ان لوگوں میں اپ سے زیادہ دیں کی سمجھ ہے لیکن کیا کرے یہی قومی فصل ہے خود لوگ نہی پتے باہر انگریز ممالک میں بجھتے ہیں دوسری بات پاکستان میں کون سا کروبار حلال ہے سارا سودی نظام ہے مری میں شراب کی فیکٹری آپکو نظر نہیں آتی
@Darinda Modi لیکن یہ بھی تو دیکھیں کہ دنیا کو ان لوگوں کا چہرہ دکھانے والا بھی ایک پختون (پٹھان ) ہے۔ نہ تو تمام پٹھان چرس پیتے ہیں اور نہی بیچتے ہیں اور اچھے برے تو ہر جگہ ہوتے ہیں اس لئے کسی ایک قوم کا نام لے کر کسی کو اس طرح بدنام کرنا بھی اخلاق سے گری ہوئی بات ہے۔
ہر چیز کے 2 پہلو ہوتے ہیں مثبت اور منفی۔ اسی طرح نشہ آور چیزیں ادویات میں بھی استعمال ہوتی ہیں۔ لیکن بد قسمتی سے لوگوں کے نشے کے لئے ہی استعمال ہوتی ہے ۔
میرے خیال میں انکو تعلیم اور بہتر روزگار دیںے پر توجہ دینی چاہیے اگر نہیں دے سکتے تو وہ اپنے بچوں کے لئے روزگار کما رہے ہیں ۔۔ہم اگر انکو فسیلیٹیٹ نہیں کر سکتے تو ہمکو انگلی اٹھانے کا بھی کوئی حق نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
پیٹ کے لئیے کچھ نہ کچھ کرنا پڑتا ہے کسی کو اپنے بھائی یا باپ کی حرام کی کمائی نظر نہیں آئی گی لیکن انکی کی یہ کمائی ضرور نظر آئے گی جن کے پاس اور کوئی چارہ نہیں
محمد عثمان درست کہہ رہا تھا کہ یہاں فیکٹریاں لگنی چاہیں تاکہ ہم لوگ اس کاروبار سے جان چھڑا سکیں چرس کا کاروبار کرنے کے باوجود اس کا ارادہ ہے کہ نئی نسل پڑھ جائے اللہ تعالیٰ کی بڑی مہربانی ہے درخت اور سبزہ بہت ہے پہاڑ بھی ھیں مائننگ ہونی چاہیے بہت کچھ ہے ان پہاڑوں کے اندر پاکستان میں ایک منتخب حکومت کی ضرورت ہے جس کا کنٹرول پورے سابقہ فاٹا پہ ھو تاکہ ترقیاتی کام ہو سکیں
اسلام علیکم کیا ہال ہے سب بھائ خیریت سے ہوں گے۔ ہم اپ سے گزارش کرتے ہیں کہ اپ ہمارا چینل سبکرائب کریں اور ہماری ویڈیو کو دیکھیں ہم اپ کی شکر گزار ہوں گے اور ہم اپ کو فل سپورٹ کریں گے۔اللہ سب کی مدد کرے آمین۔ شکریہ
Canada ak developed 1st World country hy.dunya ki top countries mai sy hy High quality life high IQ unho ny hr ak cheez achive ki hy taleem technology hr cheez mai agai ... Canada ko Pakistan k7 kahan compare kr rhy ho ? Pakistan baqi hr cheez mai peechy hy sirf chars k matter mai koe achievement nahi ly skta ... Canada to hr cheez mai agai hy wahan chars focus point nahi yahan sirf chars hi focus point hy bohat frq hy
Idhr europe me bht sare migration jo 13 14 saal ke hon bhang charas ya ganja cigarette me milate jis se bht achi health ho jati 15 16 me 24 25 lgte q ke us ke bht fawayad he lekin shayid budha bhi jldi krde khair me ne toh kabhi ni pi cigarette
اسلامی مملکت میں مسلمانوں کا کردار کے متعلق آور اللہ کے احکام🔥نیچے لنک پر انگلی سے آھستہ سے دبایں آور سنیں غور سے🔴🔴 ruclips.net/video/qnlcQ3oWYeQ/видео.html
ان لوگوں کو کاروبار کرنے کے دوسرے مواقعوں کی طرف متوجہ کرنا چاہیے کیونکہ وہ اپنے ہاتھوں سے دوسرے کی تباہی کا سامان پیدا کر رہے ہیں اور یہ ہمارے خطے کی بدنامی کا باعث بھی ہے
اس سے کیا فرق پڑتا ھے یہ لوگ شرک تو نہیں کرتے اور جھوٹ بھی نہیں بولتے یہ مجبور لوگ ھیں یہ کریمنل نہیں ھیں پاکستان میں اربوں روپے کے دوسرے نشے شراب اور دیگر اشیاء بکتی ھیں اللہ معاف فرماۓ اور اس ملک کے حکمرانوں کو توفیق عطا فرماۓ کہ وہ ایسے ملکی خدمت کریں جہاں لوگوں کو غلط کام سے نجات مل جاۓ آپ اس وڈیو کے ویوز دیکھیں تو بات سمجھ آتی ھے 🟢🟢
فَمَنۡ يَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرًا يَّرَهٗ تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا وَمَنۡ يَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَّرَهٗ اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گ سورہ الزلزلة٩٩-٧-٨
Han to? Sharab to nhi beach rahy, Zara tehqeeq karo phir pta chal jayega..begherat insan...be haya aiblees ki olaaad..isme haji or nimazi ki kya bat..inky ilaqy me yahi chez he yabi karoobar he...
