Hamid Mir's revelations on crisis due to govt political failure |Alarming situation | | Geo News
HTML-код
- Опубликовано: 26 авг 2024
- #hamidmir #imrankhan #GeoPakistan #ptiban #ptileader #PoliticalAnalysis #PakistanNews #GeoNews #imrankhan #supremecourt #geopakistan #morningshow #goodmorningpakistan #animalviolatiions
Geo Pakistan | 17th July 2024
جیو پاکستان ۔ 17 جولائی 2024ء
Geo Pakistan aims to deliver news from every genre with the main focus firmly resting on hard, political and national news. Taking inspiration from a newspaper, Geo Pakistan aspires to cover and deliver content of all sort, type and importance. Every thing under the sun, is NEWS!
While a traditional news bulletin does not allow room for the anchors to engage with one another, Geo Pakistan’s anchors often banter on points of interest whilst highlighting the perspective or the concerns, of the masses. The news bulletin style show has been designed to maximize on the Geo News and JANG group's, strengths. From reporters to bureau chief to the OSR's, we will be engaging with experts & analysts to highlight varying angles to each news story.
Watch Geo News LiveStream: ruclips.net/user/li...
Twitter Urdu: / geonews_urdu
Twitter Eng: / geonews_english
Facebook Urdu: / geourdudottv
Facebook Eng: / geoenglishdottv
Instagram Urdu: / geourdudottv
Instagram Eng: / geonewsdottv
TikTok: / geonews
طاقتور اور نیوٹرلز نے PTI کو دیوار سے لگا ۔الحمد اللہ۔ پاکستانیوں نے پی ٹی آئی کو دل سے لگایا ❤️
👍
🎉❤🎉☆ABSOLUTELY RIGHT☆🎉❤🎉
Allah pak Pakistan 🇵🇰 ki garib awam or imran Khan ka mdd kre Ameen ❤
ALLAH. pak...Pakistan. ki. hifazat. frmae aameen
Q
Bhai imran khan ki madad hogi to gareeb awam rull jy gi or green awam ki madad hogi to imran khaan latky ga
Chief election commissioner inka baap lgta hai jo yeh tit or tat krhe😂
گریٹ حامد میر صاحب میں مکمل اتفاق کرتا ھوں
میاں صاحب مزید مہنگای کرنے کی بجاے مشکل فیصلہ کرے اپ فوری طور ۔لوٹی گئی قومی دولت چاینہ ماڈل سے وصولی کا بل پاس کرے کپسٹی پیمنٹ /IMF۔ سمیٹ تمام پریشانیوں سے بچنے کا واحد حل ہے تاریخ اپ کہ اس اقدام کو سنہری حروف میں لکھے گی چند بڑے چوروں کو پھانسی ہوبی گی تو ابادی کم نی ہوگی لیکن ساری قوم کو رلیف مل جایگا اپ نے تو کبھی ایک دھیلے کی بی کرپشن نی کی تو ڑر کس بات کا ہے جس طرع پانچ سو ارب ممبر اسمبلی پر خرچ کر کےکفایت شعاری کی بنیاد رکھی گی ہے مشکل فیصلہ کرے قوم اپ کہ ساتھ ہو جاے گی اگر بجلی مہنگی کرینگے تو عوام اپ سے پہلے ہی مایوس ہوچکے ہیں۔اپ تو مہنگای ختم کرنے ایے تھے اور غوام پر بد طرین۔ مہنگای کہ چکی میں پیس گے ہیں۔
تم جیسے گمراہ بھٹکے ہوئے لوگ جہنم واصل ہںو جاؤ
Pp
الیکشن تو شفاف کرائے نہی گئے. ہارے ہوے بندوں کو جتوا کر وزیر اعظم وزیر آعلیٰ کیبنٹ بنوا کر کہاجائے کے ان سے مزاکرات کیے جائیں جبکہ ان کے پاس نامیںڈیٹ ہے اور ناہی اختیار ہے۔ تو پھر میر صاحب مزاکرات کیوں نا کہیں اور ہی کے ساتھ ہو جائیں۔
imran khan zindabad pakistan paindabad ❤️
🇧🇩💕🇵🇰
Thanks yu i love Bangladesh
Imran Khan zinda bad❤❤❤❤
Geo is also responsible.
