سر ماشاءاللہ آپ زراعت کے بارے میں بہت اچھے زبردست مفید پروگرام کرتے ہیں جو کسانوں کیلئے انتہائی فائدے مند اور قیمتی ہوتے ہیں جس سے ایک تو کسانوں کو سیکھنے کا موقع ملتا ہے اور دوسرا نئی نئی زیادہ بخش فصلات کے بارے میں پتہ چلتا ہے کم خرچ اور زیادہ منافع سر اللّٰہ تعالیٰ آپ پر آپ کے سب گھر والوں پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے رب العزت آپ کو اس عظیم کام کا اجرے عظیم عطا فرمائے مولا کریم آپ کو اس عظیم کام کا سب سے بہترین نعم البدل عطا فرمائے آ مین سر میری آپ سے یہ مودبانہ گزارش ہے کہ آپ جہاں پر بھی پروگرام کیا کریں اس فصل باغ یا کسان کا نمبر اپنے ویلاگ کی سکرین پر ضرور دیا کریں تاکہ ایک عام غریب چھوٹا کسان بھی اگر کوئی بھی ایسا کام کرنا چاہتا ہے تو وہ اس سے رابط کر کے اس کے بیج کے بارے میں پوچھ سکے دوسرے وہ اس سے رابط کر کے اس کے پاس جا کر یہ فصل یا باغ دیکھ بھی سکے اور اس سے پوچھ کر تجربہ حاصل کر سکے بہت شکریہ سر ذرہ نوازی مجھے اُمید ہے کہ آپ میری اس بات پر ضرور غور فرمائیں گے
اسلام وعلیکم بھائی 1ویلیو ایڈیشن میں کوششیں کی جا سکتی ھیں ۔ 2 حکومت پاکستان کسان کو چھوٹی مشینری میں مدد فراہم کرے تاکہ یہ باقاعدہ انڈسٹریل پیمانے پر ممکن ہو ورنہ پودینہ کا مسئلہ رہے گآ حکومت کو آس پر درست سمت میں کام کرنے کے لئے اقدامات لینے چاہیے ۔ جزاک اللہ خیرا ۔
Allah pak waris 🕋🕌 ameen ameen ❤️🌹 Allah pak imran Khan Co hum sub Co rahmat or pana ma rakhna or maf car dijiye aur fatha dijiye 🕋🕌 ameen ameen ❤️🌹🕋🕌🇵🇰💯❤️🌹
Poodeenay ma Pani itna zayada lagta ha k aghar na lagaya jaye to fasaal tabah or kisan barbaad b hoo sakta ha. Nuqsanaat nai batatay bus faiday hee batatay Hain. Jab banday lagatay Hain to nuqsan ki soorat ma in loggon ko gallian b nikaltay hain😂
اس مشینری کی قیمت بھی بتائیں سر۔کے لوگوں تک علم پہنچائیں ۔ اگر آپ نے خود ہی سارا کچھ کرنا ھے ۔ لوگوں کو آ گاہی نھیں دینی تو آپ لوگ پاکستان کو پیچھے لے کر جائیں گے ۔ ایسی چھوٹی مشینری اور قیمت کا بتائیں ۔ پودینہ کے متعلق لیکچر کم کر کے اصلی بات پر آئیں سر ۔
Ye Faisalabad agri university k professor hazrat mulak k leye tu kuch ker ne sakt na kerna chaty han mager podina per in ki tehqeeq kaffi lambi chori ha bhai oxford ko kuch reserver ki zaroorat ha age AP kuch time dy sakte ho tu
Mashallah TT Bhai.. khush rahain.🎉🎉🎉
Mashallah zabardast ❤❤
سر ماشاءاللہ آپ زراعت کے بارے میں بہت اچھے زبردست مفید پروگرام کرتے ہیں جو کسانوں کیلئے انتہائی فائدے مند اور قیمتی ہوتے ہیں جس سے ایک تو کسانوں کو سیکھنے کا موقع ملتا ہے اور دوسرا نئی نئی زیادہ بخش فصلات کے بارے میں پتہ چلتا ہے کم خرچ اور زیادہ منافع سر اللّٰہ تعالیٰ آپ پر آپ کے سب گھر والوں پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے رب العزت آپ کو اس عظیم کام کا اجرے عظیم عطا فرمائے مولا کریم آپ کو اس عظیم کام کا سب سے بہترین نعم البدل عطا فرمائے آ مین سر میری آپ سے یہ مودبانہ گزارش ہے کہ آپ جہاں پر بھی پروگرام کیا کریں اس فصل باغ یا کسان کا نمبر اپنے ویلاگ کی سکرین پر ضرور دیا کریں تاکہ ایک عام غریب چھوٹا کسان بھی اگر کوئی بھی ایسا کام کرنا چاہتا ہے تو وہ اس سے رابط کر کے اس کے بیج کے بارے میں پوچھ سکے دوسرے وہ اس سے رابط کر کے اس کے پاس جا کر یہ فصل یا باغ دیکھ بھی سکے اور اس سے پوچھ کر تجربہ حاصل کر سکے بہت شکریہ سر ذرہ نوازی مجھے اُمید ہے کہ آپ میری اس بات پر ضرور غور فرمائیں گے
Good
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Great, excellent work!