کوہی کبھی ایسی ویڈیو بنا پاو گئے کہ ہیروئین کی فیکٹریاں کن کی ہیں کراچی تو سمجھ آیا کہ پاکستان کا شہر ہے مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ کہ نیو یارک اور دہلی میں بھی بکثرت جہاز اڑتے نظر آتے ہیں ہم نے سنا ہے امریکہ فوجی تہیلے بھر کر چرس لے جاتے ہیں کیا یہ سچ ہے
جرمنی کے لوگ جو ماہانہ شراب نوشی کرتے ہیں وہ بھی بتائیں شراب پی کر اپنی سگی ماؤں بہنوں کے ساتھ جو کام ہو جاتا ہے وہ بچے کہاں رکھے جاتے ہیں؟ اس پر وڈیو بنوا دیں تم ہمارے پیارے وطن میں پختون سوسائٹی کو بدنام کر رہے تھے یہ وڈیو بنا کر میں اتفاق کرتا ہوں یہ ایک بری چیز ہے لیکن یہ ہمارے معاشرے میں ایک فیصد سے بھی کم ہے اپنے پارسا یورپ کے کرتوت دکھاو الحمداللہ چرس پی کر کوئی بے غیرت نہیں بن جاتا کے عزت والے رشتے داروں کی پہچان بھول جائے تیراہ کی خوبصورتی دکھاو ڈبوری بازار کے ساتھ مدرسے کے طالب علموں کو دکھاو کمینے اپنا کمینہ پن نا دکھاو
@@sananasir7566 یہ بہت بڑی بات ہے کہ غلطی کا احساس ہوا ہے آپ جس سے بھی جو بھی جتنا بھی اختلاف کریں کر سکتے ہیں دلائل کی بنیاد پر پر نہ کہ...... زبان میں میں اپنا کمنٹ ڈیلٹ کر رہا
اسلام علیکم کیا ہال ہے سب بھائ خیریت سے ہوں گے۔ ہم اپ سے گزارش کرتے ہیں کہ اپ ہمارا چینل سبکرائب کریں اور ہماری ویڈیو کو دیکھیں ہم اپ کی شکر گزار ہوں گے اور ہم اپ کو فل سپورٹ کریں گے۔اللہ سب کی مدد کرے آمین۔ شکریہ
میں پاکستان کا ہی ہو لیکن میں نے آج تک چرس نہیں دیکھی قسم سے لیکن یہ نیوز والے زیادہ تر اچھی ویڈیو نہیں دکھاتے برائی زیادہ کھاتے یہ نہیں پتہ ان کو پیسہ زیادہ ملتا ہے یا کم ملتا ہے اور کدھر سے ملتا ہے
Me gya hoon yaha bike parts sale krny gya tha yaha k logo k pas koi or rozgar nahi hy bas yahi km hy inka inthahi bht achy log hy mehman nawaz log hy inteha khubsurat laka hy ye
All those who are criticising these people for earing HARAM, let me tell you that in Tirah Maidan Valley there is no Bank, no electricity, no college, no high school for girls, no other source of income, 95% people who were born before 2000 are uneducated and the ones who were born after 2000 are either 5-10,grade passed or they aren't educated at all. For soch a long time this area has been neglected. The people over there are living miserable lives these days.
Partly they are also responsible for it as they themselves never wanted schools there, they prefer have guns and fighters but not education. Hunza also a very remote area but 90% ppl are educated.
Ye fazul kism ki tojih na paish kro Balochistan k ghrib trin elaqy dekho wo in sy kahin ziada kasam pursi ki zindagi guzar rhy hn koi government ki trf sy unhen facility ni hai laikin wo log to zariya muash k liye ye ghtya kaam to ni krty Ye baaten lakhon mn kr rhy hn k is dfa mere pehly ki dfa ziada laakh kmaye thy laaanay aisi soch aisy kaam aur aisa krny waly logon pr
Haaan aik aur baat ap k gosh guzar kr dn k ap ny kaha k yahan koi taleem ni bhi jaan yahan dunyavi taleem ni hai lkn deeni taaleem to hai na to frq ni prta q k dunayavi taleem apko najaiz kamon sy ni rokti wo sirf apko sikhati hai k dunia mn kese kamyab huna hai lkn afsous k sath yahan jitny log bethy hn saary daarioun aur sar py topian liye bethen hn aur 5 waqt ki nmaaz prh k aye bethy Allah ko inki nmazon sy kya lena bewaquf log
Only tariqa change hai ye log chars k karobar ko haram nhi samjhte or hamare log paiso mai zaqat nhi nikalty 2no haram hai pakistan mai bht kam log hai jo halal kamaty hai baqi sab halal ho k b haram bana dety hai
Bar me jao lahor me to log apne izzat bejti he zina 50 ropy me bhi keya jata he leke wade tera me haya he zena kare nahe panjab me keya kuch nahe he leken jab masoom pathano ke baat ajaye to ap logo ke pao ke darmyan haresh shiro ho jati he jahil awrat
امارات اسلامیہ افغانستان جب ڈرون طیارے بمباری کیا کرتے تھے کیا گزرتی ہو گی اودھر ان کے بھی ماشاءاللہ یاررر بچے تھے گھر تھے ما ئں بہنیں تھیں جس طرح لعنتیوں کی ہیں پاکستان میں ،🕋✍️ہے نا اسی طرح بات
