انکل آپ کی ویڈیوز میں بڑے شوق سے دیکھتا ہوں۔ بہت زبردست ویڈیوز ہیں۔ اللہ آپ کو کامیابی اور خوشیاں عطا فرمائے ۔امین۔ مگر یہ سب دیکھ کر مجھے بھوک لگ جاتی ہے اور میرے پیٹ میں اسد پٹی جتنے بڑے بڑے چوہے دوڑنے لگ جاتے ہیں۔ اب روز گوشت کھانا میرے لیے بہت مشکل ہے کیونکہ بہت مہنگائی ہے اس لئے بس دیکھ دہکھ کر خوش یوتا ہوں۔ مولہ خوش رکھے تے پاگ لگے رین😂
Alla
Thank you so much bhabi 🙏
Good advise
Thank you so much dear For feedback 🙏
انکل آپ کی ویڈیوز میں بڑے شوق سے دیکھتا ہوں۔ بہت زبردست ویڈیوز ہیں۔ اللہ آپ کو کامیابی اور خوشیاں عطا فرمائے ۔امین۔ مگر یہ سب دیکھ کر مجھے بھوک لگ جاتی ہے اور میرے پیٹ میں اسد پٹی جتنے بڑے بڑے چوہے دوڑنے لگ جاتے ہیں۔ اب روز گوشت کھانا میرے لیے بہت مشکل ہے کیونکہ بہت مہنگائی ہے اس لئے بس دیکھ دہکھ کر خوش یوتا ہوں۔ مولہ خوش رکھے تے پاگ لگے رین😂
Aap ka bohut shukriya beta jeetey raho