Always supported to the illegal government.
Never spoke on the increasing inflation.
Never said right.
Bhai ek baat apse poochni thi thi jo apke yaha atta pichne walo ne strike ki thi wo abhi bhi hai ki khatam ho gaye.
@@harshvardhan3320 Geo ad a chanel is baided and always spread lir.
پاکستان کو اللّٰہ پاک سیاست دانوں سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین ، عوام مہنگائی سے مر رہی ہے۔ عوام کا سوچو ۔۔ ۔۔
الیکشن میں عوامی مینڈیٹ چھیننے والوں سے پوچھا جاے۔
Awami mendate to Nawaz Sharif ka chena Gia hay
عزاب الٰہی پاکستان پر لازم نظر آ رہا ہے ۔ پاکستان خدا کو بھول چکا ہے ۔
آئین پاکستان پر عمل کرنا سب کیلئے ضروری ہے
Ik r pakistan.pakistan zindabad.
Geo is always noon league n zardari B team shame on Geo always supporting Nawas sharif n zardari shame long live Imran khan n PTI workers n supporters zindabad
اصل میں قوم کو الجھا کر مہنگائی سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں جیو کے مطابق پی ٹی آئی کو ن لیگ کی طرح اسٹیبلشمینٹ کے آگے لیٹ جانا چاہیۓ دوسرے کے حق پر ڈاکہ ڈالنے سے ڈایلاگ کیسے ہو سکتے ہیں
Pakistan ki Allah tallah hefzoamman m rakhay Aameen. Pakistan zindabad . ❤
"ایک سیاسی حکومت جب یہ کہے کہ ہم دوسری جماعت کو بین کریں گے تو یہ اعتراف شکست ہوتا ہے کہ ہم بیلٹ باکس کے ذریعے مقابلہ نہیں کر سکتے اب ہم یہ حرکتیں کریں گے " شاہد خاقان عباسی
Absolutely right 👍
ABSOLUTELY RIGHT ✅️
عوامی لیڑر عمران❤❤❤❤
زبردست تجزیہ حامد میر صاحب! مگر یہ خیر کی باتیں کہاں سمجھیں گے سوداگر
Good PTi Good PM imran Khan in Pakistan ❤❤❤❤
لا الہ الا للہ محمد الرّسولُ اللہ
کہ لازوال درسگاہ حسینؑ ہے
نہ جس کی کوئی مثال ہے
نہ جس کی کوئی نظیر ہے
وہ بے مثال شہنشاہ حسین۴ ہے
حسینؑ روحِ کائنات ہے
حسینؑ فخرِ معجزات ہے
خدا نے جس کو مرحبا
ہے نفسِ مطئمن کہا
وہ کربلا کا مصطفٰی حسین۴ ہے
حسینؑ لا الہ کی زندگی
حسینؑ انبیاء کی بندگی
لا الہ سے پوچھ لو
کہ ساری کائنات میں
صرف بنائے لاالہ حسین۴ ہے
حسینؑ دین کا شباب ہے
حسینؑ درسِ انقلاب ہے
کفن کے بند کھول کر
بلایا جس کو ماں نے خود
وہ فاطمہؑ کا لاڈلا حسین۴ ہے
تڑپ چکی شبیہہِ مصطفٰیؑ
مگر حسینؑ ہی ڈٹا ہوا
پسر جواں کی لاش پہ
ہے مطمئن کھڑا رہا
یہ وہ خلیلِ کربلا حسین۴ ہے
اپنے خون کا غسل ملا
کفن ہے جس کا خاکِ کربلا
دفن بہن نہ کر سکی
ہے دھوپ میں پڑا رہا
یہ وہ غریبِ کربلا حسین۴ ہے
پڑی ہیں رن میں لاشیں جا بجا
جلے خیام کچھ بھی نہ بچا
حرم کے سر سے چھین لیں
یزیدیوں نے چادریں
یوں کربلا میں لٹ گیا حسین۴ ہے
حرم میں حشر کا سماں ہوا
پُھپی سے جب سکینہؑ نے کہا
مجھے نہ نیند آتی ہے
میں سوؤں کِس کے سینے پر
کہاں چلا گیا میرا حسین۴ ہے
اے ہاشمی جوانو کیا ہوا
کہاں چلے گئے ہو با وفا
صدا یہ فاطمہؑ کی تھی
کہ رن میں کوئی بھی نہیں
اکیلا رہ گیا میرا حسین۴ ہے
😭😭😭
اگر ملک بچانا ہے تو فوج کو سیاست سے الگ ہونا چاہیئے ملک سیاست دان چلاتے ہیں آرمی الیکشن نہیں کرواتی الیکشن کمیشن کو دوبارہ الیکشن کرواکے اقتدار جیتنے والوں کے حوالے کریں
