Это видео недоступно.
Сожалеем об этом.

Interview with Nabeel Zafar, Famous Pakistani Actor | On Air with Arshad Bhatti - Toronto 360 TV

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 28 дек 2023
  • Interview with Nabeel Zafar, Famous Pakistani Actor, Director, and Writer | On Air with Arshad Bhatti - Toronto 360 TV - EP 267 | December 21st 2023
    آن ائیر ود ارشد بھٹی میں آج ہمارے مہمان ہیں پاکستان میں کامیڈی ڈراموں سٹ کام کو ایک نئی جہت دینے والے اداکار ڈائریکٹر اور رائٹر جناب نبیل ظفر ۔ریکارڈ عرصے سے ٹیلی کاسٹ ہونے والا مقبول ترین سٹ کام بلبلے بچوں سے لیکر بڑوں تک سب میُں مقبول ہے ۔ آپ کینیڈا نمل کو پروموٹ کرنے آئے ہیں آپ کو کیسا فیڈ بیک ملتا ہے ۔آپ شو بزنس کے فیلڈ میں کیسے آئے ۔آپ کو بلبلے پروگرام کا آئیڈیا کیسے آیا ۔کیا کردار آپ نے خود تخلیق کیے ۔آپ نے سنجیدہ کردار بہت خوبی سے نبھائے شروع میں کامیڈی کرنا کیسا لگا ۔پاکستانی ڈراموں میں موضوعات یکسانیت کا شکار ہیں اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ۔بلبلے کے حوالے سے کوئی یادگار واقعہ اور بھی بہت سے سوالات اور دلچسب گفتگو کے لئے آئیے دیکھتے ہیں آج کا پروگرام صرف ٹورونٹو ۳۶۰ ٹی وی پر
    #NABEELZAFAR #canada #toronto360tv #bulbulay
    Toronto 360 TV is available globally on all popular Digital boxes, Apple TV, Amazon Fire TV, Roku TV, via Toober: (Rogers, Shaw, Videotron, Xumo, xfinity, WebOS, Android TV, Samsung Tizen); Via our dedicated mobile apps (IOS / Android) and also on our website www.toronto360.tv, Facebook & RUclips Live.

Комментарии •