اللہ ہماری نسلوں کو محفوظ کرے ہر طرح کے نشوں اور خباثت سے۔ امین اور برائی کرم چرس کو آنگور کے رنگ میں پیش نہ کرے اور نہ ہی ٹیکس کے فوائد۔ ملک میں کافی سارے اور بھی چیزے ہے جس سے ٹیکس وصول کیا جاتا ہے لیے عوام کس کچھ فائدہ نہیں ہوتا۔ اگر چرس کو عام کیا جائے اور حکومت ٹیکس وصول کرنا شروع کردے تو میں یقین سے کہ سکتا ہوں کہ ہمارے معاشرہ برباد ہوجائیگا اور عوام مزید بتر ہوجائیے نگے۔ From Brazil 🇧🇷
قرآن مجید میں الله تعالی نے ارشاد فرمایا ۔ ہر نشا آور چیز حرام ہے ۔ مدینہ میں جب نبی کریم ﷺ پر شراب کی ایت نازل ہوئی کہ یہ حرام قرار دی گئی ھے ۔ تو مسلمانوں نے مدینہ کی گلیوں میں شراب کو پھینک دیا ۔ اور ادھر ہمارے خان یہودی سکھ صاحب مدینہ کے دعویدار نے خود کہا ہم پاکستان میں چرس اور فہیم کی درمداد کو بڑھائیں گئے ۔ میری ایک بات زندگی میں یاد رکھنا حرام کے مال میں الله ساری زندگی برکت نہیں ڈالے گا تم چائے جتنی مرصی محنت کر کے حرام پیسہ کماؤ کہیں نہ کہیں نکل جائے گا صرور۔ اور نکلے گا بھی تو کسی بماری یا حادثے کی صورت میں ۔
سرحدی علاقہ بادینی کے ساتھ زنزیر بازار ہے جہاں پر چرس کی بہت پیداوار ہے یہاں پر کلو کے حساب سے بن جاتے ہیں اور کل و عام خاص پلیٹ چرس پانچ سے دس ہزار تک ہے
Cannabis is declared legal in california and other states in US. We can earn alot by using it for medical purposes as it has many health benefits. Again it should be highly regulated.
who cares ? Its a crime to deny the acess to cannabis , the posession and the consume. Its just the right of the strongest to prohibit and criminalize, it, the government ! Who aint that strong must be smarter, and thats what people are. The war on cannabis has failed sooner or later, becose its born out of stupidity and of course greed.
Its not a fatal or dangerous drug like ice and heroines....this item is little bit sedative but better than chemically made anti.depressent and work in anxiety and depression very well if it used according to the time table i know a number of medical specialist using it
اللّٰہ پاک ھدایت فرمائے اور حلال کھانے اور کمانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ان شاءاللہ
Dua to aise kar rahe ho ki eh jagah Pakistan me nahi hae kisi aor planet pe....
پیسہ جیسے بھی آیے وہ ٹھیک ہے پھلے جنگوں میں اناج ۔مال مویشی اور مفت میں پلے پلاے بچے اور عورتیں مل جاتی تھیں
Allah apko hidayat de
In ko kya pata haram kyaa hy our halal kya hy
اللہ وادی تیراہ کو لمبی زندگی دے اور اپنا کاروبار میں برکت دے ، آفریدیون کی وجہ سے پوررے پاکستان کے چرسی ملنگ خوش ہیں
Bilkul
Allah wadi terah k bayghairato ko taba o barbad karay
ا للّہ پاک ان کے لیے حلال رزق کی دعا قبول
کرے
اللّٰہ اکبر
اللّٰہ تمام مسلمان بھائیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین بجاہ النبی الامین
What?
استغفراللہ استغفراللہ اللہ پاک ان کو دین اسلام کی سمجھ نصیب فرمائے اور اللہ پاک ہدایت دے ان کو
ان لوگوں میں اپ سے زیادہ دیں کی سمجھ ہے لیکن کیا کرے یہی قومی فصل ہے خود لوگ نہی پتے باہر انگریز ممالک میں بجھتے ہیں دوسری بات پاکستان میں کون سا کروبار حلال ہے سارا سودی نظام ہے مری میں شراب کی فیکٹری آپکو نظر نہیں آتی
Molana sahib ye in logo ki majbori hain edar koi or karobar nahi hain
حیرت کی بات ہے یہ سب مسلمان ہیں۔
معلومات بہت اچھی ہے
لیکن ہم یہ کبھی نہیں چاہتے کہ چرس پاکستان میں عام ہو
اللّٰہ سب کو ہدایت دے آمین
@Darinda Modi لیکن یہ بھی تو دیکھیں کہ دنیا کو ان لوگوں کا چہرہ دکھانے والا بھی ایک پختون (پٹھان ) ہے۔ نہ تو تمام پٹھان چرس پیتے ہیں اور نہی بیچتے ہیں اور اچھے برے تو ہر جگہ ہوتے ہیں اس لئے کسی ایک قوم کا نام لے کر کسی کو اس طرح بدنام کرنا بھی اخلاق سے گری ہوئی بات ہے۔
Pa Ji ye pakistan hi hy... elaqa thira .. zra Josh my hu k suchiye
amin
@Darinda Modi bakwas Krny sey behther hy... banda koi ezzat sey bath kry....atleast apni hi izzat khayal raky...
