Aoa.. Kya ap is Darood Shareef ko jo hazrat sb ny 35:20 py parrha hy, written post kar sakty hain? Or if you know the name of Darood? Or if you know where i can find it online? Your effort will help. Thanks. Jazak Allah Min Haer
شب برات ۔۔۔ ایک مومن کےلیئے ہر رات شب برات ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ تبارک وتعالی ھر رات کے اخری حصہ میں آسمان دنیا پر تشریف لاکر اعلان فرماتے ہیں کہ ہے کوئی جومجھ سے مانگے میں دوں , ہے کوئی معافی مانگنے والا جسے معاف کروں ہے کوئی دعا کرنےوالا جس کی دعا قبول کروں (بخاری کتاب التھجد 1145 ) تو کیوں نہ ھم ھر رات سے شب برات بنائیں ۔ رات کے اخری حصے کو اٹھیں , تہجد پڑھیں اور اللہ سے معافی اور دعا مانگیں . اللہ ھمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے,آمین پندرہویں شعبان کی رات کو لیلہ مبارکہ سمجھنا : سورہ دخان میں ہے " اِنَّـآ اَنْزَلْنَاهُ فِىْ لَيْلَـةٍ مُّبَارَكَةٍ ۚ اِنَّا كُنَّا مُنْذِرِيْنَ ، فِـيْـهَا يُفْرَقُ كُلُّ اَمْرٍ حَكِـيْمٍ ،اَمْرًا مِّنْ عِنْدِنَا ۚ اِنَّا كُنَّا مُرْسِلِيْنَ ،رَحْـمَةً مِّنْ رَّبِّكَ ۚ اِنَّهٝ هُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِـيْمُ" (سورہ دخان : 3-6) بے شک ہم نے اس کو (کتاب) مبارک رات میں نازل کیا ہے، یقیناً ہم ہی ڈرانے والے ہیں، اس میں ہر باحکمت امر کا فیصلہ ہماری طرف سے ہوتا ہے بے شک ہم ہی بھیجنے (رسول) والے ہیں آپ کے رب کی رحمت سے، یقیناً وہ سننے والا اور جاننے والا ہے. ان آیات سے بعض لوگوں کو دھوکہ ہوا ہے اور انہوں نے اس مبارک رات سے شعبان کی پندرہویں رات سمجھ لیا ہے جب کہ یہ سراسر قرآن مجید کے خلاف ہے، اگر ہم قرآن کی مختلف آیات کو زیر نظر رکھیں تو معلوم ہوگا کہ اس سے مراد لیلۃ القدر ہے جو رمضان میں ہے چنانچہ اس رات میں نزول قرآن کی بات کہی گئی ہے اور یہی بات لیلۃ القدر کے بارے میں بھی ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے "اِنَّـآ أنزلناه فی لیلۃ القدر" یعنی ہم نے اس کو لیلۃ القدر میں نازل کیا ہے، گویا کہ لیلۃ القدر اور لیلہ مبارکہ دونوں ایک ہی رات کے دو مختلف نام ہیں جس میں قرآن نازل کیا گیا ہے اور یہ رات کب ہے اس كى وضاحت ایک دوسری جگہ ہے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے "شھر رمضان الذی انزل فیہ القرآن "یعنی رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا ہے اس سے معلوم ہوا کہ در حقیقت لیلہ مبارکہ رمضان میں ہے ناکہ شعبان میں
عمدہ لاجواب
سبحان الله سبحان الله سبحان الله❤❤❤❤
ماشاء اللہ
Allah pak hameesha khush rakhe🌹🌷🌷🌷
سبحان اللہ
Ma sha Allah
رجب شھراللہ شعبان شھری رمضان شھرامتی
رجب شہر اللہ و شعبان شہری و رمضان شہرامتی اس طرح کی ایک اور حدیث بھی موجودھے شعبان شہری رمضان شہر اللہ
الله أكبر ماشاءالله
ماشااللہ جی بہت خووب زندہ باد
ماشاءاللہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ
Aoa..
Kya ap is Darood Shareef ko jo hazrat sb ny 35:20 py parrha hy, written post kar sakty hain? Or if you know the name of Darood? Or if you know where i can find it online? Your effort will help. Thanks. Jazak Allah Min Haer
شب برات ۔۔۔ ایک مومن کےلیئے ہر رات شب برات ہے
کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ تبارک وتعالی ھر رات کے اخری حصہ میں آسمان دنیا پر تشریف لاکر اعلان فرماتے ہیں کہ ہے کوئی جومجھ سے مانگے میں دوں , ہے کوئی معافی مانگنے والا جسے معاف کروں ہے کوئی دعا
کرنےوالا جس کی دعا قبول کروں
(بخاری کتاب التھجد 1145 )
تو کیوں نہ ھم ھر رات سے شب برات بنائیں ۔ رات کے اخری حصے کو اٹھیں , تہجد پڑھیں اور اللہ سے معافی اور دعا مانگیں .
اللہ ھمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے,آمین
پندرہویں شعبان کی رات کو لیلہ مبارکہ سمجھنا : سورہ دخان میں ہے " اِنَّـآ اَنْزَلْنَاهُ فِىْ لَيْلَـةٍ مُّبَارَكَةٍ ۚ اِنَّا كُنَّا مُنْذِرِيْنَ ، فِـيْـهَا يُفْرَقُ كُلُّ اَمْرٍ حَكِـيْمٍ ،اَمْرًا مِّنْ عِنْدِنَا ۚ اِنَّا كُنَّا مُرْسِلِيْنَ ،رَحْـمَةً مِّنْ رَّبِّكَ ۚ اِنَّهٝ هُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِـيْمُ" (سورہ دخان : 3-6) بے شک ہم نے اس کو (کتاب) مبارک رات میں نازل کیا ہے، یقیناً ہم ہی ڈرانے والے ہیں، اس میں ہر باحکمت امر کا فیصلہ ہماری طرف سے ہوتا ہے بے شک ہم ہی بھیجنے (رسول) والے ہیں آپ کے رب کی رحمت سے، یقیناً وہ سننے والا اور جاننے والا ہے. ان آیات سے بعض لوگوں کو دھوکہ ہوا ہے اور انہوں نے اس مبارک رات سے شعبان کی پندرہویں رات سمجھ لیا ہے جب کہ یہ سراسر قرآن مجید کے خلاف ہے، اگر ہم قرآن کی مختلف آیات کو زیر نظر رکھیں تو معلوم ہوگا کہ اس سے مراد لیلۃ القدر ہے جو رمضان میں ہے چنانچہ اس رات میں نزول قرآن کی بات کہی گئی ہے اور یہی بات لیلۃ القدر کے بارے میں بھی ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے "اِنَّـآ أنزلناه فی لیلۃ القدر" یعنی ہم نے اس کو لیلۃ القدر میں نازل کیا ہے، گویا کہ لیلۃ القدر اور لیلہ مبارکہ دونوں ایک ہی رات کے دو مختلف نام ہیں جس میں قرآن نازل کیا گیا ہے اور یہ رات کب ہے اس كى وضاحت ایک دوسری جگہ ہے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے "شھر رمضان الذی انزل فیہ القرآن "یعنی رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا ہے اس سے معلوم ہوا کہ در حقیقت لیلہ مبارکہ رمضان میں ہے ناکہ شعبان میں
D
Mashallah