بڑی محنت مشقت اور شفقت سے پڑھاتے ہیں سلیقہ ہم کو جینے کا معلم ہی سکھاتے ہیں مزاج ان کا کبھی سورج، کبھی چندا سا ہوتا ہے کبھی یہ لاڈ کرتے ہیں کبھی ہم کو ڈٹاتے ہیں خدا نے ان کے ہاتھوں میں مہارت ایسی رکھی ہے یہ صناعی سے اپنی سنگ کو ہیرا بناتے ہیں اگر گھر کام میں اڑچن سمجھنے میں ہمیں آئے تو اکثر فون پر بھی یہ ہمیں پھر سے بتاتے ہیں سماجی کام بھی ان سے حکومت لیتے رہتی ہے الکشن کاڈ لوگوں کے، یہ گھر جاکر بناتے ہیں گواہ تاریخ ہے قدموں میں ان کے تاج ہوتے ہیں جو اپنے ہاتھ سے استاد کے جوتے اٹھاتے ہیں ہماری آنکھ کو دینے ضیائے علم ، اے ساجد! یہ اپنے خون دل سے گیان کے دیپک جلاتے ہیں دیشمکھ ساجد مقصود، مولانا آزاد اردو ہائی سکول، گھاٹ ناندورہ سلوڑ اورنگ آباد، مہاراشٹر۔
Allah hamary ustado ko lambhi umar atha farmaye ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Jazakallah khair! ❤️
Allah mere ustado ko salamat rkhe
Bahut achcha hai ki so beautiful just looking like a wow❤❤ I like this
Thank you ❤️
❤❤❤❤❤❤
Mashallah ⭐✨
Subhanallah ❤
Masha Allah subhan allah 👌
Mashallah bahut khush ustad se badhiya duniya mein koi Daulat nahin ustad Adalat hai Jo hamari jindagi mein sawarti hai aur aakhirat Bhi Aaj jamaka mein Mili hai vah hamare ustad ki badaulat
That's tremendous performance
Mashallha ❤❤❤❤
Mashallah ❤❤😇😇🥰
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🥰🥰🥰🥰🥰🥰
Masallah❤
Mashallah❤❤❤❤❤❤❤❤
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Thanks for Watching! ❤
Amazing performance 🎉🎉❤❤
Mashallah 🎉❤
massaallah😙😙sobeautyfull😘😚😚😚
Mahalla 😊😊😊❤❤
Mash allah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤😊
❤❤❤
Mdali ❤❤🎉🎉😅😢😊😮🎉😂
Z
Rahman z.Rahman
Mashaallah
ماشاءاللہ
❤️
Awesome 👍
Mashallah
💞💓💓
Massaallah❤
😮
😮😂🎉🎉🎉🎉🎉
بڑی محنت مشقت اور شفقت سے پڑھاتے ہیں
سلیقہ ہم کو جینے کا معلم ہی سکھاتے ہیں
مزاج ان کا کبھی سورج، کبھی چندا سا ہوتا ہے
کبھی یہ لاڈ کرتے ہیں کبھی ہم کو ڈٹاتے ہیں
خدا نے ان کے ہاتھوں میں مہارت ایسی رکھی ہے
یہ صناعی سے اپنی سنگ کو ہیرا بناتے ہیں
اگر گھر کام میں اڑچن سمجھنے میں ہمیں آئے
تو اکثر فون پر بھی یہ ہمیں پھر سے بتاتے ہیں
سماجی کام بھی ان سے حکومت لیتے رہتی ہے
الکشن کاڈ لوگوں کے، یہ گھر جاکر بناتے ہیں
گواہ تاریخ ہے قدموں میں ان کے تاج ہوتے ہیں
جو اپنے ہاتھ سے استاد کے جوتے اٹھاتے ہیں
ہماری آنکھ کو دینے ضیائے علم ، اے ساجد!
یہ اپنے خون دل سے گیان کے دیپک جلاتے ہیں
دیشمکھ ساجد مقصود، مولانا آزاد اردو ہائی سکول، گھاٹ ناندورہ سلوڑ اورنگ آباد، مہاراشٹر۔
Kiya aap ka name bhi barirah hai
😢
Mashallah ❤❤❤❤
Mashallah ❤
❤❤❤
❤
Mashallah