چرس کوئ نقصان دہ شہ نہیں
مجھے تو وڈیو دیکھ کر ہی نشہ چڑھ گیا ھاھاھاھاھ
ھھھ
bhai why did you smell it ?? :)
ھھھھھھھھھھھھ
سہی بات ہے مجھے بجی
😂😂
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحمَّــدٍؐ ﻭَّآلِؑ مُحمَّــدٍؐ ﻭَّﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢ وَ سَھِّلْ مَخْرَجَھُم
*الّلهُــمَّ عَجِّــلْ لِوَلِیِّکَــــ
الْفَــرَج*
Jazzak'ALLAH....
اللّه پاک ان کو اسلام کی سمجھ عطاء فرماۓ اور حلال رزق کمانے کی توفیق دے
Ameen
Ameen suma ameen
Ufff ap jesay lougon ka mind bht chota hota hai
اللہ پاک ہماری نسلوں کو ان بری چیزوں سے بچاہیے آمین ثم آمین
آمین ثم آمین..
🤲AMEEN
ruclips.net/video/YV6RFtl7XgM/видео.html
اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ڈی ڈبلیو ڈدوکمنٹری ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب ہے شکریہ
یہ لوگ پھر نماز پڑھنے جائیں گے اور گھر کے باہر لکھوائیں گے ھذہ من فضل ربی
آللہ ہر گونہ معاف کرتا ہے لیکن عورتوں چلانے والا بڑوا نہیں بخشتے
@@azeemgul1836 یہ حرام کی کمائ ہے اور ایک لقمہ حرام کا می کمائ سے کھا کر پیدا ہونے والے تم جیسے ہی پیدا ہوتے ہیں جو غلط بات پر بھی حمایت کرتے ہیں
@@bazigar1479 کیا تم نے اب تک حرام نہیں کایا تم اپنے آپ ھلالی کہتے ھو
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈی ڈبلیو اردو ڈوکمنٹری بہت خوب انتخاب ہے شکریہ
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ڈی ڈبلیو ڈوکمنٹری بہت خوب انتخاب ہے شکریہ
ہر چیز کے 2 پہلو ہوتے ہیں مثبت اور منفی۔ اسی طرح نشہ آور چیزیں ادویات میں بھی استعمال ہوتی ہیں۔ لیکن بد قسمتی سے لوگوں کے نشے کے لئے ہی استعمال ہوتی ہے ۔
Allah hum sabko lannat say mahfooz rakhy. جہاد فی سبیل اللّه
Tumary BAP Dadaon ne bhi kiya tha Jihad Fasad Shuro, kiya Mila???? Allah pak ki Madad Hasil nahi hoti Kiun tum lugh Jahalat men Ho Munafiq
@@sananasir7566 Allah Fitne Haram aur Lanat se Hamen Mehfooz rakhe
Super
@@sananasir7566 sana ap ße peti ho Chara's kya??
Ameen
میرے خیال میں انکو تعلیم اور بہتر روزگار دیںے پر توجہ دینی چاہیے اگر نہیں دے سکتے تو وہ اپنے بچوں کے لئے روزگار کما رہے ہیں ۔۔ہم اگر انکو فسیلیٹیٹ نہیں کر سکتے تو ہمکو انگلی اٹھانے کا بھی کوئی حق نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
Ager in tareekon say behtri mumkin hoti to achai or burai may ferk ki koi zeroret hi na hoti
Agree ..ruclips.net/video/UdOQIkzmlo0/видео.html
Haram cheez haram hi hoti hai
ہمارے علاقے میں روزگار زیرو ہے ہم سب بڑے شہروں میں مزدوری کرتے ہیں آپکی دلیل پہ آپ کو لعنت ہی بھیجی جاسکتی ہے
Ye baat to phir sharaab ka kaam karne walon, jism faroshon aur smugglars pe b apply hoti hai
حاجی عبدالغنی چرس تاجر
وہ مزا آیا گیا ویڈیو دیکھ کر
Mashallah yeh hai wo qoom Jo 5 waqat k Namazi or Bahaduri ka Parcham uthaye huwy hai
پیٹ کے لئیے کچھ نہ کچھ کرنا پڑتا ہے کسی کو اپنے بھائی یا باپ کی حرام کی کمائی نظر نہیں آئی گی لیکن انکی کی یہ کمائی ضرور نظر آئے گی جن کے پاس اور کوئی چارہ نہیں
Lakn in logon ki rahnumai un logon k zima hai burai or naki ma farq janty hain..
Ap ne bilkull sahe kaha q k ham khud yhe ylaqy me rhty haii
Bilkul sweet heart.
🤲❤🤲
Execlty loog Pakistan ko loot raha hay Magar koi problem nahi Ye Appna kamata hay to Kutto ko takilf hay
Charsi kadi na marsi
محمد عثمان درست کہہ رہا تھا کہ یہاں فیکٹریاں لگنی چاہیں تاکہ ہم لوگ اس کاروبار سے جان چھڑا سکیں چرس کا کاروبار کرنے کے باوجود اس کا ارادہ ہے کہ نئی نسل پڑھ جائے اللہ تعالیٰ کی بڑی مہربانی ہے درخت اور سبزہ بہت ہے پہاڑ بھی ھیں مائننگ ہونی چاہیے بہت کچھ ہے ان پہاڑوں کے اندر پاکستان میں ایک منتخب حکومت کی ضرورت ہے جس کا کنٹرول پورے سابقہ فاٹا پہ ھو تاکہ ترقیاتی کام ہو سکیں
Informative thanks DW.
