TOBACCO Farming in Pakistan : Field Tour , Bed Size , plant's Distance, Timing & More

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 дек 2024

Комментарии • 13

  • @ZahidAli-jj9fp
    @ZahidAli-jj9fp 11 часов назад +1

    Great job

  • @alidhilon4667
    @alidhilon4667 10 часов назад +1

    Bhai jan pooday ko 6 inch khaali sy door rakh k lgain 2,4 pooday lga k faraq dekhye ga growth ka

    • @punjabrung928
      @punjabrung928  9 часов назад +1

      Ali bhai ap jis angle sy bat kr rhy hain wo bilkul thek hai lekin jb isko matti lgy ge to ye automatic 4 inch bed k andr chla jay ga

    • @alidhilon4667
      @alidhilon4667 9 часов назад

      @punjabrung928 bhai wohi to keh raha k isay miti lganay ki mashaqat hi na krni paray..

  • @DionFrederique-r6g
    @DionFrederique-r6g Час назад

    Thanks for the analysis! A bit off-topic, but I wanted to ask: My OKX wallet holds some USDT, and I have the seed phrase. (alarm fetch churn bridge exercise tape speak race clerk couch crater letter). What's the best way to send them to Binance?

  • @MuhammadHassan-u5k
    @MuhammadHassan-u5k 12 часов назад +1

    السلام علیکم راحت بھائی کیا حال ہیں

    • @punjabrung928
      @punjabrung928  9 часов назад

      الحمدللّٰہ بھائی جان بڑا کرم ہے
      آپ سنائیں ؟

  • @MuhammadHassan-u5k
    @MuhammadHassan-u5k 12 часов назад +2

    راحت بھائی یہ کس تاریخ کی کاشت ہے
    اور آپ نے زمین کی تیاری کے لیے کھاد آستمعال کی ہے

    • @punjabrung928
      @punjabrung928  9 часов назад

      بھائی یہ 10 نومبر کا کاشت ہے
      ایک بیگ ڈی اے پی نیچے ڈالا تھا اور اوپر ابھی تک ایک بیگ نائیٹروفاس ڈالا ہے بس

  • @MusmanMusman-b8q
    @MusmanMusman-b8q 9 часов назад +1

    السلام علیکم
    راحت بھائ کیا حال ہے امید ہیکہ آپ خیریت سے ہونگے
    راحت بھائ ایک مشورہ لیناتھا کہ اب فروری میں رمضان شریف کیلئے اگر دھنیا لگائیں تو کیسا رہے گا ؟ کیا رمضان میں سردیوں میں لگایا گیا دھنیا آرہا ہوگا یا ختم ہوجائے گا ؟ اور اس سال رمضان میں کیا امید ہے کی کیا ریٹ ہوگا ؟
    آپکا تجربہ ماشاءاللہ وسیع ہے مجھے امید ہیکہ آپ ضرور بہتر رہنمائی فرمائیں گے
    محمد عثمان

    • @punjabrung928
      @punjabrung928  7 часов назад

      وعلیکم السلام بھائی
      عثمان بھائی سردی کا لگا ہوا دھنیا زیادہ سے زیادہ مارچ کے آخر تک ختم ہوجاتا ہے ۔
      مارچ کے بعد فروری کاشت دھنیا ہی چلتا ہے ریٹ کے حوالے سے کوئی بھی پیشن گوئی اس سال بہت مشکل ہے لیکن میں آپکو ایک ٹپ دے دیتا ہوں بڑے کام کی ۔
      اگر آپ فروری میں رمضان شریف کو مدنظر رکھ کر دھنیا کاشت کریں تو چاہے ریٹ بہت زیادہ ہو یا کم ہو آپ نے جڑ سے نکال کر دھنیا مارکیٹ میں نہیں لیکر جانا کیونکہ مارچ کے بعد جتنا بھی دھنیا آتا ہے اسکی کٹائی نہیں پٹائی کی جاتی ہے جڑسمیت لیکن آپ نے درانتی سے کاٹ کر مارکیٹ لیجانا ہے اور جو مُڈھ پیچھے بچیں گے انکو سوکا نہیں آنے دینا تر وتر رکھنا ہے اور جیسے ہی کٹائی کے بعد پچھلے مڈھ دوبارہ پھوٹ شروع کریں جو کہ کٹائی کے تقریباً 4۔5 دن بعد شروع کر دیتے ہیں آپ نے ڈیڑھ یا دو بوری یوریا فلڈ کرنی ہے تو اگلی کٹائی انشاء اللہ مفت میں آپکے ہاتھ لگ جائیگی اور وہ جو شدید گرمی کا موسم ہوتا ہے اس میں نیا دھنیا اگانا بہت مشکل ہوتا ہے اور پرانا دھنیا دوسری کٹائی بڑی مشکل سے دیتا ہے لیکن جیسے آپکو بتایا ہے اگر یہ کام کرلینگے تو ڈبل کٹائی انشاء اللہ مل جائیگی اور ریٹ کے بھی وارے نیارے ہوتے ہیں اسوقت۔
      باقی اگر کہیں سے سمجھ نہ آئے تو میرے نمبر پر رابطہ کر لیجئیے گا میں حاضر ہوں

    • @MusmanMusman-b8q
      @MusmanMusman-b8q 7 часов назад +1

      @punjabrung928 راحت بھائ بہت بہت شکریہ
      آپکا تہہ دل سے شکر گزار ہوں بہت زبردست مشورہ دیا آپ نے
      انشاءاللہ ضرور رابطہ میں رہوں گا آپ سے