امتیاز خلیل صاحب بڑی خوبیوں کے مالک ہیں۔ اردو زبان و تہذیب سے ان کی وا بستگی قابل ستائش ہے۔۔ان کی فکری اور عملی خدمات کا دائرہ بہت وسیع و عمیق ہے۔۔۔ اس ویڈیو میں ان کی گفتگو مدلل اور فکر و عمل کی دعوت دیتی ہے۔
@@voiceofurdu_indiaخدا اپ کو ترقی بخشے ،ہمارے ھند میں ہماری اردو بلکہ ھندوستانی زبان کا نیا شمس طلوع ہوا ہے ، وہ اپ ہیں ، مکمل تائید و حمایت ،صوبہ بہار سے❤❤ ذلک فضل اللہ یاتی من یشاء
محترم جتنی دلنشیں امتیاز بھائی کی اردو ہے اتنی ہی پیاری انگریزی بھی ہے، voice of urdu لکھنے کا مقصد non urdu والوں کو اس عنوان سے اردو کی محبت میں گرفتار کرنا ہے.......
بات کرتے ہوئے یوں پھول نہ برسا ورنہ بات بے بات بھی سب بات کریں گے تجھ سے فرانس کا بہترین ناول نگار رومین رونالڈ کہتا ہے کہ انسان کا آدھا حسن اس کی زبان میں پوشیدہ ہوتا ہے
اس میں کوئی شک نہیں کہ خالص اردو نام ہوتا تو زیادہ اچھا ہوتا۔ افسوس اس بات کا ہے کہ بیشتر اچھے ناموں پر پہلے سے چینل جاری ہیں۔ لیکن اس نام میں بھی کوئی قباحت نہیں۔ اصل چیز کام ہے۔ طنزیہ انداز ہی میں سہی, اس جانب توجہ مبذول کرانے کا شکریہ
اس جواب کے ساتھ تو آپ نے اردو کو بہت تنگ کردیا ہے۔ چاہے کتنے ہی اچھے ناموں والے ادارے موجود ہوں ۔ اردو کا دامن اتنا تنگ نہیں کہ اس میں ایک اور مخلصانہ تنظیم کے لئے جگہ نہ ہو۔ اور رہی بات کام اور نام کی تو بیشک کام بہت اچھا ہے اسے کسی بھی پیرائے میں کیا جایا جائز ہے لیکن نام سے بہت فرق پڑتا ہے۔ جیسے شراب کی بوتل میں دودھ بیچا جائے تو قباحت تو ہوگی۔ اور آخری بات ارادہ طنز کا نہیں تھا معزرت دل شکنی کے لئے اور بہت بہت شکریہ آپ لوگوں کی محنت کے لئے۔
اگر اپنوں کی بے اعتنائیوں کا شکار نہ ہوتی تو ہمیں یقین ہے کہ اردو کا نام دسویں نمبر پر نہیں ٹاپ فائیو میں ضرور ہوتا اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے پھر بھی یہ نہایت خوش آئند خبر ہیں ہمیں اس کی اہمیت سمجھتے ہوئے اس کے وقار کو بحال کرنے کی لئے اس پر اعتماد کر کے اسے زندگی سے ضرور جوڑنا چاہیے
EVM...Result hai...URDU k ta-lluq se... mere hisab se barray saghir aur NRI milakar....3..4...number aana chahiye...hindi devnagri to bs bharat 5..6..state me hi hai....baaqi...jhoot hai...Har jgah.. EVM...Result hai...