اسلام علیکم کیا ہال ہے سب بھائ خیریت سے ہوں گے۔
ہم اپ سے گزارش کرتے ہیں کہ اپ ہمارا چینل سبکرائب کریں اور ہماری ویڈیو کو دیکھیں ہم اپ کی شکر گزار ہوں گے اور ہم اپ کو فل سپورٹ کریں گے۔اللہ سب کی مدد کرے آمین۔ شکریہ
اللہ ہم سب کو ہدایت دے
اللہ تعالی د پختنو تا حلالہ روزی پہ نصیب کڑی ۔
کمال ہے، ہمارے لئے چرس بدنامی لیکن کینیڈا اس لسٹ میں نیا ملک ہے جسنے چرس پینے کی ایک خاص مقدار کی اجازت دے دی۔
کینیڈا میں لوگ اپنی ماں بہن بیٹی کے ساتھ زنا کرتے ہیں ۔کیا وہ ٹھیک ہے
Canada ak developed 1st World country hy.dunya ki top countries mai sy hy High quality life high IQ unho ny hr ak cheez achive ki hy taleem technology hr cheez mai agai ... Canada ko Pakistan k7 kahan compare kr rhy ho ? Pakistan baqi hr cheez mai peechy hy sirf chars k matter mai koe achievement nahi ly skta ... Canada to hr cheez mai agai hy wahan chars focus point nahi yahan sirf chars hi focus point hy bohat frq hy
Canada me to is terha sex ki bhi ijazet he na sirf sex ki homosexuality ki bhi to kya kren hr cheez ki ijazet den de
MashAllah congratulations to Pakistan people that we have earn one more reward
😔😔😔
حکومت لوگوں کو متبادل روز گار دے لوگ جے۔ کام چھوڑ دے گے۔ان شا اللل۔
Nahi choray gay yeh kaam asaan aur zayada munafa baksh hai. Wo keh tou raha hai 10 lakh Tak kama letay
AstugfurAllah You will go junnam. Insha Allah
JaaaR Da AfRiDYaaNoo ❤❤❤
Excellent job...good efforts.
Contact plz
ماشاء اللہ ان کے چہروں پر داڑھی اور سر پر ٹوپی دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کے یہ لوگ دین کے قریب ہیں اللہ پاک ان کو ہدایت دے کے حرام کمائی چھوڑ سکیں۔
آپ یقین کریں، میں نے زندگی میں پہلی بار چرس دیکھی ہے اور میں 30 سال کا ہوں
Seriously me ne b🤭🤭
I'm 23
Idhr europe me bht sare migration jo 13 14 saal ke hon bhang charas ya ganja cigarette me milate jis se bht achi health ho jati 15 16 me 24 25 lgte q ke us ke bht fawayad he lekin shayid budha bhi jldi krde khair me ne toh kabhi ni pi cigarette
Kabhi bhi second hand smoke na lena bhai
اسلامی مملکت میں مسلمانوں کا کردار کے متعلق آور اللہ کے احکام🔥نیچے لنک پر انگلی سے آھستہ سے دبایں آور سنیں غور سے🔴🔴
ruclips.net/video/qnlcQ3oWYeQ/видео.html
دنیا میں خوش آ مد ید
Great Muslim country does great business. I am proud of Pakistan.
بہت خوب ھو اگر بنانے کا طریقہ کار کی بھی ویڈیو بھی اپ لوڈ کریں۔
❤شکریہ
ان لوگوں کو کاروبار کرنے کے دوسرے مواقعوں کی طرف متوجہ کرنا چاہیے کیونکہ وہ اپنے ہاتھوں سے دوسرے کی تباہی کا سامان پیدا کر رہے ہیں اور یہ ہمارے خطے کی بدنامی کا باعث بھی ہے
چرس کا کاروبار حکومت کو شرعام اجازت دینی چاہیے ویسے بھی کاروبار تو ہر جگہ ہو رہا ہے پورے پاکستان میں چرس آسانی سے مل جاتی ہے
Lant
سب نمازی اور حاجی ہیں
نا یار گپ مت لگاٶ ۔
Qasam sy 😂
اس سے کیا فرق پڑتا ھے یہ لوگ شرک تو نہیں کرتے اور جھوٹ بھی نہیں بولتے یہ مجبور لوگ ھیں یہ کریمنل نہیں ھیں پاکستان میں اربوں روپے کے دوسرے نشے شراب اور دیگر اشیاء بکتی ھیں اللہ معاف فرماۓ اور اس ملک کے حکمرانوں کو توفیق عطا فرماۓ کہ وہ ایسے ملکی خدمت کریں جہاں لوگوں کو غلط کام سے نجات مل جاۓ آپ اس وڈیو کے ویوز دیکھیں تو بات سمجھ آتی ھے 🟢🟢
فَمَنۡ يَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرًا يَّرَهٗ
تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا
وَمَنۡ يَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَّرَهٗ
اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گ
سورہ الزلزلة٩٩-٧-٨
Han to?
Sharab to nhi beach rahy,
Zara tehqeeq karo phir pta chal jayega..begherat insan...be haya aiblees ki olaaad..isme haji or nimazi ki kya bat..inky ilaqy me yahi chez he yabi karoobar he...
