Ma sha allah bhut kuhb allah pak sab k ustado ko seht yab rkhy our jo ustad dunya se chly gay un ki mgfrt frmai our hamy un k sikhay elim pr aml ki tofiq den ameen
بڑی محنت مشقت اور شفقت سے پڑھاتے ہیں سلیقہ ہم کو جینے کا معلم ہی سکھاتے ہیں مزاج ان کا کبھی سورج، کبھی چندا سا ہوتا ہے کبھی یہ لاڈ کرتے ہیں کبھی ہم کو ڈتاتے ہیں خدا نے ان کے ہاتھوں میں مہارت ایسی رکھی ہے یہ صناعی سے اپنی سنگ کو ہیرا بناتے ہیں اگر گھر کام میں اڑچن سمجھنے میں ہمیں آئے تو اکثر فون پر بھی یہ ہمیں پھر سے بتاتے ہیں سماجی کام بھی ان سے حکومت لیتے رہتی ہے الکشن کاڈ لوگوں کے، یہ گھر جاکر بناتے ہیں گواہ تاریخ ہے قدموں میں ان کے تاج ہوتے ہیں جو اپنے ہاتھ سے استاد کے جوتے اٹھاتے ہیں ہماری آنکھ کو دینے ضیائے علم ، اے ساجد! یہ اپنے خون دل سے گیان کے دیپک جلاتے ہیں دیشمکھ ساجد مقصود، مولانا آزاد اردو ہائی سکول، گھاٹ ناندورہ سلوڑ اورنگ آباد، مہاراشٹر
Like share and subscribe if you liked the video ❤❤
Ma sha allah bhut kuhb allah pak sab k ustado ko seht yab rkhy our jo ustad dunya se chly gay un ki mgfrt frmai our hamy un k sikhay elim pr aml ki tofiq den ameen
Mashaalla ☺
Buhat khubsurat voice hai❤
Mashallah mashallah mashallah very imotional nazam well done excellent 👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻❤❤❤
Mashallah
ماشاء اللہ مبارک باد قبول کیجیے
بھترین آواز میں اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے الل اور ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاء اللہ بہت خوب
ماشااللہ بہت خوب
Masallah....
Maasha ❤allah❤❤❤❤❤❤
Mashallah❤❤❤❤
Mashallah 🙌💭........💕
ماشاءاللہ💙
ماشاءالله ماشاءالله ❤❤
Mashaallah ❤
SO BEAUTIFUL And NICE [POETRY] I LOVE THIS ☺️☺️🥺👌👌🌞⭐🌟✨✨💫💌
Bast 🎉 mem
😢😢😢 love 💓
Great voice ❤
Mashallah🎉🎉❤❤❤❤❤
💐💐💐
Mashalha so nice
ماشا۶اللہ💗
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤👌👌👌👌👌👌👌👌👌😘😘😘😘😘😘😘
jazakallha
❤😊🎉❤
🎉❤👍🤝
Masha allah
❤❤❤❤❤❤
😢😢😢
786 likes 😊 👍
Mashallah
MaashaAllah
Masallah
Beshak
❤❤❤
Mahalla..
❤❤❤❤❤❤❤
Ramsha riyaz
mashallah
jazakallha
بڑی محنت مشقت اور شفقت سے پڑھاتے ہیں
سلیقہ ہم کو جینے کا معلم ہی سکھاتے ہیں
مزاج ان کا کبھی سورج، کبھی چندا سا ہوتا ہے
کبھی یہ لاڈ کرتے ہیں کبھی ہم کو ڈتاتے ہیں
خدا نے ان کے ہاتھوں میں مہارت ایسی رکھی ہے
یہ صناعی سے اپنی سنگ کو ہیرا بناتے ہیں
اگر گھر کام میں اڑچن سمجھنے میں ہمیں آئے
تو اکثر فون پر بھی یہ ہمیں پھر سے بتاتے ہیں
سماجی کام بھی ان سے حکومت لیتے رہتی ہے
الکشن کاڈ لوگوں کے، یہ گھر جاکر بناتے ہیں
گواہ تاریخ ہے قدموں میں ان کے تاج ہوتے ہیں
جو اپنے ہاتھ سے استاد کے جوتے اٹھاتے ہیں
ہماری آنکھ کو دینے ضیائے علم ، اے ساجد!
یہ اپنے خون دل سے گیان کے دیپک جلاتے ہیں
دیشمکھ ساجد مقصود، مولانا آزاد اردو ہائی سکول، گھاٹ ناندورہ سلوڑ اورنگ آباد، مہاراشٹر
Xhjbfbbn
Mashallah 😊😊
Mashallah ❤❤
Mashallah🎉🎉❤❤❤❤❤
Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah
❤❤❤
Mashallah ❤
❤❤❤❤
Mashallah ❤
❤❤❤