Illuminating extracts from Correspondence of Hazrat Babu Ji RA انتخاب از مکتوبات بابوجیؒ

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 5 окт 2024
  • Illuminating extracts from Correspondence of Hz Babu Ji RA انتخاب از مکتوبات بابوجیؒ

Комментарии • 11

  • @interestingvideo2967
    @interestingvideo2967 10 месяцев назад +1

    یہ بھی کمال امتزاج ہے

  • @azhermehmood7870
    @azhermehmood7870 10 месяцев назад +1

    Subhan Allah 🌹❤️

  • @umarawan3733
    @umarawan3733 10 месяцев назад +1

    SubhanAllah

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 10 месяцев назад +1

    سلام اے مرشد من، نور پنجتن
    گولڑے والے
    میں واروں تجھ پہ اپنی جان و
    تن، دھن گولڑے والے
    (محمد اسلم چشتی)

  • @MuhammadHassan-nt4vm
    @MuhammadHassan-nt4vm 10 месяцев назад +1

    SUBHAAN ALLAH

  • @MuhammadHassan-nt4vm
    @MuhammadHassan-nt4vm 10 месяцев назад +1

    MAA SHAA ALLAH

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 10 месяцев назад +2

    یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
    "وجبت لہ شفاعتی" کی دے بلا کر خود سند
    نصیب ھو آ در پہ پڑھنا ۔۔۔۔۔۔الصلوۃ والسلام
    (کلام : محمد اسلم چشتی)

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 10 месяцев назад +1

    شاہ است حسین ، پادشاہ است حسین
    دین است حسین دین پناہ است حسین
    سر داد ، نداد دست ، در دست یزید
    حقا کہ بنائے لا الہ است حسین
    (حضرت خواجہ معین الدین چشتی رح)

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 10 месяцев назад +2

    ھوا ھو ایسی کہ ھندوستاں سے اے اقبال
    اڑا کے تجھ کو غبار رہ حجاز کرے ❤
    (علامہ محمد اقبال رح)
    👈 جو بھی صاحب میرے سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیس (مدینہ المنورہ) تشریف لے جا رھے ھیں وہ ھم سب کا سلام وھاں عرض فرما کر پوری امت کے لئے دعا ضرور کریں
    نصیر اپنی کوشش نہیں کام آتی
    بلاتے ھیں خود تاجدار مدینہ❤
    (حضرت پیر نصیرالدین شاہ رح)

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 10 месяцев назад +1

    ⚘️⚘️⚘️❤ بحضور ❤⚘️⚘️⚘️
    حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الہی
    رحمتہ اللہ علیہ (دھلی انڈیا)
    فرشتے پڑھتے ھیں جس کو وہ نام ھے تیرا
    بڑی جناب تیری ، فیض عام ھے تیرا
    ستارے عشق کے تیری کشش سے ھیں قائم
    "نظام مہر" کی صورت نظام ھے تیرا
    تیری لحد کی زیارت ھے زندگی دل کی
    مسیح و خضر سے اونچا مقام ھے تیرا
    نہاں ھے تیری محبت میں رنگ محبوبی
    بڑی ھے شان ، بڑا احترام ھے تیرا
    اگر سیاہ دلم ، داغ لالہ زار تو ام
    و گر کشادہ جبینم ، گل بہار تو ام
    👈 علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 10 месяцев назад +1

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
    عزرائیلا جان میری لینا تب
    جس دم کہ میں
    پڑھ رھا ھوں دست بستہ
    الصلوۃ والسلام
    عزرائیلا عرض ھے کہ جانکنی
    کرنے کے بعد
    میری "روح" پڑھتے لے جانا
    الصلوۃ والسلام
    جب مروں تو خاک طیبہ میں
    مجھے کرنا دفن
    میری "تربت" پر بھی لکھنا
    الصلوۃ والسلام
    ذکر احمد کر رھی ھو میری
    لحد کی ھر دیوار
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھو کفن کا تانا بانا
    الصلوۃ والسلام
    کلام: محمد اسلم چشتی
    درود و فاتحہ خوانی برائے :
    بیگم و حاجی اللہ دتہ مرحوم
    بیگم و محمد نصیب مرحوم
    ان کے آباء اجداد و ھمشیرگان
    و جملہ عزیزان و اقارب اور
    امت کے کل مرحومین⚘️⚘️