اسلام علیکُم
محترم ویڈیو کے شروع میں بسمِ اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ضرور پڑھا کریی
جزاک اللّٰہ خیرا
Nice video thanks again for your facts
کوہی کبھی ایسی ویڈیو بنا پاو گئے کہ ہیروئین کی فیکٹریاں کن کی ہیں کراچی تو سمجھ آیا کہ پاکستان کا شہر ہے مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ کہ نیو یارک اور دہلی میں بھی بکثرت جہاز اڑتے نظر آتے ہیں ہم نے سنا ہے امریکہ فوجی تہیلے بھر کر چرس لے جاتے ہیں کیا یہ سچ ہے
جرمنی کے لوگ جو ماہانہ شراب نوشی کرتے ہیں وہ بھی بتائیں شراب پی کر اپنی سگی ماؤں بہنوں کے ساتھ جو کام ہو جاتا ہے وہ بچے کہاں رکھے جاتے ہیں؟ اس پر وڈیو بنوا دیں تم ہمارے پیارے وطن میں پختون سوسائٹی کو بدنام کر رہے تھے یہ وڈیو بنا کر میں اتفاق کرتا ہوں یہ ایک بری چیز ہے لیکن یہ ہمارے معاشرے میں ایک فیصد سے بھی کم ہے اپنے پارسا یورپ کے کرتوت دکھاو الحمداللہ چرس پی کر کوئی بے غیرت نہیں بن جاتا کے عزت والے رشتے داروں کی پہچان بھول جائے
تیراہ کی خوبصورتی دکھاو ڈبوری بازار کے ساتھ مدرسے کے طالب علموں کو دکھاو کمینے اپنا کمینہ پن نا دکھاو
@@mohammadaslam4985 bhai Jan, Soory Janu Alla ap ki Walda ko Jannat ul Ferdus men Jagah ata, Farmay,,, Mene Commits Dillet ,Kardeye hen,
@@sananasir7566 یہ بہت بڑی بات ہے کہ غلطی کا احساس ہوا ہے آپ جس سے بھی جو بھی جتنا بھی اختلاف کریں کر سکتے ہیں دلائل کی بنیاد پر پر نہ کہ...... زبان میں میں اپنا کمنٹ ڈیلٹ کر رہا
@@saifullah791 .
اسلام علیکم کیا ہال ہے سب بھائ خیریت سے ہوں گے۔
ہم اپ سے گزارش کرتے ہیں کہ اپ ہمارا چینل سبکرائب کریں اور ہماری ویڈیو کو دیکھیں ہم اپ کی شکر گزار ہوں گے اور ہم اپ کو فل سپورٹ کریں گے۔اللہ سب کی مدد کرے آمین۔ شکریہ
Wonderful information videos
Aesi aur videos mukhtalif munshieat pr bnaen
Bhaie
Thnx
Ali
Karachi
Kuda Pak ham sub ko hadayat dy
Excellent information 👌
Allah in sb musalmanu ko hidayat ata frmaye....
Wow I love to get visit 😘
Hahahaha
Welcome
DW reports are so interesting
اسلامی جمہوریہ پاکستان زندہ باد
Zabardst. Kisi cheez mn to pakistan aage ha. Mashallah khich k rakh akhrot.
وا جی وا کیا خوبصورت منڈی ہے
میں پاکستان کا ہی ہو لیکن میں نے آج تک چرس نہیں دیکھی قسم سے لیکن یہ نیوز والے زیادہ تر اچھی ویڈیو نہیں دکھاتے برائی زیادہ کھاتے یہ نہیں پتہ ان کو پیسہ زیادہ ملتا ہے یا کم ملتا ہے اور کدھر سے ملتا ہے
جب ان کے خلاف کارروائی ہوگی تو محسن داوڑ جیسے لوگ نعرے لگائیں گے کہ پشتون خطرے میں ہیں
Boot polish band karo, 77 salo se Pakistan ko kabad bana dya .
Hahahaha ye ilaqa ghair ma h yahan ky log or govt ky darmyan 100 saaal ki deal huwi h
Rajput bhi pashtun ka naam leny lga ye nobat agayi h
Atleast we don,t sell alcohol
جار تیراہ گلونہ۔۔۔۔۔چرس زندہ باد 😍❤
Long live haash👍
Apna Number do bhai mujhy Chars chaye
"Her Cheez Mezan May Achi Lagti Hai" aur Abdul Ghani Khan ne ye sabat kardia ... Wah
Me gya hoon yaha bike parts sale krny gya tha yaha k logo k pas koi or rozgar nahi hy bas yahi km hy inka inthahi bht achy log hy mehman nawaz log hy inteha khubsurat laka hy ye
Apny mulk ki positive videos share kia kren international lavel py dekhi jati hen nagitive effect prta hy apny mulk ki izat bnao please 🙏
DW german channel ha behn
Bilkul sehi
Apna number do 00923448208455
Pakistan me positive he kia wese ?
Are to kya hua allah pilayega charas.
Award winning documentary feature filmed excellent work 🚷
. . . . . . . . . . . . . . . . . . 👍🏻
Hi dear Salammm.sir g kaisy apppp maira channel bhi view krain
Upr se hmary Nabi s.a.w ki sunnat bhi mu py sjai hui hy ...
Tu kayA
Hera mandi tori na hai
Nice.video.informative video.
Allah Kary oly pary tmhari fasal par Ameen
Jaaar shama watana.
