Munqbat Mola Ali || Naad e Ali Mola Ali || Mehmood Ul Hassan Ashrafi Mola Ali Ali Hai
HTML-код
- Опубликовано: 27 мар 2024
- Presenting a new video Munqbat Mola Ali By Mehmood Ul Hassan Ashrafi
Jion Our Facebook Group For More Update
► / 1614878738841184
Enjoy & stay connected with us!
►blogspot tayyibaproduction.blogspot.com/
►Instagram / tayyibaproduction
►Subscribe TayyibaProduction / tayyibaproduction
► Like us on Facebook: / tayyibapro
►Follow us on Twitter: / tayyibapro Видеоклипы
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت خوب جناب محترم اشرفی صاحب کمال کردیا آپ نے.
Masha Allah Subhan Allah
- Keep it up
💐💐💐SubhanAllah 🌹🌹🌹
SUBHAAN ALLAH
YA ALI HAIDER R.A❤❤❤❤❤
❤️Ya Hazrat Ali (RA)❤
Mashallah
❤
SUBHANALLAH
Nice from 🇧🇩🇧🇩🇧🇩
Bhai download Q nhi Hoti
محمود بھائی کسی تعارف کے محتاج نہیں ماشاء اللہ بڑی خوبصورتی کے ساتھ نادِ على جیسا مبارک ورد پیش فرمایا بڑے اچھے نعت خواں ہیں ادب و اخلاص میں ڈوب کر اچھے اچھے کلام پڑھتے ہیں لیکن اس ناد علی میں یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بجائے یا رسول اللہ کہنا چاہیے کیونکہ قرآن کریم میں کہیں ایسا بھی یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نہیں ملے گا بلکہ اللہ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کو یا ایہا الرسول یا ایہا النبی یا ایہا المزمل یا ایہا المدثر فرمایا اور اللہ تعالی نے خود قرآن کریم میں منع فرمایا کہ تم میرے حبیب کو اس طرح نہ پکارا کرو جس طرح تم لوگوں کے نام سے پکارتے ہو اس آیت تفسیر کرتے ہوئے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا یعنی اللہ نے فرمایا کہ میرے حبیب کو نام سے نہیں پکارنا بلکہ یوں کہو یا رسول اللہ یا نبی اللہ یا ابا القاسم یعنی اے اللہ کے رسول اے اللہ کے نبی اے حضرت قاسم رضی اللہ عنہ کے والد محترم اس کے بارے میں اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی علیہ الرحمہ و الرضوان نے فرمایا کہ جب اللہ رب العالمین نے اپنے حبیب کو یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام لے کر نہیں فرمایا تو انسان کون ہوتا ہے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے پکارنے والا لیکن جب پکارے تو یا رسول اللہ کہنا چاہیے یا حبیب اللہ کہنا چاہیے اور کچھ کلاموں میں یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کہا جاتا ہے مثلا یہ مشہور کلام
یا محمد نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم
تو اس میں بھی احتیاط ہونی چاہئیے بہت شکریہ
❤