ماشاءاللہ بہت خوب
اردو زندہ باد
کیا ہی کہنے ہیں آپ کی باتوں کی
باری تعالیٰ مزید ترقیات سے نوازیں آمین
@@AbdusSalam-hu6pp
بہت شکریہ محترم
Maza agaya 👍
بہت اچھی بات کہی یے آپ نے۔ خوش آمدید
@@tauseefahmedansari8003
بہت شکریہ
اردو زندہ باد ۔۔۔اردو پائیندہ باد
ہماری پیاری زبان اردو
Great dear
Thank you mere Bhai
امتیاز خلیل صاحب بڑی خوبیوں کے مالک ہیں۔
اردو زبان و تہذیب سے ان کی
وا بستگی قابل ستائش ہے۔۔ان کی فکری اور عملی خدمات کا دائرہ بہت وسیع و عمیق ہے۔۔۔
اس ویڈیو میں ان کی گفتگو مدلل اور فکر و عمل کی دعوت دیتی ہے۔
@@irfaanjafri
بہت شکریہ عرفان بھائی
الحمدللہ آپ کی سرپرستی ہمیں حاصل ہے۔
❤️❤️❤️
@@voiceofurdu_indiaخدا اپ کو ترقی بخشے ،ہمارے ھند میں ہماری اردو بلکہ ھندوستانی زبان کا نیا شمس طلوع ہوا ہے ، وہ اپ ہیں ، مکمل تائید و حمایت ،صوبہ بہار سے❤❤ ذلک فضل اللہ یاتی من یشاء
ماشاءﷲ بہت خوبصورت، عمدہ، معلوماتی، حوصلہ بخش اور لائق عمل پیشکش
اللہ آپ کو حصار خیر میں رکھے بھائی امتیاز صاحب
بہت شکریہ جناب
10th no among 7000+ means a lot... Masha allah❤❤
Channel ka name voice of urdu ki bajaye urdu ki awaaz hota to bahut umdha hota keya bolte ho imtiyaz bhai . dil khush huwa aapko dekh kar
بالکل درست فرمایا آپ نے ۔۔۔
محترم جتنی دلنشیں امتیاز بھائی کی اردو ہے اتنی ہی پیاری انگریزی بھی ہے، voice of urdu لکھنے کا مقصد non urdu والوں کو اس عنوان سے اردو کی محبت میں گرفتار کرنا ہے.......
زبردست
بہت شکریہ بھائی
ماشا اللہ
جزاک اللہ فرحان بھائی
اردو زندہ باد۔ بہت عمدہ
Thank to Ameer khasro ❤
بہت عمدہ اور حوصلہ بخش پیشکش
بہت اچھی بات۔
بہت شکریہ بھائی
Ma sha ALLAH
Thanks For True lnfomation 👍🏻🤲🏻
ماشاءاللہ بھائی....
❤
BAHUT ACHCHA HAI... KEEP IT UP
عمدہ گفتگو کی بھائی آپ نے.
ماشاء اللہ
زبردست
بہت عمدہ
@@zayaanareeb
بہت شکریہ
بہت عمدہ ❤
بہت ہی اہم اسٹوری ہے 👍
بہت شکریہ سر ❤
بہت شکریہ محترم
بہترین رپورٹنگ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ بہترین کاوش ماشاءالله
بہت شکریہ
ماشاءاللہ۔۔۔ بہت ہی امید افزا گفتگو۔۔ اسے جاری رکھۓ
بہت شکریہ امتیاز وحید صاحب
ماشاء اللہ
Jazakallah
جزاک اللہ
❣❣❣❣❣❣urdu ❤❤❤
زبردست رپورٹ
ماشاء اللہ بہت خوب احسن و اعلیٰ
بہت شکریہ محترم
ماشاءاللہ ❤❤❤
جزاک اللہ
اردو ❤
MASHALLAH
بات کرتے ہوئے یوں پھول نہ برسا ورنہ
بات بے بات بھی سب بات کریں گے تجھ سے
فرانس کا بہترین ناول نگار رومین رونالڈ کہتا ہے کہ انسان کا آدھا حسن اس کی زبان میں پوشیدہ ہوتا ہے
بہت حوصلہ افزا ویڈیو ہے، اگر آپ اسی طرح کام کرتے رہیں گے تو کوئی وجہ نہیں کہ اردو کو شہرت عام اور بقائے دوام کے دربار میں جگہ نہ ملے
