Liaquat Ali Khan: Murder that is still a mystery after 70 years - BBC URDU

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 7 сен 2024
  • 71 برس قبل آج ہی کے دن پاکستان کے پہلے وزیراعظم نوابزادہ لیاقت علی خان کو راولپنڈی میں ایک جلسہ عام کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔
    لگ بھگ سات دہائیاں گزر چکی ہیں مگر اب تک یہ طے نہیں ہو سکا کہ پاکستان کی تاریخ کا رُخ بدلنے والا یہ واقعہ کسی بڑی سازش کا شاخسانہ تھا یا کسی انتہاپسند کا انفرادی فعل۔ اس واقعے سے جڑے چند حقائق سے آج ہم وقت کی جمی دھول مٹا رہے ہیں۔
    تحریر: عقیل عباس جعفری
    ویڈیو ایڈیٹنگ: نازش فیض
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
    bbc.in/1GsJCMR

Комментарии • 72