virginia USA 🇺🇸❤
Wessey teenohin. Novel aehengez hein❤❤😊
Allha Jis ko apna bnana chta hi us ko apni sujh bhojh deta hi ...
Subhanallha...
That was great... Sir kindly once a week personalities like sir must be visited so that young generation knows this dimension too. Plus people like HASSAN UL BANA shaheed ... So that those who served religion must know them n its their haq n our right to know them n their work
Very right
Great suggestion.
Taliba e dua Mian Faisal Khalid Qadri
Main baba G say mila ho 2 bar skardu main.very nice parsen.
Wah
شریعت سے ھٹ کے من مرضی کا دین نھی بنایا جا سکتا
ولایت کیلیے سنت رسول پہ عمل ھونا لازم ھے ورنہ اپنی مرضی کا دین بنا کے ڈھونگ تو رچایا جا سکتا ھے ولایت نھی مل سکتی
آپ با با سے پوچھ کر باقی اصلی برگوں کے انٹرویو بھی شائع کریں یہی آپ کی اگلی ڈیوٹی ھے۔جزاک اللہ خیرا۔