🌹🤲❤🤲🌹
All those who are criticising these people for earing HARAM, let me tell you that in Tirah Maidan Valley there is no Bank, no electricity, no college, no high school for girls, no other source of income, 95% people who were born before 2000 are uneducated and the ones who were born after 2000 are either 5-10,grade passed or they aren't educated at all. For soch a long time this area has been neglected. The people over there are living miserable lives these days.
to bhai is ka mutlab ya nahi kay charas bechooo...interest say haj karo y zakkat do to halal ho jaye ga....Shamefull act
@@wowvideo172 I didn't say they should do marijuana trade, I just said they're living miserable lives which Leads them to do such businesses
Partly they are also responsible for it as they themselves never wanted schools there, they prefer have guns and fighters but not education.
Hunza also a very remote area but 90% ppl are educated.
Ye fazul kism ki tojih na paish kro Balochistan k ghrib trin elaqy dekho wo in sy kahin ziada kasam pursi ki zindagi guzar rhy hn koi government ki trf sy unhen facility ni hai laikin wo log to zariya muash k liye ye ghtya kaam to ni krty
Ye baaten lakhon mn kr rhy hn k is dfa mere pehly ki dfa ziada laakh kmaye thy laaanay aisi soch aisy kaam aur aisa krny waly logon pr
Haaan aik aur baat ap k gosh guzar kr dn k ap ny kaha k yahan koi taleem ni bhi jaan yahan dunyavi taleem ni hai lkn deeni taaleem to hai na to frq ni prta q k dunayavi taleem apko najaiz kamon sy ni rokti wo sirf apko sikhati hai k dunia mn kese kamyab huna hai lkn afsous k sath yahan jitny log bethy hn saary daarioun aur sar py topian liye bethen hn aur 5 waqt ki nmaaz prh k aye bethy Allah ko inki nmazon sy kya lena bewaquf log
I love this plants ❤️
Laka da maar
me too.
Available in our valley
Karachi is a good market 🖤🇦🇫✌️
اللہ ان کو ہدایت دے یا ان کو نیست ونابور کرے امین۔
افسوس!
ہم ایسی قوم ہیں جو حرام شے کو بھی حلال طریقے سے کماتے ہیں!
Hummmmm
قوم نہیں ایک مجرم طبقہ کروڑ ہا لوگ اسے جانتے تک نہیں
Logo ka business hei kharam kaesy howa
Only tariqa change hai ye log chars k karobar ko haram nhi samjhte or hamare log paiso mai zaqat nhi nikalty 2no haram hai pakistan mai bht kam log hai jo halal kamaty hai baqi sab halal ho k b haram bana dety hai
Bar me jao lahor me to log apne izzat bejti he zina 50 ropy me bhi keya jata he leke wade tera me haya he zena kare nahe panjab me keya kuch nahe he leken jab masoom pathano ke baat ajaye to ap logo ke pao ke darmyan haresh shiro ho jati he jahil awrat
I think we should export it all to India
Good idea
@Shivaprakash HN Itni details.😅😅😅😅😅. Lagta hay baqaida chakar lagate hoo thanedaar saab ki pass.
Zeeshan! It is bad idea...as per islam,it is forbidden
From PAKISTAN..
Lekin aksareyyath Indian non Muslims India smuggling Karna Acha hoga Tu waha be log patan bn jaye
Great 👌
یہ کام تو غیر قانونی اور غیر اسلامی ہے لیکن زمینی حقائق یہ ہیکہ یہاں پر روزگار کیا کوئی اور زریعہ بھی نہیں ہے😭😭
ni gair mazhabe ni hai
امارات اسلامیہ افغانستان جب ڈرون طیارے بمباری کیا کرتے تھے کیا گزرتی ہو گی اودھر ان کے بھی ماشاءاللہ یاررر بچے تھے گھر تھے ما ئں بہنیں تھیں جس طرح لعنتیوں کی ہیں پاکستان میں ،🕋✍️ہے نا اسی طرح بات
Masha allah yeh parhezgar namazi log hen
Apnay ap ko boht acha smjtay hain charci log
Aik qudarti cheez poday k khilaf itna nafrat. Allah ne koe cheez bila maqsad nhi banaey. Wadi Tirah zinda bad. Sharab haram
Charas peenay Ka sawab hai kya
Contact
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
اللہ ہماری نسلوں کو محفوظ کرے ہر طرح کے نشوں اور خباثت سے۔ امین
اور برائی کرم چرس کو آنگور کے رنگ میں پیش نہ کرے اور نہ ہی ٹیکس کے فوائد۔ ملک میں کافی سارے اور بھی چیزے ہے جس سے ٹیکس وصول کیا جاتا ہے لیے عوام کس کچھ فائدہ نہیں ہوتا۔ اگر چرس کو عام کیا جائے اور حکومت ٹیکس وصول کرنا شروع کردے تو میں یقین سے کہ سکتا ہوں کہ ہمارے معاشرہ برباد ہوجائیگا اور عوام مزید بتر ہوجائیے نگے۔
From Brazil 🇧🇷
ماشاءاللہ سب لوگ نمازی پرہیزی ہیں 😀😀😃😄
thank you for the video information...