بہت شکریہ محترم
ماشاء اللہ بہت خوب سلامت رہیں
آپ کی آواز بڑی دم دار ہے
بہت شکریہ محترم
Aala hazrat ke waja se urdu se pyar he ❤❤
جو کانوں میں رس گھولتی ہے اور دل میں سما تی ہے
فقط دنیا میں شجر ایک اردو ہی زباں ہے
شاہ نواز خان شجر
بہت خوب
Very good
Fantastic🎉
Thank you Bhai
شکوہء ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی شمع تو جلاتے جاتے
🌹🌹🌹
واہ بھائی واہ
بس بولتے جاو
کانوں میں رس گھولتے❤ جاو
بہت شکریہ بھائی
💚
اردو زبان ہو تو ہے جو آج فلمی گفتیو میں بولی جاتی ہے اُسے ہندی کہتے ہیں
ذرا غور سے سنو بھارتی گانے لتا جی کے انہوں نے بالی وڈ میں آنے کے لئے اُردو سیکھی تھی نا کہ ہندی
محترم! آداب کےبجائےالسلام علیکم کہاکیجے
اردو کی ترویج کے لئے انگریزی کی بیساکھی کیوں؟
کیا اردو میں الفاظ کی کمی ہے جو ہماری آواز صدا اب وائز میں پہنچے گی؟
اس میں کوئی شک نہیں کہ خالص اردو نام ہوتا تو زیادہ اچھا ہوتا۔
افسوس اس بات کا ہے کہ بیشتر اچھے ناموں پر پہلے سے چینل جاری ہیں۔
لیکن اس نام میں بھی کوئی قباحت نہیں۔
اصل چیز کام ہے۔
طنزیہ انداز ہی میں سہی, اس جانب توجہ مبذول کرانے کا شکریہ
اس جواب کے ساتھ تو آپ نے اردو کو بہت تنگ کردیا ہے۔ چاہے کتنے ہی اچھے ناموں والے ادارے موجود ہوں ۔ اردو کا دامن اتنا تنگ نہیں کہ اس میں ایک اور مخلصانہ تنظیم کے لئے جگہ نہ ہو۔ اور رہی بات کام اور نام کی تو بیشک کام بہت اچھا ہے اسے کسی بھی پیرائے میں کیا جایا جائز ہے لیکن نام سے بہت فرق پڑتا ہے۔ جیسے شراب کی بوتل میں دودھ بیچا جائے تو قباحت تو ہوگی۔
اور آخری بات ارادہ طنز کا نہیں تھا معزرت دل شکنی کے لئے اور بہت بہت شکریہ آپ لوگوں کی محنت کے لئے۔
اگر اپنوں کی بے اعتنائیوں کا شکار نہ ہوتی تو ہمیں یقین ہے کہ اردو کا نام دسویں نمبر پر نہیں ٹاپ فائیو میں ضرور ہوتا
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
پھر بھی یہ نہایت خوش آئند خبر ہیں ہمیں اس کی اہمیت سمجھتے ہوئے اس کے وقار کو بحال کرنے کی لئے اس پر اعتماد کر کے اسے زندگی سے ضرور جوڑنا چاہیے
بجا فرمایا آپ نے۔
Learn English grammar with us ❤
EVM...Result hai...URDU k ta-lluq se...
mere hisab se barray saghir aur NRI milakar....3..4...number aana chahiye...hindi devnagri to bs bharat 5..6..state me hi hai....baaqi...jhoot hai...Har jgah..
EVM...Result hai...
بھیا انٹرنیٹ کی خدمت بجا! پاکستان ھندوستان میں روزانہ گھنٹوں اردمیں بیان ہوتےہیں مدارس عربیہ میں گھنٹوں اردومیں تعلیم وتدریس ہوتی ہے
أغر أردو بولنے والے افراد کی تعداد سہی ھو ٹو یہ نمبر کافی زیادہ حون سکتا ہے۔
درست فرمایا جناب
3rd big language, not 10th
ماشاء اللہ 🤲🤲
Masha Allah
ماشاء اللّه