السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب کیا حال ہے اور طبیعت کیسی ہے بھائی جان میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ پرانے زمانے کی جو تقاریر ہوتی تھیں ان کے اندر شور کو کیسے ختم کیا جاتا ہے یعنی مختلف قسم کے شور ہوتے ہیں ان کو کیسے ختم کیا جاتا ہے اس پر کوئی تفصیل سے ویڈیو بنا دیں جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ
cricket ki awaz 🤯
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب کیا حال ہے اور طبیعت کیسی ہے بھائی جان میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ پرانے زمانے کی جو تقاریر ہوتی تھیں ان کے اندر شور کو کیسے ختم کیا جاتا ہے یعنی مختلف قسم کے شور ہوتے ہیں ان کو کیسے ختم کیا جاتا ہے اس پر کوئی تفصیل سے ویڈیو بنا دیں
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ
mera 2nd comment hai Adeel bhai @abspecial in k sath podcast karin kindly
Adeel bhai @abspecial in k sath podcast karin kindly