أستغفرالله أستغفرالله أستغفرالله
ميرى توبه
😭😭😭😭😢😢😢
مدثر شاہ ! دہ غٹہ خولہ دے اوغیم پہ بل سہ با دے ویڈیو جوڑا کڑے وائی ولے خپل وطن بد نام کوے
😂😂😂
😂
Welcome to Amsterdam Holland 🇳🇱
Amsterdam main jaga jaga coffeeshops hain chars ganjja caffee and tea sirf .tabaco pina haraam hai coffee shop main Amsterdam main
Your contact number
قرآن مجید میں الله تعالی نے ارشاد فرمایا ۔
ہر نشا آور چیز حرام ہے ۔
مدینہ میں جب نبی کریم ﷺ پر شراب کی ایت نازل ہوئی کہ یہ حرام قرار دی گئی ھے ۔
تو مسلمانوں نے مدینہ کی گلیوں میں شراب کو پھینک دیا ۔
اور ادھر ہمارے خان یہودی سکھ صاحب مدینہ کے دعویدار نے خود کہا ہم پاکستان میں چرس اور فہیم کی درمداد کو بڑھائیں گئے ۔
میری ایک بات زندگی میں یاد رکھنا حرام کے مال میں الله ساری زندگی برکت نہیں ڈالے گا تم چائے جتنی مرصی محنت کر کے حرام پیسہ کماؤ کہیں نہ کہیں نکل جائے گا صرور۔
اور نکلے گا بھی تو کسی بماری یا حادثے کی صورت میں ۔
Mudasr shah great job 👍
I initially thought this was Afghanistan until half way through the video it was mentioned this was Pakistan...unbelievable...
they work together ;)
Allah se daroo Musalmanoo
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
گناہ ہی گناہ۔۔۔ﷲ کے عزاب سے ڈرو۔۔۔اور جہنم سے بچو۔۔۔
Watching this while rolling the joint.. ahhh good💕
دیکھو سب نے چہروں پر سنت رسول بھی سجائی ہوئی ہے ٹوپی بھی سر پر ہے یہ 5۔وقت کی نماز بھی پڑھتے ہوں گے لیکن ان کے دل میں خوف جدا اور شرم و حیا نہیں ہے
بہت پیارے لوگ ہیں بس ان لوگوں کو متبادل روزگار اور تعلیم چاہہیے
❤
Piyaray loog hain lykin haram haram ha bahi in logoon ko maloom ha ye sb lykin is trha ka nasha bechtay hain.
بہت پیارے لوگ ؟؟؟؟ 🤠😎😂🤣😊🤓😜😃😋
Ye legal karna chahye ye ek natural plant se banta hai jo medicine mein bhi bohot use hota hai..almost Europe me 60%legal hai ye
charsi ko chars ki pari hai
@@سارہعلی-ز2ض aaj kal to panjab our lahor ki hostelo mai sharab bhi piti hai larkiyan
یہ ھمارے علاقے میں میں بھت زیادہ خرید وفروخت ھوتا ھے۔حکومت سے گزارش ہے انے والے نسلوں اس ذلت سے بچائیں ۔ملک کو ترقی کی طرف گامزن کریں
Zareen khan Sb.aap KIA ilaqay k or kis gaon k hain.
these people,ve no other alternative source of income.I,ve visited these areas.people r honest,patriotic&loyal.
یعنی اگر ان پڑھ ہیں تو چرس کے علاؤہ کچھ نہیں بیچ سکتے۔ کیا چرسی لاجک ہے واہ واہ۔
الله أكبر
پڑھا لکھا نہ ہونا تو ایک بہانہ ہے بس اور یاد رکھنا چاہیے کہ یہاں جو بھی بہانہ بنا لیا جاووے لیکن کوئی ہے جو دلوں کے حال تک کو جانتا ہے۔
چھپی ہوئی باتوں کو اللّٰہ ہی جانتاہے۔یہ کاروبار صدیوں سے جاری ہے
@@masoodafridi5936 برائی اور ظلم کی حامل برائی کو چاہے وہ تاریخ کے شروع سے ہی ہو اس کی عمر کی بنیاد پہ قبولیت کی سند نہیں دی جا سکتی۔
سرحدی علاقہ بادینی کے ساتھ زنزیر بازار ہے جہاں پر چرس کی بہت پیداوار ہے یہاں پر کلو کے حساب سے بن جاتے ہیں اور کل و عام خاص پلیٹ چرس پانچ سے دس ہزار تک ہے
Mil jaye gi
@@user-hk1xg4wl8l q nahe bahot
Apka rabta nambr kya hy
Mjy wahan ksi rehaeshi ka nambr chaheya Jo udr rehta ho mjy wahan seer krny ana hy wadeay tera me
بھائی کسی کا نمبر مل سکتا ہے جو سامان دے
Great work
Good video content...@Dunya Mere Aagay
Cannabis is declared legal in california and other states in US. We can earn alot by using it for medical purposes as it has many health benefits. Again it should be highly regulated.
Cannabis is Bhang…….this is marijuana
medical purposes mean؟
health benefits 🤣🤣
@@masti5102 this is hashish not marijauna
who cares ? Its a crime to deny the acess to cannabis , the posession and the consume. Its just the right of the strongest to prohibit and criminalize, it, the government ! Who aint that strong must be smarter, and thats what people are. The war on cannabis has failed sooner or later, becose its born out of stupidity and of course greed.
Good work.
Its not a fatal or dangerous drug like ice and heroines....this item is little bit sedative but better than chemically made anti.depressent and work in anxiety and depression very well if it used according to the time table i know a number of medical specialist using it
You are right
@Zaheer asghar u know about weed
@@abdulhaseeb652 yes brother
@@zaheerasghar9216 i want bro...?
@@abdulhaseeb652 what?
Nice information
Great 🎉