فوج کے بوٹ پالش کرنے والے خاک ملک چلاہیں گے تمام سیاستدانوں کو سمندر میں پھینک کر لمبا مارشل لا لگا دینا چاہیے
Only PM imran Khan in Pakistan ❤❤❤❤❤
Pakistan adliah zindabad. Pakistan zindabad
Very nice PM imran Khan in Pakistan ❤❤❤❤❤
Imran khan Zindabad
دوستوں یہ چیف الیلکش کمشن لگتا ھے کسی حکومتیں کے اعلی رفع شخصت کی معشوق کا پتر ھے فورا اسکے غلط سے غلط کام کا دفاغ شروع ھو جاتا ھے
Aur yeh Jag to Niazi K bop banay hay hain
Nation is with ImranKhan ❤
یہ صرف ڈراما ہے کہ کس طرح مزید ٹائم حاصل کرسکے
Imran Khan zindabad vote only for Imran Khan
Shame on media and judiciary
Imran khan the great
Murad saeed. yaar e khas
hamid mir sb your opp is very grate i am agree with you
عدلیہ عمران خان اور عوام یہ سب ایک پیج پر ہے پاکستان کے لیے اچھا سوچ رہے ہیں لیکن ہمارے ادارے اور نون لیگ یہ مل کر کہ پاکستان کے لیے اچھا سوچ تھوڑی سوچ رہے ہیں
Adlia aur Niazi aur bironi ejant sath Hain ham Niazi pay thoktay BHI Nahin
Pakistan public stand with imran
عمران❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ پاکستان❤❤❤❤❤❤❤❤❤ کی پاسبانی کرتا ہے
اسیری میں بھی عمران❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ حکمرانی کرتا ھے
خدارا تمام ذمہ داران پاکستان اور عوام کا سوچ لیں - سیاسی تماشہ بند کریں ۔ پاکستان کی بقاء ھم سب کی بقاء ھے۔
Imran khan zindabad ❤❤❤❤
صبح عمران خان شام کو بھی عمران خان ،،عوام کے طرف آؤ عوام بہت پریشان ہیں فارم 47 والو کچھ تو اچھا کروں عوام پاکستان کے لیے ،
Good bht achi batin ki ap nay Hamid Mir sab
عمران خان زندہ اباد❤
Hamid Mir great person in media this time
Love imarn Khan
لعنتی کردار
بھائی صاحب الیکشن کمیشن نے ہی الیکش کو متنازع بنیا کیوں 25 کروڑ عوام کا مینڈیٹ چوری کیا
I strongly agreed with dear HAMID MIR sahib’s political analysis . Country may go forward by acting upon the rule of law without any delay and hesitation.😅
عمران خان پی ٹی آئی زیندا باد
Bibi maryim sahiba cm punjab zendabad allaha Pak apni panha mein rakhey aamin sumaamin
اللہ تعالی ملک پاکستان کو قائم رکھے لیکن ھم عام عوام محسوس کر رھے ھیں کہ کچھ بڑا ھونے والا ھے پتہ نہں کیوں ؟ کیا بڑوں کو یہ محسوس نہں ھو رھا ھے کہ یہ کیا ھورھا ھے ننگا پاکستان ظلم کا گڑ ۔۔پھر رونے سے کیا فائیدہ جب چیڑیاں چوؤک جائے کھیت ؟
اس طرح کی ہرکت کی تھی پچھلی حکومت نے تو پاکسنان دو بن ںگیا اور لاکھوں لوگ شہید ھوے۔ ان غداروں کی وہ۔ سے اج پہر تاریخ دہرای جارہی ھے
👏👏👏
جیو چینل عوام نہیں ، جیو چینل پارٹی ہے
👍👍👍👍👍👍👍👍
Mir Sahib lakh di .... Je
Great Imran khan n PTI workers n supporters zindabad ❤
تیرا میر میرا میر حامد میر حامد میر
Imran khan Batter than others
I love pti
حامد میر صاحب،آپ کی گفتگو محب وطن کی کی گفتگو ھے ۔
Valuable suggesstions to be heard but deaf ears