Masha Allah
Ap ka channel ise Liye view krty h kisan ko modern farming mein koe idea mile jye your are making very helpfull business framing earning😊❤
Yes
اسلام وعلیکم بھائی
1ویلیو ایڈیشن میں کوششیں کی جا
سکتی ھیں ۔
2 حکومت پاکستان کسان کو چھوٹی مشینری میں مدد فراہم کرے تاکہ یہ باقاعدہ انڈسٹریل پیمانے پر ممکن ہو ورنہ پودینہ کا مسئلہ رہے گآ حکومت کو آس پر درست سمت میں کام کرنے کے لئے اقدامات لینے چاہیے ۔
جزاک اللہ خیرا ۔
Allah pak waris 🕋🕌 ameen ameen ❤️🌹 Allah pak imran Khan Co hum sub Co rahmat or pana ma rakhna or maf car dijiye aur fatha dijiye 🕋🕌 ameen ameen ❤️🌹🕋🕌🇵🇰💯❤️🌹
👍
پہلا ویوور ہوں
Mubrak ho Bhai Jan 😂
Bht khoob
ہماری فیملی تقریباً 60 ، 70 سال سے پودینہ کاشت کرہی ہے۔
❤❤
Kaisa kam hai yeah
@@kashigoraya5372
کام تو ٹھیک ہے۔ باقی قسمت اپنی اپنی۔
جناب کونسی جگہ
Alhamdulillah the Pakistan
Poodeenay ma Pani itna zayada lagta ha k aghar na lagaya jaye to fasaal tabah or kisan barbaad b hoo sakta ha.
Nuqsanaat nai batatay bus faiday hee batatay Hain. Jab banday lagatay Hain to nuqsan ki soorat ma in loggon ko gallian b nikaltay hain😂
🎉
How can we see the machine demonstration , where can we get contact information
Aoa. How much essential oil plant cost and from where can we buy it?
اس مشینری کی قیمت بھی بتائیں سر۔کے لوگوں تک علم پہنچائیں ۔
اگر آپ نے خود ہی سارا کچھ کرنا ھے ۔
لوگوں کو آ گاہی نھیں دینی تو آپ لوگ پاکستان کو پیچھے لے کر جائیں گے ۔
ایسی چھوٹی مشینری اور قیمت کا بتائیں ۔
پودینہ کے متعلق لیکچر کم کر کے اصلی بات پر آئیں سر ۔
Kia oil extract karny k liye koi services deta hai
Area kon SA ha???
Exact location
Aminpur bangla interchange faisalabad
پودینہ کسے لگائے یا اس بیج کہا میلے گے کسے حاصل کیا جائیگا
Mil Jaye ga
@@VeerAjmalofficial کیا مل جائے پودینہ یا بیج
@@nasrazafarhuseen5580 dono he
Bhai humein 2 Acker kasht Karna ha number den @@VeerAjmalofficial
مزید معلومات کیلئے کوئی نمبر بتائیں شکریہ ۔
❌ کہا کہ فارمرنے 200 کلو پودینہ مشین میں ڈال کر 15 ہزار کمائے ۔ انکے مطابق فی ایکڑ آٹھ تا دس ٹن پیداوار ہے تو اس حساب چھ لاکھ
This farmer cultivated local variety of mint. Mentha arvensis variety yeild best and profitability.
فی ایکڑ چھے لاکھ کم ہے۔ موسمی سبزی لگاؤ تو پندرہ لاکھ تک کما سکتے ہیں
Ye Faisalabad agri university k professor hazrat mulak k leye tu kuch ker ne sakt na kerna chaty han mager podina per in ki tehqeeq kaffi lambi chori ha bhai oxford ko kuch reserver ki zaroorat ha age AP kuch time dy sakte ho tu
زراعت پر سب سے زیادہ بہترین کام ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد والے کر رہے ہیں
dr ka koi contact number jo machine sale kar rahey hain ?
Location and contact no
arshad bhai ka number zara de dana machenery ka barae me pochna tah
ویڈیو بنا لیتے ہیں ۔۔ بعد میں کسی سوال کا جواب ہی نہیں😢😢😂😂😂😂😂
Arshad shb ka number please send krain shukria sir thanks 👍