مولانا مودودی کی عصری معنویت | جدید دور میں فکرِ مودودی کی اہمیت ڈاکٹڑ جاوید مکرم صدیقی صاحب

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 27 сен 2024
  • اس لیکچر میں ہم مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کی عصری معنویت پر گفتگو کریں گے۔ مولانا مودودی کی فکر و فلسفہ، اسلامی نظریہ حیات اور ان کے سیاسی و سماجی نظریات آج کے دور میں کس طرح راہنمائی فراہم کر سکتے ہیں؟ جدید چیلنجز اور ان کے حل کے لیے مولانا مودودی کی فکر کی روشنی میں ہمیں کیا لائحہ عمل اختیار کرنا چاہیے؟ اس لیکچر میں ان تمام سوالات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
    مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔
    Subscribe کریں مزید اسلامی و علمی لیکچرز کے لیے۔
    مولانا مودودی, فکر مودودی, سید ابوالاعلیٰ مودودی, اسلامی فلسفہ, اسلامی نظریہ حیات, عصر حاضر کے مسائل, اسلامی سیاست, جدید دور میں اسلام, اسلام اور سیاست, عصری معنویت, اسلامی تحریکات
    #MUSLIM
    #ISLAMIC
    #QURAN
    #SUNNAH

Комментарии • 17

  • @shahabytl510
    @shahabytl510 День назад +3

    مولانا مودودی کی عصری معنویت کا حسن و جوہر یہ تھا کہ آپ نے اسلام کی علمی کمالات کو عصر حاضر کی جدید زبان میں پیش کیا تھا اور ہم آج اسی عصری معنویت کے ادراک کے لیے زبان کے جدید طریقوں کو بھلا بیٹھے ہیں -
    #StageManagement
    #VideoEditing
    #Bhalti_Background

  • @mohammadsajid8296
    @mohammadsajid8296 День назад +2

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @AlhajShaukatAli
    @AlhajShaukatAli День назад +2

    🙏 میں انڈیا سے ہوں
    جتنا میں جانتا ہوں،
    جسے قرآن کی معرفت نہیں ہوگی،
    وہ فقر مودودی کو نہیں سمجھ سکتا

  • @zainahemad4315
    @zainahemad4315 День назад +2

    Jazak Allah khairan kaseera mohtaram adil madni saahab

  • @abdullahanwarali3396
    @abdullahanwarali3396 День назад +2

    Moulana alaihirrahmah ki tahreeron ke ameen ko salam wa tahniyat..

  • @hafizmahommedmuzammilish-gi7yw
    @hafizmahommedmuzammilish-gi7yw День назад +1

    ماشاالله ماشاالله ماشاالله ماشاالله ❤

  • @shaikhibrahim8533
    @shaikhibrahim8533 День назад +1

    ماشاءاللہ

  • @nilofarqazi
    @nilofarqazi День назад +1

    Alhamdulillah m aaj aane tadp rahi thi aa nhi pai pr mujhe sunne ka maukha mila Aadil madni sir ki wajha se sukr guzar hu m aap sab ki ❤

  • @nusratshabbirbintulislam8838
    @nusratshabbirbintulislam8838 День назад +1

    Mashaallah

  • @shaikhibrahim8533
    @shaikhibrahim8533 День назад +1

    Jazakallah

  • @huzefabohri2910
    @huzefabohri2910 День назад +1

  • @Walltexture212
    @Walltexture212 День назад +1

  • @The-Humble-Trader-TV
    @The-Humble-Trader-TV 19 часов назад

    کام کیا کیا ہے۔ امت کو اس کا کیا فائدہ ہے، سوائے باتوں کے آپ کے دامن میں اور کیا ہے۔ پاکستان میں تو جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ کا کھلونا ہے۔ جس لٹریچر اور جن انسانوں کی آپ بات کر رہے ہیں۔ اس سب کے ہوتے ہوئے بھی، ایسا کیوں ہے۔

  • @raisuddin3180
    @raisuddin3180 13 часов назад

    اور آج بھارت کی جماعت اسلامی مولانا کو سائڈ لائن کرنے پر آمادہ ہے

  • @akbarmalik2611
    @akbarmalik2611 22 часа назад

    بہت خوب جاوید مکرم صاحب