Allah mairy mulk ko naik or Adail hukmran atta karain Ameen
We love you khan
Only
IK
Ik❤❤❤❤
دنیا عالم میں پاکستان مذاق بن گیا
Pakistan ka Allah hi Hafiz
Great Hamid sb
میر صاحب خدا کا خوف کریں
100% agreed with Hamid mir analysis, without finishing all fake cases against imran Khan and party workers ,and restore their mendit,its not poasible negotiation and its sure that without imran khan its not poasiible to handle the worst situation of the country by the worst and politically weak only stand on establishment shoulders the present rulers
Ameen
Hamid Mir Sahab jindabad
Why don't you people understand? social media support for PTI doesn't mean its sponsorserd by PTI. I dont belong to PTI but I support Imran Khan
Pakistan Zindabaad
Imran Khan Paaindabaad
Allah Pakistan ki hifazat farmaye
Hamud meer to Acha insan hey
جو اللہ سے ڈرتا ھے وہ کسی اور سے نہیں ڈرتا۔ ڈر کس بات کا ھے۔
اینکر پرسن صاحب اپوزیشن کیسے تعاون کرے جب کہ وہ عوام کی نمائندہ جماعت ہے اور حکومت بنانا انکا حق تھا اور ان سے چھینا گیا۔
جی میر صاحب اس طرف نہیں اثے
Shame on hamid mir shame
حامد میر صاحب کو بتائیں کہ موجودہ اصل حکمرانوں کو اگر کوئی اصل خطرہ ہے تو وہ خطرہ پاکستانی لوگوں سے ہے۔
سوشل میڈیا پی ٹی آئی کی طاقت ہے۔
پاکستانی ملٹری پی ٹی آئی کو آؤٹ کرنے کے لیے دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے آڑ میں انتقامی کارروائی کرنا چاہتے ہیں ۔
Agreed
Shame to chairman election commission
Agree with HM
❤I k Pakistan zendabad ❤
سپریم کورٹ صرف پاکستان کے محب اے وطن لوگوں کو پھانسی ڈے سکتی ہے و بھی دو دفعہ ، مرنے کے بعد بھی۔ پر یہ کبھی پاکستان دشمن یا کسی مجرم کو سزا نہیں دے سکتی ۔
صرف اور صرف ملک کے لیے کوئ کام نہیں کرنا بس عوام کو بیوقوف بنائے رکھنا حکومت اور پی ٹی آئی کے جانب سے
Mian Mohammad nawaz shrif sb quid e pakistan zendabad
Hamid Meer ne acha tajzia kia h.
❤
حا مد میر سو فیصد درست ھیں
جو قوم اپنے ملک کا تماشا لگانے والے کو سزا ہے نا دینا چاہئے اسکا ایسا ہی حشر ہوسکتا ہے ۔
پښتونستان زنده باد
Ya bbara intasharey ha,
Mian Mohammad shahwaz sharif Sb pm Pakistan zendabad
پیٹرول کی قیمتوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش کامیاب ہوءی
حامد میر نے اچھا تجزیہ کیا اینکرز کو تکلیف ہو رہی تھی
Pti zinda baad
پہلے نواز نے کہا تھا مجھے کیوں نکالا اب شوباز کہے گا مجھے کیوں نکالا
Hamed all rounder hay
خان صاحب زنداباد خان صاحب زنداباد خان صاحب زنداباد خان صاحب
عوام حکومت سے نارض ہو نہ ہو کوئی بھی فرق نہیں پڑتا جو لوگ حکومت بنانے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہے تو پھر وہ اپنے ماننے والوں کو نوازنے میں متعارف کروائے گئے ہیں کہ وہ پاکستان سے باہر کی دنیا کا حکم دے دیا کریں اور عذاب درعذاب عوام پر اپنی خواہش مسلط کریں کے لیے ایک نوالہ غریبوں کو مت دی جیئے
Hamid mir vari good anylese ❤❤❤❤❤