یہ جو آپ نے کہا کہ اکابرین تو کہتے اورلکھتے ھیں کہ ولادت کی تاریخ میں اختلاف ھے تو اس اختلاف میں اگر ایک تاریخ 9/8 ھے تو دوسری تاریخ 12 بھی تو ھے ناں۔۔۔ایسے مقامات پر اختلاف سے بچنے کیلئے اختلاف پربات نہیں کیجاتی۔۔۔ایک علم ھے ایک حکمت۔۔ اللہ نے قرآن میں حکمت کو علم سے بڑا بتلایا ھے
آمین۔ آمین۔ آ مین۔
ﷺﷺﷺ
بہترین پر مغز اہم گفتگو
اللہ کرے ان تجاویز پر عمل ہوجائے
Mashallah Allah Pak Qari shb ku Salamat Rakhi ❤🤲♥️ameen
اللہ کریم آپکےعلم وفہم میں برکت عطافرمائے اور ہمیشہ صحت و قوت اور عافیت کے ساتھ رکھے
مولانا صاحب ماشاءاللہ
گزارش ہے کہ ہماری قومی زبان ہی فارسی میں ہے اس کو تبدیل نہیں کرسکا ہے آگے کیا تیر ماریں گے
حضرت ہمارے اکابرین نے تو بتایا کہ ولادت کی تاریخ میں اختلاف ہے